یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنگ بندی شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں کی جانب سے فوجی کارروائیاں بند رہنے کا انحصار فریق مقابل کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی پر ہے۔
مزید ...-
-
حماس کا بڑا بیان، بڑی کارروائیوں کے لئے اسرائیل رہے تیار
اپریل 2, 2022 - 1:48 PMفلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس سے بڑے استقامتی آپریشنز انجام دیئے جائیں گے۔
مزید ... -
صہیونی فوج کی بندشوں کے باوجود 35 ہزار نمازیوں نے مسجد الاقصیٰ میں ادا کی نماز
اپریل 2, 2022 - 1:48 PMفلسطین ریڈ کریسنٹ نے مقبوضہ ویسٹ بینک کے مختلف علاقوں منجملہ بیتا، بیت دجن، قریوت اور کفر قدوم گاؤں پر غاصب صیہونیوں کے حملوں میں 133 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب نے جنگ بندی کیوں کی؟
اپریل 2, 2022 - 1:48 PMسعودی عرب مختلف محاذ قائم کر کے مشرق اور مغرب سے صنعاء تک پہنچنے کی بھرپور کوشش میں مصروف رہا ہے اور اسے ان تمام کوششوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی تازہ ترین شکست حجہ کے محاذ پر ہوئی اور وہ کسی قسم کی فوجی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
مزید ... -
یوم الارض کے موقع پر بحرین میں اسرائیل مخالف احتجاج، صہیونی پرچم نذر آتش
اپریل 2, 2022 - 1:47 PMبحرین میں عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے پرچم کو آگ لگائی۔
مزید ... -
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کر دیا: علامہ ذاکر جعفری
اپریل 2, 2022 - 1:47 PMیمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری دفاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
مزید ... -
جنین کمیپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید
مارچ 31, 2022 - 8:13 PMمیڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنین کمیپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے
مزید ... -
اسرائیل کے خلاف کارروائی فلسطینیوں کا حق ہے، جہاد اسلامی
مارچ 31, 2022 - 8:13 PMجہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے یوم الارض کی مناسبت سے ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مسلحانہ مجاہدت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات
مارچ 30, 2022 - 4:57 PMتحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
مزید ... -
صہیونی حکومت 85 فیصد فلسطین کو قبضا چکی ہے
مارچ 30, 2022 - 4:57 PMفلسطین کے اعداد و شمار کے ادارے کا کہنا ہے کہ غاصبوں نے ہماری 85 فیصد سرزمین پر قبضہ کر لیا ہے۔
مزید ... -
تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے: انصار اللہ
مارچ 30, 2022 - 4:57 PMیمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔
مزید ... -
کشیدگی بڑھانے پر غاصب صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
مارچ 29, 2022 - 9:07 PMحماس کے نائب سربراہ صالح العاروری نے المیادین ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ نمازیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکنے کا صیہونیوں کا اقدام، ان کے لئے جہنم کے دروازے کھلنے کا موجب بنے گا۔
مزید ... -
خضیرہ شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کے جرائم کا جواب ہے: فلسطینی گروہوں کا اعلان
مارچ 28, 2022 - 8:17 PMفلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی حیفا میں واقع خضیرہ شہر میں شہادت پسندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے صیہونیوں کے جرائم کا جواب قرار دیا ہے۔
مزید ... -
شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ دھشتگردوں نے کئی نوجوانوں کو اغوا کر لیا
مارچ 28, 2022 - 8:17 PMشام کے صوبے الرقہ کے شہر الطبقه کے باشندوں کا کہنا ہے کہ کل امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں سے وابستہ گروہ نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
مزید ... -
انسانی حقوق کی 137 تنظیموں کا یمن میں جاری جارحیت روکنے کا مطالبہ
مارچ 28, 2022 - 8:17 PMانسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید ... -
عراق میں داعش نے پھر سر اٹھایا، چار افراد کے سر قلم
مارچ 27, 2022 - 5:47 PMعراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں دہشتگرد گروہ داعش نے 11 شہریوں کو اغوا کیا اور 4 افراد کے سرقلم کئے۔
مزید ... -
سعودی اتحاد کی طبی آلات کے گودام پر بمباری
مارچ 27, 2022 - 5:47 PMیمن کی جانب سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں طبی آلات کے ایک گودام پر بمباری کی۔
مزید ... -
ملت یمن کے جنگ اور محاصرے میں تابناک آٹھ سال
مارچ 27, 2022 - 5:46 PMمعروف تجزیہ کار اور صنعاء میں میڈیا پر فعال ''منا الموید'' کا کہنا تھا کہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کے یمن پر حملے کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر؛ ملت یمن میں مقاومت اور مزاحمت پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔
مزید ... -
فلسطینی قوم کے مصائب بارے امیر قطر کے جرات مندانہ بیان کا خیر مقدم
مارچ 27, 2022 - 5:46 PMغزہ میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ باسم نعیم نے کہا کہ الشیخ تمیم کے بیانات خوش آئند ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ عالمی برادری کی سطح پر ان پر توجہ دی جائے گی۔
مزید ... -
استحکام کے قومی دن میں یمنیوں کے ملک گیر احتجاجی مظاہرے کا آغاز
مارچ 26, 2022 - 1:47 PMقومی یوم استحکام کے موقع پر یمنی عوام کا ملک گیر احتجاجی مظاہرے کا آج (ہفتہ) صبح اس ملک کے مختلف صوبوں میں شروع ہوا۔
مزید ... -
جدہ اور ریاض کے چند بڑے مراکز کو میزائل کا نشانہ بنایا: یمنی فوج کے ترجمان
مارچ 26, 2022 - 1:47 PMیحیی سریع نے کہا کہ جمعہ کی رات یمنی فوج نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں آرامکو کمپنی اور چند اہم مراکز کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید ... -
جدہ میں آرامکو تیل کی تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل گئی
مارچ 26, 2022 - 1:47 PMجدہ میں آرامکو تیل کی تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل گئی ہے۔
مزید ... -
صنعا پر تازہ جارحیت میں 12 یمنی شہید اور زخمی
مارچ 26, 2022 - 1:47 PMیمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ یمنی شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
یمن پر سعودی جارحیت کو سات برس مکمل/ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 112 بار گولہ باری
مارچ 25, 2022 - 7:16 PMجارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن میں جنگ بندی کی ڈیڑھ سو بار خلاف ورزی کی ہے۔
مزید ... -
ایران کے وزیر خارجہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
مارچ 25, 2022 - 7:16 PMایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور لبنان کے دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور علاقے منجملہ افغانستان اور یمن کی صورتحال سے عالمی برادری کی بے توجہی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
مزید ... -
فلسطین: صیہونی 'دہشت گرد ملیشیا' سے نقب کے شہری خوف کا شکار
مارچ 24, 2022 - 1:51 PMمقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کے علاقے نقب کے فلسطینی رہائشیوں نے کہا ہے کہ وہ علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران مسلح غیر سرکاری صیہونی گروپوں کی تشکیل کے باعث خوف کا شکار ہیں۔
مزید ... -
صدر اور وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں صدرگروہ کے رویّے پر تنقید
مارچ 24, 2022 - 1:51 PMعراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوارڈی نیٹر کمیٹی نے جمعرات کو اپنے اجلاس کے بعد بیان جاری کرکے موقف کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ کمیٹی، صدر و وزیراعظم کا انتخاب کرنے کے سلسلے میں صدرگروہ کے اقدام کو محض تشہیراتی ہنگامہ سمجھتی ہے۔
مزید ... -
عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیٹر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
مارچ 24, 2022 - 1:51 PMعراق کی اہم شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈی نیٹر کمیٹی کے اراکین نے تازہ ترین سیاسی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایک ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
یمن میں سعودی اتحاد کا اعلیٰ فوجی کمانڈر ہلاک
مارچ 24, 2022 - 1:50 PMخبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ عدن میں جارح سعودی اتحاد کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔
مزید ... -
مسجد الحرام، مسجد نبوی میں 2 سال بعد اعتکاف کی اجازت
مارچ 23, 2022 - 9:34 PMسعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید ...