• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
  • امارات ایران کو نقصان پہونچنے کا ذریعہ نہیں بنے گا، سفارتی مشیر

    اپریل 16, 2022 - 3:50 PM

    متحدہ عرب امارات کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ امارات ایران سمیت تمام ہمسایہ ملکوں کو نقصان پہونچنے کا ذریعہ نہیں بنے گا۔

    مزید ...
  • عراق میں سیاسی تعطل دور کرنے اور فوری نئی حکومت بنانے کا مطالبہ

    اپریل 16, 2022 - 3:50 PM

    مظاہرین نے بعض عراقی رہنماؤں کے نام لے کر انہیں ملک کا وزیر اعظم یا صدر بنانے کا مطالبہ کیا۔

    مزید ...
  • مسجد الاقصی اور غرب اردن کی حمایت میں غزہ میں وسیع مظاہرہ

    اپریل 16, 2022 - 3:49 PM

    ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں شامل فلسطینیوں نے صیہونی حکومت ککے خلاف نعرے لگائے اور مسجد الاقصی پر خود کو قربان کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    مزید ...
  • مسجد الاقصیٰ پر صہیونی فوجیوں کا حملہ، 150 نمازیوں کو کر دیا زخمی

    اپریل 15, 2022 - 10:17 PM

    صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے

    مزید ...
  • مسجد الاقصیٰ کا دفاع واجب شرعی ہے: خطیب مسجد الاقصیٰ

    اپریل 15, 2022 - 10:17 PM

    مسجدالاقصی کے خطیب نے اس مقدس مقام میں صیہونی فوجیوں کے غیرقانونی داخلے اور حملے پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا فتوی جاری کیا ہے۔

    مزید ...
  • صہیونی صدر نے شہادت پسندانہ کاروائیوں کے درد ناک ہونے کا اعتراف کر لیا

    اپریل 14, 2022 - 7:01 PM

    صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشنز بہت ہی دردناک تھے۔

    مزید ...
  • صہیونی ریاست کو فلسطینی افسران کے ہتھیار اٹھانے کا شدید خطرہ لاحق

    اپریل 14, 2022 - 7:01 PM

    ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے کچھ فوجی افسراں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں شامل ہو جائیں۔

    مزید ...
  • عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ

    اپریل 14, 2022 - 7:01 PM

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔

    مزید ...
  • صہیونیوں کو مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے: عیسائی پادری

    اپریل 14, 2022 - 1:47 PM

    عمانویل مسلم نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب 14 رمضان المبارک کو یہودی انتہا پسند ایسٹر کی قربانی لانے اور قربانی کا جانور لانے پر خطیر رقم کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

    مزید ...
  • سعودی عرب اور کویت کا ایران سے "آرش" گیس فیلڈ پر مذاکرات کا مطالبہ

    اپریل 13, 2022 - 9:49 PM

    سعودی عرب اور کویت نے اسلامی جمہوریہ ایران کو تینوں ممالک کے درمیان آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کے لیے مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

    مزید ...
  • سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    اپریل 13, 2022 - 9:48 PM

    جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید ...
  • بحرین میں فلسطینی عوام کی حمایت کی احتجاجی مظاہرے

    اپریل 13, 2022 - 9:48 PM

    بحرینی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

    مزید ...
  • مدینہ کے سرکردہ شیعہ عالم دین سعودی جیل سے رہا

    اپریل 12, 2022 - 7:22 PM

    مدینہ کے شیعوں کی سرکردہ شخصیت حجت الاسلام کاظم العمری کو سعودی حکومت نے جیل سے رہا کر دیا ہے۔

    مزید ...
  • مزاحمتی گروہوں نے صہیونی ریاست کے ساتھ جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

    اپریل 12, 2022 - 7:22 PM

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ براہ راست اور وسیع ہے۔

    مزید ...
  • یمن کا محاصرہ مکمل ختم کرنے کی ضرورت: ایرانی وزیر خارجہ

    اپریل 12, 2022 - 7:21 PM

    ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم اور مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا راستہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    مزید ...
  • جنوبی لبنان میں تحریک ''امل'' کے ایک دفتر میں دھماکہ

    اپریل 12, 2022 - 7:21 PM

    الجزیرہ کے مطابق دھماکے سے بنعفول میونسپل کارپوریشن کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اسکے علاوہ ایک قریبی رہائشی عمارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔

    مزید ...
  • ہمیں فلسطینیوں کیساتھ مل جل کر رہنے کے طریقے تلاش کرنا ہونگے، بنی گانٹز

    اپریل 12, 2022 - 7:21 PM

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی اتھارٹی کیساتھ اپنے تعلقات کو ہر سطح پر مضبوط کر رہے ہیں، ہمیں فلسطینی اتھارٹی کیساتھ سکیورٹی تعاون جاری رکھنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فلسطینیوں کیساتھ دو ریاستی حل کی بجائے دو اتھارٹیز کے ذریعے ساتھ رہنے کے طریقے تلاش کرنے ہونگے۔

    مزید ...
  • الخلیل میں ایک فسطینی لڑکی شہید اور ایک صیہونی فوجی زخمی

    اپریل 10, 2022 - 9:57 PM

    فلسطینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کی ''حرم ابراہیمی'' کے نزدیک صیہونی فوج کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی لڑکی شہید ہوگئی ہے۔

    مزید ...
  • سعودی عبوری کونسل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں: اعلیٰ سیاسی کونسل

    اپریل 10, 2022 - 9:56 PM

    یمن کی مرکزی حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب کو محاصرے کے خاتمے کی پابندی کرنا پڑے گی اور عبوری کونسل کی تشکیل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    مزید ...
  • یمن کے بھگوڑے-مستعفی صدر منصور ہادی کا سیاسی دم نکل گیا!

    اپریل 9, 2022 - 6:07 AM

    یمن کے بھگوڑے-مستعفی صدر منصور ہادی نے محمد بن سلمان کے حکم پر [مبینہ] اقتدار سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے تمام تر اختیارات "صدارتی قیادت کونسل" کو تفویض کئے ہیں۔

    مزید ...
  • خلیج فارس تعاون کونسل نے انصار اللہ کے مطالبات قبول کر لیے

    اپریل 8, 2022 - 11:46 AM

    یمن میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سفیر کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ یمن مذاکرات کے لئے دوسرے ممالک کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔

    مزید ...
  • تل ابیب میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کاروائی، تین صہیونی ہلاک اور زخمی

    اپریل 8, 2022 - 11:46 AM

    تل ابیب میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں دو صیہونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.

    مزید ...
  • صنعا ایئرپورٹ کھل گیا جلد پروازوں کا سلسلہ ہو گا شروع

    اپریل 5, 2022 - 6:47 PM

    صنعا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ بہت جلد ہی اس ائیرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

    مزید ...
  • یمن میں مفرور صدر منصور ہادی کو کنارے لگائے جانے پر غور

    اپریل 5, 2022 - 6:47 PM

    ریاض میں سعودی اتحاد سے ہم آہنگ یمنی گروہوں کے اجلاس میں یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کی عدم شرکت سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سعودی اتحاد اب انہیں کنارے لگا رہا ہے۔

    مزید ...
  • عراق میں ڈکٹیٹر صدام کے دور کی ایک اجتماعی قبر کا انکشاف

    اپریل 5, 2022 - 6:47 PM

    عراق میں ڈکٹیٹر صدام کے دور کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا۔

    مزید ...
  • سعودی عرب کا یمن میں امن و سلامتی کے قیام کا دعویٰ

    اپریل 4, 2022 - 5:55 PM

    سعودی عرب کہ جس نے جارح عربی اتحاد کی قیادت کرتے ہوئے یمن پر گذشتہ سات سال سے جنگ مسلط کر رکھی ہے، کا کہنا ہے کہ وہ یمن میں امن اور سلامتی چاہتا ہے۔

    مزید ...
  • جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے کیا اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ

    اپریل 4, 2022 - 5:54 PM

    فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس نے جنین کی جھڑپوں کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر غزہ میں فوجی نمائش کا انعقاد اور طاقت کا مظاہرہ کیا۔

    مزید ...
  • یمن کی آزادی نزدیک ہے: انصار اللہ

    اپریل 4, 2022 - 5:54 PM

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن کی آزادی نزدیک ہے۔

    مزید ...
  • رمضان میں جنگ کا خطرہ/ اسرائیل نے آئرن ڈوم سسٹم فعال کر دیا

    اپریل 4, 2022 - 5:54 PM

    غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں آئرن ڈوم سسٹم کو مکمل طور پر آمادہ اور فعال کر دیا گیا۔

    مزید ...
  • تین فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، سرایا القدس

    اپریل 3, 2022 - 6:03 PM

    فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کی فوجی شاخ سرایا القدس نے کہا ہے کہ 3 فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔

    مزید ...
  • Previous
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License