رواں سال کے آغاز سے مقبوضہ فلسطین میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مزید ...-
-
یمن میں سعودی اتحاد کو لگا دھچکا، 78 فوجی یمنی فورس میں شامل
جون 17, 2022 - 6:35 PMیمن میں سعودی اتحاد کو ایک دھچکا اُس وقت لگا ہے جب اُس کے 78 فوجی یمن کی فورسز سے جا ملے۔
مزید ... -
امریکہ اور ترکی شام پر غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں: شامی حکومت
جون 17, 2022 - 6:35 PMشامی حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ جنگ اور ترکی و امریکا کا غاصبانہ قبضہ شامی عوام کے مصائب و آلام میں روز افزوں اضافہ کررہا ہے اس کے باوجود یہ دونوں ممالک شام میں اپنا غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں۔
مزید ... -
شام میں امریکی فوجی اتحاد کا داعش رہنماء کی گرفتاری کا دعویٰ
جون 16, 2022 - 7:39 PMنام نہاد داعش مخالف اتحاد نے شام میں ''ہیلی برن'' کارروائی کے دوران داعش کے ایک سینیئر رہنماء کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور و گھمنڈ ٹوٹ گیا: انصار اللہ
جون 16, 2022 - 5:01 PMیمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا وہ غرور اور گھمنڈ ٹوٹ گیا جوامریکہ و اسرائیل کے بل بوتے پر کیا کرتے تھے۔
مزید ... -
ترکی امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے: عصائب اہل الحق
جون 16, 2022 - 5:01 PMشمالی عراق میں ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے۔
مزید ... -
شام میں امریکی فوجی چھاونی پر ڈرون حملہ
جون 16, 2022 - 5:01 PMمیڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
اسرائیلی کارخانے سے ایمونیا گیس کا رساؤ
جون 15, 2022 - 5:58 PMاسرائیل میں ایک کیمیائی کارخانے میں خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں
مزید ... -
سعودی جامعات کا پاکستانی طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان
جون 14, 2022 - 8:41 PMسعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
بحرین میں صیہونیوں کی موجودگی سلامتی کے لئے خطرہ، بحرین کی انقلابی تحریک
جون 14, 2022 - 5:31 PMبحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔
مزید ... -
صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی گروہوں کی مزاحمت قانونی حق ہے
جون 14, 2022 - 5:31 PMفلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
دمشق ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت جلد بحال ہو گی، شامی وزیراعظم
جون 13, 2022 - 8:08 PMشام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے کو پہنچنے والے نقصان کے بعد تعمیرنو کا کام تیزی سے جاری ہے اور عنقریب اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
مزید ... -
اسرائیل میں انجینئرنگ اور ٹیکنیکل ساز و سامان کے گودام میں دھماکہ
جون 13, 2022 - 8:08 PMمقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے زیرقبضہ کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں واقع ٹیکنیکل ساز و سامان کا ایک گودام دھماکے کے باعث نذرآتش ہو گیا۔
مزید ... -
عراق کے سیاسی بحران میں نیا موڑ، جعفر صدر وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبردار
جون 13, 2022 - 8:08 PMمحمد جعفر صدر نے عراق میں وزارت عظمی کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
مزید ... -
یمن میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
جون 13, 2022 - 8:08 PMجارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
مزید ... -
یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی مذمت
جون 12, 2022 - 5:41 PMیمن کے پارلیمانی اراکین نے جنوبی یمن کے مقبوضہ شہروں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید ... -
جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری ؟
جون 12, 2022 - 5:41 PMلندن سے شائع ہونے والے اخبار کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان کے ایک مقالے کا اقتباس ۔
مزید ... -
اسرائیل نے "ابو عاقلہ" قتل کیس کی تحقیقات مکمل نہیں کی: عبرانی میڈیا
جون 11, 2022 - 5:13 PMکل جمعہ کوعبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کے چار ہفتے گذرنے کے باوجود ان کے قتل کی تحقیقات مکمل نہیں کی ہیں۔
مزید ... -
یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی
جون 11, 2022 - 5:13 PMخبری ذرائع نے گزشتہ شب رپورٹ دی کہ یمن کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 21 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
مزید ... -
فلسطینی مزاحمت نے جدید میزائلوں کا تجربہ کر کے اپنی طاقت کا کیا مظاہرہ
جون 11, 2022 - 5:13 PMمیڈیا رپورٹوں کے مطابق فلسطینی استقامتی تنظیموں نے اپنی دفاعی اور عسکری طاقت میں اضافے کے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے غزہ کے ساحلوں کے قریب فوجی مشقیں انجام دیں جس کے دوران کئی جدید ترین میزائلوں کا تجربہ بھی کیا گیا۔
مزید ... -
بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاج
جون 11, 2022 - 5:13 PMبحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
مزید ... -
اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک
جون 9, 2022 - 8:29 PMعراقی ذرائع کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق عراقی شہر اربیل کے ایک اہم ہائی وے پر انجام دی جانے والی اس کارروائی میں تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا یہ حملہ پوری طرح کامیاب رہا ہے۔
مزید ... -
حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے روکنے کے لئے کچھ نہیں کر سکتے: نفتالی بینٹ
جون 9, 2022 - 8:29 PMصیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اب وہ اپنی حکومت کو گرنے سے نہیں بچا سکتے۔
مزید ... -
صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنیں
جون 9, 2022 - 8:29 PMصیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید ... -
غزہ میں ایک اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ
جون 8, 2022 - 7:43 PMصیہونی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک ڈرون غزہ کی پٹی کے شمال میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
مزید ... -
فلسطینیوں کی محنت رنگ لائی، اسرائیل تنہائی کا شکار ہوا
جون 7, 2022 - 9:23 PMارجنٹائن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کے ساتھ 6 جون کو شیڈول دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
شان رسالت میں گستاخی کے خلاف قانون بنایا جائے : یمنی پارلیمنٹ
جون 7, 2022 - 9:23 PMیمنی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی برسراقتدارجماعت بی جے پی کے بعض لیڈروں کی جانب سے شان رسالت ص میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے پیغمبراسلام ص کی اہانت کو جرم قرار دینے کے لئے بین الاقوامی قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے
مزید ... -
سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی
جون 7, 2022 - 9:23 PMجارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید ... -
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور فلسطینی شہید
جون 3, 2022 - 6:47 PMقابض اسرائیلی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو غرب اردن کے وسطی شہررام اللہ کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا۔
مزید ... -
قابض فوج نے فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا
جون 1, 2022 - 2:32 PMآج صبح صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمالی الخلیل کے «العروب» کالونی کے قریب فائرنگ کر کے ایک فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا۔
مزید ...