زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے کیونکہ شہید اور شہادت کا مرتبہ، خدا کے نزدیک بہت اعلی ہے اور شہداء، سماج میں ایثار، قربانی اور استقامت و پامردی کے کلچر کو رائج کرنے والے اور توحید و انصاف کا پرچم بلند کرنے والے ہوتے ہيں اور پوری تاریخ میں ہمیشہ شہداء، پاک طینت و عقل رکھنے والے انسانوں کی نظر میں قابل تحسین و ستائش رہے ہيں۔
مزید ...-
-
"قرآن کریم امام خمینی (رہ) کے افکار اور سیرت میں" کے زیر عنوان دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان
نومبر 28, 2020 - 4:56 راتقرآن کریم امام خمینی کے افکار و سیرت میں کے عنوان سے ایران میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔
مزید ... -
اسلامی اتحاد کی کانفرنس میں 287 شخصیات خطاب کریں گے
اکتوبر 27, 2020 - 4:19 راتعالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی اتحاد کی 34ویں ورچوئل کانفرنس میں 287 مذہبی شخصیات کی تقریر عالم اسلام کے لئے ایک سنہرا موقع ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری واقعی معنی میں اسلام کی بولتی زبان تھے: نعمانی
اکتوبر 21, 2020 - 9:43 دنسعید نعمانی نے کہا کہ آیت اللہ تسخیری ایک جامع شخصیت کے مالک انسان تھے، اسلام اور تشیع کا درد ان کے دل میں تھا اور وہ حقیقی معنی میں اسلام کی بولتی زبان تھے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے
الحاج محمد عرب کے ساتویں کی مجلس کا انعقاد آج ہو گا
ستمبر 10, 2020 - 2:40 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر کے پہلے عہدیدار الحاج محمد عرب کی مجلس ترحیم آج منعقد ہو گی۔
مزید ... -
"ایران اور ہندوستان میں مرثیہ خوانی" کے زیر عنوان ویبنار کا انعقاد
ستمبر 5, 2020 - 10:32 رات’ایران اور ہندوستان میں مرثیہ خوانی‘ کے زیر عنوان ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
محرم آ گیا، زہرا (س) کو ان کے لال کا پرسہ دینا ہے
اگست 20, 2020 - 10:27 راتایران میں آج رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
مزید ... -
سولہویں ’بین الاقوامی مزاحمتی فلم فیسٹیول‘ میں شمولیت کی دعوت
جولائ 27, 2020 - 11:24 راتبین الاقوامی مزاحمتی فلم فیسٹیول کا سیکرٹریٹ رواں سال اس فیسٹیول کو الگ الگ دو حصوں میں منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام;
’’اہل بیت علیہم السلام مرکز حج ابراہیمی‘‘ کے عنوان سے ایک ویبنار کا انعقاد
جولائ 27, 2020 - 10:31 راتاہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام حج ابراہیمی میں اہل بیت (ع) کی مرکزیت کے عنوان سے کل بروز منگل ایک عالمی ویبنار کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے، آپ سے شرکت کی استدعا ہے۔
مزید ... -
پاکستان; فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطین اور کشمیر کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی ویبنار
جولائ 9, 2020 - 5:34 راتفلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی یکجہتی ویبنار برائے فلسطین و کشمیر کل بروز جمعہ کو منعقد کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
سماج میں نظم و انتظام اور قوم کی اختلاف سے پاسداری امامت کے اہم فرائض ہیں: آیت اللہ رمضانی
جولائ 5, 2020 - 2:37 راتشیعہ مکتب فکر کی نگاہ سے اللہ کی آیتوں کی تفسیر، انسانوں کی تربیت اور دین کی پاسداری امام کے فرائض میں شامل ہے۔ امت اسلامی کی رہبری، امت اسلامی میں اتحاد اور یکجہتی پیدا کرنا امامت کی اہم ذمہ داریوں میں شمار ہوتا ہے۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال
مارچ 28, 2020 - 10:42 دندنیا بھر میں کورونا سے 22 ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
مزید ... -
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
مارچ 18, 2020 - 2:53 راتکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔
مزید ... -
عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل
مارچ 6, 2020 - 7:53 راتیونیسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 13 ممالک نے اسکول بند کیے۔
مزید ... -
اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا قم میں آغاز+ تصاویر
مئ 19, 2016 - 8:30 راتاصول مہدویت کے عنوان سے یہ بین الاقوامی کانفرنس ہر سال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی حمایت سے قم میں منعقد کی جاتی ہے۔
مزید ... -
واٹیکن کے وزیر صلح و عدالت کا قم میں کانفرنس سے خطاب
شیعہ مذہب تمام دنیا والوں کو امن و صلح کی دعوت دیتا ہے
فروری 12, 2016 - 10:43 راتآج قم کے مقدس شہر میں حرم حضرت معصومہ (س) اور اسلامی مذہبی مقامات کی زیارت کے بعد مجھے شیعی اسلامی مظاہر کی یاد آئی کہ جو تمام دنیا والوں کے لیے شیعی اسلامی نقطہء نظر سے صلح و امن کی دعوت دیتے تھے ۔
مزید ... -
’’عصر حاضر میں تکفیریت کے خطرات‘‘ کے زیر عنوان قم میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جنوری 28, 2016 - 4:00 راتآیت اللہ مکارم شیرازی کے زیر نگرانی اس کانفرنس کا آغاز آج بروز جمعرات کی صبح کو قم میں ہوا۔
مزید ... -
تکفیری خطرات سے بچاؤ کے زیر عنوان دوسری بین الاقوامی کانفرنس قم میں منعقد ہو گی+ پوسٹر
جنوری 24, 2016 - 5:06 راتیہ بین الاقوامی کانفرنس اٹھائیس جنوری دوہزار سولہ بروز جمعرات کو شروع ہو گی جس میں تکفیری پروپیگنڈوں کے خطرات اور ان سے بچنے کے راستوں پر بحث و مباحثہ کیا جائے گا۔
مزید ... -
قم میں عظمت نہج البلاغہ پر سمینار کا انعقاد+ تصاویر
اگست 5, 2015 - 1:01 راتموسسہ فکر اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مقبول علوی صاحب نے سمینار میں تقریر کرتے ہوئے نہج البلاغہ کی عظمت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ جس طرح امیر المومنین اپنے زمانے میں مظلوم تھے اسی طرح آج ان کا کلام بھی مظلوم ہے۔
مزید ... -
نور القرآن ٹرسٹ کی جانب سے
قرآن اور دھشتگردی کے عنوان سے قم میں سیمینار کا انعقاد
مئ 19, 2015 - 5:06 راتپاکستان کے نورالقرآن ٹرسٹ کی جانب سے قم المقدسہ میں بروز اتوار ’’قرآن اور دھشتگردی‘‘ کے عنوان سے ایک علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
یوم القدس کارٹون میلے کی اختتامی تقریب:
آج سب پر عیاں ہو چکا ہے کہ اسرائیل حقیقت میں کینسر کا پھوڑا ہے
اکتوبر 7, 2014 - 2:06 راتانہوں نے کہا: بہت سارے فنکاروں اور کارٹونیسٹوں نے جنہوں نے اس میلے میں حصہ لیا امام کو نہیں دیکھا بلکہ امام کے نظریات کو یا دوسروں سے سنا ہے یا مطالعہ کیا ہے لیکن ان کی تخلیقات میں امام کی تاثیر نمایاں نظر آتی ہے۔
مزید ... -
داعش اور صہیونیت ایک ہی قینچی کے دو حصے ہیں
ستمبر 7, 2014 - 11:19 راتمجمع جہانی تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سیکرٹری نے تکفیریت اور صہیونیت کو عالم اسلام کے لئے اساسی مشکل قرار دیا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی جانب سے
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے پہلے بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول کا اعلان
جون 30, 2014 - 7:29 راتماہ مبارک رمضان کی آمد پر اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی (ابنا) نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ’’ یوم قدس، یوم وحدت و مزاحمت امت اسلامی‘‘ کے عنوان سے پہلے انٹرنیشنل کارٹون فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
کربلا میں ’’بہار شہادت‘‘ فیسٹیول کی اختتامی تقریب+ تصاویر
جون 7, 2014 - 5:39 راتکربلا میں بہار شہادت کے عنوان سے منعقدہ فیسٹیول آج اختتام پذیر ہوا
مزید ... -
پیغمبر اعظم(ص) فیسٹیول کانفرنس
دانشور الجزایر: ہمیں چاہیے کہ اخلاق محمدی سماج میں رائج کریں
مئ 25, 2014 - 8:15 راتبہت سارے مغربی مفکرین رسول خدا(ص) کی طرف اشارہ کر کے کہتے ہیں کہ پیغمبر اسلام حماسہ آفریں تھے
مزید ... -
پیغمبر اعظم(ص) فیسٹیول کانفرنس
امریکی سلطلنت اب نابودی کے دہانے پر: امریکی پادری
مئ 25, 2014 - 8:11 راتاب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہالی وڈ کے مقابلے کے لیے ایران میدان میں نکلے ۔
مزید ... -
جناب اختری: ہم نے پیغمبر اسلام (ص) کو پہچنوانے میں کوتاہی سے کام لیا
مئ 24, 2014 - 9:23 راتجناب اختری نے کہا: اس فیسٹیول کے انعقاد کا مقصد ان شبہات اور توہین آمیز گستاخیوں کا جواب دینا ہے جو دین مبین اسلام اور خاص طور پر پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں ان آخری سالوں میں کی گئی۔
مزید ... -
ملکی اور غیر ملکی شخصیات کی موجودگی میں پیغمبر اعظم(ص) فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
مئ 24, 2014 - 6:39 راتایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی جناب ڈاکٹر جنتی کی موجودگی میں پیغمبر اعظم (ص) فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا آج صبح تہران میں آغاز ہوا۔
مزید ...
- 1