اوجی نے آرش گیس فیلڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ کی کویت اور سعودی عرب کے ساتھ اس معاملے پر تنازع کے حل کے لیے مشاورت جاری ہے۔
مزید ...-
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی عنقریب ہو گی ملاقات
مئی 17, 2022 - 11:27 PMمستقبل قریب میں ایرانی وزیر خارجہ بغداد میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
مزید ... -
برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران
مئی 15, 2022 - 5:53 PMصدر سید ابراہیم رئیسی نے شعیہ-سنی اتحاد کو اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل بتایا ہے۔
مزید ... -
ایران میں آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کا افتتاح
مئی 13, 2022 - 6:20 PM26ویں تیل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کا "علم پر مبنی تیل، ایرانی پیداوار اور عالمی برآمدات" کے نعرے کے ساتھ تہران بین الاقوامی نمائشوں کے مستقل مقام پر افتتاح کیا گیا۔
مزید ... -
ایران و افغانستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے فروغ پر تاکید
مئی 13, 2022 - 6:20 PMایران کی پولیس فورس کے نائب سربراہ نے افغانستان میں طالبان کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت اور سرحدی سیکورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
بیرونی مداخلت خطے کی سلامتی کے لیے نقصان دہ، صدر رئیسی
مئی 12, 2022 - 9:57 PMرئیسی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امیر قطر کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ دونوں ممالک اور دونوں قوموں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا اور یقیناً ایران اور قطر کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم پیشرفت ہوگی۔
مزید ... -
ایران اور قطر کے درمیان باہمی اقتصادی تعاون پر تاکید
مئی 12, 2022 - 9:57 PMمخبر نے خطے میں صیہونیوں کی موجودگی اور گذشتہ روز قابض حکومت کے ہاتھوں الجزیرہ کی ایک رپورٹر کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے اس سلسلے میں قطری حکومت کے موقف کی تعریف کی ۔
مزید ... -
صدر ایران و امیر قطر کی مشترکہ کانفرنس، ایران اور قطر کے نظریات ایک ہیں
مئی 12, 2022 - 9:57 PMصدر ایران نے ہر قسم کی بیرونی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
مزید ... -
ڈیفلمپک، ریسلنگ میں چھے تمغوں کے ساتھ ایران کا پہلا نمبر
مئی 12, 2022 - 9:57 PMبرازیل ڈیفلمپک میں شریک ایران کی ریسلنگ ٹیم چھے رنگ برنگے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔
مزید ... -
ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے
مئی 12, 2022 - 9:57 PMایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے۔
مزید ... -
ایران پڑوسیوں کیساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
مئی 11, 2022 - 10:25 PMایران اور چین کے دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعاون ایران کی اصولی اور اہم پالیسی ہے۔
مزید ... -
انسداد منشیات کی راہ میں ایران اور ہندوستان نے اٹھایا مشترکہ قدم
مئی 11, 2022 - 10:25 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے مشترکہ تعاون کے لیے ہندوستان کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
مزید ... -
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
مئی 11, 2022 - 10:25 PMایران کے ادارہ ثقافت کی منتظمہ کمیٹی اور دنیا کے تیس ملکوں کے ناشرین کی شرکت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ (مصلیٰ) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔ تہران میں مصلائے امام خمینی میں کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش کا آغاز بدھ کو ہوا ہے جبکہ یہ نمائش اکیس مئی تک جاری ہے گی۔ ایران کے نائب وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی اور کتابوں کی اس نمائش کی منتظمہ کمیٹی کے سربراہ یاسر احمدوند نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش کو آنلائن بھی دیکھے جانے کا اہتمام کیا گیا ہے اور کتاب ڈاٹ آئی آر پر وزٹ کر کے اس نمائش کو آںلائن بھی دیکھا جا سکتا ہے اور کتابوں اور مطالعے کے شوقین حضرات محظوظ ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بین الاقوامی نمائش میں ایک سو ستر غیر ملکی ناشرین نے بھی چھیاسٹھ اسٹالوں میں اپنی کتابوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔ ایران کے نائب وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی اور کتابوں کی اس نمائش کی منتظمہ کمیٹی کے سربراہ یاسر احمدوند نے افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے قطر کی شرکت کی قدردانی کی اور کہا کہ جلد ہی تہران میں کتابوں کی اس نمائش میں قطر کے وزیر ثقافت کی میزبانی کی جائے گی۔
مزید ... -
صحرائے سینا میں ہوئے مصری فوج پر دھشتگردانہ حملے کی ایران نے کی مذمت
مئی 10, 2022 - 9:54 AMاسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے صحرائے سینا میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
مزید ... -
40 ہزار ایرانی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
مئی 6, 2022 - 10:05 PMاس سال 40 ہزار کے قریب ایرانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
مزید ... -
دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامو فوبیا باعث تشویش ہے، روانچی
مئی 6, 2022 - 10:05 PMمجید تخت روانچی نے اسی طرح مغربی دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامو فوبیا باعث تشویش ہے ۔
مزید ... -
اقوام متحدہ غیر قانونی پابندیوں کے عوام پر پڑنے والے منفی اثرات پر توجہ دے، ایران
مئی 5, 2022 - 10:06 PMاقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کے منشور کے منافی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے باہمی رابطہ دفتر کی جانب سے اس قسم کی پابندیوں سے مختلف ملکوں اور عوام پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے باخبر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید ... -
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات میں زیر گفتگو اہم نکات
مئی 5, 2022 - 10:06 PMایک سیکورٹی اسٹڈی مرکز کے مطابق، قابل انتظام مسائل پر سعودی عرب اور ایران کے درمین مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
مزید ... -
افغانستان کے لیے ایران کی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ کابل پہنچ گئی
مئی 4, 2022 - 5:14 PMافغانستان کے ضرورتمند عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ کابل ایر پورٹ پہنچ گئی۔
مزید ... -
تہران سمیت ایران بھر میں عید الفطر کے روح پرور اجتماعات
مئی 3, 2022 - 12:00 PMایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
مزید ... -
اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو ایرانی صدر کی طرف سے مبارکباد
مئی 3, 2022 - 12:00 PMایران کے صدر جمہوریہ اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید ... -
امریکہ نے ویانا مذاکرات کو روک رکھا ہے: ایران
مئی 2, 2022 - 9:01 PMایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمجھوتہ دستخط کے لئے تیار ہے لیکن امریکہ نے مذاکرات کو روک دیا ہے۔
مزید ... -
ایرانی صدر کا ترک صدر سے رابطہ، اسرائیلی مظالم کیخلاف اسلامی ممالک کے درمیان تعاون پر زور
مئی 2, 2022 - 9:01 PMصدر رئیسی نے مسجد الاقصی میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کو باہمی اتحاد اور تعاون کے ساتھ فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و ستم کو روکنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔
مزید ... -
ایرانی فوج کے پاس مغربی ایشیا کا سب سے بڑا توپ خانہ ہے، جنرل شرفی
مئی 1, 2022 - 10:06 PMایران کی فوج کے ایگزیکٹو ڈپٹی نے کہا ہے ہماری فوج کے پاس مغربی ایشیا میں ہر قسم کا سب سے بڑا توپ خانہ ہے۔
مزید ... -
ایرانی عوام کے حقوق کے مکمل تحفظ تک مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی مذاکرات کار
مئی 1, 2022 - 10:06 PMعلی بہادری جہرمی نے ویانا مذاکرات کی ناکامی سے متعلق امریکہ کے من گھرٹ بیانات کے رد عمل میں کہا کہ مذاکرات بین الاقوامی میدان میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ کی میز پر موجود مسائل میں سے ایک ہیں۔
مزید ... -
ناسور اسرائیل کا وجود بہت جلد ختم ہونے والا ہے: قالیباف
اپریل 30, 2022 - 11:53 PMایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ عالم اسلام، قدس شریف کی آزادی کیلئے کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گا اور قدس کی آزادی کا مقصد پورا ہو کر رہے گا۔
مزید ... -
عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب کا عالم اسلام سے براہ راست خطاب
اپریل 28, 2022 - 1:05 PMرہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
مزید ... -
ناجائز صیہونی ریاست صرف تشدد کی زبان سمجھتی ہے: یہودی رکن پارلیمنٹ
اپریل 26, 2022 - 10:49 PMایرانی پارلیمنٹ میں یہودیوں کے نمائندے نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست سفارت کاری کی زبان نہیں سمجھتی اور اس سے صرف تشدد کی زبان میں بات کی جا سکتی ہے۔
مزید ... -
ایران نے کامیابی سے کووڈ-19 کے چیلنج پر قابو پا لیا
اپریل 26, 2022 - 6:30 PMعالمی ادارہ صحت کے مشرقی بحیرہ روم کے علاقے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایران انٹر ڈپارٹمنٹل تعاون کو سنجیدگی سے آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں صحت اور خوراک کی سلامتی کونسل کا قیام بہترین اقدام تھا۔
مزید ... -
امیرالمؤمنین کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار
اپریل 23, 2022 - 3:31 PMامیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
مزید ...