رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے واضح اور صریح موقف کے ذریعے عراق میں ایران کے کردار کے بارے میں پائے جانے والے بہت سارے شبہات اور سوالات کے جواب دے دیے اور ان تعلقات کے لیے روشن مستقبل کا نقشہ کھینچ دیا۔
مزید ...-
-
حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کی شادی کا معیار
جولائ 22, 2020 - 12:38 راتاگر حضرت زہرا کے نزدیک شادی اور زندگی کا معیار مال و دولت ہوتا تو آپ یقینا عرب کے ان سرمایہ داروں اور مال داروں کے ساتھ شادی کرتیں جو آپ کے قدموں میں سونے اور جواہرات کے ڈھیرے لگانے کو تیار تھے اس لیے کہ فاطمہ زہرا کسی معمولی انسان کی بیٹی نہیں تھیں۔
مزید ... -
رہبر انقلاب سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات؛
شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو کبھی بھول نہیں سکتے/ ایران امریکہ پر کاری ضرب لگائے گا
جولائ 22, 2020 - 12:42 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران، عراق کی عزت، امن و سلامتی ، علاقائی اقتدار اور ارضی سالمیت کا خواہاں ہے فرمایا کہ امریکہ حقیقی معنوں میں دشمن ہے اور وہ آزاد اور خودمختار عراق کا خواہاں نہیں ہے۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے سی آئی اے کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی
جولائ 20, 2020 - 11:14 دنعدلیہ کے ترجمان نے ۱۰ جون کو ستائیسویں پرس کانفرنس میں اس جاسوس کے لیے سزائے موت کا اعلان کیا تھا اور یہ خبر دی تھی کہ محمود موسوی مجد موساد اور سی آئی اے انٹیلی جنس سروس سے امریکی ڈالر وصول کرنے کے بدلے میں سپاہ قدس کے خصوصی شعبوں کی جاسوسی کرتا اور ان کی معلومات امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس کو فراہم کرتا رہا ہے۔
مزید ... -
مسئلہ فلسطین کو عالمی تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے: آیت اللہ رمضانی
جولائ 20, 2020 - 10:00 دنآیت اللہ رمضانی نے کہا: فلسطین کسی خاص جغرافیہ سے مخصوص نہیں ہے ، بلکہ فلسطین کا مسئلہ عالمی مسئلہ ہے اور فلسطینی عوام چاہے مسلمان ہوں یا عیسائی ، اپنے ملک کے بارے میں خود فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
مزید ... -
ڈاکٹر ظریف کے دورہ عراق کے خفیہ اور آشکارا پیغامات
جولائ 19, 2020 - 11:36 راتڈاکٹر ظریف نے اپنے اس مختصر دورے میں، نہ صرف عراقی سیاسی عہدیداروں سے ملاقات کی ، بلکہ ملک کی سیاسی دھڑوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات اور گفتگو کی، جس کا مطلب یہ ہے کہ متحدہ عراق کے ساتھ باہمی تعامل ہمیشہ ایران کے ایجنڈے میں رہا ہے۔
مزید ... -
امریکہ کے سخترین ایام
امریکہ کے کیمیکل پلانٹ میں لگی خوفناک آگ، کئی کمپنیوں اور سرکاری اداروں کے اکاؤنٹ ہیک+ ویڈیو
جولائ 18, 2020 - 2:45 راتاے جے سی نے اطلاع دی ہے کہ فائر فائٹرز نے جلدی سے آگ کو کم کرنے اور اس پر قابو پانے کی کوشش کی ہے۔ واقعے کے بارے میں کوئی اور معلومات جاری نہیں کی گئی ہے۔
مزید ... -
عراق؛ فوجی کمانڈر کے گھر پر دھشتگردانہ حملہ، معصوم بچی شہید+ تصاویر
جولائ 18, 2020 - 2:14 راتعراق کی ’’سرایا السلام‘‘ نامی فورس کے ایک کمانڈر کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے کمانڈر کی کم سن بچی کو شہید کر دیا۔
مزید ... -
۱۰۰ گھنٹے سے کم وقت میں دس لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر
جولائ 18, 2020 - 1:52 راتگزشتہ ۱۰۰ گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں دنیا میں دس لاکھ سے بھی زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
یوم عرفہ اور عید الاضحیٰ کے موقع پر کربلا میں زائرین قبول نہ کرنے کا اعلان
جولائ 18, 2020 - 12:44 راتعراق میں کرونا کے پھیلنے کے سبب، کربلا کے گورنر نے یوم عرفہ اور عید الاضحی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کو کربلا میں قبول نہ کرنے کا اعلان کیا۔ نیز کرونا کو روکنے کے لئے یوم عرفہ پر اجتماعی صورت میں دعائے عرفہ کے پڑھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید ... -
کرونا کی وبا کے درمیان ہندوستانی فوج کی جانب سے لاکھوں ڈالر کی ڈیل کے بارے میں سوچ بچار
جولائ 15, 2020 - 10:42 راتبی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق "ان سِگ (ایس آئی جی) اسالٹ رائفلز کی پہلی کھیپ انڈیا کو جنوری میں دی گئی تھی اور یہ شمالی کمانڈ اور دیگر آپریشنل علاقوں کی تعینات فوجیوں کو دے دی گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ رائفلز کشمیر اور دیگر سرحدی علاقوں میں تعینات فوجیوں کو بھی دی گئیں ہیں"۔
مزید ... -
عالمی سامراج کے شاطرانہ منصوبے اور حشد الشعبی کی حالیہ کامیابی
جولائ 15, 2020 - 10:19 راتحشد الشعبی فورسز نے مسلسل چوتھی مرتبہ ابطال العراق نامی آپریشن میں داعش کے سات مراکز کو المقدادیہ و حوض حمرین کے شمالی علاقوں اور نہر دیالی کے اطراف میں اپنے حملوں سے منہدم کر دیا ہے۔
مزید ... -
کیا ٹرمپ اور نیتن یاہو ایران پر فتح کے خواب دیکھ رہے ہیں!
جولائ 15, 2020 - 1:09 راتاس بات کے پیش نظر کہ ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، ٹرمپ اور نیتن یاہو ایران پر فتح کے بارے میں خواب دیکھ رہے ہیں۔
مزید ... -
سخت دن اور تلخ واقعات امریکہ اور صہیونی ریاست کی انتظار میں: جنرل قاآنی
جولائ 14, 2020 - 10:34 راتسپاہ پاسداران قدس کے کمانڈر نے امریکی حکومت کو یاد دلایا: " ابھی آپ کے خوشگوار دن ہیں اور سخت اور مشکل دن اور تلخ واقعات تمہارے اور صہیونی ریاست کی انتظار میں ہیں۔"
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ’’حجاب و عفت‘‘ کے زیر عنوان آنلاین بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جولائ 14, 2020 - 7:30 راتایران میں شاہی حکومت کے دور میں مقدس شہر مشہد میں واقع ’مسجد گوہر شاد‘ میں ہونے والے خونریز واقعے کی یاد منانے کے لئے ’’حجاب و عفاف‘‘ فاؤنڈیشن نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ کے باہمی تعاون سے ایک نشست کا انعقاد کیا۔
مزید ... -
حادثے کا شکار ہوئے امریکی بحری جہاز کی اندرونی تصویریں جاری
جولائ 14, 2020 - 7:06 راتاتوار کی صبح سے شروع ہونے والی امریکی بحری جہاز میں آگ ابھی تک جاری ہے۔
مزید ... -
ایران کے خلاف پابندیوں کی منظوری میں صیہونی لابی کا کردار
جولائ 13, 2020 - 11:49 راتاسرائیلی حکومت کی طرف سے ایران کے خطرے کو بڑھاوا دینے اور ایران کے اقتدار کو محدود کرنے کی پالیسی کے بعد صہیونی لابی نے امریکہ کے اندر ایران کے خلاف پابندیوں کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانا چاہا، اس مقصد کے پیش نظر آخری نتیجہ جو 76 صفحات پر مشتمل رپورٹ کی شکل میں سامنے آیا اور جس کا عنوان ہی "ایران پر جامع امریکی پابندیاں: ایکشن پلان" تھا کو کانگریس کے ممبروں کو پیش کیا گیا۔
مزید ... -
کیا ابوعزرائیل کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں؟+ تصاویر
جولائ 13, 2020 - 6:22 راتابوعزرائیل جو گھر میں قرنطینہ ہیں کی سوشل میڈیا پر شائع کی گئی تصویروں کے ذریعے معلوم ہوتا ہے کہ وہ مصنوعی آکسیجن کے ذریعے سائنس لے رہے ہیں۔
مزید ... -
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان
ہم نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں اور تیل کے ڈھانچوں کو نشانہ بنایا
جولائ 13, 2020 - 12:47 راتیمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی فورس نے سعودی عرب کے جارحیت کا منہ ٹور جواب دیتے ہوئے ان کی عسکری ٹھکانوں اور تیل کے ڈھانچوں کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید ... -
کیا نیتن یاہو وادی اردن کے الحاق سے دستبردار ہو گئے؟
جولائ 12, 2020 - 11:31 راتصیہونی حکومت کے چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ بنیامن نیتن یاہو نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ ، محمود عباس کو ایک پیغام بھیجا ہے، جس میں انہیں بتایا ہے کہ مغربی کنارے کو الحاق کرنے کے منصوبے میں وادی اردن کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
مزید ... -
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ + تصاویر
جولائ 12, 2020 - 2:02 راتآرگنائزنگ کمیٹی نے کہا کہ یہ احتجاجی ریلی چار مہینوں کی مدت میں کورونا سے نمٹنے کے دوران حکومت کی ناکامی ، معاشی پریشانی اور مایوسی کے نتیجے میں نکالی گئی ہے۔
مزید ... -
بیروت میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ+ تصاویر
جولائ 11, 2020 - 3:15 راتسینکڑوں لبنانیوں نے بیروت میں امریکی سفارت خانے کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکال کر لبنان میں امریکی سفیر کی مداخلت کی مذمت کی۔
مزید ... -
ہتھیار ڈالنا اور جھک جانا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل
جولائ 11, 2020 - 1:00 راتحزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے حکومت کے مستعفی ہونے کے حوالے سے دشمن کے سیاسی پروپیگنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: "ہم امریکیوں کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے ملک کو سیاسی بحران کا شکار بنائیں۔"
مزید ... -
صہیونی حکومت کی جانب سے داعشی عناصر کی خدمات کے حصول کا پردہ فاش
جولائ 10, 2020 - 9:19 راتمزاحمتی محاذ کو چوٹ پہنچانے کے لئے صہیونی حکومت نے داعشی عناصر کی خدمات حاصل کی ہیں۔
مزید ... -
دشمنوں کے پرپیگنڈے کا مقصد ایران اور چین کے مابین فائدہ مند تعاون کو ختم کرنا ہے: امیر عبداللہیان
جولائ 9, 2020 - 4:25 راتبین الاقوامی امور سے متعلق پارلیمنٹ اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا کہ ایران چین معاہدے کے حوالے سے غیر ملکی دشمنوں کے پروپیگنڈے کا مقصد دونوں ممالک کے مابین فائدہ مند تعاون کو منقطع کرنا ہے۔
مزید ... -
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو بمبئی کے شیعوں کی جانب سے امداد رسانی
جولائ 9, 2020 - 12:39 راتہندوستان میں کورونا وائرس کے کثرت سے پھیلنے کی وجہ سے مسلمانوں کی مشکلات پہلے سے کئی گنا زیادہ ہو چکی ہیں، اسی وجہ سے شیعہ علما نے بھی لوگوں کی امداد رسانی کا بیڑہ اٹھایا ہے اور لوگوں کی مدد کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔
مزید ... -
سعودی اخبار کے ذریعے کی گئی آیت اللہ سیستانی کی توہین کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان
جولائ 7, 2020 - 7:14 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کر کے الشرق الاوسط کے گستاخانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے اور عراق کی سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیتوں اور پارٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی اتحاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے آپس میں ہمدردی اور بھائی چارگی کا دامن نہ چھوڑیں۔
مزید ... -
امام سیستانی کی توہین ایک شیطانی اور تباہ کن عمل ہے: دار الافتاء برائے اہل سنت
جولائ 7, 2020 - 1:08 دنآیت اللہ سیستانی عراقیوں کے سر کا تاج ہیں جنہوں نے عراق میں داعش کے منصوبے کو شکست دی ہے۔ خداوند متعال نے ہمارے اوپر احسان کیا کہ امام سید علی سیستانی کے جہاد کفائی پر مبنی فتوے کے توسط سے داعش کو شکست ملی۔
مزید ... -
شام میں ایران کی موجودگی اسرائیلی حملوں کے لیے صرف ایک بہانہ ہے: شامی بریگیڈیئر
جولائ 6, 2020 - 1:28 دنسب سے پہلے ، میں یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ شام میں ایرانی افواج نہیں ہیں، بلکہ ایرانی مشیر موجود ہیں جو ہمارے اتحادی ہیں اور امریکہ ، ترکی اور اسرائیل جیسے ممالک شامی مسلح افواج پر حملہ کر رہے ہیں، لیکن ان کے پاس بہانہ یہ ہے کہ شام میں ایرانی افواج موجود ہیں۔ شام میں ایران کی موجودگی شامیوں کے قومی فیصلے اور شام و ایران کے درمیان اتحاد کی وجہ سے ہے، تاکہ صہیونی اور امریکی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جا سکے۔
مزید ... -
علامہ طالب جوہری کے انتقال پرملال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
جولائ 5, 2020 - 10:40 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے علامہ طالب جوہری کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے مرحوم کے چاہنے والوں اور اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
مزید ...