متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت صہیونی ریاست کے وجود کو تسلیم کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید ...-
-
بن سلمان کا ٹرمپ کے بغیر کوئی مستقبل نہیں!
اگست 12, 2020 - 11:23 راتسعودی ولی عہد بن سلمان، ٹرمپ کو ایک ایسی سیڑھی کے طور پر دیکھتے ہیں جس کے ذریعے وہ آسانی سے اقتدار کی کرسی پر قدم رکھ سکتے ہیں۔ بشرطیکہ وہ ٹرمپ کے دو عظیم اہداف کو عملی جامہ پہنائیں: پہلا ، امریکی معیشت میں بے انتہا ڈالروں کو انڈھیلنا اور دوسرا ، مسئلہ فلسطین پر خط بطلان کھینچنا۔
مزید ... -
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بحرینی حکام سے 12 شیعہ جوانوں کی پھانسی معطل کرنے کا مطالبہ
اگست 12, 2020 - 10:05 راتبحرین کے بادشاہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بحرین کے 12 سیاسی قیدیوں کو دی جانے والی سزائے موت کے حکم کو منسوخ کر دے۔
مزید ... -
پوتین: روس نے پہلے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی/ پوتین کی بیٹی نے کی استعمال یہ ویکسین
اگست 11, 2020 - 5:02 راتروس کے صدر جمہوریہ نے اس ملک میں کوویڈ 19 بیماری کے پہلے ویکسین کی باضابطہ منظوری کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید ... -
کیا لبنان کے خلاف فرانس، امریکہ اور سعودی عرب کا اتحاد قائم ہو چکا؟
اگست 11, 2020 - 12:40 راتاعلیٰ سیاسی ذرائع کے مطابق فرانس لبنان میں قومی حکومت کی تشکیل کا خواہاں نہیں ہے بلکہ امریکہ اور سعودی عرب کے ہمراہ ایسی حکومت کی تشکیل پر زور دے رہا ہے جو ان کے مفاد میں ہو اور مزاحمتی گروہوں کو کمزور بلکہ غیر مسلح کرے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان (2021-2022)
اگست 10, 2020 - 4:50 راتاہل بیت علیہم السلام انٹرنیشنل یونیورسٹی تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تصدیق شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی یونیورسٹیز یونین (IAU) کی رکن بھی ہے۔
مزید ... -
سید حسن نصر اللہ کے نام آیت اللہ رمضانی کا تعزیتی پیغام
اگست 8, 2020 - 6:25 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یقینی طور پر ، لبنان کی مومن اور وفادار قوم، آپ کی دانشمندانہ رہنمائی کے ساتھ مختلف قوموں میں اتحاد کے تحفظ کے ذریعے ، صہیونی دشمن کے ناجائز عزائم کو ناکام بنائے گی۔ اور ماضی کی طرح اس مشکل امتحان میں بھی سربلند ہو گی۔
مزید ... -
انیمیشن کلیپ/ غدیر میں کیا ہوا؟ (۲)
اگست 8, 2020 - 1:08 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غدیر خم کے میدان میں کیا انیمیشن کی صورت میں ملاحظہ کریں۔
مزید ... -
انیمیشن کلیپ/ غدیر میں کیا ہوا؟ (۱)
اگست 8, 2020 - 12:50 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غدیر خم کے میدان میں کیا انیمیشن کی صورت میں ملاحظہ کریں۔
مزید ... -
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد
ہندستانی سیاست میں کانگریس اور بھاجپا ایک ہی سکہ کے دو پہلو
اگست 7, 2020 - 6:28 راتملک میں ایک طرف کورونا دور میں ہزاروں اموات ہوچکی ہے۔ لاکھوں افراد کورونا سے تباہ ہیں لیکن مرکز میں نریندر مودی کی قیادت والی بھاجپا حکومت اپنے مینوفیسٹو پر عمل کرتے ہوئے 5؍ اگست 2020؍ کو ایودھیا پہنچ کر وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ جبکہ بھارت کا آئین کہتا ہے کہ حکومت سیکولر بن کر کام کرے۔
مزید ... -
امریکی جریدہ نیشنل انٹرسٹ:
ٹرمپ کا دباؤ بےسود/ چین ایران کے عظیم اتحاد کے لئے تیار ہوجاؤ
اگست 6, 2020 - 7:20 راتچین کو کنٹرول کرنے میں بھارت امریکہ کا اہم شراکت دار ہے۔ لیکن ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی نے خطے میں نئی دہلی کی پوزیشن کو کمزور کر دیا ہے، اور اس وقت تہران سے اہم مراعات حاصل کرنے میں بھی ناکام رہا ہے۔
مزید ... -
اپڈیٹ/ بیرورت میں خوفناک دھماکہ، تاحال ۷۰ افراد جانبحق اور ۲۲۰۰زخمی، صورتحال غیر معمولی+ تصاویر
اگست 4, 2020 - 10:01 راتلبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید ... -
کربلا کے گورنر نے عاشورہ پر بھی زائرین قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا
اگست 2, 2020 - 5:31 راتعراق میں کرونا کے پھیلنے کے ساتھ ہی ، کربلا کے گورنر نے محرم کے پہلے عشرے میں، اور خاص طور پر عاشورا کو ، اس شہر میں ملکی اور غیر ملکی زائرین قبول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
امریکہ میں مقیم ایران مخالف دھشتگرد گروپ پر امام زمانہ کے گمنام سپاہیوں کی کاری ضرب
اگست 1, 2020 - 6:38 راتامام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہیوں نے امریکہ میں مقیم ایک دہشت گرد گروپ پر کاری ضرب لگا دی ہے۔
مزید ... -
لوگوں کو مومنانہ مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
جولائ 31, 2020 - 6:10 راترہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی پابندیاں بظاہر تو اسلامی جمہوری نظام کے خلاف ہیں لیکن حقیقت میں یہ ملت ایران کے خلاف ہیں اور ایک جرم ہے -
مزید ... -
حج امت اسلامیہ کے اتحاد کا باعث ہونا چاہیے
ایام حج کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بیان
جولائ 30, 2020 - 3:45 راتآیت اللہ رضا رمضانی نے کہا کہ حضرت ابراہیم حقیقت میں ایک امت تھے جنہوں نے بت پرستی اور استکباریت کے مقابلے میں ایک نہضت قائم کر دی، ابراہیم پہلے مسلمان تھے ابراہیم مقام امامت پر فائز تھے اس کے بعد کہ اللہ نے ان کا سخت امتحان لیا اور وہ ہر امتحان میں کامیاب ہوئے تو پروردگار عالم نے انہیں مقام امامت پر فائز کیا۔
مزید ... -
نجف اشرف کے ممتاز عالم دین شیخ ناصری کا انتقال/ وزیر اعظم کا تعزیتی پیغام
جولائ 30, 2020 - 2:26 راتیہ عالم دین جو نجف اشرف میں الصدر ہسپتال میں زیر علاج تھے ۹۰ سال کی عمر میں چل بسے۔
مزید ... -
ولی امر مسلمین کا حجاج بیت اللہ کے نام اہم پیغام
جولائ 29, 2020 - 6:21 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کرتے ہیں۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ؛
ہر دھشتگرد گروہ اور دھشتگردانہ کاروائی کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ
جولائ 29, 2020 - 1:40 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی عہدیداروں نے اس بات کا متعدد بار اعتراف کیا ہے کہ القاعدہ سے لے کر داعش تک جتنے بھی دھشتگرد گروہ ہیں چاہیں وہ پاکستان میں سرگرم رہے ہوں یا افغانستان و عراق و شام و دیگر ممالک میں سب کو وجود میں لانے والا امریکہ اور ان کی فنڈنگ کرنے والے یہودی ہیں جن کا بنیادی مقصد اسلام کو بدنام کرنا اور دنیا کو اسلامی تعلیمات سے دور کرنا ہے۔
مزید ... -
لبنانی سرحد پر اسرائیل کے ساتھ جھڑپیں/ اسرائیلی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنائے جانے کی متضاد خبریں
جولائ 28, 2020 - 2:33 راتالمیادین نیوز نیٹ ورک کے مطابق صیہونی ریاست کے دعوؤں کے برخلاف حزب اللہ کا کوئی سپاہی اس جھڑپ میں شہید نہیں ہوا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام;
’’اہل بیت علیہم السلام مرکز حج ابراہیمی‘‘ کے عنوان سے ایک ویبنار کا انعقاد
جولائ 27, 2020 - 10:31 راتاہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام حج ابراہیمی میں اہل بیت (ع) کی مرکزیت کے عنوان سے کل بروز منگل ایک عالمی ویبنار کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے، آپ سے شرکت کی استدعا ہے۔
مزید ... -
آئیوری کوسٹ میں شیعوں کی صورتحال؛
شیخ زکریا کوناتی: آئیوری کوسٹ میں ۲ فیصد شیعہ آبادی ہے/ شیعوں کو مساجد کی اشد ضرورت ہے
جولائ 27, 2020 - 1:06 راتآئیوری کوسٹ میں اسلام کے ورود کی تاریخ 18 ویں صدی عیسویں بتائی جاتی ہے، مسلم تاجروں نے اس ملک میں اسلام کو فروغ دیا ، آج سب سے زیادہ اس ملک میں سنی مسلمان خصوصا مالکی ہیں۔ لیکن کچھ انگشت شمار شیعہ مسلمان بھی موجود ہیں۔
مزید ... -
امریکہ میں سیاہ فاموں نے بندوق اٹھا لی+ تصاویر
جولائ 26, 2020 - 8:30 راتامریکہ سیاہ فاموں نے پرامن تظاہرات کرنے کے بعد اب بندوق اٹھا کر ٹرمپ حکومت سے نسلی تعصب کے خاتمے اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے
مزید ... -
اسرائیل میں پرجوش احتجاج جاری، صہیونی وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ + تصاویر
جولائ 26, 2020 - 8:04 راتمقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے مسلسل پانچویں ہفتے بھی نیتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
مزید ... -
امریکی ریاستی دھشتگردی اور علاقے میں افراتفری
جولائ 26, 2020 - 2:32 راتبہر کیف، ایسے اقدامات کا نتیجہ بہت ہی بدتر ہو سکتا ہے۔ کسی بھی صورت میں ، دونوں ممالک کے مابین تناؤ ریاستی دہشت گردی کی سطح تک نہیں پہنچنا چاہئے اور عام شہریوں کو اس دھشتگردی کا نشانہ نہیں بننا چاہیے ورنہ امریکی مسافر بردار طیارے بھی ایران کی قریبی فضائی حدود سے گزرتے ہیں تو ایران کے لیے بھی جوابی کاروائی کرنا اور امریکی طیاروں کا نشانہ بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
مزید ... -
صہیونی ریاست کا جنوبی شام پر فضائی حملہ+ تصاویر
جولائ 25, 2020 - 12:45 راتاسرائیلی فضائیہ نے آج صبح قنیطرا کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
مزید ... -
سید حسن نصر اللہ: صبر و استقامت کے ساتھ ہم کورونا کو شکست دیں گے
جولائ 25, 2020 - 12:35 راتحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ملک کے عوام کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں کامیابی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: لوگ صحت کے نکات اور ہدایات پر عمل کر کے کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گے۔
مزید ... -
سورہ حجرات کی چند آیتیں اور معاشرہ سازی
جولائ 24, 2020 - 8:41 راتچنانچہ اس سورہ کے آغاز میں ہی اہل ایمان سے خطاب ہو رہا ہے کہ اے ایمان والو خبردار!خدا اور رسول کے سامنے اپنی بات کو آگے نہ بڑھاو اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ ہر بات کا سننے والا اور جاننے والا ہے
مزید ... -
صدر روحانی: محرم الحرام میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ سید الشہدا(ع) کی عزاداری منائی جائے گی
جولائ 23, 2020 - 11:45 راتصدر روحانی نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ائمہ طاہرین سے توسل خصوصا سید الشہداء کی عزاداری کا انعقاد ایک ناقابل انکار معنوی اور روحانی ضرورت ہے اور اس کے شاندار انعقاد میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔
مزید ... -
شیخ عیسی قاسم: جب تک صورتحال بہتر ہوتی آل خلفیہ حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی
جولائ 23, 2020 - 7:20 راتشیخ عیسی قاسم نے کہا: "بحرین کی حکومت اور حکومت کے مابین تعلقات صحیح اور مضبوط نہیں ہیں اور اس کی وجہ حکومت کا مؤقف ہے۔
مزید ...