اپنی صدر سے سوال کرو کہ کیوں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کی شان میں ہونے والی گستاخی کی حمایت کر تے ہیں اور اسے اظہار رائے کی آزادی کا نام دیتے ہیں؟ کیا اظہار رائے کی آزادی کا مطلب توہین کرنا، وہ بھی نورانی اور مقدس ہستیوں کی؟
مزید ...-
-
لوگ کیا سوچیں گے؟
اکتوبر 28, 2020 - 10:26 راتیہ وہ مسئلہ ہے جس نے ہماری زندگی میں مسائل ہی مسائل بنا دیے ہیں ہمارا سکون چھین لیا ہے، صرف اس سوچ کی وجہ سے ہماری سوچ بہک گئی ہے اور فکر اپنے راستے سے ہٹ گئی ہے، جہاں ہماری فکر کا محور و مرکز، خدا کی ذات کو ہونا چاہیے وہاں انسانی بت سامنے آ کر کھڑے ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
افغانستان؛ کابل میں شیعہ تعلیمی مرکز پر داعش کا خودکش حملہ، ۱۰۱ طالبعلم شہید اور زخمی
اکتوبر 25, 2020 - 11:46 دنافغانستان کے دار الحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں تاحال ۱۰۱ افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
ممبئی کی خوجہ جماعت کے سربراہ کے انتقال پر آیت اللہ رمضانی کا تعزیتی پیغام
اکتوبر 25, 2020 - 12:12 دنہندوستان کے شیعہ اثنا عشری خوجہ جماعت کے سربراہ اور ممبئی میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے مالی امور میں وکیل مرحوم حاجی "محب علی روشن علی ناصر" کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کی کورونا سے نمٹنے کے لیے مکمل آمادگی پر تاکید
اکتوبر 24, 2020 - 9:22 راترہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس فیصلے لینے اور اس عالمی وبا سے نمنٹے کے لئے عوام اور سبھی حکومتی اداروں کو مکمل طور پرآمادہ کرنے اور باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ امام حسن عسکری(ع) کی زندگی ولادت سے شہادت تک
اکتوبر 24, 2020 - 5:00 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری کی زندگی ولادت سے شہادت تک" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔
مزید ... -
پراجیکٹ سینڈیکیٹ کی رپورٹ:
امریکہ ہمہ گیر جنگ کے دہانے پر / خانہ جنگی کے بادل ریاست ہائے امریکہ پر منڈلا رہے ہیں
اکتوبر 23, 2020 - 8:04 راتٹرمپ اپنے انتہاپسند ساتھیوں کو ان امور کی دعوت دے گا: "تیار رہو" اٹھنے کے لئے، اور کچل دو کالے اور بھورے "مجرموں" اور "انتہاپسندوں" کو اور ان تمام لوگوں کو جنہیں انھوں نے پہلے سے بدنام کرتے رہے ہیں۔ ایک ہمہ گیر نسلی جنگ - وہی جنگ جسے اجتماعی قاتل چارلس مینسن نے 51 سال قبل بھڑکانے کی کوشش کی تھی - اور اب ٹرمپ نے اسے Helter Skelter کا نام دیا ہے - امریکی صدر کے ہاتھوں شروع ہوجائے گی۔
مزید ... -
حیدرآباد میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا اظہار ہمدردی
اکتوبر 22, 2020 - 11:19 راتیہ خطہ ایک ایسا خطہ ہے جو صدیوں سے اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں کی رہائش گاہ اور برصغیر میں قرآن اور اہل بیت(ع) کی ثقافت کو عام کرنے کے مراکز پر مشتمل رہا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ: غیر شیعہ بھی سچے مسلمان ہیں اور ان کی عبادتیں قابل قبول ہیں
اکتوبر 22, 2020 - 5:17 راتحوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد آیت اللہ شیخ "محسن اراکی" ان علماء میں سے ایک ہیں جنہوں نے سید کمال الحیدری کی باتوں کو تہمت، بہتان اور تفرقہ انگیز سیاسی منصوبہ قرار دیا ہے۔
مزید ... -
مولوی محمد اسحاق مدنی: آیت اللہ تسخیری کی شخصیت کا کوئی بدل نہیں
اکتوبر 21, 2020 - 4:12 راتمولوی اسحاق مدنی نے کہا کہ آیت اللہ تسخیری نے اتحاد بین المسلمین کے لیے گرانقدر منصوبے پیش کئے اور دنیا کے بہت سارے اصلاح پسند اور اہل فکر افراد ان کے منصوبوں کی قدر کرتے تھے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری واقعی معنی میں اسلام کی بولتی زبان تھے: نعمانی
اکتوبر 21, 2020 - 9:43 دنسعید نعمانی نے کہا کہ آیت اللہ تسخیری ایک جامع شخصیت کے مالک انسان تھے، اسلام اور تشیع کا درد ان کے دل میں تھا اور وہ حقیقی معنی میں اسلام کی بولتی زبان تھے۔
مزید ... -
اسرائیلی ویب سائٹ: عراق میں شیعہ سنی جنگ کا کوئی ماحصل نہیں/ شیعوں کی آپسی جنگ سے عراق کو تباہ کیا جا سکتا ہے
اکتوبر 21, 2020 - 9:14 دنعرب امور کے اسرائیلی ماہر نے آخر میں کہا کہ شیعوں کی آپسی جنگ سے ہی عراق کو تباہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید ... -
عدلیہ کے وقار کے تحفظ کی ضرورت
ججوں کو خود احتسابی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
اکتوبر 20, 2020 - 9:02 راتویسے گذشتہ 6؍ سالوں میں مجھے ایسا محسوس ہوا ہے کہ ملک کی جمہوریت جن 4؍ ستونوں یعنی عدلیہ، انتظامیہ، مقننہ اور میڈیا پر کھڑی ہے وہ چاروں ستون کمزور ہورہے ہیں، خاص طور پر عدلیہ سے عوام کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے۔ عدلیہ ملک کے جمہوری ڈھانچے کو بچانے میں اپنی جواب دہی سے بھاگ رہی ہے یا پھر لالچ یا حکومت کے دبائو میں کام کررہا ہے۔
مزید ... -
’آن لائن تعلیم ‘سند یافتہ تو بنا دے گی تعلیم یافتہ نہیں!
اکتوبر 20, 2020 - 8:39 رات’آن لائن تعلیم ‘ بچوں کو سند یافتہ ضرور بنا دے گی مگر تعلیم یافتہ نہیں بناسکتی۔اگر ہم ان بچوں کی بات کریں جو ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں، وہ چھوٹے بچوں سے کہیں زیادہ ذہنی طورپر پریشان ہیں۔ یہ طریقۂ تعلیم ان کے لئے تسلی بخش اور مانوس نہیں ہے
مزید ... -
افغانستان میں امن و استحکام ایران کے لیے بہت اہم ہے: صدر روحانی
اکتوبر 19, 2020 - 6:55 راتایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ افغان قوم برسوں کی جنگ اور تنازعات کے بعد اپنی کامیابیوں کے تحفظ کے لئے ایک حقیقی امن کو حاصل کریں اور اس مسئلے کا حل افغان گروہوں کے درمیان سیاسی مذاکرات ہے۔
مزید ... -
جوش میں ہوش کی ضرورت
اکتوبر 15, 2020 - 10:38 راتایک بات قابل غور ہے اور وہ یہ ہے کہ سامراج کا مزاج ہے جب وہ ایک جگہ ناکام ہوتا ہے تو اسی سے ملتی جلتی دوسری جگہ پر اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتا ہے لہذا ہمیں بچے ہوئے ان ایام میں جن میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات حسرت آیات کے ساتھ سبط اکبر امام مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے ایام بھی ہیں اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ ایسا کچھ نہ ہو کہ پاکستان میں ناکام ہونے کے بعد سامراج کہیں ہمارے یہاں انتشار پھیلانے کی کوشش نہ کرے۔
مزید ... -
مشہور اطالوی مستشرق اور قرآنی محقق کا انتقال پرملال
اکتوبر 13, 2020 - 5:04 راتمرحوم ان دانشوروں میں سے ایک تھے جو مغرب میں اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے میں کوشاں رہتے تھے۔ وہ یورپ میں مسلمانوں کی مدد کرنے اور اسلامی مراکز میں منعقد ہونے والی کانفرنسوں شرکت کرنے میں پیش پیش رہتے تھے اور اپنی تقریریوں کے ذریعے مغربی ممالک میں اسلام کے خلاف پائی جانے والی سازشوں کو بے نقاب کرنے میں مصروف عمل تھے۔
مزید ... -
امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
اکتوبر 12, 2020 - 9:27 راترہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
مزید ... -
انسان کی مشکلات کا ایک اہم راز
اکتوبر 11, 2020 - 1:46 دنآج ہم پریشان ہیں دعائیں مانگتے ہیں صدقہ دیتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، ہمیں اس کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ یہ مار کہاں سے پڑ رہی ہے یا بلکہ کبھی ہم جانتے بوجھتے اس دلدل میں پھستے جاتے ہیں۔
مزید ... -
ہالینڈ کی اہل بیت(ع) اسمبلی کا سالانہ اجلاس/ آیت اللہ رمضانی: یورپ میں اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا چاہیے
اکتوبر 9, 2020 - 5:49 راتآیت اللہ رمضانی نے مسلمانوں میں تفرقہ کو اسلام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور کہا کہ مسلامنوں کے درمیان تفرقے کی سب سے بنیادی وجہ "جہالت" ہے کہ جس نے اسلام کو سنگین ضربتیں لگائی ہیں۔
مزید ... -
کربلا میں بہایا گیا خون در حقیقت محمد(ص) کا خون تھا: سید حسن نصر اللہ
اکتوبر 8, 2020 - 8:10 راتحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اربعین حسینیؑ کی زیارت پوری تاریخ میں باقی رہی ہے تاہم اس حوالے سے سالہا سال رکاوٹیں بھی موجود رہیں جن میں سب سے اہم اموی و عباسی ظالم حکومتیں اور آج کے دور میں صدام کی بعثی حکومت تھی۔
مزید ... -
اربعین ۱۴۴۲ کی مناسبت سے؛
ویڈیوکلیپ / امام حسین(ع) ہم سب کے روحانی باپ
اکتوبر 8, 2020 - 1:38 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد باقر مہدوی نے اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے "امام حسین (ع) ہم سب کے روحانی باپ" کے زیر عنوان گفتگو کی ہے، ملاحظہ فرمائیں؛
مزید ... -
اربعین ۱۴۴۲ کی مناسبت سے؛
ویڈیوکلیپ/ زیارت اربعین اور خلوص
اکتوبر 8, 2020 - 12:53 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ فدا علی حلیمی نے اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے زیارت اربعین اور خلوص کے موضوع پر گفتگو کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں؛
مزید ... -
اربعین ۱۴۴۲ کی مناسبت سے؛
ویڈیو کلیپ/ حسینی نجات کی کشتی کی وسعت (1)
اکتوبر 8, 2020 - 1:49 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے اربعین کے موقع پر" حسینی نجات کی کشتی کی وسعت" کے موضوع پر گفتگو کی ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کے مشیر برائے بین الاقوامی امور؛
آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں سے ارمینیا کا انخلاء چاہتے ہیں، لیکن مسئلے کا حل فوجی نہیں ہے
دہشت گردوں کی تعیناتی اور شرارتوں کے ساتھ آہنی ہاتھ سے نمٹ لیں گے
اکتوبر 7, 2020 - 3:48 راتڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا: ہمیں ہر لحاظ سے آذربائیجان کے سلسلے میں تشویش ہے، آذربائیجان کی ارضی سالمیت کا تحفظ ہونا چاہئے اور اس کے مقبوضہ علاقوں کو فورا خالی ہونا چاہئے / ارمینیا بھی ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور پڑوسی ہونے کے ناطے ہماری مشترکہ تاریخ بہت طویل ہے/ ہم نہیں چاہتے کہ ان دو ملکوں کو کوئی جانی نقصان پہنچے۔
مزید ... -
فلسطین کے داخلی امن میں 4 عرب ممالک رکاوٹ
اکتوبر 7, 2020 - 12:49 دنلبنان کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ چار ممالک، اردن، مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کی تحریک فتح اور اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے مابین امن کے مخالف ہیں اور مفاہمت کے عمل میں رکاوٹ کھڑی کررہے ہیں۔
مزید ... -
دنیا کے چھبیس ممالک نے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا
اکتوبر 6, 2020 - 6:02 راتایران نے اقوام متحدہ کے 25 دیگر ممبر ممالک کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فوری طور پر امریکہ کی طرف سے یکطرفہ پابندیوں کو ختم کیا جائے تاکہ ملک یقینی طور پر کوویڈ 19 کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہو سکے۔
مزید ... -
اسلام کے تئین غداری کی توجیہ کے لیے آل زائد اور آل خلیفہ کی کوشش
اکتوبر 5, 2020 - 10:46 راتمغربی کنارے کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کو رکوانے اور امریکی ایف ۳۵ جنگی طیارے خریدنے جیسے جھوٹوں کے ذریعے، امارات میں آل زائد اور بحرین می آل خلیفہ اس غداری اور خیانت کی توجیہ کی تلاش میں ہیں جو انہوں نے اسلام، امت مسلمہ اور فلسطین کے مقدسات کے ساتھ کی ہے۔
مزید ... -
جمعرات کی صبح ۱۰ بجے پورے ملک میں زیارت اربعین پڑھی جائے گی
اکتوبر 5, 2020 - 3:15 راتانہوں نے مزید کہا کہ حرم حضرت معصومہ قم، حرم حضرت عبد العظیم تہران اور دیگر مقدس مقامات سے قومی ذرائع ابلاغ براست راست زیارت اربعین کی تلاوت نشر کریں گے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے؛
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے انتخاب سے قبل آیت اللہ تسخیری کا عجیب خواب
اکتوبر 5, 2020 - 12:37 دنجب عراق کا راستہ بند تھا، ایک رات کو عالم خواب میں دیکھا کہ میں کربلا جا رہا ہوں اور جونہی بارڈر پر پہنچا تو بارڈر کھل گئی، میں کربلا پہنچا باب اباعبد اللہ الحسین سے حرم میں داخل ہوا اور پورے خلوص سے زیارت کی۔ یہ خواب رات کو میں نے دیکھا اور صبح بہت خوش تھا کہ اس خواب کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے۔
مزید ...