• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج اہم خبریں
  • ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ عراق سے نیویارک تک

    جنوری 8, 2021 - 2:10 دن

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ عراق سے نیویارک تک

    مزید ...
  • بحرین ایک بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    جنوری 7, 2021 - 11:04 رات

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔

    مزید ...
  • پاکستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کا قتل عام+ تصاویر

    جنوری 3, 2021 - 4:07 رات

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا ایک بار پھر دردناک طریقے سے قتل عام کر دیا گیا۔

    مزید ...
  • آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پرملال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام

    جنوری 2, 2021 - 8:27 رات

    مرحوم اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے فعال رکن بھی تھے جو پندرہ سال کی مدت تک اس کونسل کی صدارت کے عہدے پر فائز رہے اور اسمبلی کی ترویج و توسیع، نیز شیعیان عالم کی ثقافتی اور فکری پوزیشن کو ترقی دینے میں انجام پانے والی سرگرمیوں کو صحیح سمت کی طرف موڑنے میں بنیادی کردار ادا کیا۔

    مزید ...
  • عزت و وقار کی عرضداشت

    سعودی عرب میں عادلانہ نظام کے قیام کے لیے شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر

    جنوری 2, 2021 - 12:21 رات

    یہ عرضداشت سعودی عرب کے سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے عوام کے مطالبات کا خلاصہ اور عوامی حکومت کے قیام کو عمل میں لانے کا ایک شرعی منشور تھا۔ ایسی حکومت جس میں عدل و انصاف، آزادی اور سربلندی قانونی اور عدالتی دائرے میں بغیر کسی امتیاز کے تحقق پائے۔

    مزید ...
  • رہبر انقلاب کے درینہ ساتھی آیت اللہ مصباح یزدی انتقال کر گئے

    جنوری 1, 2021 - 8:17 رات

    آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کچھ دیر پہلے اس دار دنیا کو الوداع کہہ کر دار ابدی کی طرف کوچ کر گئے۔

    مزید ...
  • ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ بھاشن چار سے یریوان تک

    دسمبر 31, 2020 - 10:38 رات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کے اہم واقعات کو تصویری ویڈیو میں ملاحظہ کریں:

    مزید ...
  • پوپ فرانسس کے نام اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا مراسلہ

    دسمبر 28, 2020 - 11:40 رات

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے پوپ فرانسس کو حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔

    مزید ...
  • دین کے ٹھیکیداروں اور اسلام کے دعویداروں کی دوڑ بس یہودیت کی گود میں پناہ لینے تک!

    دسمبر 27, 2020 - 11:03 رات

    میرے خیال میں آزمائش کی گھڑی ہے اور جو مسلمان ہے وہ الگ ہوگا اس سے جو مسلمان نہیں ہے وہ اپنا راستہ الگ کرلے گا اور مسلمانان عالم ان لوگوں کو بھی بہ آسانی پہچان لیں گے جو گذشتہ 35 برسوں سے شیعیان اہل بیت(ع) کو کافر قرار دے رہے تھے

    مزید ...
  • جناب ابوطالب (ع) سیمینار کی پانچویں علمی نشست/ بنی امیہ نے اپنی بدنامی کی تلافی کے لیے جناب ابوطالب کی شخصیت کو مجروح کیا

    دسمبر 27, 2020 - 6:43 رات

    پورطباطبائی نے بنی امیہ کی فیکٹری میں جعلی روایات گھڑنے کے مقاصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بنی امیہ نے جناب ابوطالب کو اس لیے ہدف بنایا کہ وہ حضرت علی کے باپ تھے اور آپ کی شخصیت کو نشانے بنا کر در حقیقت وہ حضرت علی کی شخصیت کو گرانا چاہتے تھے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ علوی گرگانی: جناب ابوطالب(ع) بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد سے آپ پر لگائی گئیں تہمتوں کو ازالہ کیا جا سکتا ہے

    دسمبر 26, 2020 - 6:14 رات

    آیت اللہ علوی گرگانی نے اس ملاقات میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اس سیمینار کے انعقاد کے حوالے سے شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: یہ سیمینار حقیقت میں ایک عظیم اور قابل قدر کارنامہ ہے ۔

    مزید ...
  • جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی سیمینار کی اشاعتوں سے واقفیت/ 1۔ قصیدہ لامیہ کی شرح

    دسمبر 26, 2020 - 1:19 رات

    جناب ابوطالب (ع) کا سب سے بڑا اور دلچسب قصیدہ "قصیدہ لامیہ" ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی شان میں لکھا گیا ہے اور علمائے شیعہ و سنی نے اسے نقل کیا ہے۔

    مزید ...
  • ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ بیت المقدس سے کانو تک

    دسمبر 24, 2020 - 10:13 رات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کے اہم واقعات کو تصویری ویڈیو میں ملاحظہ کریں:

    مزید ...
  • آیت اللہ مقتدائی: جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد سے عالم اسلام کی بڑی خدمت ہو گی

    دسمبر 23, 2020 - 8:44 رات

    آیت اللہ مقتدائی نے کانفرنس کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: یہ کانفرنس حقیقت میں ایک عظیم کام ہے جو رسول اسلام اور امام زمانہ کی خشنودی کا سبب بنے گی اور اس سے عالم اسلام و تشیع کی بڑی خدمت ہو گی۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد مارچ کے مہینے میں آنلاین ہو گا

    دسمبر 22, 2020 - 6:26 رات

    انہوں نے کہا: اہل بیت(ع) اسمبلی میں جناب ابوطالب حامی پیغمبر اعظم(ص) سیمینار کا منصوبہ بنائے جانے کے بعد ہم نے مراجع کرام سے ملاقات کی انہوں نے معنوی اور مادی حمایتوں کے ساتھ اس کا استقبال کیا۔

    مزید ...
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے علمی، تحقیقی اور تبلیغی پروڈیکٹس/ 18 زبانوں میں 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی

    دسمبر 20, 2020 - 6:50 رات

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 18 زبانوں میں 71 عناوین کے ساتھ 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی کی گئی۔

    مزید ...
  • ولادت جناب زینب(ع) اور نرس ڈے کے موقع پر رہبر انقلاب کا قوم کو خطاب

    دسمبر 20, 2020 - 3:50 رات

    رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا۔

    مزید ...
  • یہودیوں سے وفاداری کے ثمرات!

    بن سلمان کی گائے نے چوہے کو جنم دیا ۔۔۔ شدید خسارے کا پھندا بن سلمان کے گلے میں

    دسمبر 19, 2020 - 9:58 رات

    سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود نوجوان، جذباتی اور اونچی اڑان اڑنے کے شوقین ناتجربہ کار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یمن پر جنگ مسلط کرلی، علاقے میں متعدد دہشت گرد ٹولوں کی مالی امداد کا بیڑا اٹھایا، تیل کی قیمتوں پر روس اور ایران کے ساتھ الجھ پڑا، لہذا آج یہ ملک شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔

    مزید ...
  • ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ کابل سے سامراء تک

    دسمبر 17, 2020 - 11:28 رات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کے اہم واقعات کو درج ذیل تصویری خبروں میں ملاحظہ کریں؛

    مزید ...
  • شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام لینا ہمارا حتمی فیصلہ ہے: رہبر انقلاب

    دسمبر 16, 2020 - 4:15 رات

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقال ہر حال میں لیا جائے گا۔

    مزید ...
  • تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!

    دسمبر 14, 2020 - 6:24 رات

    زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے کیونکہ شہید اور شہادت کا مرتبہ، خدا کے نزدیک بہت اعلی ہے اور شہداء، سماج میں ایثار، قربانی اور استقامت و پامردی کے کلچر کو رائج کرنے والے اور توحید و انصاف کا پرچم بلند کرنے والے ہوتے ہيں اور پوری تاریخ میں ہمیشہ شہداء، پاک طینت و عقل رکھنے والے انسانوں کی نظر میں قابل تحسین و ستائش رہے ہيں۔

    مزید ...
  • تحقیق اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تمام سرگرمیوں کا سرلوحہ ہے: آیت اللہ رمضانی

    دسمبر 14, 2020 - 1:33 رات

    آیت اللہ رمضانی نے ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کرنے والے کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ہر وہ کام جس کی بنیاد تحقیق پر قرار دی جائے اور تحقیق کو اگر ہر میدان میں مرکزیت عطا کر دی جائے تو کاموں میں تبدیلی، استحکام اور مضبوطی پیدا ہو گی۔ تبدیلی اور استحکام کا بنیادی عنصر تحقیق ہے۔

    مزید ...
  • رواں سال میں 35 ہسپانوی باشندوں نے اسلام قبول لیا

    دسمبر 13, 2020 - 1:21 رات

    ہاشمی نژاد نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ہونے والوں میں 65 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔

    مزید ...
  • آخر کار اہل سنت کے لیڈروں میں کوئی تو نظر آیا جو حق بات کہے

    دسمبر 12, 2020 - 12:56 دن

    کیوں اہل سنت ایران کے شاہ کے زمانے میں شاہ کے ساتھ کوئی مخالفت نہیں رکھتے تھے جبکہ شاہ بھی شیعہ تھا؟ مخالفت تو دور کی بات بلکہ اہل سنت سب اس کے مطیع تھے!

    مزید ...
  • آسٹریا کی مسلم کمیونٹی کے لیے بڑی کامیابی/ حجاب پر پابندی منسوخ کر دی گئی

    دسمبر 12, 2020 - 12:24 دن

    عدالت کے جج نے اعلان کیا کہ اسکارف پہننے پر پابندی عائد کرنے والا قانون مذہبی غیرجانبداری کے منافی اور شہریوں کے مساوات کی خلاف ورزی تھا۔

    مزید ...
  • آسٹریلیائی صحافی: امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد ہیں، نہ کہ انصار اللہ

    دسمبر 11, 2020 - 9:01 رات

    آسٹریلیائی صحافی کیتھلین جانسن نے ایک یادداشت میں لکھا، " سعودی عرب، امریکہ، اسٹریلیا، کینیڈا، فرانس اور ہر وہ ملک جو یمن میں مل کر جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے وہ دھشتگرد ہیں۔

    مزید ...
  • آیت اللہ یزدی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام

    دسمبر 10, 2020 - 2:51 رات

    اس بزرگ اور اہل فضیلت عالم دین نے اپنی پوری زندگی کلمہ اسلام کی سربلندی اور تعلیمات قرآن و اہل بیت کی نشر و اشاعت میں گزار دی اور اس راہ میں بے شمار پریشانیاں اٹھائیں۔

    مزید ...
  • ایران کی انتقامی کاروائی کا خوف؛

    ایرانی سائنسدان پر دہشت گردانہ حملہ، نیتن یاہو کے غلط اندازے، یہودی ریاست کو کیا قیمت چکانا پڑے گی

    دسمبر 8, 2020 - 2:57 رات

    بعض مبصرین کا خیال ہے کہ یہودی ریاست نے اس خاص مرحلے میں ایران کے ایٹمی سائنسدان کے خلاف دہشت گردانہ کاروائی کی ہے، تو اس کا سبب یہ ہے کہ وہ امریکہ سے وابستگی کے بغیر، ہر قیمت پر، ایران کے جوہری پروگرام کا خاتمہ چاہتی ہے!

    مزید ...
  • سعودی رژیم نے مسجد امام حسین(ع) کو شہید کر دیا

    دسمبر 7, 2020 - 11:50 رات

    مسجد امام حسین (ع) ایک ایسی مسجد ہے جس میں شہید "شیخ نمر باقر النمر" تقریر کیا کرتے ہیں، نماز پڑھایا کرتے تھے اور ظلم و استبداد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا کرتے تھے، یہ مسجد سعودی عرب کی اہم شیعہ مساجد میں شمار ہوتی تھی۔

    مزید ...
  • سعودی عرب کے شیعہ عالم دین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا گیا

    دسمبر 7, 2020 - 11:50 رات

    سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا۔

    مزید ...
  • Previous
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License