عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعشی دھششتگرد عناصر کی جانب سے رات کے سناٹے میں کئے جانے والے حملے کو ناکام بنا کر حشد الشعبی نے دھشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
مزید ...-
-
شیخ زکزاکی کی زوجہ جیل میں کورونا کا شکار ہو گئیں
جنوری 22, 2021 - 11:55 راتشیخ ابراہیم زکزاکی کے تنہا باقی ماندہ بیٹے محمد ابراہیم زکزاکی نے جیل میں اپنے والدین کی دردناک حالت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہیں۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ امریکہ سے صنعاء تک
جنوری 22, 2021 - 10:20 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ امریکہ سے صنعاء تک۔
مزید ... -
آیت اللہ اعرافی: ابوطالب (ع) فضائل کے مجموعے کا نام ہے جنہوں نے تاریخ میں تزویری کردارنبھایا/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا کانفرنس کے اہتمام پر شکریہ
جنوری 21, 2021 - 9:22 راتآیت اللہ اعرافی نے جناب ابوطالب (ع) کی سیرت کے حوالے سے تحقیقاتی آثار کی اشاعت پر تاکید کرتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی قدردانی کی اور کہا: میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور ان افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس مقدس کام کی راہ میں تک و دو کر رہے ہیں۔
مزید ... -
ٹرمپ! تم اب ہمیشہ خوف و ہراس کی زندگی گزارو گے: زینب سلیمانی
جنوری 20, 2021 - 11:10 راتشہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے ٹرمپ انتظامیہ کے خاتمہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ٹرمپ کو ایک اہم پیغام دیا ہے۔
مزید ... -
ایرانی ویکسین انسانی تجربہ کے پہلے مرحلے میں کامیاب، کوئی سائیڈ ایفیکٹ نظر نہیں آیا
جنوری 17, 2021 - 8:38 راتایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین انسانی آزمائش کے پہلے مرحلے کے اختتامی فیز میں داخل ہوگئی ہے اور اس میں شریک رضاکاروں کو دوسری ڈوز لگائی جارہی ہے۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ حضرت زہرا(س) ہر زمانے کے لیے نمونہ عمل
جنوری 16, 2021 - 7:34 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بی بی دوعالم سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید مراد رضا رضوی نے "حضرت زہرا (س) ہر زمانے کے لیے نمونہ عمل" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔
مزید ... -
آیت مکارم شیرازی کا پیغام اور غلط فہمیاں
جنوری 15, 2021 - 11:58 راتہمارے ہاں بعض حلقوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ مراجع عظام پاکستان کے معاملے میں بات نہیں کرتے۔ حالانکہ بعض تو پاکستان تو کجا کسی بھی معاملے پر بات نہیں کرتے، یا شاذ و نادر ہی کرتے ہیں۔ لیکن آیت اللہ مکارم شیرازی ہر معاملے پر ببانگ دہل آواز اٹھاتے ہیں۔
مزید ... -
آیت اللہ مکارم شیرازی کے پیغام کے حوالے سے مغالطے
جنوری 15, 2021 - 11:58 راتجن دوستوں کا یہ خیال ہے کہ حالیہ سانحے میں مرجع تقلید سے یہ پیغام دلوایا گیا ہے تو انہیں مرجعیت کا مقام اور حیثیت کو سمجھنا چاہیے کہ مرجع جیسی دینی اتھارٹی انفرادی خواہشات کے برعکس اجتماعی مصالح اور مفاسد کے پیش نظر دینی اصولوں اور قواعد کی بنیاد پر اظہار نظر کرتے ہیں اور اس اظہارِ نظر کے لیے معلومات حاصل کرنے اور پیغام کی اطلاع رسانی کے لیے مراجع کے دفاتر میں ان کا اپنا میکانزم موجود ہوتا ہے۔
مزید ... -
ٹویٹر پر "شیعیان-ہزارہ" کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرنڈ بن گیا+ تصاویر و ٹویٹس
جنوری 15, 2021 - 5:24 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ دو تین دنوں میں فارسی ٹویٹر کے ہاٹ ہیش ٹیگ کے درمیان "شیعیان_ ہزارہ" ہیش ٹیگ ٹرینڈ بن گیا اور ٹویٹر کے فارسی صارفین نے مچھ کے علاقے میں شہید کئے گئے گیارہ افراد کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس ہیش ٹیگ کے ذریعے اہل بیت(ع) کے مظلوم پیروکاروں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ خیال رہے کہ ۲ جنوری کی رات کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے گیارہ شیعہ کان کنوں کو دردناک طریقے سے ذبح کر دیا گیا تھا، جس کے بعد بدنام زمانہ دھشتگرد گروہ داعش سے اس جارحیت کی ذمہ داری قبول کی۔ اس جارحیت کے بعد شہداء کے لواحقین نے کوئٹہ میں دھرنا دیا اور پاکستان کے وزیر اعظم کے موقع پر آنے کا مطالبہ کیا۔ حکومت اور شہداء کے لواحقین کے درمیان مذاکرات کی عدم کامیابی پورے پاکستان میں احتجاجی دھرنے دئیے جانے کا سبب بن گئی، ان احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ سات دن تک جاری رہا جس کی وجہ سے شہیدوں کے جنازوں کی بے حرمتی کا خدشہ بھی پایا جانے لگا۔ جس کے بعد عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ "ناصر مکارم شیرازی " نے ایک پیغام جاری کر کے شہدائے مچھ کے لواحقین سے اپنے عزیزوں کی تدفین کی خواہش کی۔ تدفین کے بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی کوئٹہ کا رخ کیا اور بعض شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کی۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ امریکہ سے بیت المقدس تک
جنوری 15, 2021 - 12:57 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ امریکہ سے بیت المقدس تک
مزید ... -
آیت اللہ اختری کی جانب سے شیعہ مرجعیت اور شہدائے مچھ کے اہل خانہ کی قدردانی
جنوری 11, 2021 - 3:58 راتآیت اللہ اختری نے مچھ کے گیارہ کان کنوں کی بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حوالے سے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا شکریہ ادا کیا اور حکومت پاکستان سے اس طرح کی دھشتگردانہ کاروائیوں پر روک تھام لگانے کی اپیل کی۔
مزید ... -
آیت اللہ مکارم شیرازی اور علمائے پاکستان کی قدردانی کرتے ہیں
بلوچستان؛ مچھ کے مظلوم شیعوں کے قتل عام پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی بیان/اس خوفناک جرم نے پیروان اہل بیت(ع) کے دلوں کو مجروح کر دیا
ہزارہ شیعوں کی مظلومیت کا اعتراف کرنے اور کوئٹہ کا دورہ کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا شکریہ
جنوری 9, 2021 - 5:39 راتمچھ میں داعشی دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید کئے جانے والے مظلوم شیعہ مسلمانوں کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
مزید ... -
پاکستانی طلاب کے احتجاجی جلسے سے آیت اللہ اراکی کا خطاب
پاکستانی حکومت اپنے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے/ امریکہ اور اسرائیل مسلمانوں کے اصلی دشمن ہیں
صہیونی ریاست پاکستان کی سالمیت کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے
جنوری 9, 2021 - 12:11 دنآیت اللہ اراکی نے امریکہ اور اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا اور کہا: ہمیں نوجوانوں کو اس نکتے سے آگاہ کرنا ہوگا۔ دشمن، انسانیت کے ان خونخوار دشمنوں سے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
ایران پر عائد پابندیاں ہٹانا امریکہ اور یورپ کی ذمہ داری ہے/ امریکی اور برطانوی ویکسین کی ملک کی درآمد ممنوع ہے
جنوری 8, 2021 - 8:31 راترہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
مزید ... -
پاکستان ہزارہ برادری کے کانکنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا اہم پیغام
بدقسمتی سے اس ملک کی حکومت، عدالتی و سکیورٹی ادارے اپنے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے/ شہداء کے اہل خانہ سے التجا کرتا ہوں اپنے عزیزوں کی تدفین کریں
اس کام کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ شیعیان پاکستان اپنے جائز مطالبات سے پسپائی اختیار کریں گے
جنوری 8, 2021 - 12:31 راتآیت اللہ مکارم شیرازی نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ برادری کے گیارہ کانکنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اپنے عوام کی سلامتی کو یقینی بنانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ عراق سے نیویارک تک
جنوری 8, 2021 - 2:10 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ عراق سے نیویارک تک
مزید ... -
بحرین ایک بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
جنوری 7, 2021 - 11:04 راتبحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
مزید ... -
پاکستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کا قتل عام+ تصاویر
جنوری 3, 2021 - 4:07 راتپاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا ایک بار پھر دردناک طریقے سے قتل عام کر دیا گیا۔
مزید ... -
آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پرملال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام
جنوری 2, 2021 - 8:27 راتمرحوم اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے فعال رکن بھی تھے جو پندرہ سال کی مدت تک اس کونسل کی صدارت کے عہدے پر فائز رہے اور اسمبلی کی ترویج و توسیع، نیز شیعیان عالم کی ثقافتی اور فکری پوزیشن کو ترقی دینے میں انجام پانے والی سرگرمیوں کو صحیح سمت کی طرف موڑنے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
مزید ... -
عزت و وقار کی عرضداشت
سعودی عرب میں عادلانہ نظام کے قیام کے لیے شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر
جنوری 2, 2021 - 12:21 راتیہ عرضداشت سعودی عرب کے سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے عوام کے مطالبات کا خلاصہ اور عوامی حکومت کے قیام کو عمل میں لانے کا ایک شرعی منشور تھا۔ ایسی حکومت جس میں عدل و انصاف، آزادی اور سربلندی قانونی اور عدالتی دائرے میں بغیر کسی امتیاز کے تحقق پائے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کے درینہ ساتھی آیت اللہ مصباح یزدی انتقال کر گئے
جنوری 1, 2021 - 8:17 راتآیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کچھ دیر پہلے اس دار دنیا کو الوداع کہہ کر دار ابدی کی طرف کوچ کر گئے۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ بھاشن چار سے یریوان تک
دسمبر 31, 2020 - 10:38 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کے اہم واقعات کو تصویری ویڈیو میں ملاحظہ کریں:
مزید ... -
پوپ فرانسس کے نام اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا مراسلہ
دسمبر 28, 2020 - 11:40 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے پوپ فرانسس کو حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔
مزید ... -
دین کے ٹھیکیداروں اور اسلام کے دعویداروں کی دوڑ بس یہودیت کی گود میں پناہ لینے تک!
دسمبر 27, 2020 - 11:03 راتمیرے خیال میں آزمائش کی گھڑی ہے اور جو مسلمان ہے وہ الگ ہوگا اس سے جو مسلمان نہیں ہے وہ اپنا راستہ الگ کرلے گا اور مسلمانان عالم ان لوگوں کو بھی بہ آسانی پہچان لیں گے جو گذشتہ 35 برسوں سے شیعیان اہل بیت(ع) کو کافر قرار دے رہے تھے
مزید ... -
جناب ابوطالب (ع) سیمینار کی پانچویں علمی نشست/ بنی امیہ نے اپنی بدنامی کی تلافی کے لیے جناب ابوطالب کی شخصیت کو مجروح کیا
دسمبر 27, 2020 - 6:43 راتپورطباطبائی نے بنی امیہ کی فیکٹری میں جعلی روایات گھڑنے کے مقاصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بنی امیہ نے جناب ابوطالب کو اس لیے ہدف بنایا کہ وہ حضرت علی کے باپ تھے اور آپ کی شخصیت کو نشانے بنا کر در حقیقت وہ حضرت علی کی شخصیت کو گرانا چاہتے تھے۔
مزید ... -
آیت اللہ علوی گرگانی: جناب ابوطالب(ع) بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد سے آپ پر لگائی گئیں تہمتوں کو ازالہ کیا جا سکتا ہے
دسمبر 26, 2020 - 6:14 راتآیت اللہ علوی گرگانی نے اس ملاقات میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اس سیمینار کے انعقاد کے حوالے سے شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: یہ سیمینار حقیقت میں ایک عظیم اور قابل قدر کارنامہ ہے ۔
مزید ... -
جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی سیمینار کی اشاعتوں سے واقفیت/ 1۔ قصیدہ لامیہ کی شرح
دسمبر 26, 2020 - 1:19 راتجناب ابوطالب (ع) کا سب سے بڑا اور دلچسب قصیدہ "قصیدہ لامیہ" ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی شان میں لکھا گیا ہے اور علمائے شیعہ و سنی نے اسے نقل کیا ہے۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ بیت المقدس سے کانو تک
دسمبر 24, 2020 - 10:13 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کے اہم واقعات کو تصویری ویڈیو میں ملاحظہ کریں:
مزید ... -
آیت اللہ مقتدائی: جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد سے عالم اسلام کی بڑی خدمت ہو گی
دسمبر 23, 2020 - 8:44 راتآیت اللہ مقتدائی نے کانفرنس کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: یہ کانفرنس حقیقت میں ایک عظیم کام ہے جو رسول اسلام اور امام زمانہ کی خشنودی کا سبب بنے گی اور اس سے عالم اسلام و تشیع کی بڑی خدمت ہو گی۔
مزید ...