قم میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے پاکستانی انتخابات میں شیعہ مسلمانوں کی شرکت کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستانی انتخابات میں شرکت تمام مسلمانوں خاص طور پر شیعہ مسلمانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔
مزید ...-
-
مشکلات پر قابو پانے کے لیے انقلابی جذبہ اور عزم محکم لازم: رہبر انقلاب اسلامی
جولائ 15, 2018 - 10:47 راترہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ مکارم شیرازی: مسلمانوں کی نجات کا واحد راستہ حقیقی اسلام کی طرف بازگشت
جولائ 12, 2018 - 11:44 راتقم ميں ایک دینی مرجع نے دنیا بھر میں وہابیت کے بہیمانہ اور وحشیانہ اعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابیوں نے اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ۔ وہابیت کا خآتمہ قریب پہنچ گیا ہے۔ مسلمانوں کی راہ نجات کا واحد راستہ حقیقی اسلام کی طرف بازگشت میں ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا کرنسی اور سکہ کے بازار کے بارے میں صدر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
جولائ 6, 2018 - 3:08 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
مزید ... -
امریکہ جیسی دنیا کی سفاک ترین طاقت ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکی: رہبر انقلاب اسلامی
جون 30, 2018 - 11:09 راترہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا جیسی دنیا کی سفاک ترین طاقت گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران کےعوام کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکی ہے اور ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے دشمن ایک بار پھر اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہیں گے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں حضور + تصاویر
جون 30, 2018 - 12:17 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
مزید ... -
آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فتوی کی الجزائر میں پذیرائی
جون 27, 2018 - 11:50 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنے تاریخی فتوی میں صحابہ اور ازواج رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کو حرام قرار دیا تھا۔
مزید ... -
رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات:
رہبر انقلاب اسلامی: عوام کی رضایت حاصل کرنےکے لئے عدلیہ کا اپنے وظائف پر عمل بہت ضروری
جون 27, 2018 - 10:35 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عدلیہ میں سریع تبدیلی اور تحول پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی رضایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عدلیہ کا اپنے وظائف پر عمل بہت ضروری ہے۔
مزید ... -
ایٹمی مذاکرہ کے تجربہ کے بعد امریکا سے ایک اور مذاکرہ خیانت ہے : آیت الله نوری همدانی
جون 26, 2018 - 4:58 راتآیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کے تمام ذمہ دار طبقہ ، عوام کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کرے۔
مزید ... -
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام؛ فاتح اور سرافراز لوٹ آئے ہیں، آفرین
جون 26, 2018 - 3:17 راترہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کی جانب سے قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام حسینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
جون 23, 2018 - 1:34 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی اکبر حسینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات:
رہبر انقلاب: ایرانی پارلیمنٹ کو دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے خلاف مستقل قانون منظور کرنا چاہیے
جون 20, 2018 - 4:09 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں پارلیمنٹ کے نمائندوں کو رشید، بالغ اور عاقل قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ کو دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے خلاف مستقل اور آزادانہ طور پر قانون منظور کرنا چاہیے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب سے شہید شہریاری، شہید علی محمدی، شہید رضائی نژاد اور شہید احمدی روشن کے اہلخانہ کی ملاقات
جون 16, 2018 - 3:26 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی ملاقات
جون 15, 2018 - 9:05 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
مزید ... -
شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا: رہبر انقلاب اسلامی
جون 15, 2018 - 12:33 راترہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکا ہے کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں 7 کھرب ڈالر خرچے کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔
مزید ... -
نماز عید فطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
جون 13, 2018 - 2:45 دنعید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
مزید ... -
مسئلہ فلسطین کا راہ حل فلسطینیوں کے ذریعے ریفرنڈم : رہبر انقلاب اسلامی
جون 11, 2018 - 1:41 راترہبر معظم انقلاب اسلامی نے فلسطینی بچوں کے قاتل اسرائیلی وزیر اعظم کو اس دور کا شمر قراردیتے ہوئے فرمایا: اس دور کا شمر یورپی ممالک کا دورہ کرکے اپنے مجرمانہ اقدامات کو چھپانے اور ایران کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کررہا ہے۔
مزید ... -
مراجع کرام اور جامعۃ المدرسین کی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید
جون 7, 2018 - 11:13 راتقم کے مختلف مجتہدین کرام، خاص طور سے آیت اللہ جوادی آملی، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی، آیت اللہ حسین نوری ہمدانی، آیت اللہ جعفر سبحانی اور آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامامات میں عالمی یوم قدس کے جلوس اور مظاہروں میں بھرپور شرکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
مزید ... -
امام خمینی (رح) کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
جون 4, 2018 - 11:23 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
مزید ... -
امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کے عظيم اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
جون 4, 2018 - 7:29 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کے عظيم اجتماع سے خطاب میں حضرت علی علیہ السلام کو حق اور حقیقی اسلام کا معیارقراردیتے ہوئےحضرت امام خمینی (رہ) کو ان کی شجاعت، استقامت ، پائداری ،صبر اور مظلوموں کے ساتھ ہمدردی جیسی صفات کامظہر قراردیا۔
مزید ... -
امام خامنہ ای سے شاعروں، ادیبوں اور دانشوروں کی ملاقات
فارسی کے اشعار حکمت اور اخلاقیات سے بھرے ہوئے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
مئ 31, 2018 - 7:17 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فارسی کے اشعار حکمت اور اخلاقیات سے بھرے ہوئے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں فروغ دینا ہوگا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات + تصاویر
مئ 31, 2018 - 2:34 دنپیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
مئ 19, 2018 - 5:34 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا امریکی صدر کے مجرمانہ فیصلے کے خلاف شدید رد عمل
مئ 9, 2018 - 5:23 راترہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین دھمکیوں اور ایران مخالف بیانات کو انتہائی پست اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ میں ایرانی عوام کی طرف سے ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید مرادی اور شہید امامی کے اہلخانہ کی ملاقات
مئ 6, 2018 - 10:51 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی
مئ 1, 2018 - 10:24 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے شعبان المعظم کی اعیاد کی مناسبت سے 715 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔
مزید ... -
علاقے سے ایران کو نہیں امریکہ کو نکلنا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی
اپریل 30, 2018 - 10:57 راترہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ خلیج فارس اور مغربی ایشیا ہمارا گھر ہے اور اس علاقے سے ایران نہیں بلکہ امریکا کو نکلنا ہوگا۔
مزید ... -
رہبر معظم سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات؛
رہبر انقلاب: قرآن پر عمل، استقامت و ترقی کی ضمانت ہے/مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے
اپریل 26, 2018 - 10:24 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآنی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے قرآن پر عمل کے نتیجے میں ہی امریکا کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اور پیشرفت و ترقی کی ہے۔
مزید ... -
رہبر معظم سے حکیم سمینار کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین کی ملاقات:
رہبر انقلاب اسلامی: تہران و قم کے حوزہائے علمیہ میں عقلی علوم (معقولات) اور فلسفے کو رواج دیا جانا چاہئے
اپریل 25, 2018 - 11:09 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حوزہ ہائے علمیہ میں فلسفے اور معقولات کی تعلیم کو زیادہ سے زیادہ رواج دینے پر تاکید فرمائی ہے.
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی فوج کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں کی ملاقات:
رہبر انقلاب : ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے
اپریل 22, 2018 - 7:49 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔
مزید ...