رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہدائے قزوین کی یاد میں کانفرنس منعقد کرنے والے اہلکاروں سے خطاب میں فرمایا: جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ کی صورت میں مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا۔
مزید ...-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات
نومبر 3, 2018 - 1:37 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کے دن کی مناسبت سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔
مزید ... -
آیت اللہ سیستانی کی اہل سنت کی حفاظت پر تاکید
اکتوبر 30, 2018 - 8:09 راتعراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا+ تصاویر
اکتوبر 30, 2018 - 7:38 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کی طلباء انجمنوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کی دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید
اکتوبر 28, 2018 - 9:17 راترہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
مزید ... -
اگر مدافعین حرم نہ ہوتے تو آج اربعین کا یہ عظیم الشان اجتماع نہ ہوتا: رہبر انقلاب
اکتوبر 24, 2018 - 5:40 راترہبر انقلاب اسلامی نے عراق اور شام میں مدافعان حرم کی شجاعت و فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر مدافعان حرم نہ ہوتے تو آج اربعین کا یہ عظیم الشان مارچ نہ ہوتا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی سائنسی میدان میں تیز رفتار ترقی پر تاکید
اکتوبر 17, 2018 - 5:37 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل پر تاکید
اکتوبر 14, 2018 - 11:30 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل اور اسے ارتقا و فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
حجۃ الاسلام کریمی تبارصوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اورامام جمعہ مقرر
اکتوبر 11, 2018 - 4:44 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام کریمی تبار کو صوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے تاریخی اور عظیم اجتماع سے خطاب
اکتوبر 4, 2018 - 1:38 راترہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین و تمجید/ آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں
اکتوبر 4, 2018 - 1:21 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔
مزید ... -
دفاع مقدس کی فلمیں تسلط پسند طاقتوں کی ماہیت کو آشکارا کرتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
ستمبر 27, 2018 - 5:45 راترہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایسے میں آج کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق تہمت لگائی جا رہی ہے اور پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ جب ایران پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران یورپی ممالک نے صدام کی حکومت کو کیمیائی ہتھیار فراہم کئے تاکہ نہ صرف وہ جنگی محاذ پر بلکہ شہروں منجملہ سردشت شہر پر کیمائی ہتھیاروں سے حملہ کرے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
اہواز کے تلخ حادثے میں ملوث عناصر سے نہایت سختی سے نمٹا جائے گا
ستمبر 24, 2018 - 10:22 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نہتھے افراد پر ہونے والے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ یقینا اہواز کے تلخ حادثے میں ملوث عناصر سے نہایت سختی سے نمٹا جائے گا۔
مزید ... -
اہواز کے دھشتگردانہ حملے کے موقع پر قوم کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
ستمبر 22, 2018 - 9:52 راتآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایسے شقی القلب ایجنٹ جو بے گناہ عورتوں، بچوں اور مردوں پر فائرنگ کرتے ہیں، انسانی حقوق کا دم بھرنے والے جھوٹے اور ریاکار دعویداروں سے وابستہ ہیں اور ان سے مسلح افواج کی پریڈ کی صورت میں ایرانی قوم کی طاقت کا جلوہ برداشت نہیں ہو پا رہا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی
ستمبر 21, 2018 - 7:36 راتاسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
مزید ... -
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگي میں عاشور کی شب میں مجلس عزا منعقد
ستمبر 20, 2018 - 3:23 دناسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شب عاشور میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مزید ... -
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگي میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد + تصاویر
ستمبر 19, 2018 - 11:38 دنتہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام مرحوم اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ستمبر 15, 2018 - 4:18 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
ایران نے خداوندمتعال پر توکل اور قومی طاقت کے بل بوتے پر عالمی طاقتوں کو اس خطے میں ڈھیر کر دیا ہے
ستمبر 9, 2018 - 4:20 راترہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور ایرانی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر کوئی قوم منھ زوروں کے ناک بھوں چڑھانے سے نہ ڈرے اور اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرے تو وہ دنیا کی سپر طاقتوں کو پسپائی اور شکست پر مجبور کر سکتی ہے۔
مزید ... -
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ترکی کے صدر کی ملاقات؛
رہبر انقلاب:خطے میں جاری کشیدگی اور مشکلات کا اصلی سبب امریکہ/ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون پر تاکید
ستمبر 8, 2018 - 3:09 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی اور مشکلات کا اصلی سبب امریکہ کو قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کو اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون پر سخت تشویش ہے۔
مزید ... -
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے روسی صدر کی ملاقات؛
رہبر انقلاب:شام میں امریکی شکست اس بات کا مظہر ہے کہ امریکہ کو مہار کیا جاسکتا ہے/امریکہ شام میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام
ستمبر 8, 2018 - 2:55 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں شام میں امریکہ کو مہار کرنے کے کامیاب نمونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کو شام ميں تاریخی شکست کا سامنا ہے اور امریکہ شام میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کی ملک کی دفاعی قوت بڑھانے پر تاکید
ستمبر 2, 2018 - 10:04 راترہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
ایٹمی معاہدے سے قومی مفادات حاصل نہ ہونے کی صورت میں علیحدگی اختیار کر لیں گے
اگست 29, 2018 - 8:10 راترہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں- لہذا امریکیوں کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام محمد قمی کو سازمان تبلیغات اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کردیا
اگست 20, 2018 - 3:50 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد قمی کو سازمان تبلیغات اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
مزید ... -
حجاج کے نام قائد انقلاب کا اہم پیغام؛
امریکی پالیسی جنگ افروزی اورمسلمانوں کوایکدوسرے کےہاتھوں قتل کرانےپرمشتمل/آپ حجاج، امت اسلامیہ کو اپنی دعا میں فراموش نہ کریں
اگست 20, 2018 - 3:17 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم پیغام میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد کے ذریعہ امریکہ کی اس پالیسی کو ناکام بنانا چاہیے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا تھا اور میں بھی منع کرتا ہوں
اگست 13, 2018 - 9:48 راتامریکا کے ساتھ مذاکرات کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے بھی منع کیا تھا اور میں بھی امریکا سے مذاکرات کو منع کرتا ہوں/ نہ جنگ ہوگی اور نہ ہی ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کرے گا، امریکا جانتا ہے کہ جنگ سو فی صد اس کے نقصان میں ہوگی۔
مزید ... -
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی: علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی میں دینی مراکز کی ثقافت رائج ہونی چاہئے
اگست 12, 2018 - 1:56 راتشیعہ مرجع تقلید آیت للہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی میں دینی تعلیمی مراکز کی ثقافت رائج ہونی چاہئے اور اس یونیورسٹی میں اخلاقی مباحث پڑھائی جانی چاہئیں۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
اگست 9, 2018 - 3:39 راترہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
مزید ... -
ووٹ شیعوں کی طاقت کا مظہر/ پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت معتبر
جولائ 17, 2018 - 4:51 راتحوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع آیت اللہ جعفر سبحانی نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت کو معتبرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے بھی تمام انتخابات میں بھر پور شرکت پر تاکید کی ہے۔
مزید ... -
ادارہ حج کے اہلکاروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
رہبرانقلاب: حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اور مسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے
جولائ 16, 2018 - 7:27 راترہبر انقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
مزید ...