رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنےعلیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔
مزید ...-
-
رہبر انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حائری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
جولائ 19, 2019 - 4:47 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام سید علی رضا حائری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کے ایک حکم میں صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کے امام جمعہ مقرر
جولائ 17, 2019 - 7:56 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
مزید ... -
ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
جولائ 16, 2019 - 3:51 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔
مزید ... -
گارڈین کونسل کے تین فقہاء نئی مدت کے لئے منصوب
جولائ 15, 2019 - 6:50 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کےلئے منصوب کردیا ہے۔
مزید ... -
رہبرانقلاب اسلامی سے حجاج کے امور کے سربراہ اوراہلکاروں کی ملاقات
رہبر انقلاب:سعودیہ کو حجاج کی تکریم اور سکیورٹی پر توجہ مبذول کرنی چاہیے/ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائےگا
جولائ 3, 2019 - 3:56 راترہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں حج کو ایک سیاسی ، عبادی اور دینی فریضہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین مظہر ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر انقلاب: امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے
جون 26, 2019 - 4:11 راترہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
مزید ... -
رہبرانقلاب سے شہدائے کرد ستان کی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی: صوبہ کردستان کے شہداء کی مجاہدت دیگر صوبوں کے شہداء کی نسبت بہت زیادہ رہی ہے
جون 20, 2019 - 8:53 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کردستان کے شہیدوں کی شہادت ، مجاہدت اور فداکاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس علاقہ کے شہیدوں نےفداکاری اور مجاہدت کے شاندار نمونے پیش کئے ہیں۔
مزید ... -
رہبر انقلاب: ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے/ ہم امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے
جون 13, 2019 - 10:33 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزير اعظم کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کا پیغام پیش کرنے کے رد عمل میں فرمایا: میں امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتا ہوں اور نہ ہی اس کے پیغام کا جواب دوں گا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
جون 12, 2019 - 5:53 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا حزب اللہ کے سربراہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام
جون 11, 2019 - 7:13 راترہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
جون 9, 2019 - 9:38 راترہبر معظم نے عید سعید فطر کی مناسبت سے691 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی سےعید فطر کی مناسبت سے اعلی حکام اور غیر ملکی سفراء کی ملاقات + تصاویر
جون 5, 2019 - 7:18 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید فطر کی مناسبت سے ایرانی حکام ، غیر ملکی سفراء اور عوام کے بعض طبقات سے ملاقات میں خطے میں مسلمانوں کے درمیان صف آرائی پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
بحرین اور سعودی عرب نے مسئلہ فلسطین سے غداری کر کے خطرناک دلدل میں قدم رکھ دیا ہے
جون 5, 2019 - 6:54 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔
مزید ... -
مصلائے امام خمینی (رہ) میں نمازعید فطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
جون 4, 2019 - 7:39 راتعید سعید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصلی امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ لعظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا کازرون کے امام جمعہ کی مظلومانہ شہادت پر تعزیتی پیغام
جون 1, 2019 - 9:31 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں کازرون کے امام جمعہ کی مظلومانہ شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و شرعی ذمہ داری کے ساتھ انسانی اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے
مئ 30, 2019 - 1:25 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض اساتید ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کا دفاع صرف اسلامی اور دینی مسئلہ نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی مسئلہ بھی ہے۔
مزید ... -
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد + تصاویر
مئ 27, 2019 - 5:55 راترہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد
مئ 26, 2019 - 7:40 راتحسینیہ امام خمینی ( رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
مزید ... -
انسانیت کے دشمنوں کا زوال یقینی طور مشاہدہ کیا جائے گا: رہبر انقلاب اسلامی
مئ 23, 2019 - 10:09 راترہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آپ جوانوں اور نوجوانوں کو اس بات کا یقین ہونا چاہئے کہ انسانیت کے دشمنوں کا زوال یعنی امریکی تمدن کے انحطاط اور اسرائیل کے زوال کا بالکل مشاہدہ کیا جائے گا۔
مزید ... -
آیت اللہ سیستانی سے مقتدی صدر کی ملاقات
مئ 17, 2019 - 11:31 راتعراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانی قوم کا قطعی آپشن استقامت اور پائداری/ جنگ نہیں ہوگی/ مذاکرات زہر ہیں
مئ 15, 2019 - 2:28 دنرہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں دشمن کے مقبلے میں ایرانی قوم کے قطعی آپشن استقامت اور پائداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جنگ نہیں ہوگی ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر ہیں جنگ کی صورت میں امریکہ کو پشیمان ہونا پڑےگا۔
مزید ... -
سماع میں دین کی عملی ترویج دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ: رہبر انقلاب
مئ 9, 2019 - 6:50 راترہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ تصور کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگ معارف دینی سے منحرف ہو گئے ہیں، بالکل غلط تصور ہے بلکہ معارف دینی کی مقبولیت میں اور زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید ... -
ایرانی عوام کی غیر معمولی پیشرفت قرآن کریم پر عمل اور استقامت کا نتیجہ: رہبر انقلاب اسلامی
مئ 7, 2019 - 6:07 راترہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ چالیس سال کے دوران ایرانی قوم کی روز افزوں ترقی و پیشرفت اور عزت و شرف کو قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل اور استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
مزید ... -
بہار قرآن کی آمد: رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن
مئ 6, 2019 - 9:04 راترمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی حجاج کا سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ مقررکردیا
مئ 5, 2019 - 12:49 دنرہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب کو ایرانی حجاج کا سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ مقررکردیا ہے۔
مزید ... -
رہبر معظم سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین کی ملاقات:
رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے
ایران میں دین کا پرچم دنیا کے دیگر سبھی علاقوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ اونچا اور بلند ہے
مئ 1, 2019 - 4:51 راترہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی نے صوبہ خوزستان میں حجۃ الاسلام موسوی فرد کو نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا
اپریل 30, 2019 - 10:27 راترہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں حجۃ الاسلام موسوی فرد کو اہواز کا امام جمعہ اور صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ جبکہ حجۃ الاسلام موسوی جزائری کو حوزہ علمیہ اہواز کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کا کتاب کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ + تصاویر
اپریل 29, 2019 - 6:14 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
مزید ... -
آیت اللہ صافی گلپائیگانی:
اسلامی ممالک کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش نہیں رہنا چاہیے
اپریل 26, 2019 - 3:38 راتقم المقدس میں ایک دینی مرجع نے سعودی عرب کی سفاک ، بے دین، یزیدی اور ظالم و جابر حکومت کے ہاتھوں کئی درجن شیعہ مسلمانوں کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
مزید ...