عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
مزید ...-
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا عالم اسلام کو خطاب
مئ 22, 2020 - 2:09 راتفلسطین کی آزادی کے لئے جنگ، راہ خدا میں جہاد، اسلامی مطالبہ اور فریضہ ہے۔ ایسی لڑائی میں فتح یقینی ہے، کیونکہ مجاہد شخص قتل ہو جانے کی صورت میں بھی 'احدی الحسنیین' (دو عظیم نیکیوں میں سے کسی ایک) تک رسائی ضرور حاصل کر لے گا۔ اس کے علاوہ بھی مسئلہ فلسطین ایک انسانی مسئلہ ہے۔
مزید ... -
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
مئ 21, 2020 - 2:06 راتعالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
مزید ... -
نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
مئ 13, 2020 - 3:21 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام ایک پیغام میں کنارک میں نیوی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔
مزید ... -
قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیوز
مئ 3, 2020 - 4:08 راتروایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
مزید ... -
حوزہ علمیہ دنیا کے علمی مراکز اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کو تیار ہے: آیت اللہ اعرافی
مئ 3, 2020 - 2:58 راتایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی نے دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز اور ہندوستان سمیت ساری دنیا کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
رمضان المبارک اللہ تعالی کے تقرب اور ارادوں کو مضبوط بنانے کا مہینہ + ویڈیوز
اپریل 28, 2020 - 2:21 راتتہران کے عارضي امام جمعہ آیت اللہ شیخ کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اللہ تعالی کے تقرب اور ارادوں کو مضبوط بنانے کا مہینہ ہے۔
مزید ... -
پاک حیدری ایسوسی ایشن فرینکفرٹ کا تعزیتی پیغام
آیت اللہ ابراہیم امینی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اپریل 25, 2020 - 6:10 راتعالم بزرگوار، مجلس خبرگان رہبری کے رکن، درجنوں کتابوں کے مصنف تھے. مرحوم نے اجتماعی علوم اور راوبط خانوادگی کے اوپر کافی تحقیق کی اور اس سے مربوط بہت سی لازوال کتابیں تالیف فرمائیں.
مزید ... -
حوزہ علمیہ ڈنمارک کی جانب سے آیت اللہ امینی کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام
اپریل 25, 2020 - 5:58 راتحوزہ علمیہ ڈنمارک کے سربراہ نے آیت اللہ امینی کے انتقال پرملال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے آپ کی موت کو عالم اسلام خصوصا جہان تشیع کے لیے ایک عظیم نقصان قرار دیا ہے
مزید ... -
آیت اللہ امینی کا انتقال ہوگیا
اپریل 25, 2020 - 12:47 راتمجمع تشخیص مصلحت نظام اور جامعہ مدرسین کے رکن آیت اللہ امینی کا رمضان المبارک کی پہلی شب میں انتقال ہوگيا ہے۔
مزید ... -
کورونا کے پیش نظر ماہِ رمضان میں روزے کا حکم
اپریل 21, 2020 - 1:35 راتکورونا کے پیش نظر ماہِ رمضان میں روزے کے سلسلہ میں مرجع تقلید، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ایک سوال پوچھا گیا جس کا جواب حاضر خدمت ہے۔
مزید ... -
آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب
اپریل 9, 2020 - 8:14 راترہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب نے ایران میں جاری کورونا اسکریننگ کو سراہا
مارچ 30, 2020 - 2:29 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں قوم کی کورونا اسکریننگ کو اہم اور قابل تعریف قرار دیا ہے۔
مزید ... -
آپ فدا کار جانباز اور مجاہدین ، زندہ شہداء ہیں
مارچ 29, 2020 - 3:31 راترہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کے جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی ہے۔
مزید ... -
مشکلات کے باوجود ملت ایران نے شاندار کارنامے انجام دیئے: رہبر انقلاب اسلامی
مارچ 21, 2020 - 11:50 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کو "پیداوار کے فروغ" کے نام سے موسوم کرتے ہوئے فرمایا: پیداوار میں تیزی کے اثرات، عوام کی زندگی میں محسوس ہونے چاہیے۔
مزید ... -
سخت اور دشوار سال کے باوجود ایرانی عوام کے درخشاں کارنامے رہے: رہبر انقلاب
مارچ 21, 2020 - 11:44 دن1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کا سلوگن تیز رفتار اقتصادی پیداوار قرار دیا ہے اور فرمایا کہ تیز رفتار اقتصادی پیداوار کا اثر عام شہریوں کی زندگی میں دیکھا جانا چاہئے۔
مزید ... -
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام (مکمل متن)
مارچ 21, 2020 - 11:20 دن1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔
مزید ... -
مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام رہبر انقلاب کا فرمان
مارچ 15, 2020 - 3:47 راترہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کی۔
مزید ... -
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
مارچ 10, 2020 - 5:18 راتکے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے جو پروگرام ہر سال منعقد ہوتا تھا اسے طبی دستورات اور کورونا وائرس کی روک تھام کی وجہ سے منسوخ کردیا گيا ہے.
مزید ... -
پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
مارچ 6, 2020 - 7:51 راتپاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیان کی قدردانی کی ہے۔
مزید ... -
حکومتِ ہندوستان، مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کو روکے: رہبر انقلاب
مارچ 5, 2020 - 4:41 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام اور انکے حق میں روا رکھی جانے والی انتہا پسندی کی شدید مذمت کی۔
مزید ... -
کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کیا جائے: رہبر انقلاب
مارچ 4, 2020 - 9:19 دنرہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجر کاری کے موقع پر دو پودے لگانے کے بعد ایران میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عوام اور حکام کے لیے کچھ ہدایت جاری کی ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ مکارم شیرازی کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کی مجلس چہلم کا انعقاد
فروری 11, 2020 - 4:58 راتابنا: آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام کے دفاتر کے نمائندوں اور سیاسی شخصیتوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
فروری 10, 2020 - 8:36 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
طاقتور بننا پڑے گا تاکہ دشمن دھمکی دینے کی جرات نہ کرے
فروری 10, 2020 - 8:31 دنرھبر معظم نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں، کارکنوں اور ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ کمزور دیکر دشمن کا حوصلہ بڑھتا ہے لہذا مضبوط ہونا پڑے گا تاکہ وہ جرات نہ کرسکے۔
مزید ... -
علمائے اسلام ، سینچری ڈیل کے خلاف ہیں: آیت اللہ نوری ہمدانی
فروری 3, 2020 - 8:38 دنمرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے شرمناک سینچری ڈیل کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں خاص طور سے علمائے اسلام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اہداف کو تباہ و برباد کرنے کی سازش کا مقابلہ کریں۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
حالیہ واقعات ایک تاریخ ساز حقیقت کے رونما ہونے کی علامتیں ہیں
جنوری 25, 2020 - 11:26 راترہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پچھلے دنوں کے غیر معمولی اور تاریخ ساز واقعات ایران اور اس کے انقلابی عوام کی عظمت و وقار کا واضح مصداق ہیں۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی نے امت اسلامی کو داعش سے نجات دلائی: آیت اللہ مکارم شیرازی
جنوری 23, 2020 - 6:52 راتآپ نے اپنی گفتگو کے دوسرے حصے میں، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شہید قاسم سلیمانی اتحاد کے داعی تھے اور انہوں نے داعش کے شر سے علاقے کو نجات دلائی کہا: اسی وجہ سے امریکہ نے انہیں قتل کرنے کا اقدام کیا اور شہید کر دیا۔
مزید ... -
جنرل قاسم سلیمانی کے سوگوار ہیں، کاش مسلم ممالک ایران کی طرح ہوتے: نائب امیر جماعت اسلامی
جنوری 23, 2020 - 8:54 دننائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی امریکا کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کے نام آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
جنوری 6, 2020 - 8:10 دنعراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
مزید ...