رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آج صہیونی کی صورتحال ایسی نہیں ہے جو عرب ممالک اس سے خوفزدہ رہیں۔
مزید ...-
-
عالمی یوم القدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب؛
آج پورا فلسطین میدان مزاحمت میں تبدیل ہو چکا ہے: رہبر انقلاب
اپریل 29, 2022 - 8:45 PMغاصب صیہونی حکومت سیاسی و عسکری دونوں میدانوں میں ایک دوسرے میں پیوست مشکلات کے جال میں پھنسی ہاتھ پاؤں مار رہی ہے۔ سابق جلاد و مجرم جو اس حکومت کی باگڈور سنبھال رہا تھا 'سیف القدس آپریشن' کے بعد کوڑے دان کی نذر ہو گيا اور آج اس کے جانشین ہر لمحہ دوسرے آپریشن کی تلوار کے منتظر ہیں۔
مزید ... -
ایران کے اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
اپریل 12, 2022 - 7:21 PMرہبر انقلاب نے کہا کہ عہدیداروں کے اقدامات پر تنقید کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن تنقید پر امید اور شکوک و شبہات سے پاک ہونی چاہیے۔
مزید ... -
قرآن کریم ایک ابدی الہی کتاب ہے اور اس کی تلاوت ایک مقدس ہنر: رہبر انقلاب اسلامی
اپریل 4, 2022 - 5:54 PMرہبر انقلاب اسلامی نے ماہ رمضان کو ماہ ضیافت الہی اور پروردگار عالم کی لامتناہی رحمتوں کا وسیع دسترخوان قراردیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ ری شہری کی وفات پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
مارچ 22, 2022 - 6:31 PMحضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے دارالحدیث انسٹی ٹیوٹ کے سرپرست اور حرم حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے متولی آیت اللہ ری شہری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ ری شہری کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
مارچ 22, 2022 - 6:31 PMرہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالم مجاہد جناب حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی ری شہری کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
مزید ... -
نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، نوروز منانے والوں کو مبارکباد
مارچ 20, 2022 - 5:28 PMآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی چند تصاویر (2)
مارچ 18, 2022 - 11:23 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد علی علوی گرگانی 15 مارچ 2022 کو دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع و تدفین کی رسومات (۲)
مارچ 18, 2022 - 11:23 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز جمعرات کو قم میں عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ علی گرگانی کے جسد خاکی کو مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے تشییع کر کے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع و تدفین کی رسومات (۱)
مارچ 18, 2022 - 11:23 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز جمعرات کو قم میں عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ علی گرگانی کے جسد خاکی کو مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے تشییع کر کے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی کی چند تصاویر (1)
مارچ 17, 2022 - 12:01 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی دو روز قبل منگل کو اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔
مزید ... -
آیت اللہ علوی گرگانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
مارچ 16, 2022 - 3:27 PMرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی دار ابدی کی طرف کوچ کر گئے
مارچ 15, 2022 - 4:06 PMعالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید علوی گرگانی طویل علالت کے بعد دار ابدی کی طرف کوچ کر گئے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی دفاعی طاقت کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے پر زور دیا
مارچ 10, 2022 - 4:16 PMرہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی دفاعی طاقت کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
شجرکاری مکمل دینی اور انقلابی عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
مارچ 6, 2022 - 8:23 PMرہبر انقلاب اسلامی نے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ اسلام کی ذات گرامی کو امت مسلمہ کےعشق و محبت کا مرکز قرار دیا ہے۔
مزید ... -
آیتالله العظمی سیستانی نے کی پشاور دھماکے کی مذمت اور عوام سے اتحاد کی اپیل
مارچ 5, 2022 - 10:56 AMعالمی سطح پر پشاور میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت جاری ہے۔
مزید ... -
ہم جنگ کے خلاف ہیں، امریکہ نے یوکرین کو بحران سے روبرو کیا: رہبر انقلاب اسلامی
مارچ 1, 2022 - 9:28 AMیوکرین جنگ کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ ہم جنگ اور خونریزی اور عوام کو پہنچنے والے جانی نقصان اور انکے قتل اور خون خرابے مخالف ہیں، چاہے وہ کہیں بھی ہو۔
مزید ... -
شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمی یعقوبی سے ملاقات
فروری 23, 2022 - 7:47 PMمرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) سے نجف اشرف میں شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ محمد ہاشم صالحی (دامت برکاتہ) نے ملاقات کی ہے۔
مزید ... -
ایران پرامن ایٹمی توانائی سے پیچھے نہیں ہٹے گا: رہبر انقلاب اسلامی
فروری 17, 2022 - 6:05 PMقائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی سے پیچھے نہیں ہٹے گا تاکہ ترقی جاری رکھ سکے اور دشمن جانتا ہے کہ ایران ایٹمی بم کی تلاش میں نہیں ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
امریکہ کا موجودہ صدر بھی امریکہ کی بچی کھچی آبرو خاک میں ملانے کی مہم جاری رکھے ہے
فروری 8, 2022 - 6:29 PMرہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ کربلائے معلیٰ میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی مجلس ترحیم
فروری 7, 2022 - 9:52 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے ایصال ثواب کے لیے کربلائے معلیٰ میں عزداری سید الشہدا کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
جناب حمزہ کی شخصیت پر منعقدہ سیمینار کو رہبر انقلاب کا پیغام
فروری 4, 2022 - 11:26 PMآیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جناب امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے ایک فرمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جناب حمزہ وعدہ الہی پر ثابت قدم ، سچـے مومن کا اعلی ترین مصداق ہیں-
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ کربلائے معلیٰ میں مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا تشییع جنازہ
فروری 4, 2022 - 1:23 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو کل بروز جمعرات کربلائے معلیٰ میں تشییع جنازہ کے بعد حرم امام حسین علیہ السلام میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا تشییع جنازہ
فروری 4, 2022 - 1:23 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز نجف اشرف کے علماء، فضلاء اور عوام نے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کا حرم امیر المومنین (ع) تشییع جنازہ کیا۔
مزید ... -
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کی کربلا میں تدفین/ آیت اللہ مدرسی کی تشییع جنازہ میں شرکت
فروری 3, 2022 - 11:26 PMآیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو آج کربلائے معلیٰ میں تشییع جنازہ کے بعد حرم امام حسین علیہ السلام میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کی قم میں تشییع کی رسومات
فروری 2, 2022 - 11:32 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حضرت لطف اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کے تشییع جنازہ کی رسومات آج بروز بدھ قم میں انجام دی گئیں۔
مزید ... -
قم میں رہبر انقلاب کی جانب سے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد
فروری 2, 2022 - 11:32 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے لیے قم میں ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام، علماء کرام اور دیگر عوام نے شرکت کی۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی افریقہ کے ایک طالب علم کے ہاتھ کا بوسہ لیتے ہوئے
فروری 2, 2022 - 11:32 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید، شیخ الفقہا آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی جو ایک عظیم دانشور اور اخلاص و تواضع کے پیکر تھے ان کے تواضع و انکساری کی انتہا یہ تھی کہ چند سال قبل قم میں غیر ایرانی طلاب کی تاج پوشی(عمامہ گزاری) کی رسومات میں افریقہ کے ایک طالب علم کے سر پر عمامہ رکھتے ہوئے اس کے ہاتھ کا بوسہ لے لیا جو حاضرین کے لیے انتہائی تعجب آور تھا کہ ایک مرجع تقلید ایک چھوٹے سے طالب علم کے ہاتھ کا بوسہ کیسے لے سکتا ہے مگر انہوں نے اپنے اس عمل سے یہ ثابت کر دیا کہ طالب علم وہ ہوتا ہے جس کے ہاتھ کا بوسہ تو بوسہ اس کے پیروں کے نیچے فرشتے پر بچھاتے ہیں۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کا قم میں تشییع جنازہ
فروری 2, 2022 - 11:32 PMان رسومات کا آغاز صبح ۱۰ بجے قم کے اسکوائر "جھاد" پر ہوا اور بعد ازآں حرم مطہر کی طرف جلوس جنازہ نکالا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ قم میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد اقدس کا جلوس جنازہ
فروری 2, 2022 - 11:31 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد اقدس کا آج بروز بدھ کو قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔ جلوس جنازہ میں کرونا وائرس کے باوجود کثیر تعداد میں عوام، علماء و فضلاء نے شرکت کی۔ مرحوم کے جسد پر آپ کے داماد آیت اللہ علی کریمی جہرمی نے نماز جنازہ ادا کی۔
مزید ...