یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔
مزید ...-
-
یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل
اپریل 16, 2020 - 10:32 دنیورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے 21 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اپریل 15, 2020 - 10:44 دنیورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بدستور اٹلی ہے ۔
مزید ... -
اٹلی بری طرح کورونا کا شکار، ڈیڑھ لاکھ سے زائد متاثر
اپریل 14, 2020 - 2:05 راتیورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید ... -
برطانیہ، انسداد کورونا مہم میں مسلم ڈاکٹروں کا نمایاں کردار
اپریل 12, 2020 - 5:53 راتبرطانیہ میں جاری انسداد کورونا مہم میں مسلمان ڈاکٹروں نے بھی اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
مزید ... -
برطانیہ، عوام کو غذائی اشیاء کے حصول میں سخت دشواریاں
اپریل 12, 2020 - 5:50 راتبرطانیہ میں کورونا کی وجہ سے اس ملک کے 15 لاکھ سے زائد افراد کو غذائی اشیاء کے حصول میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید ... -
چین پر امریکی صدر کا الزام درست نہیں: عالمی ادارہ صحت
اپریل 12, 2020 - 11:43 دنعالمی ادارہ صحت نے چین پر امریکی صدر کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے 19 ہزار افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر
اپریل 12, 2020 - 11:37 دناٹلی میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 577 ہو چکی ہے۔ اٹلی یورپی ممالک کے درمیان کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے 100 ڈاکٹر ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر
اپریل 10, 2020 - 2:48 راتکورونا وائرس دنیا کے تقریبا 205 ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 95 ہزار افراد ہلاک اور 16 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ 57 ہزار کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
برطانوی وزیراعظم بدستور انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج
اپریل 10, 2020 - 2:41 راتکورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بدستور انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔
مزید ... -
یورپ میں کورونا، ای سی ڈی سی کی تشویش ناک رپورٹ
اپریل 10, 2020 - 2:01 راتیورپ میں بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کرنے والے سینٹر ای سی ڈی سی نے رپورٹ دی ہے کہ یورپی ملکوں میں بہت بڑی تعداد میں لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکےہیں۔
مزید ... -
ٹرمپ کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت کا سخت رد عمل
اپریل 9, 2020 - 7:27 راتعالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بننے والی نازک صورتحال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب ہے۔
مزید ... -
سویڈن کے ڈاکٹروں نے ملیریا کی دوا کا کورونا کے مریضوں پر استعمال بند کردیا
اپریل 8, 2020 - 12:51 راتملیریا کی دوا کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے مریضوں پر مضر اثرات دیکھتے ہوئے سویڈن کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بند کر دیا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں ہر طرف کورونا کے متاثرین، مزید 3 ہزار مبتلا
اپریل 8, 2020 - 12:17 راتکورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 80 ہزار افراد ہلاک اور 14 لاکھ 11 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
کورونا سے پوری دنیا متاثر، 82 ہزار افراد ہلاک
اپریل 8, 2020 - 12:04 راتکورونا سے پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد 82 ہزار 80 ہو گئی جبکہ14 لاکھ 31 ہزار 706 افراد کورونا سے متاثر ہیں اور تین لاکھ دو ہزار ایک سو پچاس افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔
مزید ... -
ایران پر لگی پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی یونین
اپریل 8, 2020 - 11:00 دنیورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندیاں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا بحران عروج پر، ایک لاکھ 32 ہزار متاثر
اپریل 7, 2020 - 12:31 راتکورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک اور 12 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
برطانوی وزیر اعظم کی حالت تشویشناک ICU منتقل
اپریل 7, 2020 - 12:30 راتبرطانیہ کے وزیر اعظم کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے جس کے بعد انھیں ICU میں منتقل کردیاگیاہے۔
مزید ... -
برطانوی وزیر اعظم پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے دباو
اپریل 7, 2020 - 11:40 دنبرطانیہ کے وزیر اعظم کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عارضی طور پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے ان پر دباو بڑھ گیا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 29 ہزار متاثر
اپریل 6, 2020 - 3:18 راتکورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
کورونا نے برطانوی وزیر اعظم کو اسپتال پہنچا دیا
اپریل 6, 2020 - 3:14 راتکورونا میں مبتلا برطانوی وزیر اعظم اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی 16 ہزار کے قریب افراد ہلاک
اپریل 6, 2020 - 2:32 راتکورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 64 ہزار227 افراد ہلاک جبکہ 11 لاکھ 92 ہزار116 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
فرانس میں چاقو کے حملے سے 9 افراد ہلاک و زخمی
اپریل 6, 2020 - 2:30 راتپولیس کے مطابق زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید ... -
اٹلی اور اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی
اپریل 2, 2020 - 12:22 راتکورونا وائرس یورپ بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اٹلی اور اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
مزید ... -
فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 سے زائد ہوگئی
اپریل 2, 2020 - 12:20 راتفرانس میں کورونا وائرس سے مزید 509 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 سے زائد ہوگئی ۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سونامی سے تباہی 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اپریل 2, 2020 - 11:20 دنکورونا وائرس دنیا کے 199سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 45 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 80 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا کی تباہی کا سلسلہ جاری، 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اپریل 1, 2020 - 10:38 دنکورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 40 ہزار افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 74 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
دنیا سے اچھی خبر، کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے
مارچ 31, 2020 - 2:14 راتکورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں اس درمیان کچھ پرامید خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سونامی، 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک
مارچ 31, 2020 - 2:06 راتکورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 34 ہزار افراد ہلاک جبکہ 7 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 53 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
روس کا دعوا، کورونا کی دوا تیار کر لی
مارچ 30, 2020 - 2:36 راتروسی حکام نے ملک میں کورونا وائرس کی دوا کی تیاری میں کامیابی کا اعلان کیا ہے۔
مزید ...