اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 26 ہزار 977 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 99 ہزار 414 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید ...-
-
روس میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 47 افراد ہلاک
اپریل 28, 2020 - 2:54 راتروس میں کورونا وائرس کے نتیجے میں ایک ہی روز میں 47 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید ... -
کورونا وائرس کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے
اپریل 28, 2020 - 2:53 راتعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے۔
مزید ... -
برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد میں 14 خواتین ہلاک
اپریل 28, 2020 - 2:46 راتبرطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون کے دوران گھریلو تشدد کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں عدم برداشت کے حامل افراد نے تین ہفتوں میں چودہ خواتین اور دوبچوں کو قتل کردیا ۔
مزید ... -
برطانوی وزیراعظم نے حکومتی امور سنبھال لئے
اپریل 28, 2020 - 2:10 راتبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ حکومتی امور سنبھال لئے ہیں۔
مزید ... -
کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم کام پر لوٹے
اپریل 28, 2020 - 12:57 راتکورونا وائرس کی زد میں آنے کی وجہ سے ہفتوں تک کام سے دور رہنے کے بعد دفتر آنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں لاک ڈاون میں نرمی کی مخالفت کی ہے۔
مزید ... -
روس کے 870 فوجی کورونا وائرس کا شکار
اپریل 27, 2020 - 12:35 راتروسی وزارت دفاع کے مطابق روس کے 870 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
اسپین میں کورونا وائرس سے اب تک 23 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اپریل 27, 2020 - 12:34 راتاسپین میں کورونا وائرس کے اب تک 2 لاکھ 26 ہزار 629 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 23 ہزار 190 ہو چکی ہیں۔
مزید ... -
جرمنی میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا
اپریل 27, 2020 - 12:20 راتجرمنی میں ایک عرصے سے جاری لاک ڈاؤن کے خلاف ایک ہزار سے زائد افراد نے احتجاج کیا اور احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید ... -
برطانوی وزیراعظم کل اپنے دفتر حاضر ہوں گے
اپریل 27, 2020 - 12:19 راتبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد کل پیر کے روز سے اپنے دفتر حاضر ہوں گے اور دوبارہ حکومتی امور کی زمام سنبھال لیں گے۔
مزید ... -
برطانیہ میں قرنطینہ کے خاتمے کا مرحلہ وار منصوبہ
اپریل 27, 2020 - 11:06 دنحکومت برطانیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کے نتائج پر قابو پانے کے لئے خاص منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید ... -
برطانیہ جارح حکومتوں کو ہتھیار فراہم کرنے والا بڑا ملک
اپریل 27, 2020 - 11:00 دنبرطانیہ نے دنیا کی جارح حکومتوں کے لئے اسلحے کی سپلائی تیز تر کر دی ہے۔
مزید ... -
امریکہ کے بغیر جاری و ساری ہے انسداد کورونا مہم
اپریل 26, 2020 - 11:02 دندنیا کے مختلف ملکوں نے امریکہ کے بغیر کورونا کے خلاف عالمی مہم سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
پاک حیدری ایسوسی ایشن فرینکفرٹ کا تعزیتی پیغام
آیت اللہ ابراہیم امینی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اپریل 25, 2020 - 6:10 راتعالم بزرگوار، مجلس خبرگان رہبری کے رکن، درجنوں کتابوں کے مصنف تھے. مرحوم نے اجتماعی علوم اور راوبط خانوادگی کے اوپر کافی تحقیق کی اور اس سے مربوط بہت سی لازوال کتابیں تالیف فرمائیں.
مزید ... -
حوزہ علمیہ ڈنمارک کی جانب سے آیت اللہ امینی کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام
اپریل 25, 2020 - 5:58 راتحوزہ علمیہ ڈنمارک کے سربراہ نے آیت اللہ امینی کے انتقال پرملال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے آپ کی موت کو عالم اسلام خصوصا جہان تشیع کے لیے ایک عظیم نقصان قرار دیا ہے
مزید ... -
فرانس کے 1500 فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
اپریل 25, 2020 - 2:58 راتفرانس کی فوج میں صحت سے متعلق خدمات کی مرکزی ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ 1500 فوجی اہل کار کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے : ایران
اپریل 25, 2020 - 2:21 راتایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے "نور" نامی سیٹلائٹ کی لانچنگ سے متعلق فرانس اور برطانیہ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ موقف، ان کی دوہری پالیسی اور امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم کرنے کے دائرے میں ہے۔
مزید ... -
اٹلی: کورونا وائرس میں 2 لاکھ افراد مبتلا
اپریل 25, 2020 - 2:20 راتیورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
مزید ... -
مقبوضہ فلسطین پر صیہونی قبضہ تسلیم نہیں: یورپی یونین
اپریل 24, 2020 - 5:25 راتیورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر صیہونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گی۔
مزید ... -
ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں: روس
اپریل 24, 2020 - 5:23 راتروس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے "نور" سیٹلائٹ کو لانچ کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی نہیں کی۔
مزید ... -
یورپی ممالک میں اٹلی کورونا سے ہلاکتوں میں سرفہرست
اپریل 24, 2020 - 5:20 راتیورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
مزید ... -
فرانس، بے روزگاری میں اضافے سے حکومت پریشان
اپریل 23, 2020 - 2:08 راتکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے بہت سے ممالک میں صنعتیں تعطل کا شکار ہیں اور لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں۔
مزید ... -
روس کا دعوی، اسرائیل کے میزائل سے ہی اسے نشانہ بنائے گا ایران
اپریل 22, 2020 - 12:19 راتایک روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے اس میزائل کی کاپی کر لی ہے جو اس نے شام میں مار گرایا تھا۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے 24 ہزار افراد ہلاک
اپریل 21, 2020 - 1:26 راتیورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے1 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اپریل 19, 2020 - 12:49 راتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 31 ہزار 892 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 60 ہزار 763 ہو گئی ہیں۔
مزید ... -
کورونا وائرس کی وجہ سے برطانوی شہزادی کی شادی منسوخ
اپریل 19, 2020 - 12:04 راتکورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ملکہ برطانیہ کی پوتی، شہزادی بیٹریس اور ان کے منگیتر ایڈورڈو میبل موتزی کی شادی بھی منسوخ ہوگئی ہے۔
مزید ... -
اٹلی, کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 72 ہزار
اپریل 18, 2020 - 2:28 راتیورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید 3 ہزار 500 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
مزید ... -
یورپی کمیشن کا اٹلی کی مدد نہ کرنے کا اعتراف
اپریل 18, 2020 - 2:14 راتیورپی کمیشن کی صدر نے کورونا کے خلاف مہم میں اٹلی کی حمایت میں کوتاہی برتنے کا اعتراف کیا ہے۔
مزید ... -
امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس
اپریل 18, 2020 - 2:08 راتروس کی قومی سلامتی کے نائب سربراہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر امریکی پابندیوں کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا کا قہر جاری،ہلاکتیں 22 ہزار ہو گئیں
اپریل 18, 2020 - 12:49 راتیورپی ممالک کے درمیان کورونا کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر ہے جبکہ متاثرین کی تعداد اس وقت اسپین میں سب سے زیاہ ہو چکی ہے۔
مزید ...