پولیس کی بندشوں کے باوجود لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ...-
-
نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
جون 15, 2020 - 1:58 راتروس کی بحریہ نے نیٹو کی شکل میں فرضی دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب جنگی مشقیں انجام دی ہیں جن میں اسکندر نامی بموں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔
مزید ... -
برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی
جون 14, 2020 - 2:15 راتبرطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کئے جانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
مزید ... -
فرانسیسی صدر نے امریکی نسل پرستی اور تشدد پر زبان کھولی
جون 13, 2020 - 4:38 راتفرانس کے صدر نے بھی آخرکار امریکہ میں نسل پرستی اور تشدد کے تعلق سے اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اس پر نکتہ چینی کی۔
مزید ... -
روس میں کورونا وائرس سے اب تک 6 ہزار 532 افراد ہلاک
جون 13, 2020 - 4:26 راتروس میں کورونا وائرس سے اب تک 6 ہزار 532 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 436 ہو چکی ہے۔
مزید ... -
برطانیہ، نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، عوام میں شدید غم و غصہ
جون 10, 2020 - 1:55 راتامریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے سرحدوں کو عبور کرکے یورپ کے دوسرے ملکوں اور شہروں میں بھی پہنچ گئے ہیں۔
مزید ... -
ماسکو میں لاک ڈاؤن کل سے ختم کرنے کا اعلان
جون 9, 2020 - 5:10 راتروس کے دارالحکومت ماسکو میں لاک ڈاؤن کل سے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
مزید ... -
برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو
جون 8, 2020 - 2:28 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں اور آخرکار غضبناک مظاہرین کے سامنے پولیس اہلکار رک نہیں پائے اور انہوں نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔
مزید ... -
مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس
جون 8, 2020 - 2:17 راتروس نے مغربی ممالک بالخصوص امریکہ میں جاری نسل پرستی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا میں نسل پرستی اس قدر عیاں ہے کہ اسے چھپایا نہیں جا سکتا۔
مزید ... -
صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس بچنا مشکل ہے
جون 7, 2020 - 2:18 راتعالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، سماجی فاصلہ، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایاجائے۔
مزید ... -
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 40 ہزار 261 ہوگئی
جون 7, 2020 - 2:17 راتبرطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 40 ہزار 261 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 83 ہزار 311 ہوچکی ہے۔
مزید ... -
یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا
جون 1, 2020 - 5:25 راتایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
مزید ... -
یورپی یونین نے کیا امریکہ سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
مئ 31, 2020 - 2:23 راتیوپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
مزید ... -
روسی فضائیہ نے کیا امریکی طیاروں کا تعاقب
مئ 31, 2020 - 1:35 راتروسی فضائیہ نے بحیرہ بالٹک پر پرواز کرنے والے امریکی بمبار طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ ۔
مزید ... -
دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش
مئ 30, 2020 - 2:06 راتروس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
مزید ... -
یورپی یونین اور روس نے کی ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت
مئ 30, 2020 - 1:41 راتایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات پر عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ... -
یورپی ممالک نے اسرائیل کو دیا شدید انتباہ
مئ 28, 2020 - 8:23 دنکچھ یورپی ممالک نے نتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ ویسٹ بینک کی اسرائیل میں الحاق جیسے خطرناک اقدامات سے پرہیز کرے۔
مزید ... -
دفاعی شعبے میں روس کی نئی چھلانگ، اسٹیلتھ طیارے بنانے کی کوشش شروع
مئ 27, 2020 - 2:20 راتروس نے طویل فاصلے پر نشانہ بنانے اور ریڈار کی نظروں سے بچنے والے طیارے بنانے شروع کر دیئے۔
مزید ... -
دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین
مئ 26, 2020 - 2:27 راتیورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا سے امریکی چودھراہٹ کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے چین کے ساتھ بھرپور اسٹراٹیجیک پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا۔
مزید ... -
دنیا بھرمیں کورونا کا قہرجاری حالات بحرانی
مئ 23, 2020 - 1:45 راتکورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
مزید ... -
یورپ اسرائیل کے مقابلے جرأت کا مظاہرہ کرے: ایران
مئ 20, 2020 - 2:58 راتایران کی وزارت خارجہ نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے فلسطینی عوام کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدام کرے ۔
مزید ... -
اسرائیل غرب اردن کو ضم کرنے کا خواب نہ دیکھے: یورپی یونین
مئ 19, 2020 - 2:16 راتیورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے سے اجتناب کرے۔
مزید ... -
روس کی امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
مئ 18, 2020 - 2:27 راتایک روسی سینیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جرمنی میں موجود امریکی ایٹم بموں کو پولینڈ منتقل کیا گیا تو ماسکو واشنگٹن تعلقات بڑے بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔
مزید ... -
یورپ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
مئ 18, 2020 - 1:56 راتیورپ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ اکسٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید ... -
یورپی عوام لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر
مئ 17, 2020 - 2:23 راتجرمنی ،برطانیہ اور پولینڈ کے عوام نے کورورنا کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا جو پولییس کے ساتھ جھڑپ میں بدل گئی ۔
مزید ... -
ایران پرہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے: روس
مئ 14, 2020 - 3:27 راتروس نے کہا ہے کہ ایران پرہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
مزید ... -
برطانیہ کی ریلوے ورکر خاتون کا کورونا سے انتقال / خاتون پرغصہ سے تھوکا گيا تھا
مئ 14, 2020 - 3:09 راتبرطانیہ کی ریلوے ورکر خاتون کا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے اس خاتون پر غصے سے تھوکا گیا تھا۔
مزید ... -
برطانیہ میں کورونا سے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہوگئی
مئ 14, 2020 - 3:03 راتبرطانیہ ميں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 463 ہو گئی۔
مزید ... -
روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
مئ 14, 2020 - 2:46 راتروس اور چین نےیورپ کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کے الزام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
مزید ... -
شہباز شریف کا برطانوی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام
مئ 14, 2020 - 2:40 راتپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کرا دیا۔
مزید ...