• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج یورپ
  • اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہوں گے

    مئی 18, 2022 - 1:47 PM

    برطانیہ میں اشیاء خورد و نوش کی بے لگام بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے مد نظر لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہونگے۔

    مزید ...
  • نیٹو یوکرین کی لامحدود مدد پر متفق، روس کا اسکے نتائج کی بابت انتباہ

    مئی 16, 2022 - 1:29 PM

    نیٹو نے ایسی حالت میں یوکرین کو لامحدود عسکری امداد کا عہد کیا ہے کہ روس نے انتباہ دیا ہے کہ یوکرین کو مسلح کرنے سے بین الاقوامی سکورٹی خطرے میں پڑ جائے گي۔

    مزید ...
  • یوم النکبہ پر لندن، پیرس، ویانا سمیت مختلف جگہوں پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    مئی 15, 2022 - 5:53 PM

    یوم نکبہ کی 74ویں برسی پر یورپ کے مختلف ملکوں کی دارالحکومت میں عوام نے سڑکوں پر آکر فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور شہید فلسطینی نامہ نگار کے قتل کی مذت کی۔

    مزید ...
  • صیہونی فورسز کے ہاتھوں ابوعاقلہ کے قتل کے خلاف لندن اور برسلز میں مظاہرہ

    مئی 13, 2022 - 6:20 PM

    الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔

    مزید ...
  • اٹلی کی کمپنیوں کو ایران سے تجارتی لین دین میں بہت دلچسبی ہے: اطالوی سفیر

    مئی 11, 2022 - 10:25 PM

    پرونہ نے مزید کہا کہ اٹلی ایران کا ایک اچھا شراکت دار رہا ہے اور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے پہلے، اٹلی یورپ کے ساتھ تجارت کے لحاظ سے ایران کا پہلا شراکت دار تھاـ تاہم؛ اب پابندیوں سے اٹلی اور ایران کے درمیان تجارت شدید متاثر ہوئی ہے۔

    مزید ...
  • عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہو گیا ہے: روس

    مئی 6, 2022 - 10:05 PM

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے جواب میں ان کے ملک کے خلاف انجام پانے والے اقدامات کے باعث عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہوگیا ہے۔

    مزید ...
  • پاک حیدری ایسوسی ایشن فرینکفرٹ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام مرکزی نماز عید الفطر کا اجتماع+ تصاویر

    مئی 4, 2022 - 2:56 PM

    جرمنی سمیت دوسرے پورپی ممالک میں عید الفطر بروز منگل کو منائی گئی۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر عید الفطر کے اجتماع منعقد ہوئے۔

    مزید ...
  • یوکرین جنگ کی دلدل میں ڈالر کی بالادستی کا خاتمہ

    اپریل 26, 2022 - 6:30 PM

    یوکرین میں جنگ مغربی مالیاتی نظام کو کمزور کرنے کے عمل کو تیز کر سکتی ہے جس کا آغاز بہت پہلے ہوا تھا اور کئی ممالک کو پابندیوں کے نظام کو کمزور کرنے کی طرف لے جا سکتا ہے۔

    مزید ...
  • برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پر فوجی راز افشا کرنے کا الزام

    اپریل 25, 2022 - 5:59 PM

    وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔

    مزید ...
  • برطانوی تجزیہ کار کی صہیونی نسل پرست ریاست سے مغربی حمایت پر تنقید

    اپریل 25, 2022 - 5:59 PM

    رودنی شکسپیر نے کہا کہ عالمی یوم قدس سالانہ تقریب سے بالاتر ہے اور یہ دن عالمی یوم القدس فلسطینیوں کے خلاف ہونے والے مصائب اور ناانصافیوں کو یاد دلانے کے لیے ایک مذہبی ضرورت ہے۔

    مزید ...
  • لندن میں قدس کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

    اپریل 25, 2022 - 1:05 PM

    سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیت مخالف کارکنوں نے اتوار کو لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

    مزید ...
  • سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان

    اپریل 21, 2022 - 11:46 AM

    نفرت پھیلانے اور مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے یہ طریقے انسانی معاشروں میں مخالفانہ جذبات اور تفرقہ کو ہوا دیتے ہیں اور آزادانہ اقدار اور انسانی عقائد کی توہین کرتے ہیں جو صرف انتہا پسندوں کے مفاد میں ہے۔

    مزید ...
  • یوکرین میں کلسٹر بم کا استعمال یوکرینی فوج نے کیا: امریکی اخبار

    اپریل 19, 2022 - 5:56 PM

    امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔

    مزید ...
  • توہین قرآن کے خلاف اسٹاکھوم میں احتجاجی مظاہرے، مظاہرین اور سیکورٹی اہکاروں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں

    اپریل 18, 2022 - 2:44 PM

    اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید ...
  • سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی کوشش، پلیس اور مظاہرین کے درمیان تشدد

    اپریل 17, 2022 - 12:08 PM

    سویڈن کے مسلمانوں کی اکثریت والے مرکزی شہر اوریبرو میں قرآن مجید کو جلانے کی حرکت کو روکنے کے لئے پلیس اور مظاہرین کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا۔

    مزید ...
  • مسلمان ہونے والے کورین پاپ گلوکار کی حج کی تصاویر وائرل

    اپریل 16, 2022 - 3:49 PM

    مسلمان ہونے والے کورین پاپ گلوکار کی عمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

    مزید ...
  • ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعوی

    اپریل 15, 2022 - 10:16 PM

    روس یوکرین جنگ کو اکیاون روز ہو رہے ہیں، روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایس فور ہنڈریڈ ڈیفنس سسٹم نے یوکرین کا ایم آئی ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے جس نے روس کے بریانسک علاقے کے ایک دیہات پر حملہ کیا تھا۔

    مزید ...
  • یوکرین کا روسی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

    اپریل 14, 2022 - 1:47 PM

    یوکرینی فوج نے ایک روسی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔

    مزید ...
  • روس کے خلاف میڈیا وار پر 1 ارب ڈالر کا ہوا خرچہ

    اپریل 13, 2022 - 9:49 PM

    روس کے انٹرنیٹ سیکورٹی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ماسکو کے خلاف پروپیگیںڈا وار اور جعلی خبریں شائع کرنے کے لئے 1 ارب ڈالر خرچ کئے گئے ہیں۔

    مزید ...
  • روسی فوج کے یوکرینی فوجی اڈوں پر شدید حملے/ ماریوپول میں عام شہریوں کے قتل کا یوکرین نے کیا اعتراف

    اپریل 11, 2022 - 5:28 PM

    روس یوکرین جنگ اپنے سینتالیسویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ روسی فوج نے یوکرین کے دسیوں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ دوسری جانب یوکرینی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ماریوپول میں عام شہریوں کا قتل عام خود یوکرینی فوجیوں نے کیا ہے۔

    مزید ...
  • بیلاروس نے بھی یوکرین میں اسپیشل آپریشن کر ڈالا

    اپریل 8, 2022 - 11:46 AM

    بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے یوکرین میں اسپیشل آپریشن کی خبر دی ہے۔

    مزید ...
  • بیلاروس کیخلاف کوئی بھی حملہ روس پر حملہ تصور کیا جاتا ہے: ماسکو

    اپریل 3, 2022 - 6:03 PM

    روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلاروس کو روس کی بھرپور اور مکمل فوجی مدد حاصل ہے اور ماسکو بیلاروس پر کسی بھی حملے کو روس پر حملہ تصور کرے گا۔

    مزید ...
  • یوکرین، ملکی آئین میں تبدیلی کے لئے تیار

    مارچ 31, 2022 - 8:13 PM

    اسلوانیہ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اپنا آئین تبدیل کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کی درخواست واپس لینے کے لئے تیار ہے ۔

    مزید ...
  • ترکی میں روس یوکرین مذاکرات میں اہم پیشرفت، روس نے حملوں میں کمی کا اعلان کیا

    مارچ 30, 2022 - 4:57 PM

    روسی حکام کے مطابق حملوں میں کمی کا مقصد یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات میں باہمی اعتماد کو بڑھانا ہے۔

    مزید ...
  • ایرانی جوہری معاہدہ انتہائی قریب ہے: فرانسیسی وزیرخارجہ

    مارچ 28, 2022 - 8:17 PM

    فرانسیسی وزیرخارجہ ژان ایو لیڈرین نے تاکید کی ہے کہ ایرانی جوہری معاہدہ انتہائی قریب ہے۔

    مزید ...
  • ایران کا جوہری معاہدہ بحال ہونے کے قریب ہے: یورپی یونین

    مارچ 26, 2022 - 1:47 PM

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ایران اور عالمی طاقتیں جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے قریب ہیں۔

    مزید ...
  • ویانا میں جاری مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر کا تہران دورہ

    مارچ 26, 2022 - 1:47 PM

    ایران کے خلاف عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا میں جاری مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر اینریکے مورا آج تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔

    مزید ...
  • شہر ماریوپول کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے گھمسان کی لڑائی جاری

    مارچ 24, 2022 - 1:50 PM

    روس کے یوکرین کے شہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔

    مزید ...
  • جرمنی نے فضول الزامات کی بنا پر یورپ کا سب سے بڑا شیعہ مرکز بند کر دیا + تصویر

    مارچ 21, 2022 - 4:15 PM

    جرمنی کے المصطفی مرکز اور مسجد پر "لبنان کی حزب اللہ سے قریبی تعلقات کے ذریعے اسرائیلی حکومت کے خلاف دہشت گردی کو فروغ دینے" کا الزام عائد کیا گیا ہے، برمن حکام کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق: "مرکز میں اسرائیل مخالف کتابیں اور تحریریں موجود تھیں۔"

    مزید ...
  • روس اور یوکرین کے مابین بات چیت میں ناکامی کا مطلب، تیسری عالمی جنگ ہے: زیلنسکی

    مارچ 21, 2022 - 4:15 PM

    یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین بات چیت میں ناکامی کا مطلب، تیسری عالمی جنگ ہے۔

    مزید ...
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License