ملایشیاء میں شیعہ مراکز پر دباو کی وجہ سے اہل تشیع مشکلات سے دوچار ہیں۔
مزید ...-
-
مسلمان عبادات میں آزاد ہے
نومبر 25, 2019 - 7:52 دنچینی مسلم نمایندے نے مغربی میڈیا میں مسلم فوبیا کی رپورٹوں کو بے بنیاد قرار دیا ۔
مزید ... -
امریکا دنیا میں عدم استحکام کا باعث ہے : چین
نومبر 24, 2019 - 8:12 دنچین نے دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
مزید ... -
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
اکتوبر 23, 2019 - 8:19 دنملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
مزید ... -
امریکہ کا افغانستان میں فوجی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا انوکھا اقدام
اکتوبر 22, 2019 - 8:06 دنامریکا نے ایک سال کے دوران خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجی دہشتگردوں کی تعداد میں کمی کی ہے۔
مزید ... -
جاپان میں طوفان اور سیلاب متاثرین سے ایران نے کی ہمدردی
اکتوبر 14, 2019 - 9:15 دنایران کی وزارت خارجہ نے جاپان میں طوفان اور سیلاب سے متاثرہونے والوں کے اہل خانہ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
مزید ... -
دہشت گردی اور مذہبی شدت پسندی کو ختم کرنے پر ہندوستان اورچین کی تاکید
اکتوبر 13, 2019 - 9:31 دنہندوستان کے وزیراعظم اور چین کے صدرکے مابین پانچ گھنٹے تک ہونے والی ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔
مزید ... -
انڈونیشاء؛ قاری «محمود شحات انور» کے ہاتھوں قرآنی مرکز کا افتتاح
اکتوبر 12, 2019 - 9:27 دنمصری کے معروف قاری کے ہاتھوں قرآنی مدرسے کا افتتاح کیا گیا۔
مزید ... -
ہندوستان کے وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات
اکتوبر 12, 2019 - 8:41 دنہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات اور گفتگو کے لئے تمل ناڈو کے مہابلی پورم پہنچ گئے ہیں
مزید ... -
ملایشیاء؛ بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآنی ایپ پر کام
اکتوبر 9, 2019 - 10:12 دنملایشیاء کی اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے قرآنی ایپلیکشن تیار کیا جارہا ہے۔
مزید ... -
ملایشین کمپنی کی جانب سے مسلمان خواتین کو دس ہزار سکارف کا تحفہ
اکتوبر 9, 2019 - 9:24 دنڈریسز بنانے والی کمپنی نے افتتاح کے طور پر دس ہزار اسکارف تحفے میں پیش کررہی ہے۔
مزید ... -
داعش کی فلپائن میں دہشتگردی
اکتوبر 7, 2019 - 9:24 دنفلپائن میں داعش کی دہشتگردی کے نتیجے میں ایم آئی ایل ایف کے 7 ارکان ہلاک ہوگئے۔
مزید ... -
نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر جنسی اسکینڈل پر عہدے سے مستعفی
اکتوبر 2, 2019 - 8:58 دننیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنسی اسکینڈل کے الزام پراپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مزید ... -
بھارتی فوج کے سربراہ کی لائن آف کنٹرول عبور کرنے کی دھمکی
ستمبر 30, 2019 - 6:05 راتبھارتی فوج کے سربراہ نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں لائن آف کنٹرول پار کرنا پڑا تو کریں گے۔
مزید ... -
اسرائیل کے قیام کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہوا: مہاتیر محمد
ستمبر 29, 2019 - 9:15 دنمہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامو فوبیا میں مبتلا ممالک اور افراد کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔
مزید ... -
جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
اگست 28, 2019 - 1:51 راتاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
مزید ... -
ایران کے وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات
اگست 28, 2019 - 1:45 راتجواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی
مزید ... -
ایران و چین کے تعلقات ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک ہیں : وزیرخارجہ ظریف
اگست 27, 2019 - 11:42 دنایران کے وزیر خارجہ نے تہران بیجنگ تعلقات کو ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک قرار دیا ہے
مزید ... -
ایرانی خاتون ایشیائی فٹبال ٹرینر بن گئیں
اگست 26, 2019 - 11:09 دنایرانی خاتون "معصومہ شکوری" نے ایشیائی فٹبال فیڈریشن سے ٹریننگ سرٹیفکیٹ حاصل کرکے اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی فٹبال لیڈی ٹرینر کا اعزاز حاصل کرلیا۔
مزید ... -
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت
اگست 25, 2019 - 12:04 راتدنیا کی 2 بڑی معاشی قوتوں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں تیزی آگئی ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا کا دنیا کو واضح پیغام؛ ایک ماہ میں ساتواں میزائل تجربہ
اگست 25, 2019 - 12:03 راتشمالی کوریا نے ایک بار پھر دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائلزوں کا تجربہ کرکے ملکی دفاع کے حوالے سے دنیا اور خصوصا امریکا اور جنوبی کوریا کو اپنی سنجیدگی کا واضح پیغام دے دیا ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا نے پھر کیا میزائل کا تجربہ
اگست 24, 2019 - 11:38 دنجاپان کے سمندر میں شمالی کوریا نے پھر میزائل فائر کیا۔
مزید ... -
ایران کی عالمی عسکری مقابلوں میں تیسری پوزیشن
اگست 14, 2019 - 11:41 دناسلامی جمہوریہ ایران نے چین میں منعقدہ عالمی عسکری کھیلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی.
مزید ... -
پانچ لاکھ روہنگیا کا شناختی کارڑ جاری
اگست 13, 2019 - 11:27 دناقوام متحدہ کے خصوصی نمایندے کے مطابق بنگلہ دیش میں پانچ لاکھ روھنگیا کو شناختی کارڑز جاری ہوچکے ہیں۔
مزید ... -
حجاب محدودیت نہیں
اگست 6, 2019 - 10:16 دنملایشین لڑکی خیرالنساء نے فٹبال میں عمدہ فن دکھا کر سب کو حیران کردیا اور بہت سے مرد فٹبالر بھی اس مرحلے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ وہ حجاب کو رکاوٹ قرار نہیں دیتی ۔
مزید ... -
نام نہاد سپر پاور امریکہ کو چین کا جھٹکا
اگست 6, 2019 - 9:43 دنچین نے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری روکنے کافیصلہ کیاہے اور ساتھ ہی ان پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا بھی عندیہ دیاہے۔
مزید ... -
چینی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کرنے کی امریکی شرط
اگست 4, 2019 - 9:27 دنامریکی صدر نے مشروط طور پر چینی مصنوعات پر درآمداتی ڈیوٹی ختم یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
مزید ... -
جاپان کا آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکار
اگست 3, 2019 - 8:52 دنجاپانی اخبار مانیچی کے مطابق، جاپان آبنائے ہرمز میں امریکی نیوی کی قیادت میں فوجی اتحاد کیلئے کوئی جنگی بحری جہاز نہیں بھیجے گا۔
مزید ... -
آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سے متعلق امریکی تجویز پرفیصلہ نہیں کیا: جاپان
جولائ 22, 2019 - 4:36 راتجاپان کے وزیراعظم نے اتوار کے روز لائیو ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ جاپان کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات دوستانہ ہیں۔
مزید ... -
ہانگ کانگ میں ایک بار پھر عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع
جولائ 15, 2019 - 11:20 دنہانگ کانگ میں عوام کی بڑی تعداد نے ایک مرتبہ پھر ملک کے چیف ایگزیکٹیو کیری لام کے استعفے اور پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت مخالف شدید احتجاج شروع کردیا ہے۔
مزید ...