چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
مزید ...-
-
چین میں کورونا کی نئی صورتحال
اپریل 9, 2020 - 7:44 راتچین میں نیشنل ہیلتھ کمیشن نے آج جمعرات کے روز کہا کہ صوبہ ہبوئی میں بدھ کو کورونا سے دو اموات ہوئی۔
مزید ... -
چین کو کورونائی دیو سے نجات ملی
اپریل 7, 2020 - 12:08 راتچین کی وزارت صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران چین میں رہنے والے کسی شخص کے متاثر ہونے کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔
مزید ... -
چین، کورونا کے مریضوں میں نمایاں کمی
اپریل 7, 2020 - 11:45 دنچین میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد صرف ایک ہزار دوسو ننانوے رہ گئی ہے ۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 29 ہزار متاثر
اپریل 6, 2020 - 3:18 راتکورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
کیا چمگادڑ کے گوشت والے بازار کی تصاویر چین کی ہے؟
اپریل 2, 2020 - 11:39 دنایران میں چین کے سفیر نے مغرب میڈیا میں شائع ہونے والی تصاویر پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر چین کے بازار کی نہیں ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا کی امریکہ کو مذاکرات کے خاتمے کی دھمکی
اپریل 1, 2020 - 11:09 دنشمالی کوریا نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے مایوسی ہوئی ہے۔
مزید ... -
ووہان میں لوٹ آئی زندگی۔ video
اپریل 1, 2020 - 10:57 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ چین کا شہر ووہاں کہ جہاں سے کورونا وائرس نے سر اٹھایا، اب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد معمولات زندگی کی جانب پلٹ رہا ہے۔
مزید ... -
چین میں خوفناک آتشزدگی، 19 افراد ہلاک
اپریل 1, 2020 - 10:30 دنچین کے صوبے سیچووان کے نینگنان علاقے میں خوفناک آگ کو بجھانے کے دوران فائر بریگیڈ کے 19 اہلکار شعلوں میں گِھر گئے اور بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
مزید ... -
دنیا سے اچھی خبر، کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے
مارچ 31, 2020 - 2:14 راتکورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں اس درمیان کچھ پرامید خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
مزید ... -
ووہان میں لوٹ رہی ہے زندگی!۔ تصاویر
مارچ 29, 2020 - 2:46 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قریب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد اب چین کے شہر ووہان میں بتدریج زندگی اپنے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ ووہان، چین کا وہی شہر ہے جہاں کورونا وائرس نے سر اٹھایا اور اب یہ وائرس دنیا کے قریب دوسو ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ چین نے چند روز قبل اپنے ملک میں باضابطہ طور پر کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر تے ہوئے ملک میں ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔
مزید ... -
چین میں کورونا کے بعد زندگی کی رونقیں بحال
مارچ 29, 2020 - 2:06 راتچین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔
مزید ... -
شمالی کوریا نے امریکا کو پھر آنکھ دکھا دی
مارچ 29, 2020 - 2:04 راتجنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
مزید ... -
چین کی امریکہ کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے امداد کی پیشکش
مارچ 28, 2020 - 11:17 دنچین کے صدر شئی جینپینگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے امداد کی پیشکش کی ہے۔
مزید ... -
اٹلی کے بعد اسپین میں چین سے زیادہ کورونا سے ہلاکتیں
مارچ 26, 2020 - 2:58 راتکورونا کا مرکز سمجھے جانے والے سے زیادہ جہاں جاری ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی تھیں، وہیں اب اسپین میں بھی چین سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تائید ہوگئی ہے۔
مزید ... -
کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (دوسرا حصہ)
مارچ 26, 2020 - 2:20 راتلفظی جنگ تب عروج پر پہنچ گئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کو چینی وائرس کہیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے بھی متعدد بار یہی لفظ استعمال کیا حالانکہ یہ نسلی اور غیر اخلاقی تبصرہ ہے۔
مزید ... -
چین میں کورونا کے بعد ہنتا وائرس کا قہر
مارچ 25, 2020 - 12:52 راتچینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک میں ہنتا وائرس کے نام سے نیا وائرس پھیل رہا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں 53 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا
مارچ 22, 2020 - 2:53 راتاٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 793 افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4825 ہوگئی ہے۔
مزید ... -
ایران، کورونا کے خلاف جنگ جاری، تقریبا 7 ہزار افراد ہوئے ڈسچارج
مارچ 21, 2020 - 11:23 دنایران میں کورونا وائرس سے متاثرین افراد میں سے اب تک 6 ہزار 745 افراد کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے تباہی جاری
مارچ 21, 2020 - 11:15 دناٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 627 افراد کی ہلاکت کے بعد اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4032 ہوگئی ہے۔
مزید ... -
چین میں اب کوئی بھی کورونا میں مبتلا نہیں ہو گا
مارچ 21, 2020 - 11:12 دنچین میں گزشتہ 3 روز سے کورونا کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا نے امریکا کو پھر دکھائی آنکھ
مارچ 21, 2020 - 11:07 دنجنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے دو جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی
مارچ 19, 2020 - 10:50 دندنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
مزید ... -
امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں
مارچ 19, 2020 - 10:18 دنچین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔
مزید ... -
چين نے امریکی صحافیوں کو ملک بدر کردیا
مارچ 18, 2020 - 3:16 راتچینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے تمام صحافی آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔
مزید ... -
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
مارچ 18, 2020 - 2:53 راتکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔
مزید ... -
امریکی صدر کے توہین آمیز ٹوئیٹ پر چین کا اعتراض
مارچ 18, 2020 - 10:41 دنچین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے اپنے ٹوئٹ میں کورونا وائرس کی جگہ چائنیز وائرس کا لفظ استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
مارچ 16, 2020 - 11:44 دنکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید ... -
کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے یورپ
مارچ 15, 2020 - 3:56 راتکورونا وائرس سے یورپی ممالک میں صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
مزید ... -
چین کورونا پر قابو پانے میں کامیاب، کل صرف 7 افراد ہلاک ہوئے
مارچ 14, 2020 - 4:39 راتچین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتاری سے کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
مزید ...