ہندوستان نے چین کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر امن و سیکورٹی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید ...-
-
روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
مئ 14, 2020 - 2:46 راتروس اور چین نےیورپ کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کے الزام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
مزید ... -
ووہان میں کورونا نے پھر سراٹھایا, چینی حکام پریشان
مئ 12, 2020 - 4:09 راتووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے متعدد کیس سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے چینی حکام پریشان ہو گئے۔
مزید ... -
چین میں آزمائشی بنیادوں پر ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کا آغاز
مئ 6, 2020 - 2:50 راتچین کے مختلف شہروں میں آزمائشی بنیادوں پر ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کا آغاز ہونے جارہا ہے۔
مزید ... -
فلپائن حکومت کا ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم
مئ 6, 2020 - 2:48 راتفلپائن کی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک اے بی ایس-سی بی این کے لائسنس کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید ... -
چین پر بے بنیاد الزامات امریکہ کی نااہلی اور غفلت کا ثبوت
مئ 5, 2020 - 2:06 راتچین کی وزارت خارجہ نے امریکی الزام کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی نااہلی اور بد انتظامی کا ذمہ دار چین کو قرار نہیں دینا چاہیے۔
مزید ... -
رمضان میں چین کا حقیقی چہرہ دکھا، اویغور مسلمانوں کو نماز روزے سے روکا
مئ 5, 2020 - 1:39 راترمضان المبارک کا مہینہ جاری ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود مسلمان آزادانہ طور پر روزہ رکھ رہے ہیں۔ وہ مساجد بند ہونے کے سبب اپنے گھروں میں ہی عبادتیں کر رہے ہیں لیکن اسی دنیا میں کچھ مسلمان ایسے بھی ہیں جو نہ تو روزہ رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔
مزید ... -
شمالی اور جنوبی کوریا کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
مئ 4, 2020 - 3:09 راتشمالی اور جنوبی کوریا کی افواج میں 2017 کے بعد پہلی بار فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
مزید ... -
کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر
مئ 3, 2020 - 4:20 راتہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا کے سربراہ تین ہفتہ بعد منظر عام پر آگئے + ویڈیوز
مئ 3, 2020 - 3:32 راتشمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اُون نے تین ہفتہ کے بعد منظر عام پر واپس آگئے ہیں ۔
مزید ... -
ملائیشیا کا ملک بھر میں زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان
مئ 2, 2020 - 4:21 راتملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے 4 مئی سے ملک بھر میں زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا کے سربراہ منظر عام پر آگئے
مئ 2, 2020 - 4:19 راتشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون منظر عام پر آ گئے۔
مزید ... -
جنوبی کوریا امریکی فوج کا کرایا بڑھانے پر راضی ہے: ٹرمپ کا دعوی
مئ 2, 2020 - 2:42 راتڈونلڈ ٹرمپ نے از خود دعوا کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا کرایا بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ خود جنوبی کوریا نےتا حال انکے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید ... -
جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک
مئ 1, 2020 - 3:18 راتجنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
جاپان کا کورونا وائرس کی وجہ سے ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
مئ 1, 2020 - 3:12 راتجاپان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں 6 مئی تک لگی ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید ... -
ہانگ کانگ میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ
اپریل 28, 2020 - 12:52 راتہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی گئی بندشوں اور سوشل ڈسٹنسنگ کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا ہے۔
مزید ... -
ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریض اسپتال سے ڈسچارج
اپریل 27, 2020 - 12:13 راتچینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
مزید ... -
جنوبی کوریا کے صدر کے مشیر کا بیان، شمالی کوریا کے رہنما زندہ ہیں
اپریل 27, 2020 - 11:29 دنجنوبی کوریا کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنما ابھی زندہ ہیں۔
مزید ... -
ووہاں میں اب کوئی کورونا مریض باقی نہیں
اپریل 27, 2020 - 11:01 دنحکومت چین نے ووہان شہر میں کورونا وائرس میں مبتلا آخری بیمار کا معالجہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
کیا حقیقت میں شمالی کوریا کے رہنما کی حالت تشویشناک؟
اپریل 26, 2020 - 1:48 راتکوریا کی یونین برائے دوستی نے شمالی کوریا کے رہنما کی حالت تشویشناک ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید ... -
کورونا وائرس کی وجہ سے چینی ڈاکٹروں کی جلد کالی ہوگئی
اپریل 22, 2020 - 1:25 راتچین میں کورونا وائرس کی وجہ سے کئی چینی ڈاکٹروں کے رنگ کالے ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
شمالی کوریا کے رہنما کی صحت سے متعلق متضاد خبریں
اپریل 21, 2020 - 1:37 راتامریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت انتہائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں
اپریل 21, 2020 - 12:41 راتامریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت انتہائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔
مزید ... -
چین، کورونائی دیو پھر جاگ اٹھا، ۱۳۰۰ ہلاکتیں
اپریل 20, 2020 - 11:26 دنچین میں کورونا وائرس کو شکست دیئے جانے کے اعلان کے بعد ایک بار پھر اس وائرس کے باعث ہلاکتوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
مزید ... -
چین میں کورونا متاثرین اور اموات کے اعداد و شمار میں اچانک اضافہ
اپریل 18, 2020 - 1:41 راتچین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہزار چھے سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
مزید ... -
چین، کورونا کے 46 نئے کیسز سامنے آئے
اپریل 15, 2020 - 10:47 دنچین میں نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ اس ملک میں 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 36 ملک کے باہر سے آنے والوں میں سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا نے صرف ایک کی جان لی۔
مزید ... -
امریکی دھمکیاں نظر انداز کر کے شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغا
اپریل 14, 2020 - 2:18 راتجنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے کم درجے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
مزید ... -
چین اور جنوبی کوریا میں کورونا کے نئے کیس
اپریل 14, 2020 - 1:59 راتچین میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک سو آٹھ نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو دیگر افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔
مزید ... -
اٹلی، اب تک بے قابو ہے کورونائی دیو
اپریل 13, 2020 - 2:10 راتیورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید ... -
الزام لگا کر کورونا کو ختم نہیں کیا جا سکتا: چین
اپریل 11, 2020 - 11:42 دنچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
مزید ...