امریکہ دنیا کا سب سے بڑا عدم استحکام پیدا کرنے والا ملک ہے، جس نے عالمی امن و سلامتی کو خطرے کا سامنا کیا ہے اور کثیرالجہتی تعاون کو نقصان پہنچا ہے۔
مزید ...-
-
چین میں دوبارہ کورونا وائرس سے سر ابھارا، ایک بستی قرنطینہ کر دی گئی
جنوری 12, 2021 - 8:55 راتچین کے درالحکومت بیجنگ کے قریب ایک بستی میں کورونا مریضوں کا پتہ لگنے کے بعد پانچ لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا نے امریکہ سے نمٹنے کے لیے مزید جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا
جنوری 11, 2021 - 5:08 راتشمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید ... -
امریکہ کے ایران مخالف رویے کو شکست کا سامنا: روس
دسمبر 22, 2020 - 11:34 راتپولیانسکی نے امریکہ کے ان اقدامات کو غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے ایران کیخلاف کسی قرارداد کی منظوری کی پوری کوشش کی۔
مزید ... -
روس نے یورپی ممالک کے سفیروں کو خبردار کر دیا
دسمبر 22, 2020 - 7:37 راتروس کی وزارت خارجہ نے کئی یورپی ملکوں کے سفیروں کو طلب کر کے، ماسکو پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
مزید ... -
جوہری معاہدے پر ایران کا موقف سنجیدہ ہے ہم اسکی حمایت کرتے ہیں: روس
دسمبر 12, 2020 - 7:36 راتلاوروف نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کا موقف غیر تعمیری ہے اور اس ملک میں بعض طاقتیں جوہری معاہدے کی تباہی چاہتے ہیں۔
مزید ... -
نمائندہ بیلاروس: شہید فخری زادے کے قتل کے مجرموں نے ظالمانہ فعل انجام دیا
دسمبر 1, 2020 - 11:46 راتسینئر بیلاروس کے عہدیدار نے کہا ، "ہم ایرانی سائنس دان محسن فخری زادے کے قتل کو ایک دہشت گردانہ حرکت سمجھتے ہیں ۔
مزید ... -
روسی صدر نے کورونا ویکسین دوسرے ممالک کو دینے کی پیشکش کر دی
نومبر 22, 2020 - 4:31 راتروس کے صدر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش کی ہے۔
مزید ... -
عالمی تباہ کن بیماری کورونا وائرس کو ایک سال مکمل
نومبر 18, 2020 - 3:42 راتکورونا وائرس کے تباہ کن طوفان کو جھیلتے ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا۔
مزید ... -
جنوبی کوریا نے ڈرون ٹیکسی چلانے کا عزم کر لیا
نومبر 17, 2020 - 7:00 راتبڑھتے ہوئے ٹریفک کے پیش نظر "ڈرون ٹیکسی" چلانے کے لئے جنوبی کوریا نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
مزید ... -
جنوبی کوریا کی ایران کے ساتھ تجارتی تبادلات کی رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش
نومبر 16, 2020 - 3:52 راتجنوبی کوریا کے سفیر نے کہا ہے کہ سیول اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تبادلات کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے اپنی کوششوں سے دریغ نہیں کرے گا
مزید ... -
جی 77 گروپ کا ایران کے خلاف پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
نومبر 14, 2020 - 3:53 راتجی 77 گروپ نے ایران کے خلاف عائد یک طرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
روسی نوجوانوں نے رہبر انقلاب کے پیغام کی حمایت کا اعلان کر دیا
نومبر 2, 2020 - 5:08 راتروس کے مسلمانوں نے فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
روس نے ایک مرتبہ پھر امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
اکتوبر 14, 2020 - 5:48 راتروس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے نیواسٹارٹ معاہدے میں توسیع سے متعلق امریکی درخواست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
مزید ... -
چین کا دعویٰ، کوویڈ ۱۹ ویکسین بنانے میں سب سے آگے
ستمبر 20, 2020 - 2:17 راتچین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے ہے ۔
مزید ... -
ایران کے خلاف امریکی اقدامات بے نتیجہ ثابت ہوئے: روس
ستمبر 7, 2020 - 6:58 راتروس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرانے کے لئے امریکی حکومت کے اقدامات لاحاصل ہیں۔
مزید ... -
روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے اچھے نتائج آئے سامنے
ستمبر 5, 2020 - 3:50 راتروس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس کر دی گئی ہے۔
مزید ... -
کورونا وائرس سے متعلق ایک تشویشناک خبر
اگست 25, 2020 - 4:46 راتہانگ کانگ میں صحت یابی کے بعد کورونا سے دوبارہ متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
مزید ... -
پوتین: روس نے پہلے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی/ پوتین کی بیٹی نے کی استعمال یہ ویکسین
اگست 11, 2020 - 5:02 راتروس کے صدر جمہوریہ نے اس ملک میں کوویڈ 19 بیماری کے پہلے ویکسین کی باضابطہ منظوری کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید ... -
اینٹ کا جواب پتھر سے، چین نے امریکہ پر بھی پابندیاں عائد کر دیں
اگست 11, 2020 - 4:01 راتچین نے اعلان کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں وہ سینیٹرز سمیت 11 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر رہا ہے۔
مزید ... -
ہندوستان کا کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا غیرقانونی ہے: چین
اگست 6, 2020 - 2:19 راتپاکستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں کل یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جبکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال رہی اور کرفیو لگا دیا گیا تھا۔
مزید ... -
واشنگٹن چین مخالف اتحاد کی تشکیل میں ناکام ہو گا: روس
جولائ 27, 2020 - 6:04 راتامریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
مزید ... -
اینٹ کا جواب پتھر سے، چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کر دیا
جولائ 24, 2020 - 6:17 راتامریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید ... -
امریکہ کی جانب سے واشنگٹن میں چینی سفارتکاروں کو موت کی دھمکیاں
جولائ 23, 2020 - 3:16 راتچین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف دشمنانہ اقدامات پر اسے متنبہ کیا ہے۔
مزید ... -
مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کا اہم ترین مسئلہ ہے: چینی صدر
جولائ 21, 2020 - 5:23 راتچینی صدر ’’شی جنپینگ ‘‘ نے پیر کی شب فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کا اہم ترین مسئلہ ہے
مزید ... -
قاسم سلیمانی کے قتل کیس میں روس نے امریکہ کا دندان شکن جواب دیا
جولائ 8, 2020 - 11:12 راتروس کے ایک اعلی عہدیدار نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر کے دعوے کا سخت جواب دیا ہے۔
مزید ... -
چین میں کورونا وائرس کا کامیاب کلینیکل ٹیسٹ
جون 29, 2020 - 9:40 راتایک چینی کمپنی نے کورونا ویکسین کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
چین نے بنایا کورونا ویکسین لیکن ٹسٹ یواے ای میں؟
جون 25, 2020 - 2:25 راتچین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹسٹ متحدہ عرب امارات کے مریضوں پر کیا جائے گا اور اس کے لئے حکومت امارات نے چینی ماہرین کو اجازت دے دی ہے۔
مزید ... -
چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند
جون 24, 2020 - 3:24 راتہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
چین نے امریکا کو دیا بڑا جھٹکا
جون 23, 2020 - 2:06 راتجہاں ایک طرف دنیا کے متعدد ممالک، کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود، لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کر رہے ہیں وہیں چین نے کورونا کی نئی لہر کو روکنے کے لئے سخت اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔
مزید ...