ننگرہار اسپتال کے ایک ترجمان ، "گلزادے سنگر" نے کہا: "سات افراد کی لاشیں اس اسپتال میں منتقل کر دی گئیں ہیں اور ان کارکنوں کی لاشوں پر تشدد کے آثار موجود ہیں ، جنھیں گولی مار کر شہید کرنے سے پہلے ان کے ہاتھ باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔"
مزید ...-
-
کابل میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اہل سنت کے عالم دین کا قتل
مارچ 3, 2021 - 2:56 راتکابل پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں مولوی فیض محمد فایض جان بحق ہوگئے۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآبؒ اور مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کے ایصال ثواب کے لیے مجلس عزا کا انعقاد
مارچ 1, 2021 - 5:49 راتنورہدایت فائونڈیشن کی جانب سے خصوصی نمبر’ حکیم امت نمبر‘ کا اجراء عمل میں لایا گیا، مجلس میں علماء اور دانشوران شہر نے شرکت کی
مزید ... -
میانمار میں حالات انتہائی کشیدہ، سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل
فروری 27, 2021 - 5:30 راتمیانمار کے قومی جمہوری اتحاد نے کہا ہے کہ آنگ سان سوچی کو گھر میں نظر بندی کے دوران فوج نے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
مزید ... -
مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لیے مجلس اور یادگاری نمبر کا اجراء؛ 28 فروری کو
فروری 27, 2021 - 5:30 راتمجلس سے پہلے مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق طاب ثراہ کی حیات و خدمات پر مشتمل ایک یادگاری مجلّہ بنام ’’حکیم امت نمبر‘‘ کا اجرا بھی عمل میں آئے گا
مزید ... -
بھارتی حکومت کشمیری رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے باز نہیں آ رہی: محبوبہ مفتی
فروری 26, 2021 - 11:52 راتہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر جموں و کشمیر کے اہم سیاسی لیڈروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کاالزام لگایا ہے۔
مزید ... -
بھارت اور پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدہ پر مکمل عمل در آمد کا عزم
تنازعہ کشمیر کا پر امن حل خطے کے دائمی امن کے لئے از حد ضروری:آغا حسن
فروری 26, 2021 - 11:52 راتآغا صاحب نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کا پر امن حل خطے کے دائمی امن اور محفوظ مستقبل کے لئے از حد ضروری ہے جنگ بندی معاہدے پر مکمل طور پر عمل در آمد کے لئے دونوں ممالک کا عزم امید افزا ہے۔
مزید ... -
دورۂ جموں و کشمیر کا مقصد وہاں کے عوام کے مسائل کو حل کرانا ہے: مولانا کلب جواد نقوی
فروری 21, 2021 - 9:53 راتمولانا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے ،شیعہ و سنی کے ساتھ دیگر مذاہب کے افراد نے بھی ہمارے دورے کا استقبال کیا
مزید ... -
اقوام متحدہ کے ماہرین کا کشمیر کے حوالے سے اظہار تشویش
فروری 20, 2021 - 11:32 دناقوام متحدہ کے دو ماہرین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو سیاسی عمل سے دور کرنے والے قوانین متعارف کروانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا۔
مزید ... -
لکھنو؛ بڑے امام باڑے میں مجلس پر پابندی کی صورت میں سیاحوں کو بھی نہ آنے دیا جائے: کلب جواد
فروری 19, 2021 - 8:19 راتمولانانے کہاکہ ہم ایک بار پھر انتظامیہ سے کہنا چاہتے ہیں کہ بڑا امام باڑہ مذہبی مقام ہے ،یہاں ہمیشہ کی طرح مجلسیں منعقد ہوتی رہیں گی ۔اگر مجلسوں پر پابندی لگائی گئی تو ہم اس کے خلاف تحریک شروع کریںگے اور کسی بھی طرح کے انجام کی پرواہ نہیں کریں گے
مزید ... -
کشمیر کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس اہلکار سمیت 3 عسکریت پسند ہلاک
فروری 19, 2021 - 6:53 راتہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
مزید ... -
مدین صاحب سرینگر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام پروقار باقر العلوم تعلیمی کانفرنس
فروری 14, 2021 - 6:07 راتمقررین نے کہا کہ امام محمد باقر ؑ نے علم نبوت کے حقیقی وارث ہونے کے ناطے سازگار حالات کا بھر پور فائدہ اٹھا کر تشنگان علم کو بہرہ مند کرنے کے لئے کوئی بھی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا آپ کے علمی کمالات کا شہرہ سن کر عالم اسلام کے قرب و جوار سے طالبان علم نے مدینۃ المنورہ کا رخ کیا۔
مزید ... -
افغانستان ایران کسٹم پوسٹ پر گیس ٹینکر میں دھماکہ، 10 افراد زخمی
فروری 14, 2021 - 5:41 راتافغانستان میں ایران کیساتھ کسٹم پوسٹ پر گیس ٹینکرمیں دھماکے سے کم ازکم 10افراد زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
انقلاب اسلامی ایران کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر مولانا کلب جواد نقوی نے مبارکباد پیش کی
فروری 11, 2021 - 1:46 راتمولانانے کہاکہ امام خمینیؒ نے قرآن اور سیرت محمدؐ و آل محمدؑ کی روشنی میں ایسا انقلاب برپا کیا جس کی دھمک آج تک محسوس کی جاتی ہے ۔ان کا قائم کردہ نظام حکومت آج دیگر اسلامی ممالک کے لئے نمونۂ عمل ہے بشرطیکہ وہ اس نظام کی روح اور اس کی بنیاد کو تلاش کرنے اور سمجھنے کی کوشش کریں ۔
مزید ... -
کابل میں ۳ بم دھماکے، دو افراد جانبحق اور کئی زخمی
فروری 10, 2021 - 4:33 راتافغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔
مزید ... -
میانمار میں انٹرنیٹ سروس منقطع، فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ
فروری 7, 2021 - 5:44 راتمیانمار کے سب سے بڑے شہر یانگون کے عوام فوجی بغاوت کے خلاف کئے جانے والے احتجاج میں شامل ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
ہندوستان میں کے کئی شہروں میں کسانوں نے چکہ جام کر دیا
فروری 7, 2021 - 4:59 راتہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف اپنے ستر روز سے زائد عرصے سے دہلی کے بارڈر پر احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہفتے کو پورے ملک میں روڈ بلاک کردی۔
مزید ... -
ایرانی وزیر دفاع کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات
فروری 4, 2021 - 5:48 راتبھارت کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر دفاع نے اپنے بھارتی ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔
مزید ... -
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک بدستور جاری
فروری 4, 2021 - 4:50 راتہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔
مزید ... -
افغان سابق صدر کا افغانستان سے پاکستان کے اچھے تعلقات کے قیام کا مطالبہ
فروری 3, 2021 - 5:40 راتافغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ پرامن ۔تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرے
مزید ... -
امریکی صدرجو بائیڈن نے میانمار پر پابندیوں کی دھمکی دے دی
فروری 1, 2021 - 11:19 راتمیانمار میں فوجی بغاوت کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس ملک کی فوج کو دھمکی دی ہے کہ وہ فورا اقتدار سے دستبردار ہو جائے۔
مزید ... -
نشست ہم اندیشی علمائے شیعیان کشمیر کی فکری ہم آہنگی کا سنگ میل
جبری اقدامات کے آگے سرنگونی ایمان وعقیدے سے سمجھوتہ کے مترادف ترجمان
جنوری 30, 2021 - 11:51 راتشیعیان جموں و کشمیر حکومتی جبری اقدامات کے آگے سرنگون ہوکر اپنے عقائد سے کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے
مزید ... -
افغان حکومت امن مذاکرات کی پابند ہے: افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ
جنوری 30, 2021 - 12:28 دنافغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی پابند ہے۔
مزید ... -
صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکہ
جنوری 29, 2021 - 11:41 راتہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید ... -
کسان تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش
جنوری 28, 2021 - 5:32 راتامید کرتے ہیں کہ سرکار کسان تحریک کی طاقت کو محسوس کرے گی ۔دہلی میں کسانوں کا جم غفیر پیسے دیکر نہیں بلا یا گیا تھا ۔یہ خالص کسانوں کی تحریک تھی جس میں کسان اپنے حقوق کے تحفظ اور بازیابی کے لئے شریک ہوئے
مزید ... -
لال قلعہ پر لہراتے سِکھوں کے پرچم
جنوری 28, 2021 - 5:28 راتیہاں ہونے والی دھکم پیل اور مودی استعمار کے جبر سے آزادی کے نعروں نے لال قلعہ کو دوبارہ جبر کے خلاف تحریک میں اہم مقام پر لا کھڑا کیا ہے۔ لال قلعہ جو سرکاری تقریبات اور سیاحوں کی جگہ بن گیا، اب انقلاب اور ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے
مزید ... -
فلسطینی وزیر: اسرائیل بے لگام آگے بڑھ رہا ہے
جنوری 28, 2021 - 7:17 دنفلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے فلسطینی علاقوں کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کو ضروری اور مؤثر قرار دیا۔
مزید ... -
بھارت کے لال قلعے پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا
جنوری 27, 2021 - 6:53 دنبھارت کے ہزاروں کسانوں نے حکومت کی زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یوم جمہوریہ کے موقع پر تاریخی لال قلعے پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔
مزید ... -
یوم جمہوریہ پر ہزاروں احتجاجی کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ
جنوری 26, 2021 - 6:48 راتکشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
مزید ... -
افغان صدر کی جانب سے شیعہ علماء کی قدردانی
جنوری 24, 2021 - 11:50 راتافغانستان کی شیعہ علماء کونسل اسلامی اخوت اور قومی اتحاد کی بنیادوں کو مستحکم بنانے کے لئے اعتدال پسندانہ پالیسی اور واضح راستہ پر کام کر رہی ہے۔ یہ کونسل امن کے قیام اور جنگ کے خاتمہ کی خواہاں ہے۔
مزید ...