مولانا سید کلب جواد نقوی نے آیت اللہ فاطمی نیا کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کے نام جاری خط میں میں تعزیت و تسلیت پیش کی اور مرحوم کے علمی خدمات کو یاد کیا۔
مزید ...-
-
امام صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ
مئی 17, 2022 - 11:40 AMتنظیم کے مرکزی ذاکرین نے مرثیہ خوانی کی اور احیائے دین و شریعت کے حوالے سے امام صادق ؑ کی گرانقدر خدمات اور لامثال قربانیوں کو یاد کیا گیا۔
مزید ... -
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سماجی انارکیت
مئی 17, 2022 - 11:40 AMگذشتہ کچھ سالوں میں جس طرح ملک میں نفرت اور فرقہ پرستی کو فروغ دیا گیا اس نے ملک کے جمہوری اقدار کو مجروح کیاہے۔اس وقت ہندوستان کی سیاست کا سارا دارومدار مسلمانوں کو کچلنے اور انہیں سرعام بے آبرو کرنے پر ہے ۔ان کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جارہاہے۔
مزید ... -
حجۃ الاسلام ذاکر حسین جعفری:
مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا بہترین معلم اخلاق، عارف، خطیب توانا اور اسلامی مؤرخ تھے
مئی 16, 2022 - 3:45 PMمرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا بہترین معلم اخلاق، عارف ، خطیب توانا ، اسلامی مؤرخ ہونے کے علاوہ علم رجال اور عرفان میں صاحب نظربھی تھے۔
مزید ... -
تعمیراتی کمیٹی جامع مسجد المصطفیٰ کا اجلاس تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا
جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد
مئی 15, 2022 - 5:53 PMآغا صاحب نے تعمیری کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامع مسجد المصطفیٰ حسن آباد سرینگر شیعیان کشمیر کی سب سے بڑی جامع مسجد ہے جس پر رقم کثیر خرچ ہوگی
مزید ... -
بابری مسجد کی طرح ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو مندر بنانے کی سازش شروع
مئی 13, 2022 - 6:20 PMہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت اور اس کی جگہ رام مندر بنانے کے بعد ایک اور تاریخی مسجد کو اسی انجام سے دوچار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
مزید ... -
دہلی میں انہدامی کارروائی جاری، مزید عمارتیں مسمار کر دی گئیں
مئی 12, 2022 - 9:57 PMدہلی میونسپل کارپوریشن نے انہدامی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج جنوب مشرقی دہلی کے علاقے مدن پور کھادر میں انہدامی کارروائیاں انجام دیں۔
مزید ... -
جنت البقیع کی تعمیر کے لیے ممبئی میں احتجاجی جلسہ+ تصاویر
مئی 12, 2022 - 1:00 PMجلسہ كى رہنمائى فرماتے ہوئے مسجد ايرانيان كے امام جماعت و ممبئى شہر كے جوان سال مبلغ مولانا سيد نجيب الحسن زيدى صاحب نے شہید النمر پر لکھی گئی ، لہو کا قصاص ، نامى نظم كے ذريعہ مؤمنين ميں وه جوش بهر ديا كہ تا دم آخر مؤمن جذباتى انداز ميں نعرے بلند كرتے رہے۔
مزید ... -
انسداد منشیات کی راہ میں ایران اور ہندوستان نے اٹھایا مشترکہ قدم
مئی 11, 2022 - 10:25 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے مشترکہ تعاون کے لیے ہندوستان کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
مزید ... -
سعودی حکومت جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کی اجازت دے، مولانا سید کلب جواد نقوی
مئی 10, 2022 - 4:07 PMمولانا نے کہا کہ سعودی تکفیری حکومت ایک غیر اسلامی حکومت ہے جسکے غیر شرعی اقدامامت کی عالمی سطح پر مذمت اور مخالفت ہونی چاہیے۔
مزید ... -
سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کا صدائے احتجاج
منہدم کردہ مقدسات کی تعمیر نو مسلمین جہان کی قلبی آرزو ہے آغا حسن
مئی 10, 2022 - 4:07 PMآغا سید حسن الموسوی الصفوی نے انہدام جنت البقیع کے پس پردہ حکومت آل سعود کی فکر و ذہنیت اور مکروہ مقاصد کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی آغا صاحب نے کہا کہ جنت البقیع دنیاے اسلام کا سب سے مقدس اور معروف قبرستان ہے جہاں اہلبیت نبوی ؑ کے ساتھ ساتھ گیارہ ہزار اصحاب و تابعین مدفون ہیں۔
مزید ... -
مولانا سید ذاکر حسین جعفری:
جنت البقیع میں آل رسول (ص) امہات المؤمنین اور صحابہ کی قبروں کا انہدام آل سعود کے وحشیانہ جرائم کا مظہر
مئی 10, 2022 - 9:54 AMآئمہ معصومین(ع) اور بعض دوسرے اکابرین کی قبروں پر گنبد و بارگاہ موجود تھی، جسے پہلی بار تیرہویں صدی ہجری اور دوسری بار چودہویں صدی ہجری میں وہابیوں نے شہید اور منہدم کر دیا، جس پر پاکستان ، ایران اور ہندوستان سمیت مختلف اسلامی ممالک کے شیعہ اور سنی علماء اور عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
مزید ... -
جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ
مئی 6, 2022 - 10:05 PMمجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے اس موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے سعودی حکومت کے شریعت مخالف اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی
مزید ... -
ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے
مئی 4, 2022 - 5:14 PMافغانستان میں حزب وحدت کے سربراہ کریم خلیلی نے کہا ہے کہ ملک کے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔
مزید ... -
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں نماز عید کے اجتماعات
مئی 3, 2022 - 12:00 PMجموں و کشمیر انجمن شرعی کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
مزید ... -
عبداللہ عبداللہ نے افغان پناہ گزینوں کی میزبائی کرنے پر ایران کی قدردانی کی
مئی 2, 2022 - 9:01 PMافغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
مزید ... -
سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد
مئی 2, 2022 - 6:04 PMمقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی
مزید ... -
ہندوستانی مسلمان اور شناخت کا بحران
مئی 2, 2022 - 6:04 PMوہ انسان جو اپنی شناخت کھو بیٹھتا ہے بالکل ایسا ہی ہے جس نے اپنے پورے سرمایے کو لٹا دیا ہو وہ کسی سے بھی ضمیر کا سودا کرنے کو تیار ہو جاتا ہے کیونکہ اسے پتہ ہی نہیں وہ کیا ہے اور اسکا وجود کس لئے ہے وہ کہاں سے آیا ہے کہاں جانا ہے مقصد حیات کیا ہے بلکہ وہ تو اپنے وجود کی بھول بھلیوں میں خود کو بھٹکتا پا کر لذت محسوس کرتا ہے ۔
مزید ... -
مدرسۃ الزہرا(س) میں روز قدس کی مناسبت سے درس کا اہتمام+ تصاویر
اپریل 30, 2022 - 11:53 PMروز قدس کی مناسبت سے مدرسۃ الزہراؑ واقع امام باڑہ غفرآن ماب میں خصوصی دروس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
مزید ... -
عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے وبینار کا انعقاد، شیعہ و سنّی مفکرین نے اظہار خیال
اپریل 30, 2022 - 4:55 PMشیعہ جامع مسجد دہلی کے امام جمعہ اور مجلس علمائے ہند کے نائب صدر مولانا محسن تقوی نے کہاکہ فلسطین کا مسئلہ نہایت سنگین مسئلہ ہے ۔اس ایک مسئلہ کی وجہ سے ہم ان گنت مسائل سے دوچار ہیں اس لیے اس کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات اور اتحاد کی ضرورت ہے۔
مزید ... -
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اپریل 29, 2022 - 8:45 PMقبلۂ اول بیت المقدس کی بازیابی اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مجلس علمائے ہند کی جانب سے آصفی مسجد لکھنؤ میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔
مزید ... -
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جمعۃ الوداع کے اجتماعات اور یوم القدس کی ریلیاں
اپریل 29, 2022 - 8:45 PMجموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے طول و عرض میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات منعقد ہوئے اور یوم القدس کی مناسبت سے ریلیاں بر آمد کی گئیں۔
مزید ... -
مزار شریف کی شیعہ بستی میں دو دھماکے، 9 افراد شہید اور 13 زخمی
اپریل 28, 2022 - 9:23 PMافغانستان کے صوبہ بلخ کے مزار شریف شہر میں ہونے والے دو شدید دھماکوں میں 9 افراد شہید اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس منایا جائے گا
اپریل 28, 2022 - 9:23 PMقبلۂ اول بیت المقدس کی بازیابی کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
مزید ... -
حسن آباد اور میر بحری سرینگر میں نوجوانوں کو ہراسان کرنے پر آغا حسن کا شدید ردعمل
اپریل 24, 2022 - 9:45 AMآغا صاحب نے کہا کہ تقریباً ایک سال گزرنے کے بعد نوجوانوں کی تھانوں میں طلبی اور ہراسان کرنے کی کاروائیاں اس علاقے میں کشیدگی کا ماحول پیدا کرنے کا ایک دانستہ عمل ہے۔
مزید ... -
نریندر مودی کے کشمیر دورے پر سخت سکیورٹی، وادی میں ہڑتال
اپریل 24, 2022 - 9:45 AMہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
مزید ... -
افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت
اپریل 23, 2022 - 3:31 PMاسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی اور ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے الگ الگ بیانات میں افغانستان میں دہشت گردانہ دھماکوں اور حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر اقدام کا مطالبہ کیا ہے
مزید ... -
یوم شہادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزاء کا انعقاد
اپریل 23, 2022 - 3:30 PMآغا صاحب نے امیر المومنین ؑ کے واقعات شہادت بیان کرتے ہوئے کہا کہ شہادت سے قبل مولا علی ؑ نے اپنے فرزندان کو جو وصیتیں کی وہ ملت اسلامیہ کے لئے مشعل راہ ہیں۔
مزید ... -
یوم ضربت مولا علی ؑ مرکزی امام باڑہ بڈگام میں شب خوانی اور مجلس عزاء
اپریل 21, 2022 - 4:10 PMامیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کے یوم ضربت 19رمضان المبارک اور شب قدر کے سلسلے میں مرکزی امام باڑہ بڈگام میں شب خوانی اورمجلس عزاءمنعقد ہوئی۔
مزید ... -
مغربی کابل میں تازہ دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا مذمتی بیان
اپریل 21, 2022 - 11:46 AMاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے مغربی کابل میں ہوئے تازہ دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
مزید ...