امریکی صدر ٹرمپ کو اندرون ملک خاصی دشواریوں کا سامنا ہے اور اس وقت وہ خود کو کانگریس میں اپنے مواخذے کے لئے آمادہ کر رہے ہیں۔امریکہ کے آئندہ صدارتی الیکشن میں پھر سے ووٹ بینک بنانے کے لئے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس میں سے ایک داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کا قتل بھی ہے۔ٹرمپ کے بقول انکے دورۂ صدارت میں امریکی فوج نے ایک بڑا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کے تحت شام میں چھپے داعشی ٹولے کے سرغنہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
مزید ...-
-
امریکہ روبزوال ہے ۔ پوسٹر
نومبر 5, 2019 - 9:17 دنامریکہ کی سافٹ پاور رو بزوال ہے، (بلکہ) صرف سافٹ پاور ہی نہیں، خود امریکہ رو بزوال ہے۔ یہاں تک کہ ان لوگوں نے لیبرل ڈیموکریسی کہ جس پر مغربی تمدن کی بنیاد قائم ہے،اسے بھی بے آبرو کر دیا ہے!:رہبر انقلاب اسلامی
مزید ... -
اس کٹھپتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون
نومبر 2, 2019 - 10:37 دنچند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم...
مزید ... -
ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون
اکتوبر 30, 2019 - 9:32 دنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کا اسکرپٹ کو اچھا تیار کیا لیکن کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔
مزید ... -
’’حرمِ امن‘‘ کا رکھوالا مسلمانوں کی گھات میں! ۔ کارٹون
جولائ 28, 2019 - 3:52 راتسرزمین حجاز بالخصوص حرمین شریفین پر قابض قبیلۂ آل سعود سے آج تک کسی دشمن اسلام کو کوئی تکلیف نہ ہوئی اور کسی دشمن اسلام نے اس کی جانب سے کبھی کسی خطرے کا احساس نہیں کیا۔چاہے وہ امریکہ و اسرائیل ہوں یا کوئی اور۔لیکن بات جب مسلم ممالک کی ہوتی ہے تو آل سعود کے ہمنوا چند ایک رجعت پسند ممالک کےعلاوہ شائد ہی کوئی ایسا اسلامی ملک ہو جو اس کے زہریلے خنجر سے محفوظ رہ پایا ہو۔
مزید ... -
اب دو ٹرمپ ہو گئے دنیا میں! ۔ کارٹون
جولائ 27, 2019 - 10:03 دنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن میں ہلیے، خصلت، مزاج اور اخلاق کے اعتبار سے بہت سے مشترکات پائے جاتے ہیں جس کے سبب دنیا کے بہت سے ماہرین اور تجزیہ نگار بوریس جانسن کو ’’دوسرے ٹرمپ‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔
مزید ... -
کارٹون: ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا
جون 28, 2019 - 3:33 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا: بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے۔
مزید ... -
کارٹون: سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر
جون 26, 2019 - 6:30 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔
مزید ... -
خاکہ/صدی کی ڈیل۔3
مئ 22, 2019 - 3:30 راتسینچری ڈل
مزید ... -
خاکہ/صدی کی ڈیل۔2
مئ 22, 2019 - 3:09 راتابنا: امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا اصل مقصد مسئلہ فلسطین کا خاتمہ ہے۔
مزید ... -
خاکہ/ امریکی سازش، سینچری ڈیل
مئ 20, 2019 - 6:24 راتابنا: صہیونی ریاست کے تحفظ کے امریکی نام نہاد امن منصوبہ سینچری ڈیل در حقیقت مسئلہ فلسطین کو بطور کلی خاتمہ دینے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
خاکہ/ نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ
مارچ 16, 2019 - 7:45 راتابنا؛ جمعہ کے روز ایک قوم پرست دھشتگرد نے نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر حملہ کر کے ۸۰ نمازیوں کو خاک و خوں میں غلطاں کر دیا۔
مزید ... -
کارٹون : سعودی آگ میں جھلستا یمن
مارچ 3, 2019 - 9:12 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا : آل سعود کے آگ میں جھلستا یمن
مزید ... -
کارٹون: دہشتگردی کے عالمی مقابلوں کا فاتح
دسمبر 15, 2018 - 3:43 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: اگر انصاف پسند نگاہوں سے دیکھا جائے تو آج کی دنیا میں جو سب سے زیادہ بے گناہ لوگوں کے قتل عام کا سبب بنا، وہ قبیلۂ آل سعود ہے جس نے دنیا کے مختلف ممالک میں بالواسطہ یا بلا واسطہ اپنے پیٹرو ڈالر یا انتہا پسندانہ تکفیری نظریات کے ذریعے لاکھوں انسانی جانیں لی ہیں۔حد تو یہ ہو گئی کہ اس قبیلہ نے بے گناہوں بالخصوص معصوم بچوں کے قتل عام میں صیہونی غاصبوں کو بھی مات دے دی ہے۔اسی لئے سرزمین حجاز پر قابض یہ قبیلہ امریکی حکام کا بڑا محبوب سمجھا جاتا ہے۔
مزید ... -
کارٹون: مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرلیے فرانسیسی صدر نے
دسمبر 12, 2018 - 12:11 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر عما نوئیل میکرون نے اپنے ایک نشری خطاب میں آخر کار مظاہرین کے مطالبات کو تسلیم کرلیا ہے اور فوری نوعیت کی اقتصادی اور سماجی مشکلات کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔
مزید ... -
کارٹون: میں خادم المجرمین ہوں!
دسمبر 3, 2018 - 3:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: قبیلۂ آل سعود جو دنیا والوں کے سامنے خود کو ’’خادم الحرمین الشریفین‘‘ کے عظیم اور فخریہ عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے،اس نے عملی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے سامراجی مجرمین کی ہمراہی اور انکی خدمت میں کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا!
مزید ... -
کارٹون: ہمیں بھی خاشقجی کی طرح مارا جا رہا ہے
نومبر 12, 2018 - 3:28 راتاہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ سعودی قونصل خانے میں چند منٹ کے اندر ہونے والے ایک سعودی صحافی کے قتل نے دنیا میں سماع خراش شور و غل بپا کر دیا مگر تین سال سے یمن میں سعودی و اماراتی دہشتگردی جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں مظلوم یمنی باشندے بہیمانہ طریقے سے موت کی نیند سلا دئے گئے مگر عالمی اداروں اور ذرائع ابلاغ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!
مزید ... -
کارٹون: ایران کے خلاف امریکی پابندیاں!
نومبر 6, 2018 - 4:07 راتاہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ نے آٹھ ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی محدودیت سے مستثنیٰ رکھا ہے جن میں چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان بھی شامل ہیں!
مزید ... -
خاکہ/ ٹرمپ اب لڑکنے والے ہیں!
اگست 29, 2018 - 8:13 راتامریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ، اپنے ملک کو بین الاقوامی سطح پر اب تک خاصا نقصان پہونچا چکے ہیں اور نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک عربی اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں گھبراتا۔اندرون ملک بھی صورتحال یہ ہے کہ اب امریکی صدر کے مواخذے کو لے کر اپوزیشن جماعتوں کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
مزید ... -
کارٹون : ٹرمپ کی زبان اسے لے ڈوبے گی
اگست 23, 2018 - 3:58 راتاہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: ٹرمپ کا پاگل پن اور امریکی حکومت کی غلط پالیسیاں ہی اسے لے ڈوبیں گی۔
مزید ... -
کارٹون/ مسٹر ٹرمپ! شیر کی دم سے مت کھیلو
جولائ 24, 2018 - 9:29 راتایران اسلامی کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کی مہم جوئی اور ایران کے خلاف دھمکیوں کے جواب میں امریکی صدر کو خطاب کر کے کہا: مسٹر ٹرمپ! شیر کی دم سے مت کھیلو ورنہ پچھتاؤگے!۔جامع ایٹمی معاہدہ سے یک طرفہ طور پر نکل جانے کے بعد امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف مسلسل دھمکیوں کا بازار گرم ہے۔مگر ایرانی حکام اپنے گزشتہ چالیس سالہ تجربہ کی روشنی میں یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران نہ صرف یہ کہ ان گیدڑ بھپکیوں سے نہیں ڈرتا بلکہ ان کا پوری طرح مقابلہ کرنے کی بھی طاقت رکھتا ہے!
مزید ... -
کارٹون: فلسطین کے لئے آل سعود کا کردار!
جولائ 22, 2018 - 9:39 راتاہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کو مکمل طور سے صیہونی ریاست بنانے اور اسے صیہونی دہشتگردوں کے حوالہ کر دئے جانے میں سعودی عرب کے اہم کردار کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔تاریخ اسلامی کے اس مسلمان نما بے غیرت مجرم قبیلۂ آل سعود سے امت اسلامیہ ایک دن انتقام ضرور لے گی۔
مزید ... -
کارٹون: لاشوں کے ڈھیر لگا دئے سعودی امریکی درندوں نے
جولائ 1, 2018 - 10:09 راتاہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خود کو خادم حرمین شریفین کہلانے والا صیہونی تکفیری قبیلہ، آل سعود،مارچ دو ہزار پندرہ سے اپنے کو حقوق انسانی کا ٹھیکیدار سمجھنے والے ممالک کی مدد سے تمام بین الاقوامی اداروں کے سامنے بربریت و درندگی کا ننگا ناچ یمن میں دکھا رہا ہے!مگر یمنی عوام نے بھی تسلیم نہ ہو کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عہد کیا ہوا ہے!
مزید ... -
بیٹا پیسہ لاؤ اسلحہ لے جاؤ!
اپریل 10, 2018 - 9:09 راتگزشتہ برس مئی کے مہینے میں اسلحوں کی خرید و فروخت کی بابت امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اب تک کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہوا جس کے تحت سعودی عرب نے ۱۱۰ ارب ڈالر کا اسلحہ امریکا سے خریدا۔اسکے باوجود ابھی چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی شہزادہ بن سلمان سے کہا کہ ہم سے اور اسلحہ خریدو کیوں کہ اسکی قیمت کی ادائگی تمہارے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے!ایک طرف امریکا کو اپنے بدحال اقتصاد کے لئے سعودی پیسوں کی ضرورت ہے تو دوسری طرف آل سعود اپنا اقتدار بچانے کے لئے امریکی حمایت کا محتاج ہے۔
مزید ... -
کارٹون/ فلسطینی بچوں کا قاتل اسرائیل مگر یمنی بچوں کا قاتل۔۔۔۔
جنوری 17, 2018 - 8:42 راتاقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی بربریت سے یمن کے 5 ہزار بچے شہید جبکہ لاکھوں شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آل سعود نے بچوں کو مارنے کا اسرائیلی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
مزید ... -
کارٹون: آل سعود کو کفر و نفاق سے بڑی امیدیں ہیں
جنوری 11, 2018 - 3:07 راتابنا: گزشتہ دنوں ایران میں رونما ہونے والے واقعات کے پس پردہ قبیلۂ آل سعود کا اہم کردار نظر آیا۔قرائن و شواہد سے پتہ چلا ہے کہ ان واقعات میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کا ایک منحوس ٹرائیکا کارفرما تھا جس نے منافقین (ام کے او) اور داعش جیسے بعض تکفیری دہشتگردوں کے سہارے ایران میں ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کی ناکام کوشش کی!
مزید ... -
خاکے/ سعودی عرب یمن کے خونی دلدل میں گرفتار
جنوری 2, 2018 - 9:25 راتابنا: سعودی عرب یمن کے خونی دلدل میں گرفتار
مزید ... -
کارٹون/ داعش کی قبر پر عزاداری
نومبر 29, 2017 - 9:35 راتابنا: عراق و شام سے داعش کی نام نہاد حکومت کی نابودی پر اس کے حامی عزاداری میں مصروف ہیں۔
مزید ... -
کارٹون/ داعش تاریخ کے کوڑے دان میں
نومبر 21, 2017 - 4:30 راتسپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا
مزید ... -
کارٹون/ سعودی تیر اور امریکی کمان، دونوں ناکام!
نومبر 5, 2017 - 5:14 راتایران اور مزاحمتی محاذ پر نشانہ سادھ کر انہیں کمزور بنانے کی امریکی ۔ سعودی کوششیں ناکام رہی ہیں!
مزید ...