اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی سابق صدر جنہوں نے چار سال دنیا میں ظلم و بربریت کی انتہا کر دی آخر کار تاریخ کے کوڑے دان میں چلے گئے۔
مزید ...-
-
خاکہ/ امریکہ میں گدھے اور ہاتھی کی لڑائی جاری
نومبر 5, 2020 - 11:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی علامت گدھا ہے اور ریپبلکن پارٹی کی علامت ہاتھی ہے۔ لہذا ابھی تک گدھے اور ہاتھی کی لڑائی جاری ہے۔
مزید ... -
کارٹون/ فرانس کے گستاخ
اکتوبر 29, 2020 - 5:00 راتحضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔
مزید ... -
خاکہ/ کورونا نے ٹرمپ کو شکست دے دی
اکتوبر 3, 2020 - 11:45 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو خود انتہائی بہادر سمجھتے تھے اور بڑے بڑے انتخابی مہم جلسوں میں ماسک کے استعمال سے گریز کرتے تھے معمولی سے جراثیم کورونا کے سامنے ہار گئے اور اب ایک آرمی ہسپتال میں زیر اعلاج ہیں۔
مزید ... -
کارٹون/ اسرائیل سے امارات پہلی ڈائریکٹ فلائٹ
ستمبر 1, 2020 - 12:30 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل سے عرب امارات براہ راست پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
مزید ... -
خاکے/ اسرائیل امارات باہمی امن معاہدہ کے خلاف عرب کارٹونیسٹوں کا رد عمل
اگست 15, 2020 - 3:02 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے معمول پر لانے کے حوالے سے ہوئے امن معاہدے کے خلاف عرب کارٹونیسٹوں نے مختلف خاکوں کے ذریعہ اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
مزید ... -
خاکہ/ گوگل کے نقشے سے فلسطین کا نام حذف
جولائ 18, 2020 - 10:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گوگل اور ایپل کے ذریعے نقشے سے فلسطین کے نام کو حذف کئے جانے کے خلاف عالم اسلام میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے یہاں تک کہ بہت سارے لوگوں نے سوشل میڈیا پر #FreePalestine کا ٹرینڈ چلا کر فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے اور گوگل اور ایپل کی یہودیانہ حرکت کی مذمت کی ہے۔
مزید ... -
کارٹون/ ٹرمپ میڈلز
جولائ 15, 2020 - 11:46 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربوں ڈالر کے بحری جہاز میں دھماکے اور آگ ، جارج فلائیڈ کا قتل اور سیاہ فام امریکیوں کے خلاف پولیس پر تشدد اور ٹرمپ انتظامیہ اور امریکہ کے نسل پرستی کے خلاف حالیہ ہفتوں میں بڑے پیمانے پر سیاہ مظاہروں نے ٹرمپ کو ایک سنگین صورتحال میں ڈال دیا ہے۔
مزید ... -
ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون
جون 20, 2020 - 3:06 راتسیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل اور پھر اس کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات و اقدامات نے انہیں سخت مشکلات سے روبرو کر دیا ہے۔
مزید ... -
میں سانس نہیں لے سکتا / کیری کیچر گیلری
جون 11, 2020 - 8:04 راتتہران؛ ’’میں سانس نہیں لے سکتا‘‘ کے زیر عنران ایک کیری کیچر گیلری سجائی گئی جس میں ملک کے 45 آرٹسٹوں نے 72 معنیٰ دار خاکے تیار کئے اور ان خاکوں میں امریکہ میں اقلیتوں کے خلاف جاری نسل پرستی اور ظلم و تشدد کا عکس ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔
مزید ... -
انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون
جون 8, 2020 - 2:27 راتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں ہو رہے حکومت مخالف مظاہروں کی جہاں حمایت کا اعلان کیا ہے وہیں اندرون ملک نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کر رہے امریکی شہریوں کو غنڈے اور بدمعاش قرار دے کر انہیں گولی مار دینے کی دھمکی دی۔
مزید ... -
کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون
جون 6, 2020 - 2:58 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ایک سفید فام پولیس افسر نے ۴۶ سالہ ایک سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو تا حال جاری ہے۔ مگر امریکی صدر ٹرمپ نے مظاہرین کی آواز سننے کے بجائے انہیں ہر ممکن طریقے سے کچلنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد شہروں میں پولیس کے علاوہ فوج کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد مظاہرین گرفتار جبکہ سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون
مئ 30, 2020 - 1:50 راتاسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
مزید ... -
کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون
مئ 3, 2020 - 2:47 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔
مزید ... -
امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون
اپریل 21, 2020 - 1:34 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے ہیں۔
مزید ... -
اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون
اپریل 20, 2020 - 12:41 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پانچ سالہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں رونما ہونے والا انسانی المیہ ایک طرف اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہو جانے والے خطرات دوسری طرف اور اس کے ساتھ ساتھ فوری جنگ بندی کے تعلق سے اقوام متحدہ اور متعدد ممالک کا مطالبہ، مگر آل سعود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ یمن پر بمباری میں مصروف ہے اور اُس کا گرو امریکہ بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اقوام متحدہ ہے جس کے بس میں سوائے بیان بازی کے اور کچھ نہیں ہے۔
مزید ... -
امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں،37 ہزار ہلاک
اپریل 18, 2020 - 2:27 راتامریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی حقیقت ساری دنیا پر عیاں کر دی ہے۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا سے 2 ملین 83 ہزار افراد متاثر
اپریل 16, 2020 - 6:43 راتدنیا بھرکو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے ہر روز بڑے پیمانے پر اس وائرس سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔
مزید ... -
کورونا کے موضوع پر بین الاقوامی کارٹوں مقابلے
اپریل 14, 2020 - 2:00 راتہم کورونا کو شکست دیں گے، کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کارٹون مقابلے میں دنیا کے اٹھاسی ملکوں کے آرٹسٹوں نے چار ہزار دو سو خاکے ارسال کیے ہیں۔
مزید ... -
دفن کر کے رہیں گے کرونا کو! ۔ کارٹون
اپریل 13, 2020 - 2:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یقینی قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں کورونا کی شکست قریب ہے۔
مزید ... -
کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون
اپریل 12, 2020 - 6:16 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔
مزید ... -
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
فروری 10, 2020 - 10:52 دنفلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
مزید ... -
امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر
فروری 3, 2020 - 2:09 راتامریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔
مزید ... -
خاکہ/ عراق نے ٹرمپ کو دکھا دیا ریڈ کارڈ
جنوری 27, 2020 - 12:24 دنابنا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ عراق کے ملین مارچ نے نہ صرف عراق سے امریکیوں کے انخلاء کا ثبوت پیش کیا ہے بلکہ پورے خطے سے امریکہ کا صفایا کرنے کی ٹھان لی ہے۔
مزید ... -
سخت ترین انتقام کے لئے متبادل حاضر ہیں+ کارٹون
جنوری 8, 2020 - 9:39 دنآج کل ایران سمیت عالم اسلام میں امریکی دہشت گردانہ اقدام کا انتقام لینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
مزید ... -
سخت ترین انتقام
جنوری 7, 2020 - 8:36 دنسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا سے سخت انتقام لینے کا شدید مطالبہ اٹھ رہا ہے۔
مزید ... -
کاغذی اتحاد سے حقیقی اتحاد تک + کارٹون
جنوری 1, 2020 - 8:09 دنایران، روس اور چین کا اتحاد، امریکا کے لئے خوفناک خواب بن گیا ہے۔ ایران، روس اور چین کی بحریہ نے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں مشترکہ فوجی مشقیں کرکے امریکا کی نیندیں حرام کر دیں۔
مزید ... -
رضاکاروں کو مغربی سازش کا سامنا ۔ کارٹون
دسمبر 16, 2019 - 9:10 دناپنے ملک یا نظام کے لئے کام کرنے والی مسلم رضاکار فورس کہیں کی بھی ہو، عراق کی حشد الشعبی ہو یا ایران کی بسیج، اُسے ہمیشہ دشمن بالخصوص امریکہ کی جانب سے سازشی منصوبوں کا سامنا رہتا ہے۔
مزید ... -
یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون
دسمبر 11, 2019 - 8:19 دنمغربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔
مزید ... -
ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون
نومبر 13, 2019 - 10:28 دنامریکہ ماضی سے اب تک ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس نے ایرانی عوام پر خاصا دباؤ بھی بنایا،مگر اس وقت ایران کی قیادت و عوام دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
مزید ...