ایران نے ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ جیت لی

ایران نے ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ جیت لی

اسلامی جمہوریہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبہ کی ٹیم نے دوسری ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ جیت لی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے بدھ کے روز قزاقستان میں ہونے والی ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ کے فائنل میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

اس میچ میں ایران نے قزاقستان کو یکطرفہ مقابلے میں صفر کے مقابلے میں بارہ گول سے شکست دی۔

اس چیمپیئن شپ میں کل آٹھ ٹیموں نے شرکت کی اور ایران، قزاقستان اور تاجیکستان نے بالترتیب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان (2021-2022)
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی