یہ خصوصی شمارہ ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی کے حسن انتخاب اور ذاتی ادبی شوق و ذوق نیز معراجی بالیدگی کا بین ثبوت ہے جس کو صرف ذی فہم ہی درک کر سکتا ہے۔اگر نگاہ بسط اوربلا حسد اس شمارہ کا مطالعہ کیا جائے تو یہ خصوصی شمارہ اپنے آپ میں مخاطبہ کا نایاب و اجمل موضوع ہے
مزید ...-
-
ایرانی پہلوانوں نے امریکہ کو بھی شکست دے دی
اکتوبر 4, 2021 - 5:21 PMنامور ایرانی پہلوانوں نے عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں اپنے امریکی اور جارجیا کے حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
مزید ... -
ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دے دی
جون 14, 2021 - 11:19 PMایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کے مقابلے میں ایشین کپ کا آخری کوالیفائنگ میچ جیت لیا ہے۔
مزید ... -
بصارت سے محروم دو ایرانی جوڈو کھیلاڑیوں نے 2 چاندی کے تمغے جیت لیے
مئی 27, 2021 - 5:48 PMبصارت سے محروم دو ایرانی جوڈو کھیلاڑیوں نے باکو میں منعقدہ گرینڈ پری مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو چاندے کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد
جولائی 29, 2019 - 3:10 AMرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
مزید ... -
ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی
جولائی 28, 2019 - 3:19 AMایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اٹلی کی ٹیم کو شکست دیکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کو مبارکباد
اپریل 26, 2019 - 3:23 PMرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایشیائی مقابلوں میں ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کے جوانوں کو مبارکبادپیش کی ہے۔
مزید ... -
صدر: ایرانی فٹ بال ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
جون 26, 2018 - 2:46 PMاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی نے قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑیوں کو 2018 روس ورلڈکپ میں قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے قوم کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بے مثال جد و جہد کی.
مزید ... -
ایرانی کھیلاڑی دنیا کا سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی منتخب
دسمبر 2, 2017 - 8:22 PMایرانی قومی کھیلاڑی 'سجاد گنج زاده' کو دنیا کے سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا
مزید ... -
ایران نے امریکہ کو شکست دے کر فری اسٹائل کشتی کا عالمی کپ جیت لیا
فروری 17, 2017 - 9:24 PMاسلامی جمہوریہ ایران نے فری اسٹائل کشتی کا عالمی کپ ایک بار پھر جیت لیا ہے
مزید ... -
فاتح کھلاڑیوں کو صدر مملکت کی مبارک باد
فروری 15, 2017 - 3:16 PMاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ میں تیراندازی کے عالمی مقابلوں میں تمغے حاصل کرنےوالے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے.
مزید ... -
ایران کی ووشو ٹیم نے چین کے ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی
نومبر 7, 2016 - 3:53 PMووشو مقابلوں میں ایران کی نمایاں کارکردگی، سات گولڈ میڈل، دنیا کی دوسری پوزیشن حاصل۔
مزید ... -
عالمی کراٹے چیمپئن شپ مقابلوں میں ایران نے تیسری پوزیشن حاصل کی
نومبر 2, 2016 - 2:16 PMاسلامی جمہوریہ ایران نے تاریخ میں پہلی بار عالمی کراٹے چیمپئن شپ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے-
مزید ... -
فیفا کی تازہ ترین رینکینگ میں ایران دس درجے ترقی کر کے ستائیسویں نمبر پر پہنچ گیا
اکتوبر 14, 2016 - 6:12 PMفوٹبال کی عالمی فیڈریشن فیفا کی تازہ ترین رینکینگ میں ایران دس درجے ترقی کر کے ستائیسویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
مزید ... -
ووشو کے عالمی یوتھ مقابلے، سات طلائی تمغوں کے ساتھ ایران دوسرے نمبر پر
اکتوبر 4, 2016 - 2:05 PMایران کی ووشو ٹیم نے نوجوانوں کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
مزید ... -
ایران کی فٹسال ٹیم نے پانچ بار کی عالمی چیمپیئن برازیل کو شکست دے دی
ستمبر 22, 2016 - 10:58 AMایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے پانچ بار کی عالمی چیمپیئن برازیل کی ٹیم کو شکست دے کر کولمبیا میں ہونے والے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
مزید ... -
ریو پیرالمپیک: ایران نے فٹ بال میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا
ستمبر 17, 2016 - 4:57 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی سات رکنی فٹبال ٹیم نے ریو پیرالمپیک میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل جیت لیا ہے۔
مزید ... -
ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی قطر کی ٹیم پر شاندار فتح
ستمبر 2, 2016 - 2:18 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے تہران کے آزادی اسکوائر میں ہونے والے فٹبال میچ میں قطر کی قومی فٹبال ٹیم کوصفر کے مقابلے 2 گولوں سے شکست دیدی۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے 2016ریو اولمپک میں شریک ایرانی دستے کی قدر دانی
اگست 23, 2016 - 9:51 PMرہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ریو اولمپک میں شریک ایرانی دستے کے تمام ارکان اور کھلاڑیوں کی قدر دانی کی ہے۔
مزید ... -
2016 ریو اولمپک: نئے ریکارڈ اور اعداد و شمار کی روشنی میں
اگست 22, 2016 - 7:56 PMریو اولمپک دو ہزار سولہ کے تعلق سے نئے ریکارڈ دیکھنے میں آئے ہیں۔
مزید ... -
ریو اولمپک میں ایران کی خاتون ایتھلیٹ نے پہلا تمغہ جیت لیا
اگست 19, 2016 - 4:20 PMاولمپک کی تاریخ میں پہلی بار ایران کی خاتون ایتھلیٹ نے پہلا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
مزید ... -
ایران کی جونئیر باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
اگست 1, 2016 - 3:38 PMتہران میں ہونے والے ایشین چیمپیئن شپ کے فائنل میچ میں ایران کی جونیئر ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے دوران اپنے حریف جاپان کو پینسٹھ کے مقابلے میں اکہتر پوائنٹ سے شکست دے دی۔
مزید ... -
عالمی مقابلوں میں ایرانی بوکسر کو اپنے حریف پر برتری
جون 20, 2016 - 1:46 AMایران کے بوکسر سجاد محمد پور نے جمہوریہ آذربائیجان میں جاری بوکسنگ کے عالمی مقابلوں کے چوتھے روز اپنے حریف کو شکست دے دی ہے۔
مزید ... -
ایرانی قومی ٹیم کی والی بال اولمپک کوالیفائنگ مقابلوں میں زبردست فتح
جون 4, 2016 - 7:14 PMایرانی قومی والی بال ٹیم نے پولینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر برازیل میں ہونے والے ریو 2016 اولمپک کے مقابلوں کیلئے کوالفائی کرلیا.
مزید ... -
ایران نے ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ جیت لی
اپریل 28, 2016 - 2:54 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبہ کی ٹیم نے دوسری ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ جیت لی۔
مزید ... -
کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے پہلے دن ایران کی ٹیم نے سونے کے تین تمغے حاصل کیے ہیں
فروری 21, 2016 - 11:17 PMکشتی کے فری اسٹائل مقابلوں میں ہفتے کے روز ایران کے میثم نصیری، مصطفی حسین خانی اور رضا یزدانی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دی اور سونے کے تمغے اپنے نام کر لیے۔
مزید ... -
حجاب کے ساتھ بھی ترقی کی جاسکتی ہے؛ امریکی ایتھلٹ
فروری 16, 2016 - 1:39 PMاس سال برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں اولمپکس کے مقابلے منعقد ہونے والے ہیں۔ جس میں امریکی تاریخ میں پہلی بار کوئی مسلم خاتون حجاب کے ساتھ امریکہ کی نمائندگی کرے گی۔
مزید ... -
ایران اور پاکستان کی قومی کبڈی ٹیمیں مشترکہ تربیتی کیمپ میں دوستانہ مقابلوں میں حصہ لیں گی
جنوری 24, 2016 - 11:51 PMایران کی (مردوں کی) چودہ رکنی قومی کبڈی ٹیم پاکستان کی کبڈی فیڈریشن کی دعوت پر مشترکہ تربیتی کیمپ میں شرکت اور دوستانہ مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے پاکستان روانہ ہوگئی ہے۔
مزید ... -
محمد رسول اللہ(ص) فیلم ریلیز ہو گئی+ تصاویر
اگست 27, 2015 - 2:25 PMرسول اکرم (ص) کی حیات طیبہ کے بارے میں ایران میں تیار ہونے والی فلم محمد رسول اللہ بیک وقت ایران اور کینیڈا میں ریلیز ہوگئی۔
مزید ... -
ایران کشتی کے مقابلوں میں عالمی چیمپیئن
اگست 17, 2015 - 1:41 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی کی یوتھ ٹیم نے کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
مزید ...