سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے منتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کر کے امریکہ کا 160 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید ...-
-
جوبائیڈن کن سترہ فرامین کے ساتھ اپنی حکومت کا آغاز کریں گے
جنوری 20, 2021 - 11:10 راتجوبائیڈن انتظامیہ عالمی ادارہ صحت اور پیرس معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے فرمان کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کرے گی۔
مزید ... -
ایران نے ٹرمپ اور اس کے ساتھیوں پر پابندی عائد کر دی
جنوری 20, 2021 - 4:20 راتایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کیخلاف دہشتگردانہ اور انسانی حقوق کے خلاف اقدامات کرنے کی وجہ سے ایرانی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید ... -
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کو خیرآباد کہہ دیا
جنوری 20, 2021 - 4:20 راتنو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری مقامی وقت کے مطابق بدھ کی دوپہر منعقد ہو گی اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ اس تقریب میں شریک نہیں ہوں گے۔
مزید ... -
ٹرمپ کے لیے روایتی عسکری الوداعی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی
جنوری 19, 2021 - 11:28 راتامریکی وزارت جنگ نے ٹرمپ کی جانب سے الوداعی تقریب ایک فوجی چھاؤنی میں منعقد کئے جانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
مزید ... -
ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے جاتے چینی ڈرون پر پابندی عائد کر دی
جنوری 19, 2021 - 6:30 راتامریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کی مدت ختم ہونے سے صرف ایک روز قبل تمام امریکی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیں۔
مزید ... -
ٹرمپ صرف 4 دن کے مہمان رہ گئے
جنوری 16, 2021 - 11:09 دنصدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب امیدوار جوبائیڈن کی حلف برداری کے روز وائٹ ہاؤس سے نکل جائیں گے۔یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں کا۔
مزید ... -
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کی برطرفی کے حق میں ووٹ دے کر ان کے مواخذے کا مطالبہ کیا
جنوری 13, 2021 - 8:33 راتامریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نے آئین کی پچیسویں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے صدرٹرمپ کی برطرفی کے حق میں ووٹ دیا ہے اور ان کا مواخذہ کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
امریکہ؛ واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامی حالت کا اعلان
جنوری 12, 2021 - 8:55 راتوہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی بنا پر واشنگٹن ڈی سی میں سیکورٹی کی برقراری کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔
مزید ... -
پچاس سے زائد سابق امریکی سفارتکاروں کا بائیڈن کے نام خط
جنوری 11, 2021 - 11:57 راتپچاس سے زائد سابق امریکی سفارتکاروں اور علاقائی و عالمی امور کے ماہرین نے نومنتخب امریکی صدر بائیڈن کے نام خط میں ایران کے خلاف ٹرمپ حکومت کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیوں کی ناکامی پر زور دیا ہے
مزید ... -
ذلت کا قلادہ پہننے والے ٹرمپ کی مصیبتوں میں اضافہ
جنوری 11, 2021 - 11:57 راتذلت و رسوائی کا قلادہ پہننے والے امریکی صدر ٹرمپ کی مصیبتیں بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اس درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود اپنی معافی کا فیصلہ صادر نہیں کرسکتے۔
مزید ... -
امریکی صدر نے خود ہی امریکی پرچم کی سرنگونی کا حکم دے دیا
جنوری 11, 2021 - 5:01 راتٹرمپ کی جانب سے یہ حکم کانگریس پر حملے کے دوران مارے جانے والے پولیس اہلکار کے ساتھ ہمدری کے طور پر جاری کیا گيا ہے
مزید ... -
امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں نے جنگ کا اعلان کر دیا
جنوری 10, 2021 - 11:41 راتامریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
مزید ... -
امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کا دھاوا، 4 افراد ہلاک
جنوری 8, 2021 - 7:22 راتامریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید ... -
نیویارک میں پاکستان قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
جنوری 7, 2021 - 11:27 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان میں شیعہ قتل عام کے خلاف نیویارک میں پاکستان قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
ٹرمپ کی آخری مزاحمت بھی ختم ہو گئی
جنوری 7, 2021 - 10:55 راتآج ٹرمپ کی آخری مزاحمت بھی ختم ہو گئي اور کانگریس نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی حتمی توثیق کر کے اور اعتراضات کو مسترد کر کے، ٹرمپ حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
مزید ... -
آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے: جوبائیڈن
جنوری 7, 2021 - 4:05 راتامریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر واشنگٹن میں اکٹھا ہونے والے انکے حامیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
مزید ... -
کورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی: ڈبلیو این او
جنوری 6, 2021 - 2:36 راتکورونا وائرس پر جہاں دنیا بھرمیں قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں وہیں نئے کورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید ... -
اقوام متحدہ نے مچھ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی
جنوری 6, 2021 - 2:26 راتپاکستان بھر میں سانحہ مچھ کے خلاف جاری احتجاج اور دھرنوں کے بعد اب اقوام متحدہ نے بھی مچھ میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی۔
مزید ... -
ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
جنوری 4, 2021 - 8:13 راتامریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیئر لیڈروں نے دو ہزار بیس کے امریکی صدارتی انتخابات میں جعلی ووٹ کے لئے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی نئی کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
مزید ... -
امریکہ اور داعش ایک ہی سکے کے دو رخ
جنوری 3, 2021 - 7:12 راتایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور داعش دہشت گرد گروہ کا ایک ہی محاذ ہے اور دونوں آپس میں متحد ہیں۔
مزید ... -
عالمی ادارے صحت کا ایرانی کرونا ویکسین کی تیاری کا خیرمقدم
دسمبر 31, 2020 - 3:58 راتایرانی سائنسدانوں نے واشنگٹن کی حکومت کی طرف سے جامع پابندیوں کے باوجود ، نئی کرونا ویکسین کی رونمائی کر دی ہے جو اب کلینیکل ٹرائلز کے مرحلے پر پہنچ گئی ہے۔
مزید ... -
ٹرمپ حکومت کو سال کے آخری دن بھی کاری ضرب کھانا پڑی
دسمبر 31, 2020 - 3:58 راتاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پانچویں کمیٹی نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکی تجویز کو مسترد کرکے سال کے آخری دن ٹرمپ انتظامیہ پر ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔
مزید ... -
کورونا وائرس کا نیا ورژن امریکہ بھی پہنچ گیا
دسمبر 30, 2020 - 3:04 راتنومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید ... -
انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کا رویے غیر ذمہ دارانہ: جوبائیڈن
دسمبر 29, 2020 - 7:01 راتامریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کے رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس ٹیم کے ساتھ شفاف اور بھرپور تعاون کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
امریکی صدر نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی
دسمبر 28, 2020 - 3:13 راتامریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
مزید ... -
مجھے شکست سے بچاؤ، ٹرمپ نے ہاتھ جوڑ لیے
دسمبر 27, 2020 - 7:46 راتامریکہ کے موجودہ صدر نے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر ہونے والے انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے اور انہیں ناکامی سے بچانے کی کوشش کریں۔
مزید ... -
امریکہ پر حالیہ سائبری حملے انتہائی تباہ کن تھے: سابق انٹیلی جینس چیف
دسمبر 21, 2020 - 11:39 راتامریکہ کے سابق انٹیلی جینس چیف نے ملکی اداروں پر ہونے والے حالیہ سائبر حملوں کو انتہائی تباہ کن اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
مزید ... -
امریکہ میں مفت راشن حاصل کرنے کے لیے لمبی لمبی قطاریں
دسمبر 20, 2020 - 5:04 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث متوسط اور کمزور طبقے کے امریکیوں کی زندگی خاصی متاثر ہوئی ہے اور نتیجہ انہیں سخت معیشتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے افراد بڑی تعداد میں مفت راشن حاصل کرنے کے لئے خیراتی اداروں کی جانب رجوع کر رہے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک خیراتی مرکز کے سامنے مفت راشن لینے والوں کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید ... -
امریکہ میں 30 لاکھ طلبہ انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم
دسمبر 20, 2020 - 4:46 راتامریکہ میں تیس لاکھ طلبہ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ یہ بات امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کیملا ہیرس نے کہی۔
مزید ...