جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ...-
-
سعودی عرب کے سفیر کا بیان تیونس کے اندرونی معاملات میں صریح مداخلت اور سفارتی آداب کے بالکل خلاف ہے
تیونس کے امور میں تیونس میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی آشکارا مداخلت تیونس حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
مزید ... -
جامعہ الازھر کی زیر نگرانی چھپنے والے قرآنی نسخے میں فاش غلطی
جولائ 19, 2018 - 7:11 راتمفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین کا کہنا ہے کہ الازھر اسلامک ریسرچ کونسل کی جازت سے آرڈر نمبر 59 کے تحت 20 مئی 2015ء کو قرآن پاک کے ایک نسخے کی طباعت عمل میں لائی گئی تھی
مزید ... -
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک
جولائ 11, 2018 - 11:18 راتنائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔
مزید ... -
ایران مخالف مصری نامہ نگار کا بیان
جولائ 11, 2018 - 11:16 راتہم ہر سال عربوں سے خیانت کے عوض امریکا کی جانب سے بلا عوض مدد کے تناظر میں 4 ارب مدد لیتے ہیں اور ایرانیوں نے انقلاب کے آغاز سے ہی سیاسی اور اقتصادی دباؤ، پابندیوں، جنگ داخلی اور غیر مساوی جنگ کا تجربہ کیا۔
مزید ... -
تیونس میں دہشتگردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک
جولائ 8, 2018 - 9:56 راتتیونس ذرائع کے مطابق تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
مصر میں 241 وہابی دہشتگردوں کا نام دہشتگردی کی لسٹ میں شامل
جولائ 5, 2018 - 2:52 راتسعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کی علاقائی اور عالمی سطح پردہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مصری حکومت نے 241 وہابی دہشت گردوں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
مزید ... -
نائیجیرین فوج پر بوکوحرام کا حملہ، دس فوجی ہلاک
جولائ 2, 2018 - 9:16 راتنائیجیریا کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں دس فوجی ہلاک ہوگئے۔
مزید ... -
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ/ شیخ زکزاکی کے ۴۲ حامی شہید اور زخمی+ تصاویر
جون 23, 2018 - 10:26 راتمقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس احتجاجی مظاہرے میں پولیس کی فائرنگ سے دو افراد شہید اور ۴۰ زخمی ہوئے ہیں۔
مزید ... -
ابو سفیان بن قمو لیبیایی فوج کے ہاتھوں گرفتار
جون 18, 2018 - 3:27 راتلیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے رہنما ابو سفیان کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید ... -
لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکہ
جون 6, 2018 - 11:54 راتلیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
شام کے بارے میں السیسی اور میکرون کے درمیان گفتگو
مئ 28, 2018 - 3:00 دنمصر اور فرانس کے صدور نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
مزید ... -
البرادعی کی عرب ممالک کو ایران اور ترکی کے ساتھ مصالحت کی تاکید
مئ 13, 2018 - 10:23 راتبین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور مصر کے ممتاز سیاستداں محمد البرادعی نے عرب ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ ایران اور ترکی کے ساتھ مصالحانہ رویہ اختیار کریں اور کشیدگی کو فروغ دینے سے پرہیز کریں۔
مزید ... -
جنوبی افریقہ کی شیعہ مسجد پر دھشتگردانہ حملہ، ۳ افراد شہید اور زخمی
مئ 11, 2018 - 6:59 راتجنوبی افریقہ کی ایک شیعہ مسجد پر مسلح افراد نے حملہ کر کے ایک نمازی کو شہید جبکہ امام جمعہ و جماعت سمیت دو افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
مزید ... -
نائیجیریا؛ مسجد میں دھماکہ، 60 نمازی جانبحق اور متعدد زخمی
مئ 3, 2018 - 10:40 راتشمالی نائیجیریا کی ریاست عداموا کی مسجد میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 60 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
الجزائر کی وزارت خارجہ میں مراکش کے سفیر طلب
مئ 3, 2018 - 11:32 دنالجزائر نے مراکش کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایران اور الجزائر کے خلاف بے بنیاد الزامات پر شدید احتجاج کیا ہے۔
مزید ... -
ایران کے خلاف مراکش کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں
مئ 2, 2018 - 7:52 راتمراکش میں سرگرم گروہ پولیساریہ محاذ نے مراکش کی طرف سے ایران پر عائد الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیساریہ محاذ کو ایران کی حمایت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی اس گروہ کا ایران سے کوئی تعلق ہے مراکش کے پاس اگر کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کرے۔
مزید ... -
مراکش نے ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے
مئ 1, 2018 - 11:22 راتمراکش نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔
مزید ... -
مصر کا اسرائیل سے این پی ٹی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ
مئ 1, 2018 - 11:12 راتاقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے نے اسرائیل سے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کرنے کامطالبہ کیا ہے ۔
مزید ... -
نائیجیریا حکومت کے آیت اللہ زکزاکی پر تازہ الزامات
مئ 1, 2018 - 6:52 راتنائیجیریا کی حکومت نے آیت اللہ شیخ زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عوامی احتجاج کے دباؤ سے باہر نکلنے کے لئے ان پر نئے بے بنیاد الزامات عائد کر دیئے۔
مزید ... -
لیبیا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ
اپریل 29, 2018 - 10:36 راتلیبیا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
شیخ زکزاکی: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں سعودی عرب ملوث
اپریل 28, 2018 - 5:58 راتنائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ ابراہیم زکزکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر 2015 میں زاریا شہر میں نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے لئے نائجیریا کی فوج کی مالی مدد کی تھی۔
مزید ... -
الجزائر میں صہیونی جاسوس کو سزائے موت سنادی گئی
اپریل 26, 2018 - 10:33 راتلائبیریا سے تعلق رکھنے والے شہری کو الجزائر نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی۔
مزید ... -
صہیونی تکفیری کا مسجد پر حملہ؛
نائیجریا میں بوکو حرام دہشت گرد ٹولے کے خودکش حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی
اپریل 23, 2018 - 7:22 راتوہابی ـ صہیونی ـ تکفیری دہشت گردوں نے خودکش حملہ کرکے نائیجیریا کے شہر باما کے محلے “بونو” میں درجنوں افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
مزید ... -
جنوبی سوڈان کے وزیر کا مصر میں انتقال
اپریل 22, 2018 - 12:39 دنجنوبی سوڈان کی حکومت کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان کے وزیر دفاع کا مصر کے دورہ کے دوران انتقال ہوگيا ہے۔
مزید ... -
وہابی دہشت گردوں کا لیبیا کے اصلی ایئر پورٹ پر حملہ
اپریل 20, 2018 - 7:35 راتوہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔
مزید ... -
قاہرہ میں مصر اور یونان کے وزراء دفاع کی ملاقات
اپریل 20, 2018 - 7:20 راتمصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصر کے وزیر دفاع اور یونان کے وزير دفاع نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
مزید ... -
مصری پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کی شام پر تین مغربی ممالک کے حملے کی مذمت
اپریل 17, 2018 - 11:21 راتمصری پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے ایک بیان میں شام پر تین مغربی ممالک امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کو شام پر امریکی جارحیت کی حمایت سے گریز کرنا چاہیے اور شام میں جاری کشیدگی کو روکنے کے لئے اپنا سیاسی کردار ادا کرنا چاہیے۔
مزید ... -
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر پھر فوجی جارحیت، ایک شہید دسیوں زخمی+ تصاویر
اپریل 17, 2018 - 9:44 راتنائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائی میں ایک شہید اور کئی افراد شدید زخمی ہو گئے۔
مزید ... -
شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا
اپریل 16, 2018 - 6:38 راتمصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
مزید ...