مصر میں دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مزید ...-
-
مصری اور اسرائیل فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
نومبر 29, 2018 - 1:26 راتاسرائیلی ذرائع کے مطابق مصر اور اسرائیل کی سرحد پر مصری فوج نے اسرائیل کی ایک فوجی گاڑی کی طرف فائرنگ کی ہے۔
مزید ... -
تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ
نومبر 28, 2018 - 11:59 دنتیونس کے عوام نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو قصائی قراردیتے ہوئے اس کے خلاف عظیم احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور محمد بن سلمان کے دورہ تیونس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب کے ولیعہد قاہرہ پہنچ گئے
نومبر 27, 2018 - 4:28 راتسعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان ، سعودی صحافی خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں بہیمانہ طور پر قتل کرانے کے بعد قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
مزید ... -
مصر کے 100 صحافیوں کی سعودی خونخوار ولیعہد کے دورہ مصر کی مخالفت
نومبر 26, 2018 - 2:05 راتمصر کے 100 صحافیوں نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ مصر کی مخالفت اور مذمت کی گئی ہے۔
مزید ... -
مصری مرحوم قاری تصاویر کے آئینے میں
نومبر 23, 2018 - 3:49 راتمصر کے شہرت یافتہ قاری شیخ محمود ابوالوفا الصعیدی پیر کے دن ۶۴ سال کی عمر میں وفات پاگیے تھے۔
مزید ... -
تنزانیہ میں رسول اسلام (ص) کے یوم ولادت پر شیعہ سنی باہمی اتحاد کا ثبوت پیش
نومبر 20, 2018 - 10:18 راتدارالسلام میں رسول اسلام کے یوم ولادت کے موقع پر نکالے گئے جلوس میں شیعہ سنی مسلمانوں نے باہمی اتحاد کا ثبوت دیا۔
مزید ... -
مشرقی افریقہ کے جزیرے زنجیبار میں جلوس عزا کا اہتمام
نومبر 12, 2018 - 9:57 راتپیغمبر اکرم (ص) کے یوم رحلت اور امام حسن مجتبیٰ(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر جزیرے زنجیبار میں جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ... -
حکومت نائیجیریا کا مذہبی رہنما شیخ زکزاکی کی رہائی سے انکار
نومبر 8, 2018 - 6:33 راتنائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
مزید ... -
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کے کہنے پر کیا گیا
نومبر 2, 2018 - 9:07 راتنائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے روز نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کے کہنے پر کیا گیا تھا۔
مزید ... -
ابوجا میں شیعہ مسلمانوں پر نائیجیریا کی فوج کا وحشیانہ حملہ
اکتوبر 30, 2018 - 8:17 راتنائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے دسیوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
مزید ... -
نائیجیریا میں عزاداران امام حسین (ع) پر حملہ، دس افراد شہید، درجنوں زخمی+ تصاویر
اکتوبر 28, 2018 - 10:39 راتنائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہو گئے۔
مزید ... -
خاشقجی کے بہیمانہ قتل نے سعودی عرب کو عالمی سطح پر رسوا کردیا
اکتوبر 28, 2018 - 5:54 راتتیونس کی النہضہ تحریک کے سربراہ راشد الغنوشی نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کے بہیمانہ قتل نے انسان کے سوئے ہوئے ضمیر کو بیدار اور سعودی عرب کو عالمی سطح پر رسوا کردیا ہے۔
مزید ... -
مصرمیں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 11 وہابی دہشت گرد ہلاک
اکتوبر 26, 2018 - 10:05 راتمصر کے مغربی صحرا میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 11 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
مزید ... -
مصرکے سرکاری اداروں میں خواتین کے نقاب پر پابندی
اکتوبر 23, 2018 - 12:09 راتالجزائر میں سرکاری اداروں اوردفاتر میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد مصر میں بھی سرکاری دفاتر میں خواتین کے نقاب پر پابندی کی مہم شروع ہو گئی ہے۔
مزید ... -
صومالیہ میں خودکش حملے 52 ہلاک و زخمی
اکتوبر 14, 2018 - 3:26 راتصومالیہ میں دو خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک اور 36 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
مصری عدالت نے چرچ پرحملوں کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت سنادی
اکتوبر 12, 2018 - 6:26 راتمصر کی عدالت نے 2016 اور 2017 میں چرچ پر ہونے والے حملوں کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت سنادی۔
مزید ... -
عراقی لڑکی کے نام نوبل کا انعام
اکتوبر 6, 2018 - 3:30 راتنوبل کمیٹی نے کانگو کے ایک ڈاکٹر اور داعش کے قبصے سے فرار ہونے والی ای عراقی لڑکی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
صومالیہ، یورپی یونین کے فوجی قافلے پر خود کش حملہ
اکتوبر 4, 2018 - 4:12 راتافریقی ملک صومالیہ میں یورپی یونین کے فوجی قافلے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
مصر : سیناء میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 11 دہشتگرد ہلاک
ستمبر 12, 2018 - 2:04 راتمصر کے صوبے شمالی سیناء میں پولیس فورس کے ساتھ جھڑپوں میں 11 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
لیبیا میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی
ستمبر 4, 2018 - 9:59 راتلیبیائی ذرائع کے مطابق طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔
مزید ... -
قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ
ستمبر 4, 2018 - 9:55 راتعرب ذرائع کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔
مزید ... -
جنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ کا اسلامی شرعی عقد کو قانونی قراردینے کا حکم
ستمبر 3, 2018 - 9:38 راتجنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اسلامی شرعی طریقے کے مطابق طے پانے والے عقد النکاح کو قانونی طور پر تسلیم کرے اوراس پر جلد از جلد قانون سازی کرکے اس قانونی خلاء کو دور کرے۔
مزید ... -
تیونس کے عوام نے صہیونی کشتی کو اپنے ملک میں آنے سے روک دیا
اگست 19, 2018 - 6:46 راتتیونس کے عوام کے شدید مظاہروں کے بعد اس ملک نے اسرائیلی کشتی کو اپنے پانیوں میں آنے سے روک دیا ہے۔ یہ کشتی تیونس کی بندرگاہ رادس پر لنگرانداز ہونا چاہتی تھی۔
مزید ... -
صدی کے سازشی معاملے کو مکمل کرنے کے لئے مصری صدر کی 4 فریقی اجلاس بلانے کی کوشش
اگست 19, 2018 - 4:25 راتمصر کے صدر عبدالفتاح السیسی صدی کے سازشی معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سعودی عرب، اردن ، مصر اور فلسطینی رہنماؤں پر مشتمل 4 فریقی اجلاس بلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید ... -
مصر چرچ پر حملوں میں ملوث 6 خودکش حملہ آور گرفتار
اگست 13, 2018 - 10:45 راتمصر کی سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران چرچ پر حملوں میں ملوث دو خواتین سمیت 6 خود کش حملہ آور دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
مزید ... -
نائیجیریا کی عدالت کا اسلامی تحریک کے کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
اگست 2, 2018 - 4:03 راتنائیجیریا کے صوبہ کادونا کی عدالت نے تحریک اسلامی کے ان اسّی رہنماؤں اور کارکنوں کو جن پر فوجی قافلے پر حملے کا بے بنیاد الزام تھا مقدمے کی سماعت کے دوران رہا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
مزید ... -
مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے رہبر محمد بدیع سمیت کم از کم 75 افراد کو موت کی سزا سنا دی
جولائ 29, 2018 - 3:57 راتمصری عدالت نے اخوان المسلمون کے رہبر محمد بدیع سمیت کم از کم 75 افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
مزید ... -
صومالیہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 87 دہشتگرد ہلاک
جولائ 26, 2018 - 9:48 راتصومالیہ کی مسلح افواج نے دہشت گردوں کے خلاف جامع کارروائی کرکے 87 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید ... -
صومالیہ میں الشباب تنظیم کے 87 دہشتگرد ہلاک
جولائ 25, 2018 - 2:51 راتصومالیہ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے درمیان لڑائی کے دوران 87 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید ...