اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں دحو الارض کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ...-
-
تصویری رپورٹ؛
نائیجیریا کی پولیس کا شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ریلی پر حملہ
جولائ 15, 2020 - 4:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ایک پرامن ریلی پر حملہ کرتے ہوئے مظاہرین پر آنسوگیس اور پلاسٹک کی گولیوں کا استعمال کیا۔
مزید ... -
جنوبی افریقہ کے گرجا گھر پر مسلح افراد کا حملہ، ۱۰ افراد ہلاک اور زخمی
جولائ 12, 2020 - 10:56 دنجنوبی افریقہ کا گرجا گھرمسلح افراد کے حملے سے میدان جنگ بن گیا۔
مزید ... -
نائیجیریا؛ ابوجا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ
جولائ 9, 2020 - 3:10 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں ایک بار پھر سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
نائجیریا کے شہر ’کانو‘ میں تحریک اسلامی کے شہیدوں کی یاد میں تقریب کا انعقاد
جولائ 8, 2020 - 11:49 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر کانوں میں سینکڑوں افراد نے تحریک اسلامی کے شہیدوں کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ شیخ زکزاکی کی رہائی کا بھی حکومت سےمطالبہ کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ شیخ زکزاکی کی غیر قانونی گرفتاری پر نائیجیریا میں احتجاجی مظاہرہ
جولائ 4, 2020 - 6:25 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر پاوچی میں دسیوں افراد نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی غیرقانونی گرفتاری پر صدائے احتجاج بلند کی اور ان کی رہائی مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
برونڈی کے صدرانتقال کر گئے
جون 10, 2020 - 1:35 راتبرونڈی کے صدرکی طبیعت گزشتہ ہفتے خراب ہو گئی تھی جو انکے لئے جان لیوا ثابت ہوئی۔
مزید ... -
کیا، روسی فوجی لیبیا میں موجود ہیں؟
مئ 28, 2020 - 8:24 دنروس نے امریکا کے اس الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے اپنے فوجیوں کو لیبیا بھیجا ہے۔
مزید ... -
لیبیا کے بعد اب شام میں بھی روس اور ترکی کا تصادم ہو سکتا ہے
مئ 27, 2020 - 2:32 راتشمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔
مزید ... -
لیبیا، خلیفہ کی فوج نے ترک فوج کو حملہ کی دھمکی دی
مئ 23, 2020 - 1:55 راتلیبیا میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نے ملک کی قومی وفاقی حکومت کی فوج اور ترکی کے فوجیوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
مزید ... -
مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک
مئ 10, 2020 - 1:25 راتمشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
لیبیا، الوطیہ فوجی ایئربیس آزاد کرانے کی کارروائی شروع
مئ 6, 2020 - 2:32 راتلیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع الوطیہ ایئربیس کو خلیفہ حفتر کے باغی گروہ سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
مزید ... -
افریقی ملک مالی میں فرانس کا ایک فوجی ہلاک
مئ 3, 2020 - 3:30 راتفرانس کے صدارتی دفتر کی جانب سے اعلان کیا گيا ہے کہ افریقی ملک مالی میں فرانس کا ایک فوجی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
مزید ... -
کون ہے وہ خاتون مسلم سائنسداں جو کورونا کے ہزاروں مریضوں کے لیے مسیحا بن گئي؟
مئ 1, 2020 - 2:30 راتفرانس میں رہنے والی مراکش کی اٹھائيس سالہ سارا بلالی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر وہ کام کیا ہے کہ دنیا انگشت بدنداں ہے۔
مزید ... -
مصر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ
اپریل 30, 2020 - 3:23 راتمصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
مزید ... -
سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا مسجد پر حملہ
اپریل 27, 2020 - 12:42 راتخلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
مزید ... -
نائجیریا کی68 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے دیا
اپریل 26, 2020 - 12:26 راتنائجیریا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے دیا۔
مزید ... -
لیبیا، باغی حفتر کے ٹھکانوں پر سرکاری فوج کے حملے جاری
اپریل 26, 2020 - 11:03 دنطرابلس کے جنوب مغرب میں واقع الوطیہ کے ٹھکانے پر بمباری کے اعلان کے بعد لیبیا کی قومی حکومت نے خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں پر حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
لاک ڈاون کی وجہ سے دنیا کو غذائی اشیاء کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
اپریل 23, 2020 - 2:06 راتسلامتی کونسل کا اجلاس عالمی غذائی تحفظ پر کرونا وائرس وبا کے سنگین اثرات کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا جبکہ جی- 20 نے اس بات پر اتفاق کیا کہ غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لئے مشترکہ کوشش کرنا ہے۔
مزید ... -
لیبیا میں حفتر کے کئی فوجی اڈوں پر قومی وفاق کی حکومت کا کنٹرول
اپریل 22, 2020 - 12:15 راتلیبیا کی قومی وفاق کی حکومت کے سربراہ فائز السراج کے فوجیوں نے خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے زیر قبضہ ایک اہم فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
مزید ... -
نائیجیریا میں مسلح گروہ کے حملے میں دسیوں افراد جاں بحق
اپریل 21, 2020 - 12:10 راتنائیجیریا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک مسلح گروہ کے حملے میں تقریبا پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
مزید ... -
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
اپریل 20, 2020 - 11:21 دنخلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے ہفتے کو طرابلس میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
مزید ... -
نائجیریا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک
اپریل 19, 2020 - 11:52 دنافریقی ملک نائجیریا کی فوج کے چیف آف سٹاف کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
لیبیا، دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کے فوجیوں کا وسیع حملہ
اپریل 19, 2020 - 11:40 دنلیبیا کی قومی حکومت نے دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
نائجیریا، قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 18 کو گولی ماری
اپریل 18, 2020 - 1:03 راتنائجیریا کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ملک میں قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 افراد کو گولی مار دی گئی ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ محمد الیعقوبی کی مذہبی رواداری اور فرزندان توحید کے درمیان اتحاد پر تاکید
اپریل 15, 2020 - 10:21 دنعراق کے دینی مرجع آیت اللہ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے تنزانیہ میں خصوصی نمائندے نے تنزانیہ کے نائب مفتی شیخ شعبان بن جمعہ اور انکے ہمراہ وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے معروف دینی مرجع آیت اللہ محمد الیعقوبی مذہبی رواداری اور فرزندان توحید کے درمیان اتحاد کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔
مزید ... -
لیبیا میں کشیدگی برقرار، حملے اور ہلاکتیں
اپریل 13, 2020 - 2:14 راتخلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی سے موسوم ملیشیا نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
مزید ... -
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
اپریل 7, 2020 - 12:24 راتخلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
مزید ... -
لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ
اپریل 7, 2020 - 11:43 دنلیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے ایک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 29 ہزار متاثر
اپریل 6, 2020 - 3:18 راتکورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ...