شیخ ابراہیم زکزاکی کے تنہا باقی ماندہ بیٹے محمد ابراہیم زکزاکی نے جیل میں اپنے والدین کی دردناک حالت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہیں۔
مزید ...-
-
تیونس میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے، کئی افراد گرفتار
جنوری 18, 2021 - 5:39 راتپولیس سے جھڑپوں اور پُرتشدد مظاہروں میں شریک دوسو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید ... -
تیونس میں کسان کے ساتھ بدسلوکی پر پولیس کے خلاف مظاہرہ
جنوری 17, 2021 - 2:04 راتپولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔
مزید ... -
ایتھوپیا؛ 100 افراد کے گھروں کو لگا دی گئی آگ، سینکڑوں جانبحق و زخمی
دسمبر 24, 2020 - 6:23 راتایتھوپیا کے مغربی علاقے میں 100 سے زاید افراد کے گھروں کو آگ لگائے جانے کے بعد فائرنگ میں 100 افراد جاں بحق اور درحنوں زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
تصاویر/ بوکوحرام کے ذریعے ۳۴۴ مغوی طالبعلم رہا
دسمبر 19, 2020 - 2:01 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا میں دھشتگرد تنظیم بوکوحرام کے ذریعے اغوا شدہ ۳۴۴ طالبعلموں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
زاریا کے قتل عام کی پانچویں برسی کے موقع پر نائیجیریا میں احتجاجی مظاہرہ
دسمبر 17, 2020 - 3:34 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ زاریا کے قتل عام کی پانچوین برسی کے موقع پر نائیجیریا کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
مزید ... -
نائیجریا; مسلح افراد کے حملے میں چارسو اسکولی بچے لاپتہ
دسمبر 14, 2020 - 7:24 راتمسلح افراد کے حملے میں چارسو اسکولی بچے لاپتہ ہوگئے ہيں.
مزید ... -
تصاویر/ شیخ زکزاکی آنکھوں کا علاج کرواتے ہوئے
نومبر 22, 2020 - 10:05 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حالیہ دنوں شیخ زکزاکی کی کچھ تصویریں شائع ہوئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ شیخ اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کے کسی ہستپال میں آنکھوں کا علاج کروا رہے ہیں۔
مزید ... -
سوڈان اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ تعلقات بحال، فلسطینی گروہوں کی جانب سے شدید مذمت
اکتوبر 24, 2020 - 4:19 راتفلسطینی گروہوں نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق سوڈان کی عبوری حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید ... -
سوڈان امریکہ کے سامنے جھکنے پر مجبور، اسرائیلی طیارے کی سوڈان لینڈنگ
اکتوبر 22, 2020 - 3:00 راتاسرائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات ایک اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں لینڈنگ کی جس سے اسرائیل اور سوڈان کے مابین تعلقات کی برقراری کے لئے ساز باز مذاکرات سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو تقویت پہنچتی ہے۔
مزید ... -
امریکہ کی طرف سے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی
اکتوبر 20, 2020 - 3:38 راتامریکی صدر کی جانب سے سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی ہے۔
مزید ... -
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے سوڈان کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
اکتوبر 15, 2020 - 4:46 راتامریکہ نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے 24 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
مزید ... -
مصر نے اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کو پھانسی دے دی
اکتوبر 6, 2020 - 2:55 راتمصر میں عبد الفتاح السیسی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مزید ... -
مصری عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی
اکتوبر 4, 2020 - 5:00 راتمصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید ... -
نائیجیریا کے شہر ابوجا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے مظاہرہ
اکتوبر 1, 2020 - 9:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں ایک مرتبہ پھر لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
مشرقی افریقہ کے شیعہ مبلغ شیخ عبد اللہ سیف سعید کا انتقال
ستمبر 15, 2020 - 6:37 راتوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغ جو تنزانیہ شیعہ اثنا عشری جمعیت (T.I.C) کے رکن بھی شمار ہوتے تھے نے اس ملک میں کافی خدمات پیش کی ہیں۔
مزید ... -
نائیجیریا میں ۲۰۲۰ کا ریکارڈ توڑ عاشورا
اگست 31, 2020 - 12:17 راتاس ملک کے ۳۱۷ شہروں میں یوم عاشور کے موقع پر جلوس ہائے عزا نکال کر رسول اسلام (ص) کو ان کے نواسے کا پرسہ دیا اور امام حسین (ع) کے غم میں ماتم کیا۔
مزید ... -
نائیجیریا میں امام مہدی (عج) امام بارگاہ پر گھیرا
اگست 27, 2020 - 4:25 راتذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
مزید ... -
نائیجیرین پولیس کا عزاداروں پر وحشیانہ حملہ، تین عزادار شہید+ تصاویر
اگست 23, 2020 - 12:34 راتنائیجیرین پولیس نے عزاداروں پر حملہ کر کے تین عزاداروں کو شہید جبکہ کئی عزاداروں کو زخمی کر دیا ہے
مزید ... -
’’خمینی سینیگال‘‘ کا انتقال ہو گیا+ تصاویر
اگست 19, 2020 - 3:35 راتسینیگال میں مذہب تشیع کے بانی حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ نوح مانی المعروف ’خمینی سینیگال‘ انتقال کر گئے ہیں۔
مزید ... -
جمہوریہ گنی میں شیعوں کی صورتحال
شیخ ابراہیم باح؛ جمہوریہ گنی کی ۶ فیصد آبادی شیعہ ہے
جولائ 31, 2020 - 10:36 راتاس ملک کی کل ۸۵ فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے جن میں سے زیادہ تر مالکی مذہب کے پیروکار ہیں اور ۶ فیصد شیعہ مسلمان ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛
نائیجیریا؛ زاریا میں شیعوں کی پر امن احتجاجی ریلی پر نائیجیرین پولیس کا حملہ
جولائ 27, 2020 - 2:27 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شیخ زکزاکی کے شہید بیٹوں اور یوم قدس کے ۳۲ شہیدوں کی یاد میں نائیجیریا کے شہر زاریا میں ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس پر اس ملک کی پولیس نے حملہ کر کے مظاہروں پر آنسو گیس اور پلاسٹک گولیوں کا استعمال کیا۔
مزید ... -
آئیوری کوسٹ میں شیعوں کی صورتحال؛
شیخ زکریا کوناتی: آئیوری کوسٹ میں ۲ فیصد شیعہ آبادی ہے/ شیعوں کو مساجد کی اشد ضرورت ہے
جولائ 27, 2020 - 1:06 راتآئیوری کوسٹ میں اسلام کے ورود کی تاریخ 18 ویں صدی عیسویں بتائی جاتی ہے، مسلم تاجروں نے اس ملک میں اسلام کو فروغ دیا ، آج سب سے زیادہ اس ملک میں سنی مسلمان خصوصا مالکی ہیں۔ لیکن کچھ انگشت شمار شیعہ مسلمان بھی موجود ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛
عالمی تنظیم ’’حسین (ع) کون ہیں‘‘ نے تنزانیہ کے ضرورتمندوں کے لیے کنواں کھود دیا
جولائ 25, 2020 - 6:35 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالمی تنظیم ’’حسین کون ہیں‘‘ نے تنزانیہ کے شہر دار السلام میں ۱۶۰ میٹر گہرا کنواں کھود کر علاقے کے رہنے والوں کے پانی کا اہتمام کیا۔ اس تنظیم نے اس کے علاوہ ضرورت بھر کی دیگر کئی چیزیں علاقے کے لوگوں میں تقسیم کیں۔
مزید ... -
مصر میں اسلامی یادگاروں کی وسیع تباہی! + تصاویر
جولائ 22, 2020 - 6:18 راتمصر کے سوشل میڈیا کارکنوں نے قاہرہ میں اسلامی تاریخی مقبروں کی تباہی کی تصاویر اور ویڈیوز شائع کیں۔
مزید ... -
مصر؛ فوج اور مسلح افواج کے درمیان تصادم، ۱۸ مسلح افراد ہلاک
جولائ 22, 2020 - 2:33 راتمصر میں فوج اور مسلح افراد کے مابین ہونے والے تصادم میں 18 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛
نائیجیریا؛ ابوجا میں دحو الارض کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
جولائ 19, 2020 - 12:36 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں دحو الارض کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛
نائیجیریا کی پولیس کا شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ریلی پر حملہ
جولائ 15, 2020 - 4:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ایک پرامن ریلی پر حملہ کرتے ہوئے مظاہرین پر آنسوگیس اور پلاسٹک کی گولیوں کا استعمال کیا۔
مزید ... -
جنوبی افریقہ کے گرجا گھر پر مسلح افراد کا حملہ، ۱۰ افراد ہلاک اور زخمی
جولائ 12, 2020 - 10:56 دنجنوبی افریقہ کا گرجا گھرمسلح افراد کے حملے سے میدان جنگ بن گیا۔
مزید ... -
نائیجیریا؛ ابوجا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ
جولائ 9, 2020 - 3:10 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں ایک بار پھر سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ...