۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے آج صبح شہید مدافع حرم محسن حججی کے اہل خانہ سے ہوئی ملاقات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا
مزید ...-
-
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
بندر عباس میں امام سجاد(ع) بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
اکتوبر 16, 2017 - 6:59 راتامام زین العابدین سید الساجدین حضرت علی بن الحسین علیہما السلام کی شہادت کے ایام میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ایران کے صوبہ بندر عباس میں امام سجاد(ع) ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل:
’’مساعی حمیدہ‘‘ کمیٹی دنیا میں مستضعف مسلمانوں کی حمایت کی راہ میں کوشاں ہے
اکتوبر 11, 2017 - 9:35 راتانہوں نے کہا: وہ آرگنائزیشنز اور ادارے جو مختلف ممالک میں اتحاد کی حکمت عملی کے نفاذ کی راہ میں کوشاں ہیں انہیں کس طریقے سے ایک دوسرے سے جوڑا جائے تاکہ مسلمانوں کے درمیان وحدت اور ہمدلی کی فضا کو مستحکم بنایا جا سکے اس حوالے سے اس کانفرنس میں گفتگو کی جائے گی۔
مزید ... -
الازہر کے سیکرٹری کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مصری رکن کا کرارا جواب
اہل تشیع کے ۲۲ مراجع نے اہل سنت کے مقدسات کی بے احترامی کو حرام قرار دیا، آپ نے کیا کیا؟
اکتوبر 8, 2017 - 12:28 دنسید طاہر الہاشمی نے کہا ہے کہ ہمارے ۲۲ شیعہ مراجع نے اپنے فتووں میں اہل سنت کے دینی مقدسات کی توہین کو حرام قرار دیا ہے جبکہ شرپسند افراد شیعوں کے کسی ایک مثبت اقدام کی طرف اشارہ تک نہیں کرتے!
مزید ... -
ایام عزا کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اہم بیان
ستمبر 25, 2017 - 10:31 راتمحرم الحرام اور حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور ان کے اعزاء و اقرباء اور اصحاب وانصار کی شہادت کے ایام پہنچ چکے ہیں۔ ان ایام میں، تاریخ بشریت کے سب سے زیادہ دردناک واقعہ اور ظلم و جور کے خلاف رونما ہونے والی سب سے بڑی جنگ یعنی ’’نہضت حسینی‘‘ کو یاد کیا جاتا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا آیت اللہ راستی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
ستمبر 23, 2017 - 11:52 راتجامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم اور مجلس خبرگان کے سابق رکن آیت اللہ شیخ حسین راستی کاشانی کی رحلت پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل محمد حسن اختری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ امام خمینی(رہ) کے ساتھی اور رہبر انقلاب اسلامی کے یار و مددگار آیت اللہ شیخ حسین راستی کاشانی کی رحلت باعث رنج و الم ہوئی ہے۔
مزید ... -
محرم الحرام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین کی باہمی نشست
ستمبر 22, 2017 - 9:07 راتامام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین نے ایک باہمی نشست کا انعقاد کیا جس میں ایام محرم میں تبلیغی امور کی انجام دہی میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے جرمنی میں غدیر کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر
ستمبر 20, 2017 - 11:26 راتجرمنی کی ریاست ڈیسیسڈورف کے اسلامی مرکز امام علی علیہ السلام میں عید غدیر کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
نجف اشرف میں منعقدہ
تصویری رپورٹ/ غدیر بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کی نمائش میں ’’ابنا‘‘ کی سرگرمیاں
ستمبر 20, 2017 - 10:58 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبر رساں ایجنسی ابنا جو دنیا کی ۲۵ زندہ زبانوں میں عالم تشیع کی خبروں کو شائع کرتی ہے نے اس سال پہلی مرتبہ نجف اشرف میں منعقدہ غدیر بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول میں شرکت کی۔ درج ذیل تصاویر نمائش میں ابنا کے اسٹال اور اس کی سرگرمیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
تصویری رپورٹ/ قم میں ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد
ستمبر 18, 2017 - 7:22 راتابنا: قم حرم مطہر بی بی معصومہ (س) میں گزشتہ شب اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور دیگر ثقافتی اداروں کے تعاون سے مدافع حرم شہیدوں منجملہ شہید محسن حججی کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام، علماء کرام اور عاشقان شہادت نے ذوق و شوق سے شرکت کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب(۲)
ستمبر 14, 2017 - 11:38 راتابنا: عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف کے کوفہ یونیورسٹی میں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا آغاز آج بروز جمعرات کی صبح کو ایسے حال میں ہوا کہ دسیوں ملکی اور غیر ملکی سیاسی و ثقافتی شخصیتوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
ابنا کی خصوصی رپورٹ
تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب(۱)
ستمبر 14, 2017 - 11:34 راتابنا: عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف کے کوفہ یونیورسٹی میں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا آغاز آج بروز جمعرات کی صبح کو ایسے حال میں ہوا کہ دسیوں ملکی اور غیر ملکی سیاسی و ثقافتی شخصیتوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
نجف اشرف میں ’’بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول‘‘ کے انعقاد کا اعلان، ابنا کی شرکت
ستمبر 13, 2017 - 10:40 راتعراق کے شہر نجف اشرف اور کوفہ میں کل بروز جمعرات مورخہ ۱۴ ستمبر ۲۰۱۷ سے گیارہواں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک کے میڈیا اداروں کی شرکت متوقع ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے جنرل سیکریٹری کی شرکت سے
سینیئر ذاکرین، مداحان اہلبیت اطہار(ع) اور نوحہ خوانوں کی پندرہویں عالمی کانفرنس کا اصفہان میں انعقاد+ تصاویر
ستمبر 13, 2017 - 7:29 راتسینیئر ذاکرین اور مداحان اہلبیت اطہار(ع) نوحہ خوانوں کی پندرہویں عالمی کانفرنس مرکزی ایران کے شہر اصفہان میں شروع ہوگئی ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا+ پوسٹر
ستمبر 11, 2017 - 10:54 راتسید الشہداء مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کے آستانے میں حرم اہل بیت(ع) کے دفاع میں شہید ہونے والے دینی طالب علموں کی یاد میں ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کے زیر عنوان ایک تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا سخت رد عمل
ستمبر 6, 2017 - 7:00 راتبرما میں مسلمانوں کے قتل عام کے نئے دور اور ظلم و تشدد کی انتہا کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے ان متشددانہ واقعات کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
برما کے مسلمانوں کو زندہ جلایا جا رہا ہے!
تہران میں مقیم آذربائیجان کے علماء کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے سربراہ سے ملاقات
ستمبر 6, 2017 - 5:02 راتایران کے دار الحکومت تہران میں مقیم آذربائیجان کے علماء اور فضلاء نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ شبستری سے ملاقات کر کے آذربائیجان میں ان کی خدمات کا شکریہ ادا کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسملی کے ذریعے
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ زبانوں میں منظر عام پر آ گئی
ستمبر 3, 2017 - 12:43 دنشہید حق و عدالت، شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ابناء الرسول(ص) ثقافتی ادارے کے ذریعے منظر عام پر آ گئی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے کابل کی مسجد امام زمانہ (ع) پر ہوئے دھشتگردانہ حملے کی مذمت کی
اگست 27, 2017 - 7:05 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اس جارحیت اور دھشتگردانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور افغان حکومت اور مربوطہ عہدیداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ فی الفور اس بھیانک جرم کے مجرمین کو ان کے کیفرکردار تک پہنچانے کی کوشش کریں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛ کولمبیا میں کتابوں کا بین الاقوامی میلہ، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت
اگست 20, 2017 - 11:21 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کولمبیا کے دار الحکومت بوگوٹا میں کتابوں کے تیسویں بین الاقوامی میلے میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے بھی اپنی اسلامی مطبوعات اور کتابوں کو پیش کیا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی العوامیہ کے بارے میں مراجع کرام سے گفتگو
اگست 19, 2017 - 10:20 دنسعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں حکومت آل سعود کی طرف سے جاری ظلم و ستم کے حوالے سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی مشہد میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی سے ملاقات
اگست 18, 2017 - 6:50 راتابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے مشہد مقدس میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
آقائے اختری: مغربی ممالک میں دینداری زیادہ قابل قدر ہے/ یورپ کے شیعہ امام زمانہ(عج) کے قیام کے علمبردار ہوں گے
اگست 14, 2017 - 5:29 راتلندن کے موسسہ لبیک یا زھرا(س) کے اراکین کے ایک گروہ کہ جو زیارت کی غرض سے ایران آئے ہوئے ہیں نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری سے تہران میں ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛
افغانستان سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن نے ابنا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
اگست 12, 2017 - 4:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن اور تبیان ثقافتی مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عیسی حسینی مزاری نے اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کا قم میں دورہ کر کے عالم تشیع کی خبروں کو منعکس کرنے والے اس بین الاقوامی ادارے کا قریب سے جائزہ لیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سائبری فضا کے میدان میں تبلیغ دین کے لیے سرگرم عمل: محمد سالار
اگست 4, 2017 - 11:17 راتانہوں نے عصر حاضر کے تقاضوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج تمام نوشتوں اور مکتوبات کو ڈیجیٹل اور الکٹرانک صورت میں پیش کرنے کی ضرورت ہے اور اسمبلی اس میدان میں بھی کافی زیادہ فعال ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
کتاب ’’منتخب حکمت نامہ رضوی‘‘ عربی اور اردو زبان میں منظر عام پر گئی
جولائ 31, 2017 - 6:53 راتعشرہ کرامت کے ایام میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے کتاب منتخب حکمت نامہ رضوی اردو زبان میں منظر عام پر آگئی ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب کے العوامیہ شہر پر جاری آل سعود کی مسلسل جارحیت کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا رد عمل
جولائ 30, 2017 - 6:23 راتسعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر مسلسل کئی مہینوں سے جاری جارحیت کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیانہ جاری کیا ہے۔
مزید ... -
یمن کے مظلوم عوام کے لیے انسان دوستانہ امداد رسانی کرنے والے مخیرین کی میٹنگ
محسن رضائی: یمن میں ہیضہ کی بیماری اسرائیلی بموں سے پھیلی ہے/ اختری: ہزاروں بچوں کی جانیں بچانا ہمارا فرض ہے
جولائ 30, 2017 - 5:10 راتیمن کے مظلوم عوام کے لیے انسان دوستانہ امداد رسانی کرنے والے مخیرین نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مرکزی دفتر میں ایک میٹنگ کر کے امداد رسانی کے طریقہ کار پر غور و خوض کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اربعین ۱۴۳۹ھ کے اہتمام کے لیے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی پہلی اربعین اسٹاف میٹنگ
جولائ 27, 2017 - 6:19 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام گزشتہ روز بدھ کو اربعین امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے پہلی اسٹاف میٹنگ بلائی گئی جس میں اسمبلی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد سالار، شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام ایمانی مقدم، ادارہ تحقیق کے سربراہ آل ایوب اور اسمبلی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر جنرل حسینی عارف بعثہ رہبری کے عہدیدار احمدی، حرم امام حسین(ع) سے وابستہ موسسہ وارث الانبیاء کے عہدیدار تمیمی، الثقلین ٹی وی چینل کے عہدیدار زرکی، عاشورہ بین الاقوامی تنطیم کے نمائندے نجفی، جامعۃ المصطفیٰ العامیہ کے نمائندے مرادی، آیت اللہ حکیم کے دفتر کے نمائندے حکیم اور موسسہ آل البیت(ع) کے نمائندے احمد عاطف حاضر ہوئے۔
مزید ... -
مسجدالاقصی پر صہیونی ریاست کے تسلط کی سازش پر عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا رد عمل / عام لام بندی کی دعوت
جولائ 27, 2017 - 12:33 راتعالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے الاقصی کی مبارک مسجد کے خلاف صہیونی دشمنوں کی منحوس سازشوں کی نسبت دنیا کے تمام ممالک ـ بالخصوص اسلامی ممالک اور مسلمانان عالم ـ کو خبردار کرتے ہوئے سرزمین فلسطین کی آزادی تک صہیونی ریاست کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
مزید ...