ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی گزشتہ پانچ سال سے مسلسل اربعین کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں میں ثقافتی سرگرمیاں انجام دی رہی ہے۔
مزید ...-
-
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے وفد کی کربلا میں دینی ثقافتی اداروں کے سربراہان سے ملاقات
اکتوبر 18, 2018 - 7:10 راتاربعین حسینی(ع) کی آمد اور عراق میں ملین مارچ کے آغاز پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے وفد نے کربلا و نجف کے دینی اداروں کے سربراہان سے ملاقات کی ہے۔
مزید ... -
محرم الحرام کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان، عزادروں کے تحفظ کی اپیل
ستمبر 15, 2018 - 11:42 راتمساجد، امام بارگاہوں اور جلوس ہائے عزا کے تمام انتظامیہ کمیٹیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عزاداروں کے جانی تحفظ کو یقینی بنائیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی قدس کارٹون فیسٹیول کی اختتامی تقریب
اگست 30, 2018 - 9:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ دوسرے بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول کی اختتامی تقریب گزشتہ بدھ کو تہران میں منعقد ہوئی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی یوم قدس کارٹون فیسٹیول کے منتخب آثار کی نمائش کا افتتاح
اگست 30, 2018 - 8:46 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ دوسرے بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول کے منتخب آثار کی نمائش کا افتتاح گزشتہ بدھ کو تہران میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے توسط سے ہوا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی یوم قدس کارٹون فیسٹیول کے منتخبین کی قدر دانی
اگست 30, 2018 - 3:08 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ دوسرے بین الاقوامی یوم قدس کارٹون فیسٹیول کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز تہران میں ہوا جس میں اعلیٰ درجات پانے والے کارٹونیسٹ کو نفیس انعامات سے نوازا گیا۔ اس تقریب میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری، حماس کے نمائندے خالد قدومی اور امام خمینی(ع) کے بیٹی زہرا مصطفوی موجود تھے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی قدس کارٹون فیسٹیول کے آخری سلیکشن بورڈ کی میٹنگ
اگست 28, 2018 - 10:47 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دوسرے بین الاقوامی یوم القدس کارٹون فیسٹیول میں پیش کئے گئے آثار کے بارے میں سلیکشن بورڈ کی نہائی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فیسٹیول کے سکریٹری حجۃ الاسلام حسینی عارف نے سلیکشن بورڈ کو فیسٹیول کے بارے میں معلومات فراہم کی جس کے بعد سلیکشن بورڈ نے اعلی درجات پانے والوں کا انتخاب کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ دوسرے بین الاقوامی قدس کارٹون فیسٹیول سلیکشن بورڈ کی نشست
جولائ 27, 2018 - 11:48 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ دوسرے بین الاقوامی قدس کارٹون فیسٹیول کے سلیکشن بورڈ کی نشست تہران میں منعقد ہوئی جس میں فیسٹیول کے سکریٹری حجۃ الاسلام حسینی عارف نے اس فیسٹیول کے انعقاد کے مقاصد کے بارے میں وضاحت بیان کی اس نشست میں فیسٹیول کو موصول ہوئے ۳۱۲ آثار میں سے ۵۵ اثار کو نہائی مرحلے کے لیے انتخاب کیا گیا۔
مزید ... -
’’یہودی ریاست ‘‘ کے زیر عنوان قانون کی منظوری کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا مذمتی بیان
جولائ 21, 2018 - 11:36 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اس مستبدانہ، نسل پرستانہ اور جارحانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیتی ہے کہ فلسطینی عوام اور دنیا کے حریت پسند افراد، قدس شریف اور مقبوضہ اراضی کی مکمل آزادی تک ھمہ جھت جد وجہد جاری رکھیں.
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے سیکرٹری نے کیا ’’ابنا‘‘ کا دورہ
جولائ 18, 2018 - 10:41 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے سیکرٹری حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو الحسن نواب نے اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور اس کے کارکنان سے گفتگو کی۔ اس موقع پر ابنا کے مدیر اعلیٰ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام ایمانی مقدم کے علاوہ ابنا کی بعض زبانوں کے ایڈیٹر بھی موجود تھے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل:
رہبر اسلام، اسلامی تہذیب کو زندہ رکھنے کے خواہاں/ بڑی طاقتوں کے زیر تسلط حکمران آج عالم اسلام کے لیے سب سے بڑی مصیبت
جولائ 6, 2018 - 7:57 راتانہوں نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی تہذیب و تمدن کے خواہاں ہیں اسلامی تمدن کے مختلف پہلو ہیں ان میں سے ایک اسلامی معاشرے کی علمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
مزید ... -
اہل البیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر
جولائ 5, 2018 - 1:06 دناس تقریب میں اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے ۵۸ فارغ التحصیل طلبہ جو سب کے سب غیر ایرانی ہیں نے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے امریکہ میں
کتاب ’’خاتم الانبیاء کی نگاہ میں مومنین کے حقوق‘‘ انگریزی زبان میں شائع
جولائ 5, 2018 - 12:43 دناہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے کتاب خاتم الانبیاء کی نگاہ میں مومنین کے حقوق انگریزی زبان میں شائع ہو گئی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ: قرآن کریم نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور ابنا کا اسٹال
جون 4, 2018 - 11:06 راتابنا: تہران میں منعقدہ قرآن کریم کی نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے اپنے اسٹال میں ثقافتی مصنوعات کو پیش کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی جانب سے
یوم القدس کے موقع پر دوسرے بین الاقوامی کارٹون فسیٹیول کے انعقاد کا اعلان+ نفیس انعامات
مئ 22, 2018 - 11:25 راتماہ مبارک رمضان کی آمد پر اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی (ابنا) نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے دوسرا انٹرنیشنل کارٹون فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا جنوبی افریقہ کی شیعہ مسجد پر حملہ کے خلاف مذمتی بیان
مئ 13, 2018 - 7:51 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے جنوبی افریقہ کی مسجد امام حسین (ع) پر کئے گئے دھشتگردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار افراد سے اس سانحے کے عاملین کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ//
’’انسانی علوم کی پیدائش اور توسیع میں شیعوں کا کردار‘‘ کے زیر عنوان قم میں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب
مئ 10, 2018 - 6:16 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ’’انسانی علوم کی پیدائش اور توسیع میں شیعوں کا کردار‘‘ کے زیر عنوان قم میں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے خطاب کیا جبکہ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے شرکت کی۔
مزید ... -
تہران میں منعقدہ اکتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت+ تصاویر
مئ 5, 2018 - 11:28 راتتہران میں منعقدہ اکتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے شرکت کی ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
ہالینڈ میں مہدویت کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر
مئ 5, 2018 - 11:17 راتیہ نورانی محفل منجی عالم بشریت صاحب العصر و الزمان امام مہدی عج اللہ تعالی فی فرجہ الشریف کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد کی گئی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
اٹلی میں ’عورت کے مقام کا دفاع‘ کے زیر عنوان کانفرنس کا انعقاد
مئ 3, 2018 - 12:25 دناہل بیت(ع) عالمی کے شعبہ خواتین کے تعاون سے اٹلی میں مقام عورت کا دفاع کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ ۱۴ویں بین الاقوامی مہدویت کانفرنس کی اختتامی تقریب
اپریل 27, 2018 - 3:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون اور ادارہ ’’آئندہ روشن‘‘ کی جانب سے قم کے مدرسے امام کاظم (ع) میں سالانہ بین الاقوامی مہدویت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے ۱۷ ممالک سے مختلف مذاہب کے علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے آیت اللہ اراکی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
تصویری رپورٹ/ قم میں بین الاقوامی مہدویت کانفرنس کا انعقاد
اپریل 27, 2018 - 3:46 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون اور ادارہ ’’آئندہ روشن‘‘ کی جانب سے قم کے مدرسے امام کاظم (ع) میں سالانہ بین الاقوامی مہدویت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے ۱۷ ممالک سے مختلف مذاہب کے علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ تیونس کی چونتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اسٹال
اپریل 15, 2018 - 9:18 راتابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ۱۹۵ عناوین پر مبنی عربی کتابوں اور ۱۶ عناوین پر مبنی فرانسیسی کتابوں کو تیونس کے چونتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں پیش کیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ تیونس کے کتاب میلے میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بوک اسٹال لگانے کی تیاریاں کرتے ہوئے
اپریل 10, 2018 - 12:03 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تیونس کی چونتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے دنیا کے ۳۲ ممالک سے ۷۷۵ پبلیشرز کے ہمراہ ۲۱۷ کتابوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ابنا کے سربراہ حجۃ السلام و المسلمین حسینی عارف اپنی ٹیم کے ساتھ اسبملی کے بوک اسٹال میں حاضر ہیں۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت سے
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب میلے کا آغاز+تصاویر
اپریل 7, 2018 - 7:04 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شرکت سے تیونس میں گزشتہ روز چوبیسویں بین الاقوامی کتاب میلے کا آغاز ہوا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں
برسلز میں حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر جشن کا انعقاد+ تصاویر
مارچ 19, 2018 - 12:00 دنحجت الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کی موجودگی میں برسلز کے اسلام مرکز امام رضا(ع) میں جشن فاطمہ زہرا(ع) کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا برسلز میں امام رضا اسلامی مرکز کا دورہ+ تصاویر
مارچ 17, 2018 - 10:18 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے برسلز میں امام رضا اسلامی مرکز کا دورہ کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے علمائے برسلز کی ملاقات+تصاویر
مارچ 16, 2018 - 9:09 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ برسلز میں علماء اور اسلامی مراکز کے سربراہان نے ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ پاکستان کے علمائے اہل سنت اور اساتید کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی شعبہ قم کا دورہ
مارچ 15, 2018 - 6:18 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے علمائے اہل سنت اور اساتید جو ایران کے دورے پر ہیں نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ قم کا دورہ کیا جہاں پر شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ ڈاکٹر ایمانی مقدم اور آیت اللہ یوسفی غروی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نہج البلاغہ بین الاقوامی ادارے کے سربراہ کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کا دورہ
مارچ 5, 2018 - 10:40 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نہج البلاغہ بین الاقوامی ادارے کے سربراہ آیت اللہ سید جمال الدین دین پرور نے ایک وفد کے ہمراہ آج بروز پیر کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کا دورہ کیا اور شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ایمانی مقدم سے ملاقات اور گفتگو کی انہوں نے اس کے علاوہ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی اور اہل بیت(ع) لائبریری کا بھی دورہ کیا۔
مزید ...