پروفیسر رچرڈ فالک نے کہا، "یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ اقوام متحدہ اپنے منشور میں موجود قوانین پر عمل کرنے اور دنیا کو جنگوں سے محفوط رکھنے میں ناکام رہا ہے۔
مزید ...-
-
قومی سرحدوں کی بازیابی کے بعد ہی ملت فلسطین کو امن میسر ہو سکتا ہے: نیکولا ہیدو
ستمبر 25, 2020 - 2:24 راتنیکولا ہیڈو نے کہا کہ ملت فلسطین کے لیے اس وقت تک امن اور انصاف کا حصول ممکن نہیں ہے جب تک یہ قوم صہیونی ریاست اور اس کے اتحادیوں کی ذریعے ظلم و ستم کا شکار رہے گی۔
مزید ... -
تہران کے حوزہ علمیہ مجد الدولہ میں نئے سال کی افتتاحی تقریب سے آیت اللہ رمضانی کا خطاب
ستمبر 22, 2020 - 7:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران کے حوزہ علمیہ مجد الدولہ میں نئے سال کی افتتاحی تقریب سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
آیت اللہ رمضانی: امن کا قیام عدالت، معنویت اور عقلانیت کے تحقق سے ممکن ہے
ستمبر 21, 2020 - 8:42 راتامن کے قیام کا اہم ترین معیار عدالت ہے اگر کوئی ظلم و جور کو اپنا پیشہ بنا لے اور اس کے بعد امن کا دعویٰ کرے تو کوئی عقل سلیم ایسے دعوے کو قبول نہیں کرے گی۔
مزید ... -
قم کے ۷۰ فیصد جانبازوں کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات
ستمبر 21, 2020 - 4:34 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے قم کے بعض ۷۰ فیصد جانبازوں نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی۔
مزید ... -
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا ہدیہ تبریک
ستمبر 20, 2020 - 11:44 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے اس ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی چیف انٹلیجنس بریگیڈیئر جنرل ’جلالی نسب‘ کو مبارک باد پیش کی۔
مزید ... -
امام سجاد(ع) دسویں بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
ستمبر 18, 2020 - 11:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں امام سجاد (ع) دسویں بین الاقوامی کانفرنس کی تقریب تہران میں منعقد کی گئی۔
مزید ... -
آیت اللہ صانعی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
ستمبر 18, 2020 - 7:05 راتاس دانشور اور مجاہد شخصیت نے علوم آل محمد (ص) کی پھیلانے اور اسلامی جمہوریہ کے اصول و ضوابط کو مستحکم بنانے میں بے انتہا کوششیں کیں۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے محمد عرب کی مجلس ترحیم کا انعقاد
ستمبر 18, 2020 - 6:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جناب سے الحاج محمد عرب کی ایصال ثواب کی مجلس آنلاین منعقد کی گئی۔
مزید ... -
پاکستان میں انتہا پسند گروہوں کی جانب سے شیعہ مخالف حرکت کی مذمت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان
ستمبر 17, 2020 - 11:11 راتاس میں کوئی شک نہیں کہ اس نازیبا حرکت کے پیچھے جرائم پیشہ صہیونیت اور ان کے ہم نوالہ و ہم پیالہ علاقے کے بعد نمایاں عرب ممالک کے ناپاک ہاتھ ہیں اس لیے کہ علاقے میں مسلمانوں کے درمیان اختلافات کی آگ بھڑکانا ٹھیک اس وقت جب متحدہ عرب امارات اور بحرین غاصب طفل کش صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کر رہے تھے چہ معنی دارد؟
مزید ... -
مشرقی افریقہ کے شیعہ مبلغ شیخ عبد اللہ سیف سعید کا انتقال
ستمبر 15, 2020 - 6:37 راتوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغ جو تنزانیہ شیعہ اثنا عشری جمعیت (T.I.C) کے رکن بھی شمار ہوتے تھے نے اس ملک میں کافی خدمات پیش کی ہیں۔
مزید ... -
مولانا ذوالفقار جعفری کا انتقال پرملال/ مرحوم کی علمی زندگی پر طائرانہ نظر
ستمبر 13, 2020 - 2:05 راتصوبے جموں کے خطے پونچھ سے تعلق رکھنے والے ہردلعزیز، شریں سخن، نہایت ذی علم، خوش فہم، پاکیزہ نفس اور عظیم صلاحیتوں کے مالک حجۃ الاسلام و المسلمین سید ذوالفقار علی جعفری کا انتقال پرملال قوم وملت کے لیے عظیم نقصان ہے۔
مزید ... -
قرآن اور پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں ہونے والی گستاخی پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا ردعمل
ستمبر 10, 2020 - 6:44 راتآیت اللہ رمضانی نے اپنے بیان میں روشن خیال شخصیتوں، انسانی حقوق تنظیموں اور مغربی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صلح پسندانہ رویوں سے اپنے معاشرے میں پائے جانے والے اس طرح کے نفرت انگیز اور دین مخالف اقدامات کا مقابلہ کریں۔
مزید ... -
آیت اللہ علوی گرگانی کا الحاج محمد عرب کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ستمبر 10, 2020 - 5:33 راتابوالشھید مرحوم الحاج محمد عرب ایک انقلابی، شریف النفس اور مذہبی و سیاسی انسان تھے کہ انہوں نے اپنی عمر کے ابتداء سے ہی اسلام اور انقلاب کی راہ میں انتھک خدمات انجام دیں
مزید ... -
الحاج محمد عرب کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
ستمبر 10, 2020 - 4:34 راتمرحوم نے اپنی پربرکت زندگی اسلامی تحریک اور ایران کی خدمت میں صرف کر دی اور ملک کے مختلف اداروں میں منجملہ سپاہ پاسداران اور وزارت خارجہ میں اہم مقامات پر فائز رہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے
الحاج محمد عرب کے ساتویں کی مجلس کا انعقاد آج ہو گا
ستمبر 10, 2020 - 2:40 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر کے پہلے عہدیدار الحاج محمد عرب کی مجلس ترحیم آج منعقد ہو گی۔
مزید ... -
آرتھوڈوکس چرچ کے اعلیٰ عہدیدار کا رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیتی پیغام
ستمبر 2, 2020 - 5:37 راتمرحوم آرتھوڈوکس عیسائیت اور اسلام کے مابین گفتگو کے لیے ایران اور روس کمیشن کے بانی تھے کہ جس نے بیس سالوں سے ہماری قوموں اور ملکوں کے درمیان تفہیم پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری نے مسلمانوں میں اتحاد کے قیام کی خاطر اپنی زندگی صرف کر دی: مفتی اہل سنت ایتھوپیا
ستمبر 2, 2020 - 2:30 راتمرحوم یقینا ایک محقق اور دانشور انسان تھے انہوں نے اپنی ساری زندگی مسلمانوں میں اتحاد کے قیام میں صرف کر دی۔
مزید ... -
علامہ ساجد علی نقوی: امت اسلامی میں وحدت کے لئے آیت اللہ تسخیری کی خالصانہ خدمات ناقابل فراموش ہیں
ستمبر 2, 2020 - 2:08 راتسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں امت مسلمہ کو اکٹھا کرنے میں آیت اللہ تسخیری کی کاوشیں کبھی فراموش نہیں ہوں گی۔
مزید ... -
دینی فکر کے میدان میں آیت اللہ تسخیری کی کاوشیں صدیوں تک جاری رہیں گی: مفتی بیلاروس
ستمبر 2, 2020 - 1:00 راتبے شک دینی فکر کے میدان میں مرحوم کی کاوشیں صدیوں باقی رہیں گی۔ مرحوم کا نام اور ان کے چہرے پر تبسم جو ہمیشہ رہتا تھا تمام مسلمانوں کے دلوں میں ان کی یاد کو باقی رکھے گا
مزید ... -
ادارہ مسلمانان قفقاز کے سربراہ کا رہبر انقلاب کو تعزیتی پیغام
ستمبر 2, 2020 - 12:37 راتعالم اسلام کے امور میں آپ کے اعلی مشیر اور مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سابق صدر کے طور پر، آیت اللہ تسخیری نے اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
مزید ... -
کویت میں اسلامی تحریک آیت اللہ تسخیری کی مرہون منت ہے: شیخ معتوق
اگست 28, 2020 - 6:58 راتانہوں نے کہا کہ ہمیں کویت میں آیت اللہ تسخیری کی خدمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے کویت میں اسلامی تحریک آیت اللہ آصفی اور آیت اللہ تسخیری کی مرہون منت ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کی وفات پر اسلامی تحریک افغانستان کی طرف سے تعزیتی پیغام
اگست 28, 2020 - 5:39 راتپیغمبر اعظم (ص) ثقافتی سینٹر اور اسلامی تحریک افغانستان کے سربراہ "سید محمد ہادی ہادی" نے آیت اللہ "محمد علی تسخیری" کی وفات پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کی انوکھی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا: ممتاز اہل سنت عالم دین
اگست 28, 2020 - 4:21 راتسنی عالم دین "گولدی کمالی" نے بیان کیا کہ آیت اللہ تسخیری ایک عالمی شخصیت کے مالک اور دنیا میں اتحاد کے علمبردار تھے۔
مزید ... -
ایران: رشت میں آیت اللہ رمضانی کا مجالس سے بصیرت افروز خطاب
اگست 27, 2020 - 11:34 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر رشت میں ہونے والی مجالس عزا سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی خطاب کر رہے ہیں۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا
اگست 25, 2020 - 7:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی ایصال ثواب کی مجلس کا اہتمام کیا گیا مجلس کو اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی، بحرین سے آیت اللہ عیسی قاسم، کویت سے شیخ معتوق اور عراق سے ڈاکٹر محمد سعید نعمانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی ایصال ثواب مجلس آنلاین ہو گئی
اگست 24, 2020 - 2:07 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی آنلاین مجلس آج بروز پیر کو شام ۶ بجے ایران ٹائم کے مطابق منعقد ہو گی۔
مزید ... -
آیت اللہ سید کاظم حائری: آیت اللہ تسخیری رہبر انقلاب کے باوفا سپاہی تھے
اگست 23, 2020 - 3:20 راتآیت اللہ حائری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آیت اللہ تسخیری آیت اللہ العظمیٰ شہید سید محمد باقر صدر کے صالح اور باوفا شاگرد تھے۔
مزید ... -
انجمن علمائے یمن کا تعزیتی پیغام/ آیت اللہ تسخیری نے شیعہ سنی اتحاد کے لیے انتھک زحمتیں اٹھائیں
اگست 23, 2020 - 2:04 راتانجمن علمائے یمن نے آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر اپنے تعزیتی بیغام میں کہا ہے کہ مرحوم نے شیعہ سنی اتحاد اور اتفاق کے لیے انتھک زحمتیں اٹھائیں۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کا قم میں تشییع جنازہ
اگست 21, 2020 - 10:37 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ تسخیری کی قم میں تشییع جنازہ اور نماز جنازہ کے بعد تدفین ہو گئی۔
مزید ...