مرحوم جعفر الہادی جو مختلف اسلامی ممالک منجملہ فقہ، حدیث، عقائد، کلام اور مذاہب میں اہل نظر تھے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی علمی کونسل کے رکن ہونے کی حیثیت سے گرانقدر کتابیں تحریر کرنے میں کامیاب ہوئے۔
مزید ...-
-
ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
نومبر 27, 2020 - 9:39 راتمرحوم نے اپنی پوری عمر شیعیان ہند کی بہترین رہنمائی کرنے میں صرف کر دی اور مذہب اہل بیت(ع) کی مخلصانہ خدمت کی۔
مزید ... -
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسبملی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام
نومبر 26, 2020 - 8:05 راتآیت اللہ رمضانی نے ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر تمام شیعیان ہند کو تسلیت و تعزیت پیش کی ہے۔
مزید ... -
ہندوستان کی نامور شخصیت کے انتقال پر آیت اللہ اختری کا تعزیتی پیغام
نومبر 25, 2020 - 9:13 راتامت مسلمہ اور دیگر مذاہب کے درمیان اتحاد پیدا کرنے کی راہ میں اس جانثار عالم دین نے کوئی لمحہ فروگذاشت نہیں کیا۔
مزید ... -
حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا فقدان قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہے: اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن انڈیا
نومبر 25, 2020 - 7:34 راتموصوف کا سانحۂ ارتحال اس دورِ قحط الرجال میں دنیائے علم و ادب و اصلاح امت اور ملتِ تشیع کا ایک ایسا عظیم نقصان ہے جس کی بھر پائی ناممکن ہے.
مزید ... -
ڈاکٹر کلب صادق نقوی کے انتقال پرملال پر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کا تعزیتی پیغام
نومبر 25, 2020 - 7:18 راتوہ شخصیت جس نے اپنی انتھک کوششوں سے شیعوں پر بڑا احسان کیا۔ میں بہت قریب سے ان کے ساتھ رابطے میں تھا اور انہیں ایک متعہد، متواضع، زاہد، پارسا اور مجاہد شخص کے عنوان سے جانتا ہوں وہ اپنے اخلاق حسنہ کے ذریعے لوگوں کو صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتے تھے۔
مزید ... -
ہندوستان کے حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا انتقال پرملال
نومبر 24, 2020 - 10:21 راتحکیم امت اور آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے نائب سربراہ اور ہندوستان کے مشہور عالم دین مولانا سید کلب صادق صاحب کا ابھی ابھی لکھنئو میں انتقال ہو گیا ہے۔
مزید ... -
ناروے کے شیعہ عالم دین کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
نومبر 22, 2020 - 11:57 راتمرحوم کئی سال ایشیا اور یورپ کے مختلف ممالک میں مسلسل تبلیغی سرگرمیاں انجام دیتے رہے اور تعلیمات قرآن و عترت کو عام کرنے میں انتھک کوشش کرتے رہے
مزید ... -
یورپ میں سرگرم تبلیغ، بزرگ عالم دین کا انتقال
نومبر 20, 2020 - 11:59 راتآیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ دین میں مصروف تھے۔
مزید ... -
آیت اللہ رمضانی: پیغمبر اکرم(ص) کی توہین عقل و فکر اور انسانی اقدار کی توہین ہے
نومبر 11, 2020 - 11:47 راتمغربی ممالک میں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے، حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد نے کہا: پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کرنا عقلانیت کے خلاف ہے۔ لہذا ، ہم اسے اظہار رائے کی آزادی کے تحت نہیں رکھ سکتے ہیں۔ آزادی اظہار رائے کے آداب میں بھی کوئی توہین نہیں ہے۔ آزادی اظہار کا مطلب خودمختاری اور فکر پر تنقید ہے ، لیکن تنقید توہین کے ساتھ نہیں ہے۔
مزید ... -
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا نتیجہ صرف ذلت اور پستی ہے: آیت اللہ اختری
نومبر 5, 2020 - 4:36 راتایران نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے مسلمان ملکوں کو ذلت و پستی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
مزید ... -
مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ایصال ثواب کی مجلس کا قم میں انعقاد
نومبر 2, 2020 - 12:00 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ایصال ثواب کی مجلس گزشتہ رات قم میں منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی، جامعۃ مدرسین قم کے رکن آیت اللہ محسن فقیہی، جامعۃ المصطفیٰ (ص) کے سربراہ ڈاکٹر عباسی، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے "ابنا" کے سربراہ حسینی عارف، وحدت مسلمین پاکستان کے معاون شفقت شیرازی کے علاوہ کئی دیگر خاص و عام شخصیات نے شرکت کی۔
مزید ... -
آیت اللہ رمضانی: پیغمبر اسلام (ص) کی توہین اخلاق، انسانیت اور عدالت کی توہین ہے
نومبر 1, 2020 - 2:25 راتآیت اللہ رمضانی نے کہا گزشتہ دو دہائیوں سے مغربی ممالک میں اظہار رائے کی آزادی کے بہانے سے پیغمبر اکرم(ص) کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن انہیں یہ جان لینا چاہیے کہ اسلاموفوبیا کا پروجیکٹ شکست سے دوچار ہو چکا ہے۔
مزید ... -
علامہ سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
اکتوبر 31, 2020 - 4:54 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے ایک پیغام جاری کر کے اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
مزید ... -
ممبئی کی خوجہ جماعت کے سربراہ کے انتقال پر آیت اللہ رمضانی کا تعزیتی پیغام
اکتوبر 25, 2020 - 12:12 دنہندوستان کے شیعہ اثنا عشری خوجہ جماعت کے سربراہ اور ممبئی میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے مالی امور میں وکیل مرحوم حاجی "محب علی روشن علی ناصر" کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔
مزید ... -
حیدرآباد میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا اظہار ہمدردی
اکتوبر 22, 2020 - 11:19 راتیہ خطہ ایک ایسا خطہ ہے جو صدیوں سے اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں کی رہائش گاہ اور برصغیر میں قرآن اور اہل بیت(ع) کی ثقافت کو عام کرنے کے مراکز پر مشتمل رہا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا حرم رضوی میں خطاب
اکتوبر 17, 2020 - 11:06 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے حرم رضوی میں منعقدہ مجلس کو خطاب کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری
اکتوبر 17, 2020 - 1:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے مشہد مقدس حرم رضوی میں حاضری دی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور حوزہ علمیہ قم کے مابین مفاہمت نامہ پر دستخط
اکتوبر 12, 2020 - 6:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور حوزہ علمیہ قم کے سربراہان کے مابین باہمی تعاون پر مبنی ایک مفاہمت نامہ پر دستخط کر دیے گئے۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی اور حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اعرافی نے اس مفاہمت نامہ دستخط کئے۔
مزید ... -
ہالینڈ کی اہل بیت(ع) مقامی تنظیموں کا سالانہ اجلاس
اکتوبر 9, 2020 - 6:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہالینڈ اہل بیت(ع) اسمبلی کا سالانہ اجلاس اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کےسیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
مزید ... -
ہالینڈ کی اہل بیت(ع) اسمبلی کا سالانہ اجلاس/ آیت اللہ رمضانی: یورپ میں اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا چاہیے
اکتوبر 9, 2020 - 5:49 راتآیت اللہ رمضانی نے مسلمانوں میں تفرقہ کو اسلام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور کہا کہ مسلامنوں کے درمیان تفرقے کی سب سے بنیادی وجہ "جہالت" ہے کہ جس نے اسلام کو سنگین ضربتیں لگائی ہیں۔
مزید ... -
نجف کربلا کے راستے میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا موکب
اکتوبر 7, 2020 - 2:16 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اربعین حسینی کے موقع پر تعلیمات اہل بیت(ع) کو زائرین تک پہنچانے کے لیے نجف کربلا کے درمیان اپنا موکب لگا کر اپنی کتابوں اور بروشرز کو زائرین میں تقسیم کرنا شروع کر دیا۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے؛
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے انتخاب سے قبل آیت اللہ تسخیری کا عجیب خواب
اکتوبر 5, 2020 - 12:37 دنجب عراق کا راستہ بند تھا، ایک رات کو عالم خواب میں دیکھا کہ میں کربلا جا رہا ہوں اور جونہی بارڈر پر پہنچا تو بارڈر کھل گئی، میں کربلا پہنچا باب اباعبد اللہ الحسین سے حرم میں داخل ہوا اور پورے خلوص سے زیارت کی۔ یہ خواب رات کو میں نے دیکھا اور صبح بہت خوش تھا کہ اس خواب کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور ایران قومی کتب خانہ کے مابین مفاہمت نامہ پر دستخط
اکتوبر 4, 2020 - 8:05 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور ایران کے قومی کتب خانہ کے مابین باہمی تعاون کے لیے ایک مفاہمت نامہ پر دستخط کئے گئے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام
مجازی دنیا میں فعال اربعینی موکبوں اور انجمنوں کی ہم فکری نشست
اکتوبر 2, 2020 - 4:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام مجازی فضا میں فعال اور ایکٹو اربعینی موکبوں اور انجمنوں کے سربراہاں کی ایک نشست کا انعقاد عمل لایا گیا جس میں امریکہ ، ایران ، بحرین ، پاکستان ، تھائی لینڈ ، ترکی ، کشمیر ، کینیا ، کوموروس ، سعودی عرب ، نائیجیریا اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
مزید ... -
آیت اللہ ممدوحی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
ستمبر 27, 2020 - 5:12 راتمرحوم جو حوزہ علمیہ میں عقلی اور نقلی علوم کے معلم تھے سالہا سال قرآن و اہل بیت(ع) کی تعلیمات خصوصا نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کے معارف کو عام کرنے میں کوشاں رہے اور کئی شاگردوں کو اس راہ میں تربیت کیا۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے
تصویریں: آیت اللہ تسخیری اوائل انقلاب اسلامی کے دوران
ستمبر 27, 2020 - 4:17 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور اسمبلی کے سابق سیکرٹری جنرل مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کے ابتدائی دور میں ان کی سرگرمیوں کی چند تصویریں شائع کرتے ہیں۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے
آیت اللہ تسخیری کی نجف اشرف میں حصول علم کے دوران کی چند تصویریں
ستمبر 27, 2020 - 4:10 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے ان کی چند تصویری شائع کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں جو نجف اشرف میں علم حاصل کرنے کے زمانے سے متعلق ہیں۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں اربعین کے حوالے سے میٹنگ
ستمبر 26, 2020 - 11:36 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر قم میں موجودہ حالات کے پیش نظر اربعین کے پروگراموں کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
مزید ... -
مصری شیعہ مفکر: مزاحمت ہی حقیقی امن کی دعوت کی بنیاد ہونی چاہئے
ستمبر 25, 2020 - 3:01 راتڈاکٹر ابوالخیر نے کہا کہ امن و انصاف کا قیام اس وقت ممکن ہو سکتا ہے جب مسلمانوں میں اتفاق نظر پیدا ہو اور دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت کو اپنا شعار بنایا جائے۔
مزید ...