مولوی اسحاق مدنی نے کہا کہ آیت اللہ تسخیری نے اتحاد بین المسلمین کے لیے گرانقدر منصوبے پیش کئے اور دنیا کے بہت سارے اصلاح پسند اور اہل فکر افراد ان کے منصوبوں کی قدر کرتے تھے۔
مزید ...-
-
آیت اللہ تسخیری واقعی معنی میں اسلام کی بولتی زبان تھے: نعمانی
اکتوبر 21, 2020 - 9:43 دنسعید نعمانی نے کہا کہ آیت اللہ تسخیری ایک جامع شخصیت کے مالک انسان تھے، اسلام اور تشیع کا درد ان کے دل میں تھا اور وہ حقیقی معنی میں اسلام کی بولتی زبان تھے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے؛
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے انتخاب سے قبل آیت اللہ تسخیری کا عجیب خواب
اکتوبر 5, 2020 - 12:37 دنجب عراق کا راستہ بند تھا، ایک رات کو عالم خواب میں دیکھا کہ میں کربلا جا رہا ہوں اور جونہی بارڈر پر پہنچا تو بارڈر کھل گئی، میں کربلا پہنچا باب اباعبد اللہ الحسین سے حرم میں داخل ہوا اور پورے خلوص سے زیارت کی۔ یہ خواب رات کو میں نے دیکھا اور صبح بہت خوش تھا کہ اس خواب کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے
تصویریں: آیت اللہ تسخیری اوائل انقلاب اسلامی کے دوران
ستمبر 27, 2020 - 4:17 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور اسمبلی کے سابق سیکرٹری جنرل مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کے ابتدائی دور میں ان کی سرگرمیوں کی چند تصویریں شائع کرتے ہیں۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے
آیت اللہ تسخیری کی نجف اشرف میں حصول علم کے دوران کی چند تصویریں
ستمبر 27, 2020 - 4:10 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے ان کی چند تصویری شائع کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں جو نجف اشرف میں علم حاصل کرنے کے زمانے سے متعلق ہیں۔
مزید ... -
آرتھوڈوکس چرچ کے اعلیٰ عہدیدار کا رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیتی پیغام
ستمبر 2, 2020 - 5:37 راتمرحوم آرتھوڈوکس عیسائیت اور اسلام کے مابین گفتگو کے لیے ایران اور روس کمیشن کے بانی تھے کہ جس نے بیس سالوں سے ہماری قوموں اور ملکوں کے درمیان تفہیم پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری نے مسلمانوں میں اتحاد کے قیام کی خاطر اپنی زندگی صرف کر دی: مفتی اہل سنت ایتھوپیا
ستمبر 2, 2020 - 2:30 راتمرحوم یقینا ایک محقق اور دانشور انسان تھے انہوں نے اپنی ساری زندگی مسلمانوں میں اتحاد کے قیام میں صرف کر دی۔
مزید ... -
علامہ ساجد علی نقوی: امت اسلامی میں وحدت کے لئے آیت اللہ تسخیری کی خالصانہ خدمات ناقابل فراموش ہیں
ستمبر 2, 2020 - 2:08 راتسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں امت مسلمہ کو اکٹھا کرنے میں آیت اللہ تسخیری کی کاوشیں کبھی فراموش نہیں ہوں گی۔
مزید ... -
دینی فکر کے میدان میں آیت اللہ تسخیری کی کاوشیں صدیوں تک جاری رہیں گی: مفتی بیلاروس
ستمبر 2, 2020 - 1:00 راتبے شک دینی فکر کے میدان میں مرحوم کی کاوشیں صدیوں باقی رہیں گی۔ مرحوم کا نام اور ان کے چہرے پر تبسم جو ہمیشہ رہتا تھا تمام مسلمانوں کے دلوں میں ان کی یاد کو باقی رکھے گا
مزید ... -
ادارہ مسلمانان قفقاز کے سربراہ کا رہبر انقلاب کو تعزیتی پیغام
ستمبر 2, 2020 - 12:37 راتعالم اسلام کے امور میں آپ کے اعلی مشیر اور مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سابق صدر کے طور پر، آیت اللہ تسخیری نے اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
مزید ... -
کویت میں اسلامی تحریک آیت اللہ تسخیری کی مرہون منت ہے: شیخ معتوق
اگست 28, 2020 - 6:58 راتانہوں نے کہا کہ ہمیں کویت میں آیت اللہ تسخیری کی خدمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے کویت میں اسلامی تحریک آیت اللہ آصفی اور آیت اللہ تسخیری کی مرہون منت ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کی وفات پر اسلامی تحریک افغانستان کی طرف سے تعزیتی پیغام
اگست 28, 2020 - 5:39 راتپیغمبر اعظم (ص) ثقافتی سینٹر اور اسلامی تحریک افغانستان کے سربراہ "سید محمد ہادی ہادی" نے آیت اللہ "محمد علی تسخیری" کی وفات پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کی انوکھی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا: ممتاز اہل سنت عالم دین
اگست 28, 2020 - 4:21 راتسنی عالم دین "گولدی کمالی" نے بیان کیا کہ آیت اللہ تسخیری ایک عالمی شخصیت کے مالک اور دنیا میں اتحاد کے علمبردار تھے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا
اگست 25, 2020 - 7:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی ایصال ثواب کی مجلس کا اہتمام کیا گیا مجلس کو اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی، بحرین سے آیت اللہ عیسی قاسم، کویت سے شیخ معتوق اور عراق سے ڈاکٹر محمد سعید نعمانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی ایصال ثواب مجلس آنلاین ہو گئی
اگست 24, 2020 - 2:07 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی آنلاین مجلس آج بروز پیر کو شام ۶ بجے ایران ٹائم کے مطابق منعقد ہو گی۔
مزید ... -
آیت اللہ سید کاظم حائری: آیت اللہ تسخیری رہبر انقلاب کے باوفا سپاہی تھے
اگست 23, 2020 - 3:20 راتآیت اللہ حائری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آیت اللہ تسخیری آیت اللہ العظمیٰ شہید سید محمد باقر صدر کے صالح اور باوفا شاگرد تھے۔
مزید ... -
انجمن علمائے یمن کا تعزیتی پیغام/ آیت اللہ تسخیری نے شیعہ سنی اتحاد کے لیے انتھک زحمتیں اٹھائیں
اگست 23, 2020 - 2:04 راتانجمن علمائے یمن نے آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر اپنے تعزیتی بیغام میں کہا ہے کہ مرحوم نے شیعہ سنی اتحاد اور اتفاق کے لیے انتھک زحمتیں اٹھائیں۔
مزید ... -
قم میں مدرسہ فیضیہ میں آیت اللہ تسخیری کی مجلس ترحیم کا انعقاد
اگست 22, 2020 - 1:43 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم کے مدرسہ علمیہ فیضیہ میں آیت اللہ تسخیری کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کا قم میں تشییع جنازہ
اگست 21, 2020 - 10:37 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ تسخیری کی قم میں تشییع جنازہ اور نماز جنازہ کے بعد تدفین ہو گئی۔
مزید ... -
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر اظہار افسوس
اگست 21, 2020 - 4:03 راتعلامہ راجہ ناصر جعفری نے کہا ہے کہ مرحوم اسلام کا درخشاں چہرہ تھے انہوں نے ہمیشہ شیعہ سنی اختلاف کو مٹانے اور مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی کوشش کی۔
مزید ... -
لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر کا رہبر انقلاب کو تعزیتی پیغام
آیت اللہ تسخیری خالص اسلام کی بولتی زبان تھے: نبیہ بری
اگست 21, 2020 - 3:50 راتنبیہ بری نے اپنے پیغام میں آیت اللہ تسخیری کو خالص محمدی اسلام کی بولتی زبان اور اتحاد بین المسلمین کا داعی قرار دیا ہے۔
مزید ... -
زمبابوے کے اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن کا آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر تسلیتی پیغام
اگست 21, 2020 - 3:33 راتزمبابوے کے اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن اور مسجد آل محمد(ص) کی انتظامیہ کمیٹی نے آیت اللہ محمد علی تسخیری کے انتقال پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کا جسد خاکی حرم حضرت معصومہ(س) میں سپرد خاک ہو گیا
اگست 21, 2020 - 12:05 دنآیت اللہ "محمد علی تسخیری" کی میت کو آج جمعرات بوقت عصر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری امت اسلامیہ کا درد رکھتے تھے: ملی یکجہتی کونسل پاکستان
اگست 20, 2020 - 6:20 راتملی یکجہتی کونسل نے آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتحاد امت کے داعی اور پوری امت اسلامیہ کا درد رکھنے والی شخصیت تھے۔
مزید ... -
ابراہیمی ترکمان: بین الاقوامی سطح پر آیت اللہ تسخیری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں
اگست 20, 2020 - 4:13 راتانہوں نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر مرحوم کی خدمات اور مذہب حقہ کے متلاشیوں کے ساتھ ان کا رویہ ناقابل فراموش ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ نوری ہمدانی: آیت اللہ تسخیری کے قلمی اور فکری آثار ہمیشہ کے لیے باقی رہیں گے
اگست 20, 2020 - 4:02 راتیہ ممتاز شخصیت اپنے علم، حکمت، تدبر اور بہت سی خاص اخلاقی خصوصیات کے ذریعے اہل بیت اطہار علیہم السلام کے حریم کا دفاع کرنے اور اسلامی مذاہب کے مابین اتحاد کی فضا قائم کر کے خالص اسلام کی حقانیت کو دنیا میں متعارف کروانے میں کامیاب ہوئے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے انتقال پرملال پر علامہ سید مختار حسین جعفری کا پیغام تسلیت
اگست 19, 2020 - 10:07 راتحجۃ الاسلام و المسلمین مختار حسین جعفری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آیت اللہ تسخیری انتہائی بااثر شخصیت کے مالک تھے اور مذہب تشیع کے فروغ میں انہوں نے انتھک خدمات انجام دی ہیں۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا تعزیتی پیغام
اگست 19, 2020 - 5:39 راتمرحوم عالم باعمل، مجاہد راہ حق اور ایثار و قربانی کا پیکر تھے۔ وہ عقل، فہم، فراست، ایمان، اخلاق، صداقت اور دیانت کے عظیم اسوہ تھے۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کا جسد خاکی حرم حضرت معصومہ (ع) میں دفن کیا جائے گا
اگست 19, 2020 - 4:49 راتآیت اللہ "محمد علی تسخیری" کی تشییع و تدفین جمعرات کو قم میں ہوگی۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
اگست 18, 2020 - 7:04 راتحضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام کے ذریعے عالم باعمل، مجاہد راہ حق اور مبلغ اسلام و داعی اتحاد مسلمین آیت اللہ محمد علی تسخیری کے سانحہ ارتحال پر تعزیت پیش کی ہے۔
مزید ...