• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی
  • جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی سیمینار کے اہداف و آثار آیت اللہ رمضانی کی زبان سے

    مارچ 24, 2021 - 5:46 PM

    سیمینار کی اختتامی تقریب کے اصلی مقرر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی تھے جنہوں نے بعثت پیغمبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جناب ابوطالب بین الاقوامی سیمینار کے اہداف اور اس کے آثار و برکات کو بیان کیا۔

    مزید ...
  • امیر المومنین علی (ع) کے بارے میں ابن ابی الحدید کا حیرت انگیز قصیدہ

    مارچ 22, 2021 - 4:22 PM

    آیت اللہ یوسفی غروی نے ابن ابی الحدید کے اس قصیدہ کا فارسی میں منظوم ترجمہ کیا اور اسے جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی سیمینار پیش کیا۔

    مزید ...
  • حلب کے مفتی اہل سنت: جو ابوطالب کے ایمان میں شک کرے وہ گناہگار ہے

    مارچ 22, 2021 - 4:22 PM

    شیخ عکام نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ابوطالب مومن تھے کہا: جو بھی ابوطالب کے ایمان میں شک کرتا ہے وہ گناہگار ہے ابوطالب پیغمبر اکرم کے ناصر و مددگار تھے ان کے حامی اور مدافع تھے انہوں نے پیغمبر کی حمایت کی اور پیغمبر اکرم کی خاطر وہ مشرکین مکہ کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوئے۔

    مزید ...
  • جناب ابوطالب (ع) سیمینار کو آیت اللہ نوری ہمدانی کا پیغام

    ہجرت کا واقعہ ابوطالب کی وفات کے بعد رسول اکرم (ص) کے اکیلے رہ جانے کی وجہ سے رونما ہوا

    مارچ 22, 2021 - 4:22 PM

    شیعوں کے مرجع تقلید نے کہا: جناب ابوطالب کی ایک خصوصیت پیغمبر اکرم کے دفاع میں شجاعت کا مظاہرہ تھی، اور یہ خصوصیت شعب ابی طالب میں خاص طور پر نمایاں ہوئی، شعب ابی طالب میں پیغمبر اکرم کی جان کو اس قدر خطرہ زیادہ تھا کہ آپ مسلسل پیغمبر کا بستر بدلتے رہتے تھے اور ان کی جگہ اپنے بچوں کو سلاتے تھے۔

    مزید ...
  • تیونس کی الزیتونیہ یونیورسٹی کے استاد: ہم اہل سنت جناب ابوطالب کے ایمان کے قائل ہیں

    مارچ 21, 2021 - 5:39 PM

    تیونس کے الزیتونیہ یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر بدر المدانی نے رسول اکرم (ص) کے مقام کی طرف اشارہ کیا اور کہا: نبی اکرم کے آباؤ و اجداد سب قابل احترام ہیں ان کے وجود میں نور نبوت رہا ہے اور اس نور نبوت کی وجہ سے یہ نسل پاک اور شریف تھی لہذا ان کا احترام ضروری ہے۔

    مزید ...
  • عصام العماد: جناب ابوطالب نہ ایک معمولی مومن بلکہ اولیائے الہی میں سے ہیں

    مارچ 21, 2021 - 5:39 PM

    یمن کے ممتاز مستبصر ڈاکٹر عصام العماد نے ائمہ طاہرین علیہم السلام کے کلام کا حوالہ دیتے ہوئے اس نشست میں کہا: جناب ابوطالب کے حوالے سے بہت ساری احادیث ائمہ طاہرین سے نقل ہوئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اہل بیت(ع) جناب ابوطالب کے فضائل پر بہت تاکید کرتے تھے۔

    مزید ...
  • سید منذر حکیم: جناب ابوطالب نے بعثت سے قبل و بعد ہر موڑ پر رسول خدا کا دفاع کیا

    مارچ 21, 2021 - 5:39 PM

    سید منذر حکیم نے مزید کہا: جناب ابوطالب کے موثر کردار کو قرآن کریم کی نگاہ سے بھی دیکھ سکتے ہیں اولاد پیغمبر در حقیقت اولاد ابوطالب ہے اور تمام ائمہ طاہرین جناب ابوطالب کی اولاد ہیں۔

    مزید ...
  • اختر عباس جون: جناب ابوطالب حکم پروردگار کے سامنے تسلیم تھے

    مارچ 20, 2021 - 4:20 PM

    ہندوستان کے عالم دین نے کہا: آج تمام سامراجی اور استعماری طاقتیں حقیقی اسلام کے مقابلے میں محاذ آرا ہو چکی ہیں یہ پابندیوں اور مشکلات کا دور ہے۔ لیکن ہم جناب ابوطالب کو مثال بنا کر ان مشکلات سے نمٹ سکتے ہیں، حق کو سربلندی اور باطل کو نابودی سوائے مزاحمت کے حاصل نہیں ہو سکتی۔

    مزید ...
  • اسماعیلی بہروں کے رہنما: علماء اور مفکرین ایمان ابوطالب کو نسل جوان کے لیے ثابت کرنے کی کوشش کریں

    مارچ 20, 2021 - 4:20 PM

    اسماعیلی بہرہ جماعت کے رہنما نے کہا: تاریخ میں مسلمانوں کے لیے ابوطالب کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے بعض نے ان پر کفر اور عدم ایمان کا الزام لگایا ہے لیکن یہ ایسے حال میں ہے کہ آپ کے تمام اجداد موحد تھے۔

    مزید ...
  • علامہ شہیدی: ابوطالب قریش کے بہادر ترین شخص تھے جنہوں نے رسول اکرم (ص) کا دفاع کیا

    مارچ 20, 2021 - 2:26 PM

    علامہ شہیدی نے کہا: جناب ابوطالب قریش کے وہ بہادر ترین شخص تھے جنہوں نے رسول اکرم (ص) کا دفاع کیا اور اپنی زندگی کے آخری لمحے تک اس راہ میں ثابت قدم رہے۔ ائمہ طاہرین نے جناب ابوطالب کے روشن چہرے سے نقاب کشائی کی ہے وہ چہرہ جو اسلام کا مدافع، مرد مجاہد اور مومن قریش تھا اور اپنی ساری زندگی حضرت محمد (ص) کی خدمت میں گزار دی۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ "جناب ابوطالب(ع) عالم اسلامی کے مفکرین کی نگاہ میں" کے موضوع پر ابوطالب سیمینار میں علمی نشست

    مارچ 15, 2021 - 8:19 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کے تیسرے روز یعنی ۱۱ مارچ کو "ابوطالب (ع) عالم اسلام کے مفکرین کی نگاہ میں" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں کورونا وائرس کی وجہ سے محدود علماء، اساتید اور نامہ نگاروں کو دعوت دی گئی تھی۔ مختلف ممالک کے علماء اور مفکرین نے آنلاین نشست میں گفتگو کی۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب بین الاقوامی سیمینار کے ادبی فسٹیول کی اختتامی تقریب

    مارچ 15, 2021 - 4:45 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کے ادبی فیسٹیول کی اختتامی تقریب ۷ مارچ ۲۰۲۱ کو قم میں "ادارہ کل تبلیغات" کے کوثر ہال میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں قم اور دیگر شہروں کے ممتاز شاعروں کے علاوہ دیگر ممالک کے شعراء نے بھی حصہ لیا اور جناب ابوطالب کی شان میں اپنا کلام پیش کیا ۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) سیمینار کا عقائد و کلام کمیشن

    مارچ 15, 2021 - 4:45 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم بین الاقوامی سیمینار کا چوتھا کمیشن "عقائد و کلام کمیشن" کے زیر عنوان ۱۰ مارچ کو منعقد ہوا اس کمیشن میں حجۃ الاسلام و المسلمین صادق اخوان نے صدارت کے فرائض انجام دیئے جبکہ حجۃ الاسلام و المسلمین رضا برنجکار نے ریفری اور حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا آل ایوب نے سیکریٹری ہونے کی ذمہ داری نبھائی۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) مزاحمت کمیشن

    مارچ 15, 2021 - 4:45 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب (ع) مزاحمت کمیشن کا انعقاد سیمینار کے کے پہلے روز یعنی ۹ مارچ ۲۰۲۱ کو ہی ہوا جس میں عراق سے آیت اللہ مدرسی یزدی، ایران سے عباس کعبی، کویت سے شیخ حسین المعتوق، لبنان نے شیخ نعیم قاسم اور بحرین سے عبد اللہ الدقاق نے تقاریر کیں۔

    مزید ...
  • تاریخ و سیرت کمیشن، حضرت ابوطالب(ع) سیمینار/ 2۔ حضرت ابوطالب(ع) دعا اور زیارت کے آئينے میں؛ پیشکش: علی انجم شعاع

    مارچ 15, 2021 - 3:49 PM

    علوم دینیہ کے ماہر جناب شعاع نے کہا: حضرت ابوطالب(ع) مستجاب الدعوہ تھے۔ مکہ کو قحط نے آ لیا تھا لوگوں نے ابوطالب(ع) سے التجا کی کہ بارش کے نزول کے لئے دعا کریں اور آپ حضرت رسول(ص) کو - جو ابھی نونہال تھے – کو لے کر کعبہ کے پاس گئے اور درگاہ باری تعالی میں دعا کی تو بہت زیادہ بارش برسی۔

    مزید ...
  • تاریخ و سیرت کمیشن، حضرت ابوطالب(ع) سیمینار/ 1۔ عقیل بن ابی طالب کی شخصیت کا مطالعہ تاریخ مصادر کی روشنی میں، "پگھلے ہوئے لوہے سے عقیل کی کراہ پر مبنی روایت میں ابہام"۔ پیشکش: محترمہ مریم کیانی

    مارچ 15, 2021 - 11:28 AM

    دینی علوم کی محققہ محترمہ مریم کیانی نے کہا: حضرت علی (علیہ السلام) کے بھائی صاف گو اور صریح اللہجہ تھے؛ عرب کے عالم الانساب اور نہایت نڈر انسان تھے۔ صاف گوئی ہی باعث ہوئی کہ انھوں نے معاویہ کے دربار میں امیرالمؤمنین علی (علیہ السلام) کی حقانیت کا دفاع کیا۔

    مزید ...
  • موسوی تبریزی: جناب ابوطالب ایک بین الاقوامی شخصیت کے مالک اور ادیان شناس تھے

    مارچ 14, 2021 - 5:13 PM

    موسوی تبریزی نے ابنا کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے جناب عبد المطلب کو موحد، مومن اور خداپرست قرار دیا اور کہا: جناب عبد المطلب کہ جو جناب ابوطالب کے والد اور پیغمبر اکرم کے دادا تھے نے حالت احتضار کے وقت اپنے دس بیٹوں میں سے حضرت ابوطالب کا ہاتھ پکڑا اور اور وصیت کی کہ محمد (ص) جو اس وقت آٹھ سال کے تھے کی سرپرستی کریں، حضرت عبد المطلب کے اس انتخاب کی دلیل جناب ابوطالب کا ایمان اور توحید پر عقیدہ تھا۔

    مزید ...
  • آیت اللہ صافی گلپائیگانی: جناب ابوطالب (ع) سیمینار کا انعقاد حوزہ علمیہ کے لیے باعث فخر ہے

    مارچ 13, 2021 - 11:33 PM

    موصوف نے اس سیمینار کو حوزہ علمیہ کے لیے باعث فخر گردانتے ہوئے کہا: انشاء اللہ حوزہ علمیہ سالہا سال تک اس سیمینار کی علمی برکتوں سے مستفید ہوتا رہے گا اور پہلے سے زیادہ اس شخصیت کو متعارف کروانے میں کامیاب ہو گا۔

    مزید ...
  • حضرت ابوطالب(ع) سیمینار کا شعر و ادب کمیشن / 2۔ دیوان ابوطالب(ع) میں مدائح نبویہ کا جائزہ؛ پیشکش: حسین مہتدی

    مارچ 13, 2021 - 11:33 PM

    علوم دینیہ کے محقق جناب مہتدی نے کہا: مدح رسالت میں کہے گئے بعض اشعار "مدح خالص" کے زمرے میں آتے ہیں اور پیغمبر خدا(ص) کی اس خالص مدح کو ہم حضرت ابوطالب (ع) کی شاعری میں تلاش کرسکتے ہیں۔

    مزید ...
  • حضرت ابوطالب(ع) سیمینار کا عقائد و کلام کمیشن 1۔ موضوع: حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت کتاب "الکافی" کی روشنی میں؛ پیشکش: علی اکبر ذاکری

    مارچ 13, 2021 - 4:13 PM

    دینی علوم کے محقق جناب ذاکری نے کہا: ابوطالب(ع) نے رسول اکرم(ص) کی بہت زیادہ حمایت کی اور ان حمایتوں کا تذکرہ کتاب "الکافی" میں منقولہ حدیثوں کے ضمن میں آیا ہے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات

    مارچ 13, 2021 - 3:53 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ایک وفد کے ہمراہ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات کر کے جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) کے عنوان سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کی رپورٹ پیش کی۔ یہ سیمینار ۹ مارچ سے ۱۱ مارچ تک اہل بیت(ع)عالمی اسمبلی کے ذریعے قم میں منعقد کیا گیا۔

    مزید ...
  • حضرت ابوطالب(ع) سیمینار کا شعر و ادب کمیشن / 1۔ عربی ادب میں ابوطالب(ع) کے قصیدہ لامیہ سے استشہادات؛ پیشکش: احمد براریان

    مارچ 13, 2021 - 3:53 PM

    علوم دینی کے محقق جناب براریان نے کہا: حضرت ابو طالب (علیہ السلام) عربی ادب میں اعلی مقام رکھتے ہیں اور اس سلسلے کے نقائص میں سے ایک یہ ہے کہ ادباء اور شعراء ابوطالب(ع) کی شاعری کا جائزہ لیں اور ان کے بارے میں تحقیق اور ان کی شخصیت کے مختلف پہلؤوں کی تشریح کریں۔

    مزید ...
  • دقاق: جناب ابوطالب (ع) کے قصائد آپ کے ایمان پر بہترین دلیل ہیں

    مارچ 12, 2021 - 8:51 PM

    دقاق نے کہا: جب مکہ میں قحط سالی ہوئی تو جناب ابوطالب نے پیغمبر اکرم کو خانہ کعبہ کے پاس لا کر بارگاہ خداوندی میں ان کی قسم دی تو مکہ میں بارش ہوئی، جناب ابوطالب کے قصائد خصوصا قصیدہ لامیہ اور قصیدہ نونیہ ان کے ایمان کی اہم ترین دلیلیں ہیں۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

    مارچ 12, 2021 - 8:10 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل "آیت اللہ رضا رمضانی" نے ایک وفد کے ہمراہ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ملاقات کر کے جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد کی رپورٹ پیش کی۔ یہ سیمینار ۹ مارچ سے ۱۱ مارچ ۲۰۲۱ کو قم المقدسہ کے مدرسہ امام خمینی میں منعقد ہوا۔

    مزید ...
  • آیت اللہ مدرسی: جناب ابوطالب نے اپنا سب کچھ رسول اکرم (ص) پر قربان کر دیا

    مارچ 12, 2021 - 8:10 PM

    آیت اللہ العظمیٰ مدرسی نے مسلمانوں کو جناب ابوطالب کا مرہون منت قرار دیا اور کہا: جناب ابوطالب کے مقام کی اہمیت اس وقت درک کی جا سکتی ہے جب جناب ابوطالب کی رحلت کے بعد رسول خدا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کا بخوبی جائزہ لیا جائے، آپ کی رحلت کے بعد رسول خدا مکہ کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی حضرت ابوطالب(ع) اوصیاء میں سے تھے/ حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت کو توجہ دینے کی ضروت ہے

    مارچ 11, 2021 - 6:27 PM

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رمضانی نے کہا ہے کہ "حضرت ابو طالب(ع) حامی پیغمبر اعظم(ص) بین الاقوامی سیمینار" اس لئے ہرگز نہیں ہے کہ محسن اسلام کے ایمان پر بحث کی جائے اور اس سلسلے میں شیعہ آراء اور بعض سنی علماء کی آراء پر بحث کرنا مقصود نہیں ہے: مقصد یہ ہے کہ حضرت ابو طالب (علیہ السلام) کی روحانی، علمی، سماجی اور توحیدی شخصیت و کردار کو زیر بحث لایا جائے، وہی شخصیت و کردار جو بعثت رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے لئے ماحول سازی میں بہت مؤّثر رہا اے ایسے حال میں کہ دوسروں نے آپ(ص) کو تنہا چھوڑا تھا ابو طالب(ع) نے آپ کا ساتھ دیا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کی افتتاحی تقریب

    مارچ 11, 2021 - 5:38 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیغمبر اکرم (ص) کے چچا اور امیر المومنین علی علیہ السلام کے والد جناب ابوطالب (ع) کی رحلت کے ایام میں "ابوطالب حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کا آغاز ۹ مارچ ۲۰۲۱ کو بروز منگل قم المقدسہ میں ہوا۔ اس تقریب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے محدود علماء، اساتید اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو دعوت دی گئی تھی۔ سیمینار کی افتتاحی تقریب کا پروگرام سیٹلائٹ چینلز اور انٹرنٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔ پروگرام تلاوت قرآن کریم سے شروع ہوا، اور اس کے بعد سیمینار کے علمی سیکرٹریٹ کے عہدیدار حجۃ الاسلام محمد حائری شیرازی نے اس سیمینار کے حوالے سے گفتگو کی۔ بعد ازآں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام نشر کیا گیا اور اس کے بعد اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے سربراہ آیت اللہ محمد حسن اختری اور آیت اللہ حسینی بوشہری نے تقاریر کیں۔

    مزید ...
  • نعیم قاسم: جناب ابوطالب (ع) ہمیشہ پیغمبر اکرم(ص) کے مدافع رہے ہیں

    مارچ 11, 2021 - 1:47 PM

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے مزید کہا: اگر جناب ابوطالب پیغمبر اکرم کے ساتھ نہ ہوتے تو مشرکین رسول خدا کو اسلام کی تبلیغ کی اجازت نہ دیتے بلکہ یہاں تک ممکن تھا کہ رسول خدا کو قتل کر دیتے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ طائب: ابوطالب مومن تھے اور اعمال صالح کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوئے

    مارچ 10, 2021 - 6:07 PM

    حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: جناب ابوطالب نے ایک لمحہ کے لیے بھی پیغمبر اکرام کے دفاع سے ہاتھ نہیں کھینچا اور اس بات پر علمائے اسلام کا اجماع ہے اور تمام مورخین کی اتفاق نظر ہے کہ آپ نے کبھی پیغمبر اکرم کی پشت پناہی میں کوئی کوتاہی نہیں کی، جناب ابوطالب نے حضرت خدیجہ کا پیغمبر اکرم سے عقد پڑھتے ہوئے کہا کہ رسول خدا کا دنیا میں کوئی مثل و نظیر نہیں ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ معتوق: جناب ابوطالب کے کلام اور اشعار میں ایمان اور بصیرت واضح نظر آتی ہے

    مارچ 10, 2021 - 5:09 PM

    آیت اللہ معتوق نے مزید کہا: جناب ابوطالب بچپنے سے ہی پیغمبر اکرم کی معرفت رکھتے تھے اسی وجہ سے ان کی حفاظت میں خاص اہتمام کرتے تھے اور اپنی زندگی کے آخر دن تک ان کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے، آپ کے کلام اور اشعار میں ایمان اور بصیرت کی جھلکیاں واضح ہیں۔

    مزید ...
  • Previous
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License