اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے دیگر کارکنان کے ہمراہ آج بروز سنیچر کو عشرہ فجر کی مناسبت سے تہران میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مرقد پر عقیدت کے پھول چڑھائے اور آپ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
مزید ...-
-
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے سامراء کی اہم شخصیتوں کی ملاقات
فروری 1, 2018 - 9:07 راتابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل جو ایک وفد کے ہمراہ عراق میں منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کی غرض سے عراق گئے کے ساتھ سامرا کی اہم شخصیتوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
بیت المقدس میں تشدد اور کشیدگی پیدا کرنا یہودی مذہب کے نزدیک ناقابل قبول: یہودی ربی
فروری 1, 2018 - 8:13 راتیہودی ربی 'یونس حمامی لالہ زار' نے کہا کہ مذہب اور ادیان کی توہین کرنے سے تشدد، کشیدگی میں اضافہ اور انسان امن و باہمی بقا سے دور ہوجائے گا.
مزید ... -
کشمیر کے بزرگ شیعہ عالم دین اورعالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے نامی گرامی رکن
حجت الاسلام و المسلمین سید محمد فضل اللہ الموسوی الصفوی کی وفات پر عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا پیغام تعزیت
جنوری 31, 2018 - 8:50 راتیہ بزرگ شیعہ عالم ـ جو اپنے والد ماجد حضرت آیت اللہ سید یوسف الموسوی الصفوی(رح) کی طرح ہندوستانی کشمیر میں شہرت اور اثر و نفوذ کی بلندیوں پر فائز تھے ـ دیرپا اور بیش بہاء خدمات اور اقدامات کا سرچشمہ رہے ہیں۔
مزید ... -
سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
جنوری 28, 2018 - 11:23 راتمشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ ’’مجمع وحدت اسلامی عراق‘‘ کی مشورتی کمیٹی کی نشست
جنوری 25, 2018 - 6:57 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے مقصد سے ’’مجمع وحدت اسلامی عراق‘‘ «المجمع العراقي للوحدة الاسلامية» کا وجود عمل میں لایا گیا ہے جس کی مشورتی کمیٹی کی میٹنگ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری اور آیت اللہ محسن اراکی کی شرکت سے بغداد وزیر اعظم مہمان ہاوس میں منعقد ہوئی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ عراق میں شیعہ سنی اداروں کے باہمی تعاون سے مشترکہ کانفرنس کا انعقاد (۳)۔ کانفرنس کے حواشیے
جنوری 25, 2018 - 6:45 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں دفتر نمائندگی رہبری اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام شیعہ سنی اداروں کے باہمی تعاون سے ’’تہذیبیں فکر سے وجود پاتی ہیں‘‘ کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء کے علاوہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری ، مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی اور دیگر خصوصی مہمانوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ عراق میں شیعہ سنی اداروں کے باہمی تعاون سے مشترکہ کانفرنس کا انعقاد (۲)
جنوری 25, 2018 - 6:32 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں دفتر نمائندگی رہبری اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام شیعہ سنی اداروں کے باہمی تعاون سے ’’تہذیبیں فکر سے وجود پاتی ہیں‘‘ کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء کے علاوہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری ، مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی اور دیگر خصوصی مہمانوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ عراق میں شیعہ سنی اداروں کے باہمی تعاون سے مشترکہ کانفرنس کا انعقاد (۱)
جنوری 25, 2018 - 6:24 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں دفتر نمائندگی رہبری اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام شیعہ سنی اداروں کے باہمی تعاون سے ’’تہذیبیں فکر سے وجود پاتی ہیں‘‘ کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء کے علاوہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری ، مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی اور دیگر خصوصی مہمانوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا سید حسن نصر اللہ کو تعزیتی پیغام
جنوری 23, 2018 - 11:15 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع)عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی عراق کے سابق صدر جمہوریہ سے ملاقات
جنوری 20, 2018 - 9:11 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے عراق کے سابق صدر جمہوریہ نوری مالکی سے ملاقات اور عراق کے حالات حاضرہ پر گفتگو کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی حرم کاظمین (ع) کے عہدیداروں سے ملاقات
جنوری 20, 2018 - 9:04 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کہ جو عراق میں ایک کانفرنس میں شرکت کی غرض سے موجود ہیں نے حرم کاظمین (ع) کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ ایشیائی ثقافتی گفتگو کے زیر موضوع اجلاس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
جنوری 15, 2018 - 9:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایشیائی ثقافتی گفتگو کے زیر موضوع اجلاس کی افتتاحی تقریب آج بروز سنیچر کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل، وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی، وزیر خارجہ، وزیر علوم و تحقیقات، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے اراکین نیز دیگر ایرانی اور غیر ایرانی عہدہ داروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
مزید ... -
پرزور عوامی احتجاجی مظاہروں کے بعد
شیخ زکزاکی کو آخرکار طبی معائنہ کروانے کی اجازت مل گئی+ تصاویر
جنوری 13, 2018 - 9:53 راتموصوف اس حالت میں کہ عصا ہاتھ میں تھا اور گردن پر پٹی بندھی ہوئی تھی کو کال کوٹھری سے باہر نکال کر انہیں اس ملک کے دار الحکومت ابوجا کے ہسپتال میں طبی معاینہ کے لئے لے جایا گیا
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے نائب صدر کا علامہ ساجد علی نقوی کو تعزیتی پیغام
جنوری 8, 2018 - 8:49 راتحجۃ الاسلام و المسلمین سید عبد الجلیل نقوی کی رحلت پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے نائب صدر نے علامہ سید ساجد علی نقوی کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
علامہ سید جلیل نقوی کے انتقال پرملال پر
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا علامہ سید ساجد علی نقوی کو تعزیتی پیغام
جنوری 8, 2018 - 7:47 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کی ملت جعفریہ کے رہنما علامہ سید ساجد علی نقوی کو شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
مزید ... -
کابل کے شیعہ مرکز پر دھشتگردانہ حملے کی مذمت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا پیغام
دسمبر 29, 2017 - 11:47 راتحجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے ثقافتی مرکز تبیان کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عیسی حسینی مزاری کو مخاطب قرار دیتے ہوئے دسیوں پیروان اہل بیت(ع) کی شہادت پر تسلیت دی ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ
برطانوی شیعہ سنی ٹی وی چینلوں کا بجٹ ملکہ الزبتھ اور برطانوی حکومت دیتی ہے
دسمبر 27, 2017 - 7:45 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ نے پرس ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں شیعہ سنی اتحاد اور اختلافی مسائل سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا حضرت عیسی مسیح(ع) کے یوم ولادت پر تہنیتی پیغام
دسمبر 25, 2017 - 11:34 راتحضرت عیسی علیہ السلام، کلمۃ اللہ، عدل و انصاف کے پیغمبر اور منجی عالم بشریت کی بشارت دینے والے تھے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا مولانا سید علی تقوی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
دسمبر 17, 2017 - 11:18 راتمرحوم مغفور جنہوں نے امام خمینی(رہ) کی تحریک کے آغاز سے ہی اسلامی انقلاب کا ساتھ دیا اپنی حیات طیبہ کے آخری لمحے تک امام راحل کے اہداف و مقاصد کے تئیں وفاداری کا ثبوت دیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی سطح پر سرگرم اداروں کی نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اسٹال
دسمبر 16, 2017 - 11:10 راتابنا: قم کے حوزہ علمیہ امام کاظم علیہ السلام میں بین الاقوامی سطح پر دینی سرگرمیاں انجام دینے والے اداروں نے اپنی محصولات کو نمائش کے طور پیش کیا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اس نمائش میں اسٹال :
مزید ... -
مولانا سید علی تقوی کے انتقال پرملال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
دسمبر 15, 2017 - 4:42 راتمرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین سید علی تقوی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلی میں بھی رکنیت اختیار کر کے دنیا کے شیعوں کے فکری ارتقاء کی راہ میں اسمبلی کے وسیع اقدامات میں حصہ لیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
تصویری رپورٹ/ ’’امام ہادی (ع) کی سیرت اور ان کا دور‘‘ کے زیر عنوان قم میں کانفرنس کا انعقاد
دسمبر 6, 2017 - 8:23 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام ہادی علیہ السلام کی سیرت اور ان کا دور کے زیر عنوان قم میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ نے بھی خطاب کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام منعقدہ
تصویری رپورٹ/ ’’طلوع حقیقت‘‘ کانفرنس میں میڈیا کا کردار
دسمبر 6, 2017 - 8:14 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ طلوع حقیقت کانفرنس کو کیوریج دینے کے لیے میڈیا نے بھرپور کردار ادا کیا اور کانفرنس میں شریک اہم شخصیات سے انٹرویو لئے۔ اس کانفرنس میں اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے علاوہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف، مشیر رہبر انقلاب ڈاکٹر ولایتی اور دفتر رہبری کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد محمدی گلپائیگانی نے تقاریر کیں۔
مزید ... -
آیت اللہ عیسی قاسم کی تشویشناک حالت کے پیش نظر
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت انسانی حقوق کے عہدیداروں کے نام خط
دسمبر 2, 2017 - 11:05 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک عالمی ادارہ ہونے کی حیثیت سے اس خط کے ذریعے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے علاج و معالجہ کے لیے بین الاقوامی اداروں سے ایک ماہر اور قابل اطمینان ڈاکٹروں کی ٹیم کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے علاج و معالجہ کے لئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سرکاری اپیل
نومبر 30, 2017 - 11:47 راتبحرین کی یہ اہم شخصیت جنہیں کئی مہینوں سے گھر میں نظر بند کر رکھا ہے جسمانی طور پر صحت و سلامتی کی حامل نہیں ہیں اور ان کے علاج کے لئے تجربہ کار ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کی ضرورت ہے۔
مزید ... -
مہدوی کلچر کی نشر و اشاعت میں میڈیا بنیادی کردار ادا کر سکتا ہے: آقائے اختری
نومبر 30, 2017 - 12:06 دنانہوں نے اس بات کو بیان کرتے ہوئے کہ دنیا میں مہدوی کلچر کی توسیع کی راہ میں میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے کہا: مہدوی کلچر کی نشر و اشاعت کا ایک اہم طریقہ اس طرح کے موضوعات پر کانفرنسوں اور علمی نشستوں کا انعقاد ہے۔
مزید ... -
داعش کی نابودی پر
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا جنرل قاسم سلیمانی کو تہنیتی پیغام
نومبر 25, 2017 - 11:34 راتبارگاہ الہی میں سجدہ شکر بجا لاتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے اس عظیم فتح الفتوح کو آپ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں
مزید ... -
افغانستان کے سابق صدر:
جو شخص حضرت علی (ع) کو دوست نہ رکھے اہل سنت سے خارج ہے/ اہل سنت بیشک محبان اہل بیت(ع) ہیں
نومبر 24, 2017 - 11:00 دنڈاکٹر صبغۃ اللہ مجددی نے مزید کہا: حضرت امیر المومنین علی (ع) سے محبت اہل تسنن کی شرط ہے اور اگر کوئی آپ سے محبت نہ رکھتا ہو وہ اہل سنت سے خارج ہے۔
مزید ... -
داعش پر عظیم کامیابی کے بعد
رہبر انقلاب اسلامی کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تہنیتی پیغام
نومبر 23, 2017 - 12:58 راتبے شک یہ نصرتِ عظیم جناب اعلیٰ کی حکیمانہ تدبیروں اور دقیق حمایتوں کی مرہون منت ہے جو باعث بنی ایران، عراق، لبنان، شام، افغانستان اور پاکستان کے فی سبیل اللہ مجاہدوں کی جانفشانیاں اور مجاہدتیں مثمر ثمر واقع ہوں۔
مزید ...