• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی
  • مولانا ابن علی واعظ کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام

    ستمبر 15, 2021 - 5:57 PM

    ہندوستان کی نامور علمی شخصیت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ ابن علی واعظ کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے اس عظیم نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    مزید ...
  • زارعان: جناب رقیہ(ع) ظلم کے مقابلے میں مظلومیت اور مزاحمت کا سمبل ہیں/ 114ورلڈ ایوارڈ میں 40 ممالک کے شیعوں نے شرکت کی

    ستمبر 15, 2021 - 10:21 AM

    ڈاکٹر زارعان نے 114 عالمی انعام کے انعقاد کے بنیادی اہداف بیان کرتے ہوئے کہا: اہل بیت(ع) کے پیروکاروں کے مراکز میں انجام پانے والے بین الاقوامی قرآنی سرگرمیوں کا جائزہ لینا، اور ان سرگرمیوں اور فعالیتوں کے درمیان نیٹ ورکنگ کی سہولت فراہم کرنا، ضرورت کے وقت ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور انہیں صحیح سمت ہدایت کرنا اس عالمی فیسٹیول کے اہداف میں شامل تھا۔

    مزید ...
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے;

    کتاب "ثورۃ الحسین (ع)" تالیف علامہ شمس الدین کا انگریزی ترجمہ منظر عام پر آ گیا

    ستمبر 11, 2021 - 11:24 AM

    اس کتاب کا اصلی نام "ثورة الحسين(ع)؛ ظروفها الإجتماعية وآثارها الإنسانية" عربی زبان میں ہے اور اب انگریزی میں یہ کتاب "Imam Hussain's (as) Revolution" کے نام سے چھپی ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ حکیم کی رحلت پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام

    ستمبر 4, 2021 - 10:46 PM

    مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید حکیم کی رحلت پر آیت اللہ رضا رمضانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے اس عظیم نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ ابوالشہداء آیت اللہ عالمی بلخابی کی قم میں مجلس ترحیم کا انعقاد

    ستمبر 4, 2021 - 10:45 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے بزرگ عالم دین ابوالشہداء آیت اللہ عالمی بلخابی کی مجلس ترحیم کا قم میں انعقاد کیا گیا جس کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔

    مزید ...
  • علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کے خلاف بےبنیاد ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں: علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

    ستمبر 4, 2021 - 11:26 AM

    جامعہ مدینہ العلم اسلام آباد کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے آج اپنا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: پاکستان میں شیعوں کے خلاف کیا سازش تیار ہو رہی ہے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ "اربعین حسینی کے جوش و خروش کو مضبوط بنانے کی راہیں" کے زیر عنوان قم میں اجلاس

    اگست 31, 2021 - 10:53 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ "اربعین حسینی کے جوش و خروش کو مضبوط بنانے کی راہیں" کے زیر عنوان ایک اجلاس قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا جس میں بعض موکب لگانے والوں اور مختلف ملکوں کے دانشوروں نے شرکت کی اور اس حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

    مزید ...
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے

    مرحوم استاد پیشوائی کی یاد میں تقریب کا انعقاد/ حوزہ ہائے علمیہ میں علم تاریخ کو وسعت دینے میں استاد پیشوائی کا بے نظیر کردار

    اگست 25, 2021 - 7:06 PM

    یہ تقریب گزشتہ روز 24 اگست 2021 کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی، اربعین ثقافتی مرکز، شیعہ شناسی عالمی اسمبلی، اسلامی علوم و ثقافت تحقیقاتی مرکز، مرکز مدیریت حوزہ ہائے علمیہ اور انجمن محققین تاریخ کے باہمی تعاون سے منعقد ہوئی۔

    مزید ...
  • بھاولنگر میں عاشور کے جلوس عزا پر کئے گئے دھشتگردانہ حملے کی مذمت میں مجمع اہل بیت(ع) اسلام آباد کا بیان

    اگست 23, 2021 - 8:54 PM

    مجمع اہل بیت(ع) اسلام آباد کے انچارج ڈاکٹر سید محمد نجفی نے اپنے بیان میں اس سانحے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ایک ثبوت قرار دیا ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ فقیہ ایمانی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام

    اگست 23, 2021 - 12:29 PM

    مرحوم حوزہ علمیہ اصفہان کے درخشان اور نمایاں انقلابی چہروں میں سے ایک تھے کہ جنہوں نے اپنی بابرکت عمر تعلیمات اہل بیت(ع) کو عام کرنے، لوگوں کی خدمت اور یتیموں کی دستگیری کرنے میں صرف کر دی۔

    مزید ...
  • پاکستان اور نائیجیریا میں عزاداروں پر حملے کے خلاف عاشورہ بین الاقوامی فاؤنڈیشن کا ردعمل

    اگست 22, 2021 - 7:04 PM

    پاکستان کے علاقے بھاول نگر اور نائیجیریا کے علاقے سوکوتو میں یوم عاشور کو عزاداروں پر کئے گئے دھشتگردانہ حملے کے خلاف عاشورہ بین الاقوامی فاؤنڈیشن نے مذمتی بیان دیا ہے۔

    مزید ...
  • میانمار کے فعال شیعہ مبلغ کی رحلت پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کا تعزیتی پیغام

    اگست 20, 2021 - 11:44 AM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے اپنے تعزیتی پیغام میں حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد باقر محمودی اصفہانی کی میانمار میں تعلیمات اہل بیت(ع) کو عام کرنے کی طرف اشارہ کیا۔

    مزید ...
  • 114 ویں ورلڈ ایوارڈ کے پہلے دور کی اختتامی تقریب/ دو جلیل القدر شخصیات کی قدردانی اور 14 منتخب افراد کو انعامات تقسیم

    اگست 12, 2021 - 1:00 AM

    114ویں عالمی انعام کے پہلے دور کی اختتامی تقریب کے آخری مرحلے میں دو گرانقدر شخصیتوں کی قدردانی کی گئی۔ تقریب کے اس حصے میں 14 منتخب آثار کو متعارف کروا کر انہیں نفیس جوائز عطا کئے گئے۔ نیز یمن کی اسلامی مزاحمت کے نمائندے کو "اعزازی مہمان" کے عنوان سے سراہا گیا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کے پہلے دور کی اختتامی تقریب کی جانبی تصویریں

    اگست 11, 2021 - 5:07 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کی اختتامی تقریب 9 اگست 2021 بروز پیر کو آفلاین اور آنلاین اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 14 دینی اور قرآنی اداروں، مبلغین اورقرآنی فعال افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔ خیال رہے کہ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کی کال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں دی گئی تھی۔ جس کے بعد دنیا بھر سے پانچ سو سے زیادہ افراد نے اس میں حصہ لیا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کے پہلے دور کے منتخب افراد میں انعامات تقسیم

    اگست 11, 2021 - 5:07 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کی اختتامی تقریب 9 اگست 2021 بروز پیر کو آفلاین اور آنلاین اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 14 دینی اور قرآنی اداروں، مبلغین اورقرآنی فعال افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔ خیال رہے کہ 114 انٹرنیشنل ایوارڈ کی کال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں دی گئی تھی۔ جس کے بعد دنیا بھر سے پانچ سو سے زیادہ افراد نے اس میں حصہ لیا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ 114 عالمی انعام کے پہلے دور کی اختتامی تقریب کا انعقاد

    اگست 11, 2021 - 5:07 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 114 عالمی انعام کے پہلے دور کی اختتامی تقریب بروز پیر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی جس میں اعلی پوزیشن حاصل کرنے والے مبلغین، اور قرآنی سرگرمیاں انجام دینے والے افراد کو انعامات تقسیم کئے گئے۔

    مزید ...
  • 114 ورلڈ ایوارڈ کے پہلے دور کی اختتامی تقریب کل منعقد ہو گی+ پوسٹر

    اگست 8, 2021 - 1:38 PM

    114 ورلڈ ایوارڈ کے پہلے دور کی اختتامی تقریب جو پیروان اہل بیت(ع) کی قرآنی فعالیت سے مخصوص ہے کل منعقد کی جا رہی ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: غدیر کا پیغام انسانی معاشرے کو دین کی درست تفہیم ہے

    اگست 5, 2021 - 1:20 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے اس حقیقت کا حوالہ دیتے ہوئے کہ واقعہ غدیر میں لوگوں کو یہ بتلا دیا گیا کہ عالم اسلام کی دینی مرجعیت کا عہدیدار کون ہو گا کہا: غدیر کا تعلق صرف شیعوں سے نہیں ہے بلکہ غدیر تمام مسلمانوں کے لیے ہے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے منسلک ثقافتی انجمنوں کا اجلاس

    اگست 4, 2021 - 6:26 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے منسلک ثقافتی انجمنوں کے عہدیداروں کا محرم الحرام کی آمد سے قبل اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ قم میں اجلاس منعقد ہوا۔

    مزید ...
  • شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کا تہنیتی پیغام

    جولائی 31, 2021 - 6:19 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ابراہیم زکزاکی کو ایک پیغام ارسال کر کے ان کی آزادی پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

    مزید ...
  • 114 ورلڈ ایوارڈ کے پہلے دور کے ججوں کا تعین+ ججوں کا تعارف

    جولائی 31, 2021 - 11:48 AM

    یہ عالمی فیسٹیول میڈیا اور قرآن کریم سے متعلق کام کرنے والوں کو مزید شوق و ذوق دلانے کی غرض سے منعقد کیا جا رہا ہے اس میں دنیا کے 40 ممالک سے 130 افراد نے شرکت کی اور 500 سے زیادہ قرآنی اور دیگر کاوشوں کو اس فیسٹیول میں پیش کیا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ گیلان میں فارس نیوز ایجنسی کے عہدیداران کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

    جولائی 29, 2021 - 11:15 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گیلان میں فارس نیوز ایجنسی کے عہدیداران نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ 114 ورلڈ ایوارڈ کے سیکرٹریٹ کو موصولہ آثار کی ججمنٹ کا نہائی مرحلہ

    جولائی 27, 2021 - 5:00 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 114 ورلڈ ایوارڈ کے سیکرٹریٹ کو موصولہ آثار کی ججمنٹ کے نہائی مرحلے میں سات ریفریوں نے شرکت کی۔

    مزید ...
  • "شیخ حسن مالوپا" کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام

    جولائی 26, 2021 - 6:35 PM

    شیخ حسن مالوپا کینیا کے معروف مفسر قرآن اور تعلیمات اہل بیت(ع) کو عام کرنے میں کافی فعال اور ایکٹو تھے۔

    مزید ...
  • 114 ویں عالمی انعام کے سیکرٹریٹ کو پانچ سو سے زیادہ آثار موصول

    جولائی 25, 2021 - 7:28 PM

    پانچ سو سے زیادہ آثار 114 ویں عالمی انعام کے سیکرٹریٹ کو موصول ہو گئے ہیں۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ دین، صحت اور انسانی دوستانہ امداد کے زیر عنوان پہلی کانفرنس

    جولائی 19, 2021 - 11:00 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دین، صحت اور انسان دوستانہ امداد کے زیر عنوان پہلی کانفرنس اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر سعید جازاری اور بین الاقوامی مسلم و محب اہل بیت(ع) ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے نمائندے ڈاکٹر نیکنام بھی موجود تھے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ حجۃ الاسلام حسینی مزاری کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات/ افغانستان کے حالات پر گفتگو

    جولائی 13, 2021 - 11:57 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے افغان رکن حجۃ الاسلام و المسلمین سید عیسی حسینی مزاری نے اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات اور افغانستان کے حالات پر گفتگو کی۔ اس ملاقات میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محمد جواد زارعان بھی موجود تھے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ کتاب "مغرب میں شیعہ سفیر" کی تقریب نقاب کشائی

    جولائی 13, 2021 - 11:53 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے اسلامی مرکز امام علی (ع) کی مسجد کے سب سے پہلے امام جماعت حجۃ الاسلام و المسلمین محمد محققی لاہیجی کی خدمات اور فعالیتوں کے حوالے سے لکھی گئی کتاب "مغرب میں شیعہ سفیر" کی رونمائی کی تقریب ۱۲ جولائی کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی، مرکز دستاویزات انقلاب اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مصطفیٰ پوری محمدی امور حج و زیارات میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید علی قاضی عسکر دفتر رہبری کے شعبہ بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ ڈاکٹر مہدی مصطفوی، ہیمبرگ اسلامی مرکز کے امام حجۃ الاسلام و المسلمین محمد ہادی مفتح اور سازمان فرہنگ و ارتباطات کے سربراہ ڈاکٹر ابوذر ابراہیمی ترکمان موجود تھے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: پاکستان میں مسلم علماء یونین تشکیل پانا چاہیے/ راجہ ناصر: ایم ڈبلیو ایم پر حاکم فکر امام خمینی اور رہبر انقلاب کی فکر ہے

    جولائی 13, 2021 - 6:12 PM

    آیت اللہ رمضانی نے ملاقات کے دوران پاکستان میں شیعوں کی موجودگی کو ایک عظیم سرمایہ قرار دیا اور معاشرے کے مختلف طبقات منجملہ علماء، بزرگان، نوجوان اور عام لوگوں کے لیے تعلیمی پروگرام ڈیزائن کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

    مزید ...
  • احمدی تبار: دشوار حالات میں میراث اہل بیت(ع) کا احیاء صرف علامہ خرسان کا خاصہ تھا

    جولائی 13, 2021 - 6:05 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ نے کہا: خدا کے نیک بندوں کا تذکرہ کرنا آثار و برکات کا حامل ہوتا ہے۔ لہذا علامہ الخرسان جیسی شخصیتوں کی یاد میں سیمینار کا انعقاد ذکر کی مجالس کا مصداق ہے۔

    مزید ...
  • Previous
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License