• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی
  • آیت اللہ رمضانی: افغانستان کے لوگوں کا قتل عام اور ان کے ساتھ اتنی بے رحمی انصاف نہیں

    نومبر 8, 2021 - 10:42 PM

    اس عیادت کے دوران اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے قندھار کی مسجد فاطمیہ میں ہوئے دھماکے میں زخمی ہونے والے بعض افراد سے بات چیت کی اور ان کے علاج معالجے کے بارے میں آگاہی حاصل کی نیز ان کی صحت یابی کی دعا کی۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی نے قندھار دھشتگردانہ حملے زخمیوں کی عیادت کی

    نومبر 8, 2021 - 8:26 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے تہران کے ایک ہسپتال میں حاضر ہو کر قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے دھشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ اس سانحہ کے بعض زخمیوں کو افغانستان کے عہدیداروں کی درخواست پر تہران منتقل کر کے ہسپتال میں زیر علاج رکھا گیا۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: ظالموں کے خلاف کھڑے ہونے کا راستہ مزاحمت ہے/ شیخ علی یاسین: اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی شیعوں کو متحد کرنے میں اہم کردار رکھتی ہے

    نومبر 7, 2021 - 9:33 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کہا: اسلام کو صرف رحمت کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے، اسلام کو ظالموں اور فتنہ گروں کے مقابلے میں مزاحمت کے ساتھ ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

    مزید ...
  • آزادی کا نام نہاد گہوارہ "فرانس"؛

    کیا با حجاب فرانسیسی خاتون "مریم" فرانس کو خطرے میں ڈال رہی ہے؟

    نومبر 7, 2021 - 7:01 PM

    فرانس آزادی کا گہوارہ کہلوانے پر اصرار کے ساتھ ساتھ، عرصے سے حجاب کے خلاف نہایت سخت گیر پالیسی اپنائے ہوئے ہے اور با پردہ خواتین پر دباؤ بڑھا رہا ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: پیغمبر اکرم (ص) خواتین کے حقوق کے دفاع میں سب سے زیادہ سرگرم شخصیت تھے/ طول تاریخ میں خواتین کے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہوا

    نومبر 2, 2021 - 10:09 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا: یہ بات قابل ذکر ہے کہ انبیاء علیہم السلام نے خواتین کے حقوق کے دفاع میں بہت زیادہ احتیاط برتی اور خاص طور پر پیغمبر اکرم (ص) خواتین کے حقوق کے دفاع میں سب سے زیادہ سرگرم تھے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: برطانیہ فتنہ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے/ شیخ احمد قبلان: مغرب شیعہ اداروں کو کمزور کرنا چاہتا ہے

    نومبر 2, 2021 - 10:09 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا: "بدقسمتی سے، برطانیہ پہلے سے زیادہ شدت پسند شیعہ اور سنیوں کو بے نقاب کر رہا ہے اور فتنہ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔"

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس دنیا میں کچھ کہنے کے لیے ہے/ مسلمانوں اور شیعوں کو اعلیٰ علمی مقامات تک پہنچنا چاہیے

    نومبر 2, 2021 - 6:51 PM

    آیت اللہ رمضانی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران اپنے علم پر بھروسہ کرتے ہوئے، دنیا میں اپنی بات کہہ سکتا ہے اور چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کر سکتا ہے۔ بعض علوم کی طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کا شمار دنیا کے 10 بڑے ممالک میں ہوتا ہے اور اس طاقت نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: لبنان میں مزاحمتی محاذ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے وجود میں آیا/ موجودہ دور میں تبلیغ کا موقع پہلے سے کہیں زیادہ ہے

    نومبر 2, 2021 - 6:51 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کو چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور خدا کا شکر ہے کہ ہم لبنان میں جس مزاحمت کا مشاہدہ کر رہے ہیں، وہ اسی کامیابی کا نتیجہ ہے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی نے شہید راغب حرب کے مقبرے کی زیارت کی

    نومبر 2, 2021 - 4:23 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران، اسلامی مزاحمت کے شہید، شہید راغب حرب کے مقبرے کی زیارت کی۔ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ راغب حرب حزب اللہ لبنان کے رہنما تھے کہ جو 1984 میں مسجد جبشیت میں نماز اور تقریر کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ کمین میں بیٹھے ہوئے صہیونی فوجیوں نے انہیں گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ تنزانیہ میں شیعہ سنی علماء و مفکرین کی کانفرنس

    نومبر 1, 2021 - 12:51 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ میلاد النبی (ص) کے موقع پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے ایران کلچر ہاؤس کے تعاون سے تنزانیہ کے دار الحکومت دارالسلام میں ایک شیعہ سنی علماء و مفکرین کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ آفریقہ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مصطفیٰ رنجبر شیرازی کو بطور خصوصی مہمان مدعو کیا گیا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ مجلس علمائے ہند کے سیکرٹری جنرل کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

    نومبر 1, 2021 - 12:51 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مجلس علمائے ہند کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین سید کلب جواد نقوی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے قم اسمبلی دفتر میں ملاقات کی۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ لاہور میں قاضی نیاز حسین نقوی کی شخصیت پر سیمینار کا انعقاد

    نومبر 1, 2021 - 12:51 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ، اہل البیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن اور وفاق المدارس کے نائب سربراہ مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی کی شخصیت پر لاہور جامعۃ المنتظر میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں مرحوم کے برادران علامہ سید حافظ ریاض نقوی اور حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرید حسین نقوی بھی موجود تھے۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی "صور" شہر میں امل تحریک کے نمائندے سے ملاقات

    اکتوبر 31, 2021 - 10:04 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران تحریک امل کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن عبد اللہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ رمضانی نے کہا کہ علامہ شرف الدین اور امام موسیٰ صدر اس اتحاد کی تحریک کے علمبردار تھے، چرچ میں امام موسیٰ کی رفت و آمد نے بین المذاہب گفتگو کی راہ ہموار کی لہذا اس طرح کی گفتگو کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: امام موسی صدر اور علامہ شرف الدین تحریک وحدت کے پرچم دار تھے

    اکتوبر 31, 2021 - 10:04 PM

    آیت اللہ رمضانی نے اس ملاقات کو جاری رکھتے ہوئے حزب اللہ اور امل تحریک کے درمیان اتحاد پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا: یہ اتحاد مزاحمت میں مزید قوت پیدا کرے گا، مسلمانوں کا اتحاد اس ملک کی طاقت میں اضافہ کرے گا اور علمائے کرام کے بلند حوصلے کو ظاہر کرے گا۔ ہمارے دشمن اس اتحاد کو کمزور کرنے اور مذاہب کے درمیان فتنہ پیدا کرنے اور فتنہ کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی کی علامہ "فضل اللہ" کے صاحبزادے سے ملاقات/ کورونا کے بعد کے مرحلے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 31, 2021 - 2:13 PM

    اس ملاقات میں عالم اسلام کی صورتحال اور مسلمانوں کے بالعموم اور مکتب اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے بالخصوص مسائل پر گفتگو کے علاوہ علاقے اور عالم اسلام کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی کی علامہ سید جعفر مرتضیٰ العاملی کی قبر پر حاضری

    اکتوبر 31, 2021 - 2:13 PM

    آیت اللہ "رضا رمضانی" اور ان کے ہمراہ وفد نے لبنان کے دورے کے دوران جبل عامل کے علاقے میں مدفون علامہ سید جعفر مرتضیٰ العاملی کی قبر پر حاضری دی۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: مزاحمت کا جغرافیہ تیزی سے پھیل رہا ہے/ خلیل حمدان: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی ایک کامیاب ادارہ ہے

    اکتوبر 31, 2021 - 2:13 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے دہشت گردی کے واقعے میں لبنانی عوام کی اجتماعی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اپنی گفتگو میں کہا: دہشت گردی کے اس واقعے میں حزب اللہ کے تین افراد شہید اور تحریک امل کے تین افراد شہید ہوئے، اس کا مطلب یہ ہے کہ حزب اللہ اور تحریک امل دونوں دشمنان اسلام و بشریت کے مقابلے میں کھڑے ہیں۔

    مزید ...
  • میلیٹا میوزیم کے باغ کا دورہ؛

    آیت اللہ رمضانی: مزاحمتی فکر کو متعارف کرنے کے لیے فن و ہنر کے ہتھیار کا استعمال کیا جائے

    اکتوبر 31, 2021 - 2:09 PM

    آیت اللہ رمضانی نے کہا: ہم مختلف انیمیشن تیار کر کے اسلامی اور مزاحمتی فکر کو فن و ہنر کی شکل دیں سکتے ہیں اور گرانقدر فکر کو دنیا میں پیش کر سکتے ہیں۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بعلبک قلعے کا دورہ

    اکتوبر 30, 2021 - 6:53 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی اور ان کے ہمراہ وفد نے اپنے لبنان دورے کے دوران بعلبک قلعے کا دورہ کیا۔ بعلبک نامی تاریخی قلعہ لبنان کے مشرقی علاقے درہ بقاع میں واقع ہے یہ قلعہ دنیا کی نایاب تاریخی یادگاروں میں سے ایک ہے۔ یہ شہر ایک تاریخی شہر ہے جو رومیوں کے دور حکومت میں کافی اہمیت کا حامل تھا۔ اور قدیم رومیوں کے خداؤں کی عبادتگاہ تھا جس میں تین بڑے مندر جوپیٹر، ونوس او باخوس واقع تھے پہلی صدی عیسوی کے یہ تاریخی آثار اس قلعہ بعلبک میں تاحال موجود ہیں۔ ۲۵۰ سال کے دوران ان متعدد مندروں کی تعمیر کے لیے کئی سو کلومیٹر سے بڑے بڑے پتھر بعلبک منتقل کرنے میں ہزاروں مظلوم غلاموں کا خون کیا گیا۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

    اکتوبر 29, 2021 - 8:09 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کے سربراہ اور اراکین؛ آیت اللہ محمد ہاشم صالحی مدرس اور آیت اللہ شیخ زادہ نے بدھ کے روز اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: افغان عوام شریف، مذہبی اور اہل استقامت ہیں/ امریکہ افغانستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے

    اکتوبر 29, 2021 - 8:09 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے تاکید کی: امریکہ افغانستان کو چھوڑنے والا نہیں ہے وہ مختلف طریقوں سے اس ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کرے گا تاکہ یہ ثابت ہو سکے کہ مقامی حکام افغانستان کی سلامتی کو یقینی نہیں بنا سکتے کیونکہ امریکہ نے افغانستان میں سرمایہ کاری کی ہے اور اسے اس کا فائدہ اٹھانا ہے۔

    مزید ...
  • کانگو کنشاسا میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے نمائندے کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات+ تصاویر

    اکتوبر 29, 2021 - 8:09 PM

    اس ملاقات میں کانگو میں اسمبلی کے نمائندے نے کانگو کنشاسا میں شیعوں کی صورتحال کی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کانگو میں اسمبلی کے مزید تعاون کا مطالبہ کیا۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: نوجوان کی ترقی کے لیے سب سے بہترین وقت نوجوانی ہے

    اکتوبر 29, 2021 - 8:09 PM

    آیت اللہ رمضانی نے اپنی گفتگو میں نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: آپ نوجوان ترقی کے لیے زندگی کے بہترین مرحلے میں ہیں، امام خمینی(رہ) نے شرح چہل حدیث میں فرمایا کہ جوانی خودسازی کا سب سے بہترین وقت ہے۔ علم حاصل کرنا سب سے اہم مقصد ہے جو آپ کو خدا تک پہنچا سکتا ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: شہید "سید عباس موسوی" اور دیگر شہدائے مقاومت کی یاد تاریخ میں باقی رہے گی

    اکتوبر 28, 2021 - 2:15 PM

    آیت اللہ "رضا رمضانی" نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران حزب اللہ لبنان کے سابق سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین شہید سید عباس موسوی کے مرقد کی زیارت اور شہید کے بیٹے سے ملاقات کی۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: اتحاد عالم اسلام کی ضرورت ہے/ ماہر حمود: ایران فلسطین کی حمایت میں ثابت قدم ہے

    اکتوبر 28, 2021 - 2:15 PM

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا: "الحمد للہ، ایک دینی انقلاب برپا ہوا اور ایک نیا نظریہ پیش کیا گیا"۔ امام خمینی (رہ) نے دنیا کے سامنے دو نکات پیش کئے۔ پہلا، اسلام کا حکومتی پروگرام ہے۔ کیونکہ اسلام کے بہت سے احکام خودمختاری کے بغیر ممکن نہیں اور نافذ بھی نہیں ہوں گے۔ دوسرا، جدیدیت کے دور میں بھی اسلامی حکومت بنائی جا سکتی ہے۔

    مزید ...
  • نظری منفرد: سید نیاز نقوی تقریب مذاہب کے علمبردار تھے/ موت و قیامت پر ایمان انسان کی زندگی کو بدل دیتا ہے

    اکتوبر 27, 2021 - 1:19 PM

    نظری منفرد نے کہا: انسانیت کی پوری تاریخ میں، ایسے لوگ تھے جو موت سے ڈرتے تھے اور کچھ لوگوں نے موت کا کھلے عام استقبال کیا۔ ابوذر سے پوچھا گیا کہ کچھ لوگ موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا؛ کچھ لوگ جنہوں نے اپنی دنیا بنانے کے بہانے سب کچھ کیا وہ آخرت کی بربادی کو برداشت نہیں کر سکتے اور آباد شدہ زندگی کو چھوڑ کر برباد جگہ کی طرف جانا پسند نہیں کرتے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ رمضانی: لبرل اسلام اور انتہا پسند اسلام، ایک ہی قینچی کے دو پارٹ ہیں

    اکتوبر 27, 2021 - 12:22 PM

    آیت اللہ رمضانی نے لبرل اسلام کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس قسم کا اسلام صرف یہ چاہتا ہے کہ انسان صرف روزہ رکھے اور نماز پڑھے اور انسان معاشرے کے ایک گوشے میں رہے، لبرل اسلام زکوٰۃ، حج اور ولایت جیسے مسائل کو جو انسان کو معاشرے میں داخل ہونے پر مجبور کرتے ہیں، غیر یقینی بناتا ہے۔ درحقیقت مغرب اسلام کو لبرل ازم کے ساتھ ملا کر اسلام میں انحراف پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

    مزید ...
  • مصر سے اسمبلی کے رکن نے خبر دی؛

    شیخ الازہر احمد الطیب عنقریب نجف اشرف کا دورہ کریں گے

    اکتوبر 25, 2021 - 7:12 PM

    جناب شیخ الازہر ڈاکٹر "احمد طیب الحسانی الحسنی "، جو نبوت کے گھر کے فرزند ہیں، عنقریب اس ملک کا دورہ کریں گے جو امیر المومنین علی بن ابی طالب کی خلافت کی سرزمین ہے۔

    مزید ...
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

    اکتوبر 22, 2021 - 5:46 PM

    آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر "نبیہ بری" سے ملاقات کی۔

    مزید ...
  • تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی نے سیدہ خولہ کی بارگاہ اور شہید سید عباس موسوی کے مقبرے کی زیارت کی

    اکتوبر 22, 2021 - 5:08 PM

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران، سیدہ خولہ کی بارگاہ کی زیارت کی۔ نیز انہوں نے حزب اللہ لبنان کے سابق سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام شہید سید عباس موسوی کے فرزند سید یاسر موسوی سے ملاقات کے بعد شہید کی قبر کی بھی زیارت کی۔

    مزید ...
  • Previous
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License