آیت اللہ اعرافی نے جناب ابوطالب (ع) کی سیرت کے حوالے سے تحقیقاتی آثار کی اشاعت پر تاکید کرتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی قدردانی کی اور کہا: میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور ان افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس مقدس کام کی راہ میں تک و دو کر رہے ہیں۔
مزید ...-
-
جناب ابوطالب (ع) کانفرنس کے مینیجمنٹ کمیٹی کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
جنوری 19, 2021 - 8:28 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) مینیجمنٹ کمیٹی نے حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کی۔
مزید ... -
گیلان کے رضوی یوتھ سینٹر میں مجلس عزا سے آیت اللہ رمضانی کا خطاب
جنوری 15, 2021 - 11:58 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر گیلان میں رضوی یوتھ سینٹر میں منعقدہ ایام فاطمیہ کی مجالس عزا سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
آیت اللہ اختری کی جانب سے شیعہ مرجعیت اور شہدائے مچھ کے اہل خانہ کی قدردانی
جنوری 11, 2021 - 3:58 راتآیت اللہ اختری نے مچھ کے گیارہ کان کنوں کی بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حوالے سے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا شکریہ ادا کیا اور حکومت پاکستان سے اس طرح کی دھشتگردانہ کاروائیوں پر روک تھام لگانے کی اپیل کی۔
مزید ... -
آیت اللہ مکارم شیرازی اور علمائے پاکستان کی قدردانی کرتے ہیں
بلوچستان؛ مچھ کے مظلوم شیعوں کے قتل عام پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی بیان/اس خوفناک جرم نے پیروان اہل بیت(ع) کے دلوں کو مجروح کر دیا
ہزارہ شیعوں کی مظلومیت کا اعتراف کرنے اور کوئٹہ کا دورہ کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا شکریہ
جنوری 9, 2021 - 5:39 راتمچھ میں داعشی دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید کئے جانے والے مظلوم شیعہ مسلمانوں کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں "سرداران آسمانی" کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جنوری 3, 2021 - 2:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے پندرہ ممالک کی انجمنوں کی موجودگی میں، شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر "سرادارن آسمانی" کے عنوان سے این بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں آیت اللہ رمضانی اور دیگر علماء نے تقاریر کی۔
مزید ... -
آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پرملال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام
جنوری 2, 2021 - 8:27 راتمرحوم اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے فعال رکن بھی تھے جو پندرہ سال کی مدت تک اس کونسل کی صدارت کے عہدے پر فائز رہے اور اسمبلی کی ترویج و توسیع، نیز شیعیان عالم کی ثقافتی اور فکری پوزیشن کو ترقی دینے میں انجام پانے والی سرگرمیوں کو صحیح سمت کی طرف موڑنے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر بین الاقوامی کانفرنس
دسمبر 31, 2020 - 11:28 راتاہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی قم میں 15 ممالک کی انجمنوں اور ثقافتی تنظیموں کی شمولیت سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کانفرنس جو فیزیکلی اور آنلاین منعقد کی گئی اس میں آیت اللہ رمضانی نے گفتگو کی۔
مزید ... -
ترکی-یہودی تعلقات؛ تاریخ اور موقف میں اتار چڑھاؤ
دسمبر 31, 2020 - 3:58 راتیہودی ریاست نے ترک دارالحکومت انقرہ میں اپنے سفارتخانے کو قائم رکھا ہے جیسا کہ ترکی نے صہیونی دارالحکومت تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ قائم رکھا ہؤا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام
ایام فاطمیہ کی تیسری آنلائن مجلس عزا سے آیت اللہ رمضانی کا خطاب
دسمبر 29, 2020 - 8:14 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے مجالس عزا کے انعقاد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جس کے بعد اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی نے آنلاین مجالس عزا کا سلسلہ شروع کیا یہ آنلاین مجلس عزا اس سلسلے کی اڑتالیسویں مجلس تھی جو ایام فاطمیہ کے تیسرے روز منعقد کی گئی ، اس مجلس عزا سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
پوپ فرانسس کے نام اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا مراسلہ
دسمبر 28, 2020 - 11:40 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے پوپ فرانسس کو حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔
مزید ... -
جناب ابوطالب (ع) سیمینار کی پانچویں علمی نشست/ بنی امیہ نے اپنی بدنامی کی تلافی کے لیے جناب ابوطالب کی شخصیت کو مجروح کیا
دسمبر 27, 2020 - 6:43 راتپورطباطبائی نے بنی امیہ کی فیکٹری میں جعلی روایات گھڑنے کے مقاصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بنی امیہ نے جناب ابوطالب کو اس لیے ہدف بنایا کہ وہ حضرت علی کے باپ تھے اور آپ کی شخصیت کو نشانے بنا کر در حقیقت وہ حضرت علی کی شخصیت کو گرانا چاہتے تھے۔
مزید ... -
آیت اللہ علوی گرگانی: جناب ابوطالب(ع) بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد سے آپ پر لگائی گئیں تہمتوں کو ازالہ کیا جا سکتا ہے
دسمبر 26, 2020 - 6:14 راتآیت اللہ علوی گرگانی نے اس ملاقات میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اس سیمینار کے انعقاد کے حوالے سے شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: یہ سیمینار حقیقت میں ایک عظیم اور قابل قدر کارنامہ ہے ۔
مزید ... -
جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی سیمینار کی اشاعتوں سے واقفیت/ 1۔ قصیدہ لامیہ کی شرح
دسمبر 26, 2020 - 1:19 راتجناب ابوطالب (ع) کا سب سے بڑا اور دلچسب قصیدہ "قصیدہ لامیہ" ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی شان میں لکھا گیا ہے اور علمائے شیعہ و سنی نے اسے نقل کیا ہے۔
مزید ... -
مرکز فقہی ائمہ اطہار کے سربراہ کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
دسمبر 24, 2020 - 11:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرکز فقہی ائمہ اطہار(ع) کے سربراہ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے اپنے معاونین کے ہمراہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
کینیڈا؛ مونٹریال کے دار الحکمہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات
دسمبر 24, 2020 - 11:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کینیڈا کے شہر مونٹریال کے دار الحکمہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر سید زین العابدین شہرستانی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دار الحکمہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے آیت اللہ رمضانی کو اپنے انسٹی ٹیوٹ کا اعزازی رکن بنایا۔ خیال رہے کہ دار الحکمہ انسٹی ٹیوٹ مونٹریال شہر میں ایک ایکٹو مرکز ہے اور بہت سارے مذہبی اور سیاسی شخصیات اس کے رکن ہیں۔
مزید ... -
مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مطبوعات کا دورہ
دسمبر 24, 2020 - 7:48 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرکز فقہی ائمہ اطہار(ع) کے سربراہ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم مرکز میں حاضر ہو کر سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات اور اسمبلی کی مطبوعات کا نظارہ کیا۔
مزید ... -
آیت اللہ مقتدائی: جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد سے عالم اسلام کی بڑی خدمت ہو گی
دسمبر 23, 2020 - 8:44 راتآیت اللہ مقتدائی نے کانفرنس کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: یہ کانفرنس حقیقت میں ایک عظیم کام ہے جو رسول اسلام اور امام زمانہ کی خشنودی کا سبب بنے گی اور اس سے عالم اسلام و تشیع کی بڑی خدمت ہو گی۔
مزید ... -
آیت اللہ رمضانی: جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد مارچ کے مہینے میں آنلاین ہو گا
دسمبر 22, 2020 - 6:26 راتانہوں نے کہا: اہل بیت(ع) اسمبلی میں جناب ابوطالب حامی پیغمبر اعظم(ص) سیمینار کا منصوبہ بنائے جانے کے بعد ہم نے مراجع کرام سے ملاقات کی انہوں نے معنوی اور مادی حمایتوں کے ساتھ اس کا استقبال کیا۔
مزید ... -
جناب ابوطالب حامی پیغمبر اعظم بین الاقوامی سیمینار کی پریس کانفرنس
دسمبر 21, 2020 - 11:39 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کی پریس کانفرنس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے سیمینار کے انعقاد کے حوالے سے وضاحت کی۔
مزید ... -
جناب ابوطالب(ع) بین الاقوامی سیمینار کی چوتھی علمی نشست/ تاریخ نے پیغمبر (ص) کے چچا پر ظلم کیا
دسمبر 21, 2020 - 5:50 راتحجۃ الاسلام سید محمد مرتضیٰ العاملی نے جناب ابوطالب کی عظیم الشان شخصیت اور تاریخ میں ہونے والے ان پر ظلم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے چچا جناب ابوطالب ایک عظیم الشان شخصیت کے مالک تھے لیکن تاریخ نے ان پر ظلم کیا اور بہت سارے بے بنیاد مسائل کو ان کی طرف نسبت دی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے علمی، تحقیقی اور تبلیغی پروڈیکٹس/ 18 زبانوں میں 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی
دسمبر 20, 2020 - 6:50 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 18 زبانوں میں 71 عناوین کے ساتھ 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی کی گئی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛
شیعہ کتابوں کی مغربی زبانوں میں ترجمے کی ضرورت پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں نشست کا انعقاد
دسمبر 19, 2020 - 2:12 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں "شیعہ کتابوں کے مغربی زبانوں میں ترجمہ کی ضرورت" پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں کیمرون کے شیعہ مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ہارون مکومیہ نے شرکت اور گفتگو کی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تازہ ترین آثار کی نقاب کشائی اور ممتاز محققین کی قدردانی
دسمبر 17, 2020 - 11:06 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں اسمبلی کے تازہ ترین آثار کی نقاب کشائی کی گئی اور ممتاز محققین کو جوائز سے نوازا گیا۔
مزید ... -
زاریا کے مظلوم شہداء کی پانچویں برسی پر قم میں تقریب کا انعقاد
دسمبر 17, 2020 - 12:28 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر زاریا کے مظلوم شہداء کی پانچویں برسی کے موقع پر قم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی جانب سے آیت اللہ جعفر الہادی کی مجلس ترحیم کا انعقاد
دسمبر 14, 2020 - 3:02 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران ایران خصوصا قم کی اہم شخصیات کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی جانب سے آنلاین مجالس کا اہتمام عمل میں لایا جاتا رہا ہے اس مرتبہ کی آنلاین مجلس ترحیم آیت اللہ جعفر الہادی کے نام سے کروائی گئی جس کو حجۃ الاسلام و المسلمین سید منذر حکیم نے خطاب کیا۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں شیعہ تحقیقاتی نمائش کا افتتاح
دسمبر 14, 2020 - 2:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں شیعہ تحقیقاتی نمائش کا افتتاح عمل میں لایا گیا، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے نمائش کا افتتاح کیا۔
مزید ... -
تحقیق اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تمام سرگرمیوں کا سرلوحہ ہے: آیت اللہ رمضانی
دسمبر 14, 2020 - 1:33 راتآیت اللہ رمضانی نے ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کرنے والے کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ہر وہ کام جس کی بنیاد تحقیق پر قرار دی جائے اور تحقیق کو اگر ہر میدان میں مرکزیت عطا کر دی جائے تو کاموں میں تبدیلی، استحکام اور مضبوطی پیدا ہو گی۔ تبدیلی اور استحکام کا بنیادی عنصر تحقیق ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ یزدی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام
دسمبر 10, 2020 - 2:51 راتاس بزرگ اور اہل فضیلت عالم دین نے اپنی پوری زندگی کلمہ اسلام کی سربلندی اور تعلیمات قرآن و اہل بیت کی نشر و اشاعت میں گزار دی اور اس راہ میں بے شمار پریشانیاں اٹھائیں۔
مزید ... -
استاد جعفر الہادی انتقال کر گئے
دسمبر 3, 2020 - 10:10 راتمرحوم جعفر الہادی جو مختلف اسلامی ممالک منجملہ فقہ، حدیث، عقائد، کلام اور مذاہب میں اہل نظر تھے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی علمی کونسل کے رکن ہونے کی حیثیت سے گرانقدر کتابیں تحریر کرنے میں کامیاب ہوئے۔
مزید ...