• آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب

    رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔

    مزید ...
  • قائم آل محمد (ص) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

    مزید ...
  • جناب علی اکبر علیہ السلام ۔ پوسٹر

    سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔

    مزید ...
  • پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!

    تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

    مزید ...
  • جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جھوٹ سے بچو، چھوٹا ہو یا بڑا، سنجیدگی کے ساتھ ہو یا مذاق میں، کیوں کہ اگر انسان چھوٹا جھوٹ بولے گا تو اس میں بڑے جھوٹ بولنے کی جرأت پیدا ہو جائے گی۔ (اصول کافی، جلد ۲، ص ۳۳۸)

    مزید ...
  • آپ فدا کار جانباز اور مجاہدین ، زندہ شہداء ہیں

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کے جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی ہے۔

    مزید ...
  • علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو

    تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اور پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

    مزید ...
  • علمدار با وفا, ایک طائرانہ نظر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین علیہ السلام اپنے فرزند حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: «اِنَّ وَلَدِی الْعَبّاس زَقَّ الْعِلْمَ زَقّاً» میرے فرزند عباس نے اس طریقے سے مجھ سے علم و دانش حاصل کیا جس طرح پرندے کا ایک بچہ اپنی ماں سے دانہ پانی حاصل کرتا ہے۔

    مزید ...
  • کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اللہ تعالی سے ہماری پہلی دعا یہ ہونا چاہئے کہ اسے بڑی کامیابیوں کا سال قرار دے اور حضرت امام زمانہ کی بارگاہ میں جو اس کشتی کے ناخدا ہیں، ہم یہ عرض کریں گے کہ وہ اپنے ملک کو ساحل نجات پر پہنچائیں، ایران کے مومن عوام کی پشت پناہی کریں، مدد فرمائیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ نوروزی پیغام سنہ ۱۳۹۹ہجری شمسی)

    مزید ...
  • حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

    اسوہ حریت و آزادی، فرزند رسول الثقلین، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور و سرور میں غرق ہے۔

    مزید ...
  • ہر دشواری کے ساتھ آسانی ہے ۔ پوسٹر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جس طرح گوناگوں واقعات کا سامنا ہونے کی صورت میں، گزشتہ برسوں کے دوران تمام واقعات کے مقابلے میں آپ نے شجاعت کا مظاہرہ کیا، جس جوش و جذبے سے ان کا مقابلہ کیا آئندہ بھی اسی جذبے اور امید سے تمام واقعات کا مقابلہ کریں اور یقین رکھیں کہ تلخیاں گزر جائیں گی۔ «إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا»۔ یقینا گشائش ملت ایران کے انتظار میں ہے۔ (رہبر انقلاب کا نوروزی خطاب)

    مزید ...
  • عید نبوت و بعثت، عید اخلاق و انسانیت مبارک! ۔ پوسٹر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہجرت سے ۱۳ برس قبل جس وقت حبیب خدا، رحمت للعالمین کی ذات اقدس نے چالیس برس مکمل کئے تو خلاق کائنات نے اپنے آخری نبی کے طور پر سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو انتخاب فرمایا اور یوں عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) کے بعد ایک بار پھر وحی الٰہی کے نزول کا آغاز ہوا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ و سلم اپنے بعثت کے فلسفے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: میں مکارم اخلاق یا اخلاقی فضائل و کمالات کو معراج عطا کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہوں۔

    مزید ...
  • موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    مزید ...
  • قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم اور مسجد جمکران کو بند کردیا جائےگا

    صوبہ قم میں شعبہ زائرین کے انچارج نے وزارت داخلہ اور وزارت صحت کی طرف سے جاری حکمنامہ کے مطابق کہا ہے کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر اور مسجد جمکران کو عارضی طور پر بند کردیا جائےگا۔

    مزید ...
  • کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر

    امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)

    مزید ...
اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
سینچری ڈیل، نہیں
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی