• عزاداری کی نعمت اور عزاداروں کی ذمہ داریاں

    یہ وہ غم ہے جو ظاہر و باطن میں انسان کے وجود میں ایک ایسا انقلاب پربا کر دیتا ہے کہ انسان بغیر قدروں کے ساتھ جینے کو موت سے عبارت جانتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ آج ہر مکتب خیال کے افراد اس کے ساتھ جڑے نظر آتے ہیں ۔

    مزید ...
  • کربلا اور انتظار کے درمیان الہی سنتوں کا رابطہ

    تحریک کربلا اور عقیدہ مھدویت اس سماج کے دو ایسے حقیقی عناصر و رکن ہیں جنکے بغیر اس معاشرہ کو سمجھنا مشکل ہے جب اس معاشرہ کی ایک سمت کربلا ہے دوسرے سمت مھدویت ہے تو اب ضروری ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری کو پہچانیں اور اس بات پر یقین رکھیں کہ کل ہمارا ہوگا۔

    مزید ...
  • عید مباہلہ اسلام کی عیسائیت پر فتح کا نام

    عیسائیوں کے سب سے بڑے پادری نے کہا، میں یہاں ان چہروں کو دیکھ رہا ہوں جو اگر پہاڑ کی طرف اشارہ کریں تو ان پر بھی لرزہ طاری ہو جائے گا اور اگر انہوں نے دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے تو ہم اسی صحرا میں قہر الہی میں گرفتار ہو جائیں گے اور ہمارا نام صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔

    مزید ...
  • غدیر کی اہمیت رہبر انقلاب کی نگاہ میں

    غدیر کا واقعہ صرف پیغمبر اکرم ص کا جانشین مقرر کرنے کیلئے رونما نہیں ہوا۔ غدیر کے دو پہلو ہیں: ایک جانشین مقرر کرنا اور دوسرا امامت کے مسئلے پر توجہ دلانا۔ امامت اسی معنی میں جو تمام مسلمان اس لفظ یا عنوان سے سمجھتے تھے۔

    مزید ...
  • حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کی شادی کا معیار

    اگر حضرت زہرا کے نزدیک شادی اور زندگی کا معیار مال و دولت ہوتا تو آپ یقینا عرب کے ان سرمایہ داروں اور مال داروں کے ساتھ شادی کرتیں جو آپ کے قدموں میں سونے اور جواہرات کے ڈھیرے لگانے کو تیار تھے اس لیے کہ فاطمہ زہرا کسی معمولی انسان کی بیٹی نہیں تھیں۔

    مزید ...
  • ماہ رجب، ماہ خدا

    حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔

    مزید ...
  • امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔

    مزید ...
  • ماہ رجب؛ عظمتوں کا مہینہ

    ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

    مزید ...
  • باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک

    عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتے ہیں--

    مزید ...
  • نیکیوں اور اچھائیوں کے خزانے

    اَرْبَعٌ مِنْ کُنُوْزِ الْبِرِّ کِتْمَانُ الْحَاجَةِ، وَ کِتْمَانُ الصَّدَقَةِ، وَ کِتْمَانُ الْوَجْعِ، وَ کِتْمَانُ الْمُصِیْبَةِ۔

    مزید ...
  • خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتا ہے۔

    مزید ...
  • یوم وفات حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا

    حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا تاریخ اسلام کی ان عظیم خواتین میں سے ہیں جن کے چار فرزندوں نے واقعہ کربلا میں اسلام پر اپنی جانیں نچھاور کیں ام البنین یعنی بیٹوں کی ماں ،آپ کے چار شجاع و بہادر بیٹے عباس، جعفر، عبد اللہ اور عثمان تھے حضرت علی بن ابی طالب کے شجاع و بہادر بچے امام حسین علیہ السلام کی نصرت و مدد کرتے ہوئے کربلا میں شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے ۔

    مزید ...
  • ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک

    سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

    مزید ...
  • 25دسمبر حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس روز دنیا بھر میں آپ کے چاہنے والے جشن مناتے ہیں۔

    قرآن کریم میں حضرت عیسی (ع) کو روح اللہ کے نام سے پکارا گیا ہے اور آپ حضرت مریم (س) کے فرزند ہیں۔ حضرت عیسی (ع) نے یہودیوں کی آسمانی کتاب تورات میں بشارت دی کہ میرے بعد ایک ایسی ہستی آئیں گے جن کا نام احمد(حضرت محمد(ص) پیغمبراسلام ہوں گے)۔

    مزید ...
  • محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

    محرم الحرام ہمیں سید الشہدا حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی شہادتوں کے ساتھ ساتھ انکے مشن اور جدوجہد کی طرف بھی متوجہ کرتا ہے، ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور ظالم و جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنا درس کربلا ہے۔

    مزید ...
  • لفظ مولا پر تاریخی جھگڑا/ یک سادہ سا علاج

    "ہر وقت سوچتا رہتا تھا کہ کس طرح سے ثابت کروں کہ حدیث غدیر میں "مولا" سے مراد "دوست" نہيں ہے بلکہ اس کے معنی "پیشوا" اور "رہبر و سرپرست و حاکم" کے ہیں۔ حتی کہ این دن میں مولوی محمد عمر سربازی کی کتاب پڑھ رہا تھا۔ کتاب کو پڑھ لیا اور بند کیا تو نظریں جلد کے اوپر لکھے ہوئے نام پر پڑیں: "مولانا محمد عمر سربازی"۔ چنانچہ میں نے فیصلہ کیا کہ مولوی حضرات سے لفظ "مولانا" کے معنی پوچھ لوں اور ان سے سوال کروں کو مولوی محمد عمر سربازی کو "مولانا" کیوں کہتے ہیں؟ کئی مولویوں سے پوچھا تو انھوں نے کہا: لفظ "مولانا" میں مولا کے معنی "ہمارے واجہ، ہمارے رہبر، ہمارے پیشوا!"۔

    مزید ...
  • حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے؛

    ایام عشرہ کرامت / کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے مختصر حالات زندگی

    امام موسی بن جعفر علیہ السلام کے فرزندوں میں سے دو فرزند ـ یعنی امام علی بن موسی الرضا (علیہ السلام) اور حضرت فاطمۃالکبری (معصومہ) (سلام اللہ علیہا) ممتاز خصوصیات کے حامل ہیں تا کہ والد کی شہادت کے بعد راہ امامت کا تحفظ کرسکیں۔

    مزید ...
  • امام صادق (ع) : نیکی کرنے میں جلدی کرو،اوراسے کم سمجھو،اورچھپا کے کرو

    حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔

    مزید ...
  • جنت البقیع کے انہدام کے بعد وہابیوں کا بھیانک چہرہ نمایاں ہوگیا

    آل سعود نےجنت البقیع میں آنحضور کےاہلبیت (ع)، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کی قبور کو شہید کردیا

    مدینہ منورہ کے جنت البقیع قبرستان میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المؤمنین، صحابہ کرام، تابعین اور دوسرے اہم افراد کے مقدس مزارات اور قبور کو آل سعود نے شہید اور منہدم کردیا جس کے بعد آل سعود کا مکروہ اور بھیانک چہرہ دنیائے اسلام کے سامنے نمایاں ہوگیا۔

    مزید ...
  • جنت البقیع اور مظالم بنی سعود

    یہ کون سے مسلمان ہیں اور ان کا کیسا اسلام ہے۔ جو اس طرح کے اخلاقی اور غیر اسلامی فعل کو انجام دینے میں ایک لمحہ بھی انتظار نہیں کرتے۔ انہیں دنیا کی دیگر قوموں سے سبق لینا چاہیئے کہ وہ اپنے عظیم لوگوں کی یادگار کا کس طرح تحفظ کرتی ہیں۔ صرف اس لئے کہ آنے والی نسلیں یہ دیکھ کر اپنی قوم پر فخر کر سکیں، جن کی قوم میں ان عظیم ہستیوں نے جنم لیا تھا۔

    مزید ...
  • خورشیدِ انقلاب

    اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کو امام کی دوراندیش شخصیت نے محض ایران کی سرحدوں تک مقید نہ رہنے دیا، بلکہ اسلام ِناب کی اصل صورت کو دیگر ممالک تک پہنچانے کا اعادہ بھی کیا۔ آپکا اولین پیغام اتحاد بین المسلمین تھا۔ آپکی بابصیرت آنکھ دیکھ رہی تھی کہ چودہ صدیوں سے مسلمانوں کے زوال کا واحد سبب فرقہ بندی اور عدم ِاتفاق ہے۔

    مزید ...
  • اسلامی ممالک میں عالمی یوم قدس

    عالمی یوم قدس کے موقع پر عراق، شام،ترکی، لبنان، فلسطین ، ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ،افغانستان، نائیجیریا، یمن اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے صدی معاملے کو مسترد کردیا ۔

    مزید ...
  • امام علی علیہ السلام کی شہادت کا تذکرہ یہودی کتابوں میں

    امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا: خداوند عالم پیغمبروں کے جانشینوں کی پیغمبروں کے دور حیات میں سات مقام پر آزمائش کرتا ہے تاکہ ان کی اطاعت و بندگی کو جانچ سکے اور اگر وہ ان مراحل میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پیغمبروں کو حکم دیتا ہے کہ جب تک زندہ ہیں ان کو اپنا معاون و مددگار قرار دیں اور جب دنیا سے اٹھ جائیں تو انہیں اپنا جانشین بنا کر جائیں اور تمام امتوں کو پیغمبروں کی اطاعت کے زیر سایہ ان کے جانشینوں کی اطاعت کا حکم دیتا ہے۔

    مزید ...
دنیا میں عزائےحسینی کی خبریں
عاشورا خلقت کا راز
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان (2021-2022)

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License