-
مسلمان ہوش کے ناخن لیں گے لیکن کب؟
پاکستان، افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان معاملے میں مداخلت نہیں کروں گا، اسلام آباد، کابل کے ساتھ اچھا کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
پاکستان: دہشتگردی کی نئی لہر آئی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہئے، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔موجودہ حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہئے۔
-
پاک افغان کشیدگی؛
طالبان اور پاکستانی افواج کے درمیان خوست میں سرحدی جھڑپیں
مقامی ذرائع طالبان اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کے آغاز کی خبر دے رہے ہیں؛ اس رپورٹ نے سیکیورٹی کشیدگی میں اضافے کے خدشات میں اضافہ کیا ہے۔
-
تحریک جعفریہ پر پابندی ظالمانہ بیلنس کے تحت لگائی گئی، اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کریں گے: علامہ ساجد نقوی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم پر پابندی بیلنس کی غیر منصفانہ پالیسی کے تحت لگائی گئی جس کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا، ہمارا کبھی بھی دہشتگردی، فرقہ پرستی و شدت پسندی سے کوئی تعلق نہیں رہا، ہم خود عرصہ دراز سے دہشتگردی کا شکار ہیں،
-
ایران سے تصادم امریکہ کے لیے نقصان دہ ہوگا:سابق پاکستانی سفارتکار
پاکستان کے سابق سفارتکار اور بحریہ کے ریٹائرڈ افسر فیصل علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی محاذ آرائی کا نتیجہ واشنگٹن کے حق میں نہیں نکلے گا،
-
پاکستان اور ایران کے درمیان افغانستان سے متعلق ورچوئل مشاورت
پاکستان کے نمائندۂ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے معاون اور ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا محمد رضا بهرامی کے ساتھ ورچوئل اجلاس کی تصدیق کی ہے، جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
پاک افغان کشیدگی؛
سرحد پر کشیدگی: افغانستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
افغانستان اور پاکستان کے درمیان منگل کو سرحدی علاقے میں شدید تناؤ دیکھنے میں آیا جب دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
-
فرات سے نیل تک زمین پر اسرائیل کا حق، امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان سمیت مسلم دنیا برہم، خطے کے استحکام کے لیے خطرہ قرار
پاکستان ، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات ، انڈونیشیا ، ترکیہ، سعودی عرب ، قطر ، کویت، عمان اور بحرین سمیت 14مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ، او آئی سی، عرب لیگ، خلیج تعاون کونسل نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔ا
-
ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
پاکستان کے مؤقر روزنامہ ڈاون نے اپنے اداریے میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اب فیصلہ کن قدم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اٹھانا ہوگا۔
-
پاکستان اور روس کے تعلقات کی بحالی، شہباز شریف مارچ میں ماسکو جائیں گے
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کا مقصد دوطرفہ اور علاقائی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے، خاص طور پر توانائی کے شعبے میں۔
-
غزہ بحران پر پاکستان محتاط، ممکنہ مشن کو محدود رکھنے کا فیصلہ
برطانوی خبر رساں ادارے روٹرز نے پاکستانی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان امریکا سے ایسی ضمانتیں چاہتا ہے جن کے تحت غزہ بھیجی جانے والی کسی بھی پاکستانی فورس کا کردار صرف امن مشن تک محدود ہو اور اسے حماس کو غیر مسلح کرنے کی ذمہ داری نہ سونپی جائے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت غیر قانونی ہے:پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی حالیہ توسیع پسندانہ پالیسیاں غیر قانونی اور بین الاقوامی و انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان زرعی تجارت کے مشترکہ ہدف کے حصول میں سنجیدہ اور پر عزم ہیں
اسلام آباد میں ایران کے وزیر زراعت نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان باہمی تجارت کے طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے سنجیدہ اور پُرعزم ہیں، اور دونوں ممالک دو سال سے کم مدت میں مطلوبہ تجارتی سطح تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
-
تصویری رپورٹ | کراچی میں سیکڑوں بچوں نے امام خامنہ ای سے وفاداری کا اعادہ کیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کراچی میں پاکستان کے ایک بڑے شیعہ ریلی میں سیکڑوں بچوں نے قائدِ اعلیٰ، حضرت سید علی خامنہ ای سے اپنی وفاداری کا اعادہ کیا۔ شرکاء نے امام خامنہ ای ک
-
تصویری رپورٹ | مذہبی رہنماؤں کا اجتماع، اسلام آباد مسجد حملے کی مذمت اور امام خمینی سے یکجہتی کا اظہار
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کراچی میں شیعہ قیادت کے زیر اہتمام ایک بڑے جلوس میں اسلام آباد کی تارلائی مسجد میں ہونے والے المناک حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور قائد انقلاب اسلامی امام خمینی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
پاکستان اور ایران میڈیا کی ہم آہنگی جنگ میں مؤثر ہتھیار
ایران اور پاکستان کے نمایاں صحافیوں اور سوشل میڈیا کارکنوں کے ایک فکری اجلاس میں اس امر پر زور دیا گیا کہ خطے کی حالیہ صورتحال،
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کی جارحانہ پالیسیاں کا سبب کیا ہے؟ / نئی عالمی ترتیب میں عالم اسلام کی پوزیشن
امریکہ نے کس قانون کی بنیاد پر وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو رات کے اندھیرے میں ان کے گھر سے اغوا کیا؟ یا اسرائیل نے قطر پر حملے کے لئے کس بین الاقوامی اصول پر انحصار کیا؟ کوئی نہیں۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات،خطے کی صورت حال اور تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مونیخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی اور بین الاقوامی امور، خطے کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت میں شیعہ برادری کی بڑی احتجاجی ریلی، دہشت گردی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کے دارالحکومت میں مختلف شیعہ جماعتوں اور گروہوں کے کارکنوں نے اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی اور دہشت گرد عناصر خصوصاً گزشتہ ہفتے حضرت
-
پاکستانی وزیر دفاع کا ایران کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعلان
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری، آزادی اور سلامتی پاکستان کے لیے اتنی ہی اہم ہے جتنی خود پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی کھلی اور دوٹوک یکجہتی جاری رکھے گا۔
-
تصویری رپورٹ | لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا جس کی قیادت استاد علامہ جواد نقوی نے کی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں باہمی امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستانی صدر کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہای کو انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
-
پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں ’SMASH‘ ہائپرسونک میزائل متعارف کروادیا
یہ میزائل سمندر اور زمین پر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
-
سانحہ اسلام آباد ریاستی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت، کالعدم تنظیموں کو کھلی چھوٹ دی گئی، علامہ مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت و صوبائی آرگنائزر سندھ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پر حملہ حکومت اور ریاستی اداروں کی سنگین نااہلی اور ناکامی کا واضح ثبوت ہے، جبکہ کالعدم دہشت گرد تنظیمیں پورے ملک میں کھلے عام نفرت انگیز سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
-
لاڑکانہ کنونشن: کالعدم تنظیموں کو فری ہینڈ دیا گیا، فرقہ واریت پھیلائی جا رہی ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
لاڑکانہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ضلعی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی آرگنائزر سندھ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کو کھلی چھوٹ دی جا رہی ہے، جو نفرت انگیزی کے ذریعے ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہیں۔
-
اسلام آباد میں وحدت یوتھ پاکستان کا تیسرا مرکزی یوتھ کونسل اجلاس، قائدِ وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے خصوصی ملاقات
وحدت یوتھ پاکستان کے زیرِ اہتمام تیسرا مرکزی یوتھ کونسل اجلاس بعنوان “انقلاب اور انتظار” اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کے تیسرے روز تنظیم کے قائدین اور مرکزی عہدیداران نے قائدِ وحدت، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے خصوصی ملاقات کی۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد کی مسجد خدیجۃ الکبری پر دہشت گردانہ حملہ، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا تعزیتی بیان
بیان میں کہا گیا ہے: اس حملے سے معلوم ہؤا کہ خطے کے ممالک میں ـ وابستہ دہشت گردی ـ کی موجودگی قتل عام اور عدم استحکام کا باعث، سماجی و معاشی نشوونما اور پرامن بقائے باہمی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ایسے نمازگزاروں پر حملہ ـ جو الہی سکون و معنویت میں ڈوبے ہوئے تھے، اور ان کے پاس کوئی دفاعی ہتھیار نہیں تھا، ـ داعش کے دہشت گرد ٹولے کی درندگی کی علامت ہے۔