-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
ویڈیو | ڈرون حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں دھماکے
عبرانی ذرائع نے خطرے کے الارم بجنے اور ایلات (مقبوضہ ام الرشراش) میں ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی اطلاعات دی ہیں۔
-
ویڈیو | ہزاروں نیدرلینڈز کے شہریوں کا غزہ سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ کیا اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے عالمی امدادی بیڑے «صمود گلوبل» پر حملے کی شدید مذمت کی۔ شرکاء نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے، انسانی امداد کی فوری فراہمی اور عالمی برادری سے مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ویڈیو | حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں یومِ شہادت کی مناسبت سے روح پرور مناظر
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں یومِ شہادت کی مناسبت سے روح پرور مناظر
-
امریکی اتحادیوں کی اوقات؛
قطر اپنی حد سے تجاوز کرے، تو اسے دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے اسکاٹ رٹر
ریٹائرڈ امریکی افسراسکاٹ رٹر نے کہا: قطر بھی ہمارے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرح [جو اتحادی نہیں ہیں]، اتحادی کچھ بھی نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں کوئی اتحادی نہیں ہے؛ "یہ صرف مغلوب اور محکوم قومیں ہیں۔"
-
ویڈیو | حضرت فاطمہ معصومہؑ، گنبد مطہر پر پرچم عزا لہرا دیا گیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق حضرت فاطمہ معصومہؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔
-
صمود فلوٹیلا؛
صہیونی ریاست کی بحریہ نے 'صمود بیڑے' پر حملہ کر دیا + ویڈیوز
باخبر ذرائع نے صہیونی ریاست کی بحریہ کے "صمود بیڑے" پر حملے کی اطلاعات دی ہیں اور بتایا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے "صمود" کی جہازوں میں داخل ہو کر "آلما" اور "سائرس" جہازوں میں سوار کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
-
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کی تشیع جنازہ
نجف اور کربلا میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کی تشیع جنازہ کی گئی جس میں کثیر تعداد میں علماء طلاب اور مومنین نے شرکت کی۔
-
بائیکاٹ اسرائیل؛
ویڈیو | صہیونی ریاست کی مصنوعات کے مقاطعے پر ایک ہندوستانی نوجوان کا دل دہلانے والا پیغام
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، لبنان اور فلسطینی مطالعات کے عنوان سے ایک ٹیلی گرام چینل نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں ایک نوجوان ہندوستانی باشندے نے صہیونی مصنوعات کے مقاطعے کی ضرورت کو انوکھے انداز سے بیان کیا ہے۔۔۔ ویڈیو دیکھئے:
-
آئی لو محمد اور وقف تنازعہ پر ہندوستان شیعہ رہنما مولانا کلب جواد بیان
نماز جمعہ کے بعد لکھنو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے کہا کہ آئی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے
-
-
روایتی صہیونی بیانیہ بدل چکا ہے؛
ویڈیوز | یورپ میں روایتی بیانیہ بدل رہا ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کل ہالینڈ کی رکن پارلیمان فلسطینی پرچم کے رنگوں والے کپڑے پہن کر پارلیمان میں داخل ہوئیں؛ آج اسپین کی خاتون رکن پارلیمان نے بھی ایوان میں فلسطینی پرچم لہرا دیا۔۔۔یہ علامتی اقدامات واضح کرتے ہیں کہ عوام کی فریاد یورپی پارلیمانوں میں پہنچ چکی ہے اور یورپ میں سرکاری اور رسمی بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے اور اب کوئی بھی 'یہود دشمنی' کے الزام کے ہتھیار سے خوفزدہ نہیں ہوتا۔
-
ایران نے بین البر الاعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، ایم پی محسن زنگنہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے رکن محسن زنگنہ نے براہ راست ٹی وی پروگرام میں کہا: "آج بھی ایسا ہی تھا، تک ہماری جوہری ٹیم اور سفارتکاری کی ٹیم نے ڈٹی ہوئی ہیں، نہ ہم یورینئم کی افزودگی سے دستبردار ہوئے ہيں، ــ ہمیں اپنی قوتوں کو کمزوریوں میں نہیں بدلنا چاہئے، ہم پر بمباری ہوئی، ہم پر حملہ ہؤا، ہماری جوہری تنصیبات پر حملہ ہؤا ــ لیکن ہم نہ تو افزودگی سے دستبردار ہوئے، نہ ہم نے یورینئم اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے رکن محسن زنگنہ نے براہ راست ٹی وی پروگرام میں کہا: "دشمن کی تحویل میں دیا اور نہ ہم میزائل صنعت کے بارے میں اپے موقف سے پسپا ہوئے۔ ہم نے پرسوں رات اپنے ایک جدید ترین میزائل کا تجربہ کیا، جس کو ابھی تک ٹیسٹ نہیں کیا گیا تھا؛ اور یہ تجربہ کامیاب بھی تھا۔ یعنی کہنا چاہتا ہوں کہ ان ہی حالات میں ہم ایک 'بین البراعظمی بیلسٹک میزائل' (ICBM) کا سیکورٹی ٹیسٹ کر رہے ہیں۔"
-
نیتن یاہو کو اندر سے تنقید کا سامنا؛
ویڈیو | اسرائیل کے آج کے اقدامات مجرمانہ ہیں، سابق اسپیکر صہیونی پارلیمان
اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کے سابق اسپیکر نے کہا: "اس جنگ کا جاری رہنا نیتن یاہو کے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے، نہ کہ موجودہ انسانی بحران کا کوئی حل۔"
-
صہیونی ریاست کی تباہ کاریاں؛
اسرائیل نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں کیا کیا؟ ویڈیو دیکھئے
صہیونی ریاست نے غزہ میں اپنے دہشت گردی اور تخریب کاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ 24 گھنٹوں میں شہر غزہ کی درجنوں رہائشی عمارتوں کو زمین بوس کر دیا۔
-
ویڈیو | عالمی فری اسٹائل ریسلنگ چیمپئن کا ایران کے پرچم کو سیلوٹ
ورلڈ چیمئن امیرحسین زارع نے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد، ـ جب تمام نظریں ان پر لگی تھیں، ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کی طرف رخ کیا اور اس کو فوجی سلامی دی۔
-
-
غزہ کے لئے عالمی حمایت اور مسلم ممالک کی غیر حاضری؛
کاراکاس میں فلسطینی پرچم لہرایا گیا؛ غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان
بین الاقوامی اہل بیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، 6 ستمبر 2025 کو کاراکاس شہر کے "گران کاسیکہ گواکایپورو" ہائی وے پر واقع "لوس رویسس" علاقے میں "بینڈراسو فار فلسطین" کے عنوان سے ایک روحانیت بھری تقریب منعقد ہوئی۔ اس پروگرام، جس کا آغاز "وینزویلا کی تحریک برائے یکجہتی فلسطین" نے مختلف سماجی گروہوں اور انجمنوں کی حمایت سے کیا، اور اس میں فلسطین کا ایک بڑا پرچم لہرایا گیا۔ یہ اقدام فلسطینی قوم کی حمایت اور صہیونی قبضے کی مخالفت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔۔۔ ویڈیو میں ابنا نیوز ایجنسی کی وینزویلا کی نامہ نگار ماریلیون زامبرانو تقریب کے مقام سے سے رپورٹ دے رہی ہیں:
-
ٹرمپ سے امریکیوں کی نفرت؛
ویڈیو | ٹرمپ 'زمانے کا ہٹلر'! ایک ریستوران میں ٹرمپ کے کھانے کا ماجرا!
ایک صارف نے لکھا: یہ سب ایک نمائش ہے، اور سکیورٹی ادارے اس کی اجازت دیتے ہیں۔۔ جو لوگ اس ریستوران میں داخل ہوتے ہیں ان کی مکمل تلاشی لی جاتی ہے۔۔ یہ صرف [سماجی] دباؤ کی نکاسی کا ایک انداز ہے، اور ایک مادہ تیار کرنے کی روش، تاکہ ذرائع ابلاغ انہیں نشر کرتے رہیں اور آپ کو یہ جتا دیں کہ وہاں اظہار کی آزادی اور جمہوریت ہے
-
قطر پر بھی مذاکرات کے دوران صہیو-امریکی جارحیت؛
ویڈیو | قطر پر اسرائیلی حملے میں امریکہ براہ راست ملوث تھا، عبدالباری عطوان
عطوان نے کہا: پورے مشرق وسطی میں، امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ، قطر میں ہے! پوری دنیا میں امریکہ کا سب سے بڑا اڈہ قطر کی سرزمین پر واقع ہے، تو تم امریکیوں نے اسرائیل سے کیوں نہیں کہا کہ "یہ ہمارا دوست ملک ہے اور اس پر حملہ ممنوع ہے!" ۔۔۔ تم العدید میں اپنے فوجی اڈے میں موجود جرنیلوں کو ہدایت کرتے کہ قطر پر ہونے والے اس حملے کا راستہ روک دیں!
-
صہیونی امریکیوں پر بھی رحم نہیں کرتے؛
چارلی کرک کے الفاظ قتل سے چند ہی گھنٹے پہلے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، چالی کرک (چارلس جیمز کرک = Charles James Kirk) نے اپنے قتل سے قبل ذیل کے جملے کہے تھے جنہیں پڑھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں کس نے قتل کیا ہوگا اور ان کے قتل سے کس کو فائدہ ہوگا:
-
غزہ کی آواز دنیائے سینما سے بھی آنے لگی؛
"فلم 'آوازِ ہند رجب' وینس فلم فیسٹیول کا 'سلور لائن' کا اعزاز جیت گئی
فلم 'آوازِ ہند رجب' جو غزہ کے ایک چھوٹی بچی کی شہادت کی داستان بیان کرتی ہے، نے اٹلی کے وینس فلم فیسٹیول کا اعزاز 'سلور لاین' جیت لیا ہے۔ یہ فلم غزہ کی ایک بالکل چھوٹی شہیدہ 'ہند رجب' کی شہادت کی داستان ہے۔
-
غزہ کے لئے مسلمانوں سے بہتر تو یہ ہیں؛
ویڈیو | اسپین میں اسرائیلی سائیکل سواروں کی موجودگی کے باعث تناؤ کی کیفیت
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہسپانوی سائیکلنگ ٹور ـ جسے ووئیلٹا کے نام سے جانا جاتا ہے، ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیا کے ساتھ دنیا کے تین ٹاپ سائیکلنگ ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے، ـ کا گیارہواں مرحلہ، صہیونی ریاست کی ٹیم کی شرکت کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد تماشائیوں کی وجہ سے متاثر ہؤا۔
-
-
بھارت اسرائیل کے بیچ پریم کا رشتہ؛
ویڈيو | بھارت اسرائیل کی حمایت کیوں کرتا ہے؟
مورخہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد جب اسرائیل نے فلسطینی مزدوروں کو نکال باہر کیا اور مزدوروں کی شدید قلت آئی تو بھارتی حکومت نے 100000 ہندی مزدور مقبوضہ فلسطین بھجوا دیئے۔
-
فلسطینی بچے، نشانہ بازی اور تفریح؛
ویڈیو | اسرائیلی فوجی میں فلسطینی بچوں ٹارگٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں!
ٹیلی گرام چینل "سدا فلسطین کے ساتھ" نے امریکی مصنف اور پوڈ کاسٹر اسکاٹ ہورٹن (Scott Horton) کا ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ: "اسرائیلی فوجی ٹارگٹ پریکٹس مشقوں میں فلسطیںی بچوں ٹارگٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، بالکل نازیوں کی طرح۔۔۔/ وہ [یہودی] ان کی انسانیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ وہ ان کے خیال میں 'گوئیم" (غیر یہودی اور گنہگار) ہیں، بادامی آنکھوں والے ہیں، گندے ہیں۔ وہ گوئیم (غیر یہودی) ہیں۔ وہ ٹڈی ہیں؛ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان سب کو مارنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔"
-
کیا عربوں-مسلمانوں کو بھی اتنا صدمہ ہؤا ہے؛
ویڈیو | غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام دیکھ کر ویران ہوگئی ہوں، خاتون اطالوی رپورٹر
مشہور اطالوی جنگی رپورٹر جینین ڈی جیوانی کہتی ہیں: میں غزہ میں فلسطینی صحافیوں کا سفاکانہ قتل دیکھ کر ویران ہو گئی ہوں۔
-
امت خوابیدہ؛
ویڈیو | غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کے لئے ڈنمارکی عوام کا مظاہرہ
ٹیلی گرام چینل 'الجزیرہ بہ فارسی' نے اس نیٹ ورک کے رپورٹر کی طرف سے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں غزہ کی حمایت میں ڈنمارک کے عوام کے مظاہرے کی ایک ویڈیو شائع کی ہے جو پیش خدمت ہے۔
-
شیاطین کے چہیتے کو استثنیٰ!
ویڈیو | غزہ میں صحافیوں کا منظم قتل، اسرائیل کو حاصل استثنیٰ، کے سائے میں + تصاویر
ایرانیک ٹی وی نامی ٹیلی گرام چینل نے ٹی آر ٹی کے ساتھ بات چیت کرنے والے ایک مشہور ولندیزی-فلسطینی تجزیہ کار کی ایک ویڈیو نشر کی جس میں غزہ میں صہیونی درندوں کے ہاتھوں صحافیوں کے منظم قتل کا جائزہ لیا گیا ہے۔