ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • قم: ویڈیو| سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے متعلق مولانا زیب علی کراروی کی ابنا نیوز سے گفتگو

    قم: ویڈیو| سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے متعلق مولانا زیب علی کراروی کی ابنا نیوز سے گفتگو

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے متعلق جامعہ ولایت کے رہنما مولانا زیب علی کراروی کی گفتگو

    2025-11-06 16:08
  • ویڈیو | ایام فاطمیہ؛ قطیف ـ حجاز میں شیعیان اہل بیت(ع) کی عزاداری کا ایک گوشہ

    ویڈیو | ایام فاطمیہ؛ قطیف ـ حجاز میں شیعیان اہل بیت(ع) کی عزاداری کا ایک گوشہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یہ مجالس شہر قطیف کے "حسینیۂ مسلم بن عقیل" میں "شیخ حسین آل اسماعیل" کی مرثیہ سرائی کے ساتھ، منعقد ہوئیں۔

    2025-11-05 18:30
  • ویڈیو | موساد تمام امریکی سیاستدانوں کو خرید لیتی ہے

    امریکی سیاستدان بکاؤ مال!

    ویڈیو | موساد تمام امریکی سیاستدانوں کو خرید لیتی ہے

    تمام تر امریکی سیاستدانوں کو خریدا جاتا ہے [یعنی امریکی سیاستدان بکاؤ مال ہیں] موساد نے افراد کی 'بلیک میلنگ' کا ہنر عروج تک پہنچایا ہے۔

    2025-11-05 17:40
  • فیلم| 4 نومبر کے دن زاہدانی عوام کا جوش و خروش

    فیلم| 4 نومبر کے دن زاہدانی عوام کا جوش و خروش

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن [یوم مردہ باد امریکہ؛ 4 نومبر کو] زاہدانی عوام کا جوش و خروش قابل دید ہے۔

    2025-11-04 15:15
  • ویڈیو | ایران: صہیو-امریکی حملے کے بعد کا 4 نومبر؛ کچھ تصاویر

    ویڈیو | ایران: صہیو-امریکی حملے کے بعد کا 4 نومبر؛ کچھ تصاویر

    2025-11-04 14:07
  • ہندوستان میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، 10 افراد ہلاک

    ہندوستان میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، 10 افراد ہلاک

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ہفتے کے روز ایک مذہبی تقریب کے دوران شدید بھگدڑ مچنے سے کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئاے۔

    2025-11-01 16:44
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم خبریں

    2025-10-29 19:09
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم خبریں

    2025-10-29 12:04
  • ویڈیو | اسرائیلی قیدخانوں میں ایک یہودی اسیر!

    ویڈیو | اسرائیلی قیدخانوں میں ایک یہودی اسیر!

    انہیں چھ مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی، 20 سال تک پابند سلاسل رہے۔ اسیر "نادر صدقہ" واحد یہودی جو اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیر کے طور پر 20 سال پابند سلاسل رہے اور غزہ کی مقاومت نے انہیں رہا کروایا۔ وہ ہیں کون اور کونسی چیز فلسطینی اسیروں کی تحریک میں ان کی داستان کو دوسروں کی داستانوں سے مختلف بناتی ہے؟ وہ انہیں فلسطینی یہودیوں کے لئے عبرت کا نشان بنانا چاہتے تھے، تاکہ وہ کبھی بھی بغاوت کے بارے میں نہ سوچیں۔ کیونکہ انھوں نے ایک یہودی فرقے کی اسرائیلیوں کی بنائی ہوئی تصویر کو بدل چکے تھے، جو ان کے فرقے کے بے ضرر، اور پرامن بقائے باہمی کے نمونے کے طور پر متعارف کرا رہے تھے۔

    2025-10-27 22:48
  • ویڈیو | قرآن اور احادیث میں اچھے اور برے شگون

    ویڈیو | قرآن اور احادیث میں اچھے اور برے شگون

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ارشاد ربانی ہے: "قَالُواْ ٱطَّيَّرۡنَا بِكَ وَبِمَن مَّعَكَۚ قَالَ طَـٰٓئِرُكُمۡ عِندَ ٱللَّهِ؛ انہوں نے کہا: "ہم تمہیں اور تمہارے ساتھ والوں کو برا شگون [نحوست] سمجھتے ہیں۔" انہوں نے کہا: "تمہارا برا شگون [نحوست] اللہ کے یہاں سے ہے۔" (سورہ النمل، آیت 47)

    2025-10-27 13:43
  • ویڈیو/ وقف بورڈ کے خلاف ہونے والی شکایات کو لے  کر مولانا کلب جواد نے دیا بڑا بیان

    ویڈیو/ وقف بورڈ کے خلاف ہونے والی شکایات کو لے کر مولانا کلب جواد نے دیا بڑا بیان

    مولانا کلب جواد نے وقف بورڈ کے خلاف ہونے والی شکایات کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا ہیکہ ان شکایتوں کی جانچ ہونی چاہیے ۔

    2025-10-27 09:40
  • ویڈیو | امریکی بارڈر پیٹرول کا مبینہ 'یہود مخالف' گانے کا استعمال، صہیونی سیخ پا

    امریکی صہیونیت کے خلاف ہوگئے؛

    ویڈیو | امریکی بارڈر پیٹرول کا مبینہ 'یہود مخالف' گانے کا استعمال، صہیونی سیخ پا

    امریکی بارڈر پیٹرول نے حال ہی میں اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس پر مائیکل جیکسن کا ایک بہت مشہور گانا "They Don't Care About Us" لگایا گیا تھا۔

    2025-10-27 01:31
  • فلسطین کے حامی ولندیزی رکن پارلیمان کو قتل کی دھمکی

    بزدل صہیونی؛

    فلسطین کے حامی ولندیزی رکن پارلیمان کو قتل کی دھمکی

    ہالینڈ میں مقیم سوشل میڈیا کے فعال کارکن عبدالعلیم مرائی نے ایک ویڈیو نشر کرکے لکھا: جناب اسٹیفن وین بارلے (Stephan van Baarle) ہالینڈ میں فلسطین کے سب سے بڑے حامیوں میں سے ایک ہیں جو فلسطین نامی واحد ملک ـ دریا سے سمندر تک (یعنی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک From the River to the Sea)" پر یقین رکھتے ہیں۔ اب انہیں فلسطین کی حمایت کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ "میں خوفزدہ ہوجاؤں تو صہیونی جیت جائیں گے، اور میں انہيں نہیں جیتنے دوں گا۔"

    2025-10-27 00:30
  • ویڈیو | شیعہ مرجعیت کی عمر، عصرِ اہل بیت(ع) کے برابر

    ویڈیو | شیعہ مرجعیت کی عمر، عصرِ اہل بیت(ع) کے برابر

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جو سبق ہم امام عسکری(ع) سے لیتے ہیں وہ یہ ہے: ہم غیبت کے دوران وکالت کے اس نیٹ ورک سے ـ اہل بیت(ع) کے کام کا ثمرہ ہے ـ اپنا رابطہ ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہئے۔

    2025-10-26 16:02
  • ویڈیو | نیویارک میں یہودیوں کا اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرہ

    ویڈیو | نیویارک میں یہودیوں کا اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || "ٹیلی گرام چینل "امریکی اسٹراٹیجک اسٹڈیز" نے نیویارک میں یہودیوں کے اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرے کی ویڈیو نشر کر دی۔ "یوزر "وائس آف جیوش" نے لکھا: یہودیوں کا صہیونیت اور اسرائیلی ریاست کے خلاف اتحاد۔۔۔ ہزاروں آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین نیویارک شہر کے مرکز میں جہاں تک نظر جاتی ہے جمع ہیں۔ امریکی یہودی اسرائیلی فوج کے خلاف متحد ہو گئے ہیں۔۔۔ اسرائیلی فوج ایک گمراہ، نسل کش اور 'یہود دشمن' فوج ہے۔۔۔ یہونیت قدیم زمانے کے ہامان، انکویزیشن عدالتوں اور نازیوں سے بھی بدتر ہیں۔ صہیونی کبھی بھی یہودی نہیں ہیں اور صہیونیت کبھی بھی یہودیت نہیں ہے۔

    2025-10-22 00:46
  • ویڈیو |ٹرمپ کی باتیں مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے کی ناکام کوشش ہیں، رہبر معظم

    ویڈیو |ٹرمپ کی باتیں مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے کی ناکام کوشش ہیں، رہبر معظم

    ٹرمپ کی باتیں مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے کی ناکام کوشش ہیں،

    2025-10-21 09:08
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    2025-10-18 22:34
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    2025-10-18 19:50
  • تصویر + ویڈیو | نیتن یاہو نے امن کا کبوتر ٹرمپ کو پیش کر دیا!!

    امن کا کبوتر !!

    تصویر + ویڈیو | نیتن یاہو نے امن کا کبوتر ٹرمپ کو پیش کر دیا!!

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || غزہ کے بچوں کا قاتل تشدد سے لطف اندوز ہونے والے شخص کو امن کی علامت پیش کرتا ہے؛ جب امن کی کبوتر جنگج پسندوں (warmongers) کے ہاتھ میں ہے تو دیکھئے  کہ دنیا کس قدر الٹ گئی ہے۔۔۔!!

    2025-10-15 12:01
  • حملے کے ردعمل میں مولانا کلب جواد کا ویڈیو بیان جاری

    حملے کے ردعمل میں مولانا کلب جواد کا ویڈیو بیان جاری

    ہندوستان کے مذہنی شیعہ رہنما مولانا کلب جواد نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

    2025-10-15 11:03
  • ویڈیو | اسرائیل کے بارے میں امریکی نوجوانوں میں بیداری کی لہر

    عالمی بیداری؛

    ویڈیو | اسرائیل کے بارے میں امریکی نوجوانوں میں بیداری کی لہر

    اسرائیل امریکی حکومت پر بہت زیادہ اثر رکھتا ہے اور ہم نے [اب تک] اس کی غیر مشروط حمایت کی ہے۔ ہم نے مشرق وسطیٰ میں ان کی جنگیں ان کے لئے لڑے ہیں۔ بی بی یعنی نیتن یاہو، 1990 کے عشرے میں ہماری کانگریس میں آیا اور کچھ ممالک کی ایک فہرست پیش کی [۔۔۔]

    2025-10-13 22:21
  • اسرائیل ایک بے نتیجہ جنگ میں پھنسا ہوا ہے، جان می‏ئر شیمر

    اسرائیل ایک بے نتیجہ جنگ میں پھنسا ہوا ہے، جان می‏ئر شیمر

    امریکی ماہر سیاسیات جان میئر شیمر نے اسرائیل کی فوجی کامیابی کے دعوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: کہا جاتا ہے کہ حماس اور حزب اللہ دونوں کا "سر کٹ گیا ہے" ہیں۔ ہو سکتا ہے ان کے سر کٹ گئے ہوں، لیکن ان کے نئے سر اگ آئے ہیں۔ حماس اور حزب اللہ کے نئے قائدین ہیں، ان کے پاس بہت سے جنگجو موجود ہیں۔ اس لئے، میرے خیال میں حماس اور حزب اللہ کی شکست کا خیال درست نہیں ہے۔

    2025-10-13 18:24
  • ویڈیو | پاکستان اور افغان طالبان کیوں لڑ پڑے؟

    پاکستان افغانستان کشیدگی؛

    ویڈیو | پاکستان اور افغان طالبان کیوں لڑ پڑے؟

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں میں شدت آئی ہے اور دو ملک ایک دوسرے پر الزامات اور شدید حملے کر رہے ہیں۔

    2025-10-12 20:56
  • ویڈیو | نیتن یاہو ٹرمپ کا آقا ہے! / ایرانی ہائپرسونکس نے قواعد کو بدل ڈالا، آندرے مارتیانوف

    ویڈیو | نیتن یاہو ٹرمپ کا آقا ہے! / ایرانی ہائپرسونکس نے قواعد کو بدل ڈالا، آندرے مارتیانوف

    عسکری امور کے روسی تجزیہ کار نے کہا: اسرائیل جنگ کیوں چاہتا ہے، امریکہ ایران پر زمینی حملے سے عاجز ہے / اسرائیل پاگل کتے یا جھنجھنے (rattle) کی طرح مستقل شور شرابہ کرتا ہے، ہمیں نہیں بھولنا چاہئے کہ نیتن یاہو ٹرمپ کا مالک اور آقا ہے اور وائٹ ہاؤس کا انتظام تل ابیب سے چلایا جاتا ہے۔ آخری بار ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں وہ تھاڈ میزآئلوں کا ایک چوتھائی ذخیرہ خرچ کرنے پر مجبور ہوئے، جس کی لاگت بہت زیادہ اور پیداوار بہت کم ہے۔ اگر ان کا حال یہی ہے تو ٹھیک ہے ایک بار پھر انہیں اپنے آپ کو ایران کے ہائپرسونک میزائلوں کے سامنے پرکھنے دیجئے۔

    2025-10-11 17:23
  • مادام فون دیر لائن! آپ نے ایک سرزمین کے جلنے اور ایک قوم کے قتل عام میں ہاتھ بٹایا + ویڈیو

    غزاویوں کی عالمی حمایت؛

    مادام فون دیر لائن! آپ نے ایک سرزمین کے جلنے اور ایک قوم کے قتل عام میں ہاتھ بٹایا + ویڈیو

    شید ٹی وی' نامی ٹیلی گرام چینل نے یورپی پارلیمنٹ کی ایک فرانسیسی رکن کی اسرائیل پر پابندیاں نہ لگائے جانے پر تنقید کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے، جس میں یورپی پارلیمان کی فرانسیسی رکن یورپی اتحاد کی صدر سے کہہ رہی ہیں: "مادام فون دیر لاین! آپ اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے اور اس کے خلاف ہتھیاروں پر پابندیاں عائد کرنے سے اب بھی گریز کر رہی ہیں، حالانکہ ہم نے آج تک روس کے خلاف 19 پابندیوں کے پیکیج منظور کر لئے ہیں!

    2025-10-09 21:27
  • ویڈیو | کیا شہید یحییٰ السنوار نے غلطی کی؟ / طوفان الاقصیٰ کے پس پردہ 'ان کہے' حقائق

    طوفان الاقصیٰ؛

    ویڈیو | کیا شہید یحییٰ السنوار نے غلطی کی؟ / طوفان الاقصیٰ کے پس پردہ 'ان کہے' حقائق

    معرکۂ "طوفان الاقصیٰ" کے بعد، مغربی ذرائع ابلاغ نے اس حملے کو ایک "اندھادھند، اور حساب کتاب کے بغیر Un-calculated" حملہ قرار دینے کی کوشش کی۔

    2025-10-07 20:50
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ اہم تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ اہم تصویری خبریں

    2025-10-07 16:08
  • ویڈیو | بہت سے لوگوں کی دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟

    دعا کی عدم قبولیت؛

    ویڈیو | بہت سے لوگوں کی دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟

    اس سوال کا جواب انسان کے طرز زندگی اور ذاتی اور سماجی فرائض کے بارے میں ان کے نقطہ نظر میں تلاش کرنا چاہئے۔

    2025-10-07 16:00
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ اہم تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ اہم تصویری خبریں

    2025-10-07 12:37
  • ویڈیو | اسپین میں صیہونی نواز برانڈز پر مظاہرین کا حملہ

    ویڈیو | اسپین میں صیہونی نواز برانڈز پر مظاہرین کا حملہ

    2025-10-06 10:20
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom