ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ویڈیو | قرآنی تعلیمات عصر حاضر کے انسان کی حیات کا لائحۂ عمل؛ حصۂ دوئم: شکرگزاری

    رمضان 1447ھ؛

    ویڈیو | قرآنی تعلیمات عصر حاضر کے انسان کی حیات کا لائحۂ عمل؛ حصۂ دوئم: شکرگزاری

    2026-02-23 20:58
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    2026-02-21 23:41
  • ویڈیو | قرآنی تعلیمات عصر حاضر کے انسان کی حیات کا لائحۂ عمل؛ حصۂ اول؛ صبر و بردباری

    رمضان 1447ھ؛

    ویڈیو | قرآنی تعلیمات عصر حاضر کے انسان کی حیات کا لائحۂ عمل؛ حصۂ اول؛ صبر و بردباری

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || قرآن، جو ہدایت و زندگی کی کتاب، انسانی زندگی کی تمامی جہتوں میں، ہدایت و راہنمائی اور راہ حل پیش کرتا ہے۔ اس کی بنیادی ترین تعلیمات میں سے ایک "صبر" ہے؛ ایک گہرا تصور جو قرآن کی منطق میں، صرف رنج و مصیبت میں بردباری کے معنی میں نہیں ہے بلکہ جینے کا ایک شعوری شیوہ اور نشوونما اور بالیدگی کا راستہ ہے۔۔۔۔ طاعت اور بندگی پر صبر، نفسانی خواہشات کے مقابلے میں صبر [= استقامت] اور آزمائشوں اور بلاؤں پر صبر، روح کی بلندی اور انسانی کمال کا راستہ ہموار کرتا ہے اور انسان کو سکون کے ساحل اور فلاح و کامیابی کے افق کے قریب پہنچاتا ہے۔

    2026-02-21 23:01
  • ویڈیو + متن | امریکہ جانتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا مطلب ہے شکست اور زیادہ سے زیادہ تابوت!

    ٹرمپ امریکی سلامتی کے دشمن؛

    ویڈیو + متن | امریکہ جانتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا مطلب ہے شکست اور زیادہ سے زیادہ تابوت!

    ایرانیک ٹی وی ٹیلیگرام چینل نے تجزیہ کار اور مصنف عبدالباری عطوان کے تجزیئے کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جو کہتے ہیں: ایسی جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی اور وہ ایران کو ہرا نہیں پائے گا۔

    2026-02-21 00:28
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    2026-02-19 23:28
  • ویڈیو | ایرانی بین البر الاعظمی میزائل روس کی ہم آہنگی سے سائبریا کی طرف داغا گیا

    ایران کے بین البر الاعظمی میزائل؛

    ویڈیو | ایرانی بین البر الاعظمی میزائل روس کی ہم آہنگی سے سائبریا کی طرف داغا گیا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایران بین البر الاعظمی میزائل روس کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد سائبریا کی طرف داغا گیا۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ حال ہی میں روس کے وزیر دفاع نے اسی میزائل کے کامیاب تجربے کے تناظر میں ہی کہا تھا کہ ایران وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کو کھنڈر بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 

    2026-02-16 04:39
  • امریکہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا ہے

    امریکہ ان ٹربل؛

    امریکہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا ہے

    مشہور عرب صحافی عبدالباری عطوان نے ایک ویڈیو کلپ میں کہا: ذرائع ٹرمپ کی ہلڑبازیوں اور دھمکیوں سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن یہ سب صرف ایک نفسیاتی جنگ ہے اس حقیقت کو چھپانے کے لئے کہ امریکہ ایران سے ڈرتا ہے / ایرانی ایک 10 سے 15 ہزار سالہ تاریخ کے وارث ہیں جو صرف ایک ٹوئیٹ پیغام سے دھوکہ نہیں کھاتے، حالانکہ ہم عرب ابھی تک سبق نہیں سیکھتے، کھربوں ڈالر امریکیوں کو ادا کرتے ہیں جو ایرانیوں سے ڈرتے ہیں۔

    2026-02-15 21:48
  • ویڈیو | یوم اللہ 22 بہمن کی عظیم الشان ریلی میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت؛ دشمنوں حیران رہ گئے

    اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ؛

    ویڈیو | یوم اللہ 22 بہمن کی عظیم الشان ریلی میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت؛ دشمنوں حیران رہ گئے

    پورے ملک میں اس سال کی ریلی میں گذشتہ سالوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بہت سے صوبوں میں تو یہ 22 دی (12 جنوری) کے عظیم اجتماعات اور ریلیوں سے بھی زیادہ تھا۔

    2026-02-14 06:17
  • ایران امریکی طیارہ  بردار جہاز کو کیونکر اسکریپ میں تبدیل کرے گا؟ ویڈیو

    آبراہام لنکن کے لئے ایرانی منصوبہ؛

    ایران امریکی طیارہ بردار جہاز کو کیونکر اسکریپ میں تبدیل کرے گا؟ ویڈیو

    ایران خلیج فارس کے پانیوں میں موجود امریکی بحری جہازوں سے نمٹنے کے لئے، غیر متناسب جنگ (Asymmetric warfare) کی حکمت عملی سے استفادہ کرتا ہے۔

    2026-02-10 01:10
  • ویڈیو | استنبول ـ ترکیہ میں ایران کے حمایت میں مظاہرہ

    ویڈیو | استنبول ـ ترکیہ میں ایران کے حمایت میں مظاہرہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ترکیہ کے شہر استنبول میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے ترک عوام کے مختلف سماجی طبقات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں میں مظاہرہ کیا۔

    2026-02-02 04:21
  • ایران کے دفاع کے لئے رضاکاروں کی بھرتی، عراقی خواتین نے قطاریں باندھ لیں

    دفاع از حرم ایران؛

    ایران کے دفاع کے لئے رضاکاروں کی بھرتی، عراقی خواتین نے قطاریں باندھ لیں

    بین الاقوامی اہل بیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بعض عراقی خواتین نے کفن باندھ کر، اسلامی جمہوریہ ایران کے مدافعین کی صفوں میں شامل ہونے کے لئے بھرتی کے مراکز میں حاضر ہوئیں اور امریکی-صہیونی جارحیت کے مقابلے کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔

    2026-02-02 03:50
  • ویڈیو | یہ تصاویر امام خامنہ ای کی طاقت کی علامت ہیں، فرانسیسی تجزیہ کار + تصویر

    عشرہ فجر 2026ع‍؛

    ویڈیو | یہ تصاویر امام خامنہ ای کی طاقت کی علامت ہیں، فرانسیسی تجزیہ کار + تصویر

    ہم صرف یہ تصاویر اپنے ناظرین کو دکھانا چاہتے تھے، اور اہم باتیہ ہے کہ ان کا جائزہ لیا جائے۔

    2026-02-02 03:27
  • ایران میں بلوؤں کے پیچھے امریکی عزائم، جان میئر شیمر کی زبانی، ویڈیو

    صہیو-امریکی ریاستی دہشت گردی؛

    ایران میں بلوؤں کے پیچھے امریکی عزائم، جان میئر شیمر کی زبانی، ویڈیو

    امریکی سیاسی سائنسدان نے کہا: یہ اسرائیل ہے جو ایران کو امریکہ کا دشمن بنا کر پیش کر رہا ہے ۔۔۔ حالیہ بلوے حکومت کی تبدیلی کے لئے امریکی-اسرائیل سازش کا نتیجہ تھے۔

    2026-01-31 09:54
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    2026-01-28 22:25
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    2026-01-28 21:35
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    2026-01-28 21:15
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں

    2026-01-08 17:28
  • ویڈیو || مسجد میں اعتکاف، عبادت اور روحانی ماحول کی خصوصی ویڈیو رپورٹ

    ویڈیو || مسجد میں اعتکاف، عبادت اور روحانی ماحول کی خصوصی ویڈیو رپورٹ

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کی ملاحظہ فرمائیں یہ خصوصی رپورٹ

    2026-01-06 16:00
  • ویڈیو | عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    ویڈیو | عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    2026-01-02 12:13
  • ویڈیو | جمہوریت یا جدید چوری؟ وینزویلا میں امریکی منصوبے سے نقاب برداری!

    ماڈرن ڈاکہ زنی

    ویڈیو | جمہوریت یا جدید چوری؟ وینزویلا میں امریکی منصوبے سے نقاب برداری!

    ایرانیک ٹی وی نامی ٹیلی گرام چینل نے وینزویلا کے حوالے سے امریکی منصوبے کے بارے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں اقوام متحدہ کے سابق خصوصی رپورٹر، الفریڈ ڈی زیاس خبردار کرتے ہیں کہ "امریکہ وینزویلا کے تیل، سونے اور دیگر معدنی ذخائر کے حصول کے لئے وہاں کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے"، وہ کہتے ہیں: "میں وینزویلا کی سڑکوں پر چہل قدمی کرچکا ہوں اور لوگوں سے بات کی ہے۔ امریکہ سے نفرت بہت گہری اور وسیع ہے۔ یہ نہ سمجھیں کہ امریکی فوجیوں کا پھولوں سے، اور خوشیوں کے ساتھ، استقبال ہوگا۔ انہیں مزاحمت کا سامنا ہوگا۔ نتیجتاً یہ صورتحال ویت نام اور افغانستان سے بھی بدتر دلدل بن جائے گی۔"

    2025-12-27 14:53
  • ویڈیو | امریکہ نقل مکانی، 75 سالہ جنگ اور مداخلت کا نتیجہ

    ویڈیو | امریکہ نقل مکانی، 75 سالہ جنگ اور مداخلت کا نتیجہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || شید ٹی وی نامی ٹیلی گرام چینل نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں امریکہ کی جنگ پسندی اور اس کے نتیجے میں نقل مکانی کرنے والے انسانوں کے حوالے سے ایک جائزہ پیش کیا گیا۔ اس ویڈیو میں کہا جاتا ہے کہ "امریکہ بمباری کرتا ہے، جنگ چھیڑ دیتا ہے، ممالک کو غیر مستحکم کرتا ہے اور جب ان ممالک کے عوام امریکہ نقل مکانی کنا چاہتے ہیں تو غصے میں آتا ہے اور کہ لوگ بے گھر اور بے وطن کیوں ہیں اور امریکہ کیوں آنا چاہتے ہیں، اگر امریکہ کے ہاتھوں ہونے والی تباہ کاریاں نہ ہوتیں تو دنیا میں کوئی بھی امریکی آنے کا خواہاں نہ ہوتا۔

    2025-12-27 14:00
  • ویڈیو | غزہ میں 500 لڑکیوں نے مکمل قرآن حفظ کر لیا

    عزہ اور قرآن؛

    ویڈیو | غزہ میں 500 لڑکیوں نے مکمل قرآن حفظ کر لیا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سوشل میڈیا میں ایک الشاطی کیمپ میں رہائش پذیر 500 فلسطینی لڑکیوں کے بارے میں ایک ویڈیو رپورٹ نشر ہوئی ہے جنہوں نے صہیونی غاصبوں کی مسلط کردہ دو سالہ جنگ، قتل عام، تباہی اور ویرانی کے باوجود دنیا کے لوگوں کو ایمان، علم، محبت اور اخلاق و استقامت کا سبق دیا۔ قرآن کریم کی ان حافظات نے "غزہ قرآن کے ساتھ بالیدہ ہوگا"، کے نعرے کے ساتھ جشن منایا۔

    2025-12-27 10:36
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    2025-12-24 05:09
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں

    2025-12-24 03:58
  • ویڈیو | حق خودارادیت کا انکار، صہیونی ریاست کی بنیاد ہے، معترض یہودی

    ویڈیو | حق خودارادیت کا انکار، صہیونی ریاست کی بنیاد ہے، معترض یہودی

    ہولوکاسٹ سے بچ جانے والوں کی دوسری نسل کے ایک معترض یہودی نے کہا کہ اسرائیل کو وجود کا حق حاصل نہیں ہے، ویڈیو دیکھئے:

    2025-12-23 09:48
  • ویڈیو | ٹرمپ کی خارجہ پالیسی قابو سے باہر ہو چکی ہے، پروفیسر میئر شیمر

    ویڈیو | ٹرمپ کی خارجہ پالیسی قابو سے باہر ہو چکی ہے، پروفیسر میئر شیمر

    سیاسیات کے امریکی استاد اور نظریہ ساز پروفیسر جان میئر شیمر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے۔

    2025-12-21 04:45
  • انسان کی بدترین ایجاد، ایلون مسک کی زبانی

    انسان کی بدترین ایجاد، ایلون مسک کی زبانی

    آپ اسکرول کرتے ہیں، اگلی ویڈیو آجاتی ہے اور وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے... لیکن ان چند سیکنڈ کی تفریح کے پیچھے ذہنی یکسوئی اور سکون پر کیا اثر پڑتا ہے؟

    2025-12-15 13:02
  • ویڈیو | عرب نظاموں کی 'بین الاقوامی اتحادی' پر ضرورت سے زیادہ انحصار

    عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛

    ویڈیو | عرب نظاموں کی 'بین الاقوامی اتحادی' پر ضرورت سے زیادہ انحصار

    مشرق میڈیا کے ٹیلی گرام چینل نے عرب ممالک کی مغربی اتحادی [حلیف] پر انحصار کے بارے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

    2025-12-08 22:55
  • ویڈیو | بی بی سی ٹی وی پر بکنگھم پیلس پر براہ راست حملہ

    برطانوی سلطنت پر سوالیہ نشان؛

    ویڈیو | بی بی سی ٹی وی پر بکنگھم پیلس پر براہ راست حملہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || پارسین ٹی وی کے ٹیلی گرام چینل نے برطانیہ کے بادشاہی نظام پر تنقید پر مشتمل ایک ویڈیو جاری کی ہے؛ جو ایک روایت شکنی سمجھی جاتی ہے۔۔۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ زارا سلطانہ اس ویڈیو میں کہتی ہیں: "جب آپ کے پاس ایک شاہی خاندان ہو جس کی سالانہ خرچہ اگلے سال 132 ملین پاؤنڈ تک پہنچنے والا ہے، اور شہزادہ اینڈریو، جو ٹیکس دہندگان کے 12 ملین پاؤنڈ اپنے قانونی کیس پر خرچ کر چکے ہیں ـ جبکہ وہ جیفری ایپسٹائن کے قریبی دوست بھی رہے ہیں ـ تو ظاہر ہے کہ ہمیں ملک میں بادشاہت کے مستقبل کے بارے میں ریفرنڈم کرانا چاہئے۔

    2025-12-08 21:59
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

    2025-12-07 16:50
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom